M Haris Yousafzai retweeted
پشاور کی کرائم جرنلسٹس تنظیم کے نام نہاد صدر عظمت گل کے مردان میں واقع گھر سے دو گاڑیاں برآمد کر لی گئیں۔ اطلاعات کے مطابق ایکسائز انٹیلی جنس بیورو نے کارروائی کرتے ہوئے گاڑیاں واپس تحویل میں لے لیں، جو متعدد بار مطالبے کے باوجود واپس نہیں کی جا رہی تھیں۔
عظمت گل پر بلیک میلنگ کے ذریعے گاڑیاں حاصل کرنے اور تحریک انصاف کے دور حکومت میں خصوصی مراعات حاصل کرنے کے الزامات بھی ہیں۔
جب گاڑیاں تحویل میں لی گئی اس کے بعد جھوٹا پروپیگنڈا شروع کردیا عظمت گل نے
M Haris Yousafzai retweeted
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں
ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں
اقبال کے شاہین کی خلا تک پرواز!
پاکستانی خلاباز شان علی کی خلا کی جانب تاریخی پرواز پوری قوم کے لیے باعثِ فخر ہے۔ آج پاکستان کے خوابوں کو ایک نئی بلندی ملی ہے۔
پاک چین دوستی زندہ باد 🇵🇰🇨🇳
پاکستان ہمیشہ زندہ باد! 🇵🇰
#PakistanInSpace
The Final Salute By Wing Commander Muhammad Zeeshan Ali Before The Launch 🇨🇳🇵🇰
#China #PakistanInSpace
وزیراعظم نے ایمرجنسی والے اضلاع کے لیے ایگزیکٹیو کمیٹی تشکیل دیدی کور کمانڈر کمیٹی کے چیئرمین مقرر کئے گئے جبکہ کمیٹی کو ایمرجنسی والے اضلاع میں ترقیاتی کاموں کی بروقت تکمیل کو یقینی بنانے کی ذمہ داری دی گئی ہے
3
51
M Haris Yousafzai retweeted
ایڈووکیٹ ذوالفقار خان احمد خیل نے اپنے علاقے میں خدمت کی سرگرمیاں مزید تیز کر دیں اپنے ہاتھوں سے لوگوں کے حقوق اداروں سے نکلوا کر عوام کا اعتماد پھر سے جیت لیا
M Haris Yousafzai retweeted
Don't let anyone brainwash you into hating someone who has done nothing to you. Other people's problems are not yours.
M Haris Yousafzai retweeted
شمالی وزیرستان کے دورے کے دوران کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل محمد نعیم اختر نے اجتماعی دعا کرتے ہوئے کہا کہ اگر انہیں کسی خفیہ ایجنڈے، بدامنی پھیلانے یا معدنیات پر قبضے کے لیے بھیجا گیا ہے تو اللہ تعالیٰ ان کی دنیا اور آخرت برباد کرے
Ameeeeen
کورکمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل محمد نعیم اختر کا دورہ شمالی وزیرستان اور اجتماعی دعا
یا اللہ میں تیرے سامنے اقرار کرتا ہوں کہ اگر مجھے شمالی وزیرستان پورے خیبر پختونخوا کے کا ایک ایک انچ اتنا پیارا نہیں ہے جتنا پنجاب سندھ بلوچستان گلگت بلتستان اور آزاد جموں کشمیر کا ہے
یا اللہ میں تو ان سب کے سامنے کہتا ہوں کہ میری تنخواہ حرام ہوگی
اگر مجھے ریاست نے کسی خفیہ ایجنڈے بھی یہاں بھیجا ہے اگر مجھے یہاں اس لیے بھیجا ہے کہ خدانخواستہ میں بدامنی کروں اور امن کے مقصد سے ہٹ جاؤں یا مجھے یہاں کسی معدنیات پہ قبضے کے لیے بھیجا ہے تو یا اللہ میں تیرے سامنے اقرار کرتا ہوں کہ اللہ ہماری دنیا بھی برباد کرے اخرت بھی برباد کرے
میں دعا کرتا ہوں کہ جتنے لوگ میرے سامنے بیٹھے ہیں میں جانتا ہوں کہ یہ سب بھی امن کے خواہاں ہاں ہیں اور میرے سے زیادہ اس وطن سے پیار کرنے والے ہیں یا اللہ ان کو بھی اس پہ ثابت قدم رکھ میں ان کے لیے دعا کرتا ہوں کہ اگر کسی کے دل میں کوئی ایسی چیز ہے تو یا اللہ اس کو معاف فرما
آمین
6
177
M Haris Yousafzai retweeted
آج مردان ایکشن کمیٹی کے اہم اجلاس میں شرکت کی، جس میں مردان شہر کے تمام اہم مسائل کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور ان پر تبادلۂ خیال کیا گیااس موقع پر یقین دہانی کرائی کہ ان شاء اللہ بہت جلد تمام متعلقہ اداروں کے ساتھ مل بیٹھ کر مردان کے عوامی مسائل کے حل کے لیے عملی اقدامات ہونگے
M Haris Yousafzai retweeted
بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبرپختونخوا
نئی صوبائی حکومت کی ہدایات پر ضلعی انتظامیہ اورکزئی کے زیرِ اہتمام ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز میں تقریب کا انعقاد — قوم علی خیل کے مشران میں قبائلی روایات کے مطابق روایتی موجَب تقسیم
ریاست سے وفاداری اور اس کا دفاع ہر شہری کا قومی فریضہ ہے ہم آئینِ پاکستان کے مطابق ریاست سے اپنی وفاداری اور حمایت کا اظہار کرتے رہیں گے پاکستان ہماری پہچان ہماری طاقت اور ہماری اولین ترجیح ہے
#YouthWithFieldMarshal
M Haris Yousafzai retweeted
Visited the Mardan Rescue headquarters; found the team as usual very professional and top notch in their service



















