🇵🇰Hamza Khair Din ⁱᴾⁱᵃⁿ 🇲🇾 (@MBK787) header
🇵🇰Hamza Khair Din ⁱᴾⁱᵃⁿ 🇲🇾 (@MBK787) profile picture

اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #ActiveInsafians

Mslaysia 🇲🇾
Joined April 2020
Photo by 🇵🇰Hamza Khair Din ⁱᴾⁱᵃⁿ 🇲🇾 (@MBK787)Photo by 🇵🇰Hamza Khair Din ⁱᴾⁱᵃⁿ 🇲🇾 (@MBK787)Photo by 🇵🇰Hamza Khair Din ⁱᴾⁱᵃⁿ 🇲🇾 (@MBK787)Photo by 🇵🇰Hamza Khair Din ⁱᴾⁱᵃⁿ 🇲🇾 (@MBK787)Photo by 🇵🇰Hamza Khair Din ⁱᴾⁱᵃⁿ 🇲🇾 (@MBK787)Photo by 🇵🇰Hamza Khair Din ⁱᴾⁱᵃⁿ 🇲🇾 (@MBK787)Photo by 🇵🇰Hamza Khair Din ⁱᴾⁱᵃⁿ 🇲🇾 (@MBK787)Photo by 🇵🇰Hamza Khair Din ⁱᴾⁱᵃⁿ 🇲🇾 (@MBK787)Photo by 🇵🇰Hamza Khair Din ⁱᴾⁱᵃⁿ 🇲🇾 (@MBK787)Photo by 🇵🇰Hamza Khair Din ⁱᴾⁱᵃⁿ 🇲🇾 (@MBK787)
اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (56احزاب) اے اللّٰہ! پاکستان 🇵🇰 کی حفاظت و نصرت فرما اور امت مسلمہ کی عظمت رفتہ بحال فرما بلخصوص فلسطین و کشمیر کے مسلمانوں کی مدد اور قبلہ اوّل مسجد اقصی کی حفاظت فرما آمین
17
18
2
73
🇵🇰Hamza Khair Din ⁱᴾⁱᵃⁿ 🇲🇾 retweeted
جنوبی افریقہ میں سیاہ فاموں کو دہائیوں غلام بنا کر رکھنے والی فوج میں 70% سیاہ فام تھے مصر پر چڑھائی کرنے والی 80ہزار برطانوی فوج میں صرف 1000 برطانوی فوجی تھے بقیہ سارے مصری اور عرب تھے۔ فرانس نے شام پر حملہ کیا چند ہزار ان کی فوجیں تھیں بقیہ سارے شامی فوجی تھے۔ انگلستان نے صرف 300 فوجی لیکر پورے انڈیا پر قبضہ کرلیا باقی سارے کرائے کے ہندوستانی فوجی تھے اس لئے اگر اپکی بندوق میں 10 گولیاں ہیں تو دشمن کے لئے 1 اور غداروں کیلئے 9 گولیاں رکھیں۔
27
658
7
1,992
23,400
🇵🇰Hamza Khair Din ⁱᴾⁱᵃⁿ 🇲🇾 retweeted
بیلا: میں امان کے ساتھ جہنم میں بھی رہ لوں گی۔۔۔🤦 امان:تو رہو پھر 🥱 ویسے خوش بخت آنٹی کو تو ابوبکر مل گیا،لائف سیٹ ہوگئی۔ کتنی ایسی بیلا ہیں جن کو آخری سانس تک سکھ نصیب نہیں ہوتا۔۔۔اللہ ہر لڑکی کو امان جیسے انسان سے محفوظ رکھے آمین
1
1
29
880
🇵🇰Hamza Khair Din ⁱᴾⁱᵃⁿ 🇲🇾 retweeted
🚨موبائل پینل خراب ہونےپردکاندار نےگاہک کواس کےبیٹےکےسامنے ہی مارناپیٹنا شروع کردیا😡 خدارا!کسی بھی بیٹےکےسامنےباپ کوکبھی نہ ماروہرباپ اپنےبیٹےکاہیرو ہوتاہے🥲
222
810
46
2,619
634,673
🇵🇰Hamza Khair Din ⁱᴾⁱᵃⁿ 🇲🇾 retweeted
جب انسان کا مفاد کسی غلط کام سے جڑجائے تو وہ حق کی آواز بلند کرنا چھوڑ دیتا ہے، کیونکہ ذاتی مفاد اکثر ضمیر کو خاموش کر دیتا ہے۔ اور اس وقت زیادہ تر ایسا ہی ہورہا ہے ۔۔۔
6
83
2
171
1,796
🇵🇰Hamza Khair Din ⁱᴾⁱᵃⁿ 🇲🇾 retweeted
انیق ناجی 🔥🔥🔥 مریم نواز کی کوئی بھی تقرہر دیکھنا اور اس ذہن کی خود پسند عورت کو دیکھنا انتہائی تکلیف دہ ہوتا ہے پر وقت "میں میں میں " توبہ ۔ وہ ایک موٹے دماغ کی عورت ہے اور پکا منہ بنا کر ایسے جھوٹ بولتی ہے اور اپنی گورننس اور جرائم کنٹرول پر باتیں کرتی نہیں تھکتی۔ پنک بٹن عورتوں کے لیے کوئی بنایا یے اور اب کوئی بلیک بٹن بھی introduce کروایا شکر ہے اسکو کیپٹن صفدر کا بھی خیال آیا 😂 200 روپے کلو آٹا پاکستانی پنجاب میں ہو رہا ہے بھارتی پنجاب میں 28 روپے کلو بک رہا ہے پنجاب میں 30 لاکھ ٹن گندم حکومت نے خریدنی تھی لیکن 2 لاکھ ٹن خریدی گئی۔ اسلیے گندم سرمایہ داروں نے خریدی اب ڈبل ریٹ پر بیچ کر مزید پیسہ مریم کی وجہ سے کما رہے ہیں چور کی داڑھی میں تنکا اسلیے بار بار دہراتی یے کہ میں سفارشی نہیں ہوں ۔ جبکہ حقیقت یہ ہے کہ زیرو ٹیلنٹ ہے اور واحد کوالیفیکیشن نوازشریف کی بیٹی ہونا ہے
9
407
2
1,260
16,725
🇵🇰Hamza Khair Din ⁱᴾⁱᵃⁿ 🇲🇾 retweeted
ہیڈ فون لگا کر سنیں۔ کوئی سنائے ان حکمرانوں کو۔ لوگوں کی تباہی ہو گئی ہے۔
97
1,934
20
6,479
107,997
🇵🇰Hamza Khair Din ⁱᴾⁱᵃⁿ 🇲🇾 retweeted
گوہر اور اسد قیصر کے کہنے پر اسٹیبلشمنٹ نے علیمہ اپا کو جیل میں ڈالا عبدالحد اؤٹ اف سلیبس اگیا ......🔥🔥
34
1,679
14
4,754
32,440
🇵🇰Hamza Khair Din ⁱᴾⁱᵃⁿ 🇲🇾 retweeted
مولانا فضل الرحمن نے چند منٹ فرمائشی گرفتاری دے کر خود کو عمران خان ثابت کرنے کی ناکام کوشش کی
20
124
1
396
5,441
🇵🇰Hamza Khair Din ⁱᴾⁱᵃⁿ 🇲🇾 retweeted
देखिये इस बोतल से लकड़ी बहार कैसे आएगी...
51
589
9
3,910
488,294
🇵🇰Hamza Khair Din ⁱᴾⁱᵃⁿ 🇲🇾 retweeted
شبِ جُمعہ کادُرُود اَللّٰہُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِکْ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ الْحَبِیْبِ الْعَالِی الْقَدْرِالْعَظِیْمِ الْجَاہِ وَعَلٰی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَسَلِّمْ
7
11
54
597
🇵🇰Hamza Khair Din ⁱᴾⁱᵃⁿ 🇲🇾 retweeted
🚨🤣کون سچااورکون جھوٹاہے؟؟ حنیف عباسی اس نے اپنا باپ بنایاہواہے۔ ن لیگ کی کارگردگی پرن لیگی آپس میں ہی لڑ پڑے۔لاتوں ,مکوں کابھرپوراستعمال۔
34
500
5
1,376
137,739
🇵🇰Hamza Khair Din ⁱᴾⁱᵃⁿ 🇲🇾 retweeted
مسٹر بھٹی صاحب آپ بھی بڑے شرارتی ہو 😜🤪 #ActNowSaveImranKhan
84
700
11
2,492
197,496
🇵🇰Hamza Khair Din ⁱᴾⁱᵃⁿ 🇲🇾 retweeted
عمران خان صاحب کی حکومت ختم ہونے پر جمیعت والے کیسے ناچ رہے تھے اج کیوں رو رہے ہیں،🖐️
66
756
17
1,909
55,360
🇵🇰Hamza Khair Din ⁱᴾⁱᵃⁿ 🇲🇾 retweeted
یہ سب جھوٹے ہیں اور ان کے کہے کو اس کے برعکس سمجھا جائے۔
4
12
1,203
🇵🇰Hamza Khair Din ⁱᴾⁱᵃⁿ 🇲🇾 retweeted
انکا بس چلے تو پیر صاحب کی گاڑی سٹیج کے اوپر تک لے جائیں ۔ پتہ نہیں پاکستان سے یہ جہالت کب ختم ہو گی ؟؟
384
325
45
1,894
397,849
🇵🇰Hamza Khair Din ⁱᴾⁱᵃⁿ 🇲🇾 retweeted
گرو جی بہت بڑی غلطی ہو گئ 😂 چنگے پھسے آں نا اُجڑے نا وسے آں 😂😂😂😂😂
25
204
3
1,082
118,669
🇵🇰Hamza Khair Din ⁱᴾⁱᵃⁿ 🇲🇾 retweeted
نواب میر عالی بگٹی
11
10
4
88
56,093
🇵🇰Hamza Khair Din ⁱᴾⁱᵃⁿ 🇲🇾 retweeted
یہ صرف اقبال جرم نہیں بلکہ ایسے قتال کا اعتراف ہے جس میں جعلی مقابلوں سے مارے جانے والوں کی اکثریت کا جرم بھی ایسا نہیں تھا کہ انہیں عدالت بھی سزائے موت دے سکتی ۔ یہ معاملہ اثھے گا ضرور اور پھر کچھ دیر بعد آواز بھی نہیں نکل سکے گی
34
785
12
1,987
18,090
🇵🇰Hamza Khair Din ⁱᴾⁱᵃⁿ 🇲🇾 retweeted
پوری کمپنی کے پاس اتنا علم ، ہنر ، ذہانت اور عقل نہیں ہے جتنا اکیلے تیمور جھگڑا کے پاس یے ایک انتہائی سلجھا ہوا اعلی تعلیم یافتہ شخص کہ جسے جاہلوں نے اغواء کر رکھا ہے #پاکستان
33
1,165
7
3,955
24,500
🇵🇰Hamza Khair Din ⁱᴾⁱᵃⁿ 🇲🇾 retweeted
قسم ہے ان گھوڑوں کی ۔۔۔۔۔۔۔ سورت العادیات
27
625
4
2,073
44,720