Farhan Danish retweeted
یہ شخص سید جلال محمود شاہ سندھ میں قوم پرستی کے جد امجد جی ایم سید صاحب کا پوتا ہے جو کہ کھل کر بول رہا ہے کہ جسقم جس نے کل کراچی میں پاکستان مردہ باد کے نعرے لگائے، وہ PPP کی بی ٹیم ہے، انکو پیپلز پارٹی ہی پیسہ دیتی ہے۔
اب بھی کوئی ثبوت چاہئے؟ ایک گرفتاری نہیں ہوئی ابھی تک
Farhan Danish retweeted
واردات اور سکرپٹ وہی پرانا ہے کہ بیٹا گند کرے گا باپ اس پہ مٹی ڈالے گا، لیکن مسئلہ یہ ہے کہ آدھی قیمت پر ٹکٹ خرید کو شو دیکھنے والے اس ڈرامے پر کافی غصے میں ہیں، وہ بھولڑو کا پورا تھیٹر بھی توڑ سکتے ہیں۔
آہو
Farhan Danish retweeted
شاہ زیب خانزادہ: “سر، کراچی کی حالت جنگ زدہ شہروں سے بھی بدتر ہے۔”
بلاول: “آپ پنجاب کی تشہیر کر رہے ہیں۔”
شاہ زیب: “سر، کم از کم سیکیورٹی کیمرہ سسٹم تو لگوا دیں۔”
بلاول: “آپ خون خرابے کی بات کر رہے ہیں۔”
شاہ زیب: “سر، آپ اٹھارہ سال سے سندھ کے بلا مقابل بادشاہ ہیں، اور آپ کے والد بھی پاکستان کے صدر ہیں۔ کراچی پر کچھ رحم کریں۔”
بلاول: “ہم نے پاکستان کو خون دیا ہے۔ ہم سے سوال پوچھنا بند کریں۔”
شاہ زیب: “سر، کراچی کے لوگوں کے لیے کوئی پیغام؟”
بلاول: “جیئے بھٹو!”
Farhan Danish retweeted
بلاول بھٹو ضرورت کے مطابق جمہوری باتیں کرتے ہیں اور جب ضرورت ختم ہو جائے تو وہ دوسری طرح کے بلاول بن جاتے ہیں، پھر وہ اسٹیبلشمنٹ کے بھی ہم نوا ہوتے ہیں اور حکومت کے بھی ہمنوا ہوتے ہیں، سلیم صافی
Farhan Danish retweeted
سینما کے ٹکٹ بلیک کرنے والوں کا آدھی قیمت پر ٹکٹ خرید کر فلم دیکھنے والوں سے پھڈا ہو چکا ہے، اب ظاہر ٹکٹ کی بلیک ہے تو غلط اور غیر قانونی کام۔ بھاگنا تو ٹکٹ بلیک کرنے والے کو ی پڑے گا۔
جمعہ مبارک
😜😜
Farhan Danish retweeted
ایک قرضدار غریب ملک کا پیسہ کس طرح اڑایا جا رہا ہے!!
دیکھیں تو غریب عوام جن کو دو وقت کا کھانا میسر نہیں, ان پر ایسے لوگو کو مسلط کیا ہے!!
Farhan Danish retweeted
پیپلزپارٹی کے حق میں بلدیاتی الیکشن میں نتائج تبدیل کرنے والے اسسٹنٹ کمشنر ماجد ماکو کو دو سال قید اور جرمانے کی سزا ۔ ماجد ماکو نے بطور اسسٹنٹ کمشنر الیکشن کے نتائج پیپلزپارٹی کے حق میں تبدیل کئے تھے ۔ یہ ہے پیپلزپارٹی کی جمہوریت
Farhan Danish retweeted
صدر زرداری کی پیپلز پارٹی پر گرفت مضبوط ہے۔پیپلز پارٹی میں سب اچھا نہیں ہے۔ بلاول بھٹو کا الگ گروپ ہے فریال تالپور کا الگ گروپ ہے اور صدر زرداری کا الگ گروپ ہے۔ رضا ربانی میٹ دی پریس میں فرنٹ پر تھے۔ کچھ پیپلز پارٹی کے قریب کے احباب کہتے ہیں کہ بلاول کی تقریر کہ Architect رضا ربانی ہیں۔مجھے یہ معلوم ہے کہ مراد علی شاہ اور شازیہ مری کو صدر زرداری زیادہ پسند نہیں کرتے ہیں۔
Farhan Danish retweeted
حیدر عباس رضوی: راہنما ایم کیو ایم
سندھ کی 35 فیصد آبادی دیہی اور 65 فیصد شہری ہے، 65 فیصد شہری لوگ نئے صوبائی یونٹس چاہتے ہیں مگر مسئلہ یہ ہے کہ اسمبلی میں ان کی نمائندگی 25 فیصد ہے جبکہ 35 دیہی سندھ والے 75 فیصد ہیں تو سندھ کے عوام کیا کریں۔۔ اسمبلی میں ان کی رائے کی اکثریت ہی نہیں۔
@HARizviMQMPak
#FaislaAapKa TEAM | Hum News
Farhan Danish retweeted
حامد میر جوانی کے ادوار میں بی بی کو باجی باجی کہتے تھے ان کو پرانا جیالہ کہا جاتا ہے ان کی ہمدردیاں بھی پیپلز پارٹی کے ساتھ ہوتی ہیں۔ان کا بھائی پیپلز پارٹی کے ٹکٹ سے الیکشن بھی لڑتا ہے۔ حامد میر بلاول اور زرداری والے معاملے میں بھی اب اپنا چورن بیچ رہے ہیں۔
Farhan Danish retweeted
سندھ سنوارنے ملک بچانے نکلے بلاول بھٹو زرداری اور فریال ٹالپور کے حلقے میں انڈس ہائی وے کے ساتھ بنے ہوئے گورنمنٹ پرائمری اسکول کی کہانی بچوں کی زبانی۔۔!!
(صحافی سلطان رند کی بچوں سے گفتگو اور انکے جواب سننے والے ہیں)
Farhan Danish retweeted
بلاول بھٹو کو 1973ء کے بجائے 2026ء کے تقاضوں کے مطابق سوچنا چاہئے؛ کراچی کے 1 سے 7 اضلاع بننا اس بات کا ثبوت ہے کہ نئے انتظامی یونٹس وقت کی ضرورت ہیں.
بلاول نئے صوبوں کی مخالفت چھوڑیں، پہلے سندھ کے بجٹ کا حساب دیں
1973ء میں کراچی کا 1 ضلع تھا، آج 7 ہیں؛ نئے انتظامی یونٹس 2026ء کی ضرورت ہیں۔ تنقید اور وزیراعظم بننے کے خوابوں کے درمیان تضاد چھوڑیں اور جواب دیں کہ سندھ میں صفائی کے 400 ارب روپے کہاں خرچ ہوئے اور ان سے کون سی سڑکیں تعمیر ہوئیں؟
@realrazidada
Farhan Danish retweeted
اب نوبت یہاں تک آگئی ہے
پیپلزپارٹی کو جعلی کلپ لگانا پڑ گیا جس سے یہ چور اچکے مزید رسوا ہوئے
بلاول جو تقریر کررہا ہے یہ پروگرام کا حصہ ہی نہی تھی یہ الگ سے ایڈٹ کرکے ڈالا گیا ہے
This quoted post is unavailable.
Farhan Danish retweeted
بدنام زمانہ لیاری گینگسٹر بابا لاڈلہ کے بیٹے نے اپنے دوستوں کے ساتھ ٹک ٹاک پر صرف ایک ایموجی پوسٹ کرنے پر لڑکے کو اٹھایا برہنہ کرکے تشدد کیا وڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر لگا دی۔
باپ کے نقش قدم پر ؟
Farhan Danish retweeted
“Jobs from Grade 1 to 4 in the Health and Education Departments have been distributed on fake domiciles, with these domiciles allegedly sold and distributed across Sindh,” said Syed Ejaz Ul Haque, Member of the Sindh Provincial Assembly, during an Assembly session.
#TOKReports #EjazulHaque #SindhAssembly
Farhan Danish retweeted
بریکنگ نیوز 🚨ایم کیو ایم کے فاروق ستار کا تہلکہ خیز بیان۔ پیپلزپارٹی کی چیخیں نکال دیں۔ کھل کر سارا پلان بتا گئے 🔥🔥
دسمبر میں ریفرنڈم ہوگا ہمارا درینہ خواب پورا ہوگا اور 2027ء کا سورج نئے صوبوں اور کئی انتظامی یونٹس والے پاکستان کا طلوع ہوگا۔ کراچی ہم لیں گے۔ ہماری ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ڈیل ہوگئی ہے۔ مہاجر اپنا حق واپس لینے جارہے ہیں۔ پیپلزپارٹی کی بدمعاشی اب ہمیشہ ہمیشہ کیلئے ختم ہو جائے گی۔ کراچی ترقی کرے گا، ہر بندہ خوشحال ہوگا۔
Farhan Danish retweeted
پاکستان میں گاڑیوں کی مارکیٹ پر چالیس سال سے حاکم ٹویوٹا ہنڈا سوزوکی کی اجارہ داری ٹوٹنے جارہی ہے کیا اب 32 لاکھ کی آلٹو کا زمانہ ختم اور سستی الیکٹرک گاڑیوں کا دور شروع ہوچکا ہے حکومت کی نئی آٹو پالیسی اب پاکستان میں گاڑیوں کی مارکیٹ کو ہر نوعیت سے بدلنے جارہی ہے۔ پہلی بار 35 لاکھ روپے سے کم قیمت میں الیکٹرک گاڑی دستیاب ہونے کی امید ہے ۔ پیٹرول گاڑی کے مقابلے میں الیکٹرک گاڑی سے ماہانہ 26 ہزار اور پانچ سال میں تقریباً 16 لاکھ روپے بچ سکتے ہیں۔چینی کمپنی BYD سمیت کئی بڑی کمپنیاں پاکستان میں گاڑیاں تیار کرنے کی تیاری کررہی ہیں۔ یہ تبدیلی کسی انقلاب سے کم نہیں مگر پھر بھی دیکھنا کہ یہ انقلاب عام پاکستانی تک کب پہنچے گا فلیٹوں میں رہنے والے گاڑیاں کہاں چارج کریں گے؟ا مڈل کلاس پاکستانی کی پہنچ عام سستی ای وی تک ہو گی اور کیا پاکستان واقعی گاڑیاں بنائے گا یا صرف امپورٹڈ پرزے جوڑے گا؟آج کا On My Radar انتہائی دلچسپ اور معلوماتی ہے۔ مکمل شو دیکھنے کے لیے OMR کے یوٹیوب لنک پر کلک کیجیے youtu.be/kt3UvuPGuwM

















