Dr Naeem Mughal (@MNM197) header
Dr Naeem Mughal (@MNM197) profile picture

Paediatric Consultant, Head of the Department, Ex-Abdalian, social media activist, Say No to #Corruption / Say No to #Injustice #PakistanZindabad 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

Live in UK, Heart in Pakistan
Joined December 2014
Photo by Dr Naeem Mughal (@MNM197)Photo by Dr Naeem Mughal (@MNM197)Photo by Dr Naeem Mughal (@MNM197)Photo by Dr Naeem Mughal (@MNM197)Photo by Dr Naeem Mughal (@MNM197)Photo by Dr Naeem Mughal (@MNM197)Photo by Dr Naeem Mughal (@MNM197)Photo by Dr Naeem Mughal (@MNM197)Photo by Dr Naeem Mughal (@MNM197)Photo by Dr Naeem Mughal (@MNM197)
Pakistan Zindabad 🇵🇰💕🇵🇰
29
53
8
226
Dr Naeem Mughal retweeted
ویسے تو ڈی جی ISPR کی بیہودہ اور بے منطقی باتوں کا شمار ہی نہیں، لیکن یہ والی بیہودہ منطق آپ نے کبھی نہیں سنی ہوگی، اس لئے ضرور دیکھیں اور ان لوگوں کے مائنڈسیٹ کا اندازہ لگائیں، سویلینز کو حقیر جاننے کا اندازہ لگائیں: سوال ہوا کہ فوج کیوں ملک میں ہر شعبے پہ قابض ہوگئی ہے؟ ڈی جی جواب دیتا ہے: “ یہ قومی فوج ہے. اسی ملک کے لوگ بھرتی ہیں. متوسط طبقے سے تعلق رکھتے ہیں. ملک کے لئے جان دیتے ہیں. اس لئے یہ ان کا حق ہے! “ ارے بھائی تمام ممالک میں اپنے ملک کی ہی فوج ہوتی ہے اور بھرتی اپنے ملک کے لوگ کئے جاتے ہیں، جان بھی دیتے ہیں، تو کیا وہ بھی تمام شعبوں اور وسائل پہ قابض ہوگئے؟ کیا پڑوسی ملک بھارت میں ایسا ہے؟ کیا یورپ، امریکہ میں ایسا ہے؟ اور تو سب چھوڑیں، کیا سعودی عرب اور امارات میں ایسا ہے؟ #IslamabadMassacre
163
514
43
1,339
381,158
Dr Naeem Mughal retweeted
نہیں ڈرتے تو چھوڑو اسے اور سامنے آکر مقابلہ کرو۔۔۔
یہ واحد ادارہ ہے جسکا اسپوکس پرسن کسی بھی جگہ کھڑا ہو کر اتنے آرام سے سارے سچ بول دیتا ہے کیونکہ ہم کسی سے نہیں ڈرتے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر
126
1,694
14
6,677
135,329
Dr Naeem Mughal retweeted
عمران خان سے معافی منگوانے کا بس اب یہی طریقہ رہ گیا ہے۔
33
952
9
2,987
32,198
Dr Naeem Mughal retweeted
They came with flags and love for Pakistan. They went home in coffins. #IslamabadMassacre
14
559
8
1,041
9,751
Dr Naeem Mughal retweeted
245
3,731
21
9,831
152,936
Dr Naeem Mughal retweeted
Two years have passed, but for the mothers who lost their children and the families still waiting for justice, the pain of 26 November 2024 never ended. They left home dreaming of a better Pakistan. They never returned. May Allah grant them the highest ranks in Jannatul Firdaus. Ameen. #IslamabadMassacre
13
516
15
1,019
10,233
Dr Naeem Mughal retweeted
🚨BREAKING: The United Nations has issued a strong warning! UN Special Rapporteur Alice Jill Edwards has raised serious concerns over the treatment of Imran Khan. She stated that keeping him in 23-hour solitary confinement, restricting access to his family and lawyers, and denying him proper medical care could amount to psychological torture and inhuman treatment. She has urged Pakistan to immediately end his isolation and ensure his basic human rights.
23
1,068
18
2,554
20,385
Dr Naeem Mughal retweeted
🇵🇰 Pakistan – Concerning news: reports suggest that judicial orders concerning the medical care, family contact, conditions of confinement and access to counsel of Imran Khan and Bushra Bibi Khan have not been implemented. The UN Special Rapporteur on Torture and Working Group on Arbitrary Detention have previously raised concerns regarding their cases. Read the press release by UN Special Rapporteur on Torture here: ohchr.org/en/press-releases/… Read the report of UN Working Group on Arbitrary Detention here: ohchr.org/sites/default/file… @SRjudgeslawyers (UN Special pecial Rapporteur on the independence of judges and lawyers)
10
873
9
1,680
10,376
Dr Naeem Mughal retweeted
فٹے منہ تم لوگو کی جمہوریت پر!! عمران ریاض خان نے انیق ناجی کا ایک کلپ دکھایا ہے, جس میں انیق ناجی, مریم نواز کو کہتی ہے, نوجوان آپ لوگو کے ساتھ نہیں کھڑے, جس پر مریم نے جواب دیا, چیف کے ساتھ میرا ڈاریکٹ رابطہ ہے!!😭😂
8
274
5
676
10,132
سارہ تاثیر ہیز نیلڈ اِٹ
12
644
1
1,900
22,591
عمران خان صاحب کی ہدایات کے حوالے سے یہ بات واضح کرنا چاہتا ہوں کہ جو خط میں نے ان کے لیے تحریر کیا، وہ محض میری یادداشت کی بنیاد پر نہیں تھا۔ بلکہ ان کا ہر لفظ، ہر جملہ جو وہ ملاقات کے دوران ادا کر رہے تھے، میں اسے دستاویزی شکل لکھ رہا تھا۔ سردار لطیف کھوسہ صاحب، جو ایک سینئر کونسل ہیں، وہ بھی ہر لفظ نوٹ کر رہے تھے۔ خط کا جو متن تھا، وہ لفظ بہ لفظ ایک امانت ہے جو ایک مؤکل اپنے وکیل کے سپرد کرتا ہے۔ انہوں نے جس انداز میں، جو کچھ کہا، میں نے تمام حالات کو اسی طرح امانت کے طور پر قلم بند کیا۔ عمران خان صاحب نے واضح اور دوٹوک ہدایت دی کہ میرا یہ خط چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کو دیں، میرا خط چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان کو دیں اور میرا خط ایف سی سی کے چیف جسٹس کو بھی دیں، جہاں بشریٰ عمران صاحبہ کا معاملہ اور میرے علاج کا معاملہ اس وقت زیرِ التوا ہے۔ عمران خان صاحب نے اپنی تمام تر قید و بند کی تفصیلات بہت وضاحت سے بیان کیں۔ انہوں نے اپنے دورانیۂ قید تنہائی کی قید Solitary Confinement میں گزارے جانے والے وقت، دستیاب سہولیات اور غیر دستیاب سہولیات کے بارے میں بتایا۔ جس چیز پر خان صاحب نے اس مرتبہ سب سے زیادہ زور دیا، وہ ان کا بلڈ پریشر تھا، جو مسلسل بے قابو ہے۔ انہوں نے کہا کہ میرا بلڈ پریشر کنٹرول نہیں ہو رہا۔ یہ لوگ مجھے بتا رہے ہیں کہ دوائیاں بھی اثر نہیں کر رہیں۔ بلڈ پریشربالترتیب 150، 160، 170، 190، 192 تک پہنچ چکا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ بلڈ پریشر کم ہونے کے بجائے مسلسل بڑھ رہا ہے اور 200 کی طرف جا رہا ہے۔ انہوں نے 193 کی ریڈنگ بتائی، جو گزشتہ روز ریکارڈ کی گئی تھی۔ اس حوالے سے انہوں نے تین جملے کہے، جو میں لفظ بہ لفظ آپ کے سامنے رکھ رہا ہوں: "I am prone and vulnerable to brain hemorrhage." "I am prone and vulnerable to heart attack." اور ڈاکٹروں کے مطابق مسلسل بلڈ پریشر ہائی رہنے کی وجہ سے کسی حد تک میرا دل پہلے ہی متاثر ہو چکا ہے۔ یہ ان کے اپنے الفاظ تھے۔ اس بات پر انہوں نے ہماری تقریباً ایک گھنٹہ پانچ منٹ کی گفتگو کے دوران تین مختلف مواقع پر ایک ہی جملہ دہرایا: "زندہ رہوں گا تو کیسز لڑوں گا اور اپنی بے گناہی ثابت کروں گا۔" لہٰذا میری آپ سے درخواست ہے کہ آپ میری یہ بات ججز تک پہنچائیں کہ مجھے اور میری بیگم، میری اہلیہ کو اس وقت سخت علاج کی ضرورت ہے۔ انہوں نے اپنی صورتحال بتاتے ہوئے کہا کہ وہ دیکھ رہے ہیں کہ کتنے ہسپتالوں میں کتنے لوگوں کو ان کی وجہ سے علاج کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، لیکن جب ان کی باری آئی تو انہیں نہ کوئی ہسپتال میسر ہے، نہ کوئی ڈاکٹر اور نہ ہی اچھا علاج فراہم کیا جا رہا ہے۔ بیرسٹر سلمان صفدر
13
579
8
1,690
40,766
Dr Naeem Mughal retweeted
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
2,974
31,412
1,196
54,444
846,262
Dr Naeem Mughal retweeted
The open letter on behalf of Mr. Imran Khan, former prime minister of Pakistan, is a call for justice for himself and his wife and for the people of Pakistan before it is too late. His blood pressure remains dangerously uncontrollable and his human interaction severely restricted. For the last six decades Mr. Imran Khan has shone across the globe as an elite sportsman and philanthropic hero who has brought cancer treatment and education to thousands who could not have afforded it. As Pakistan's foremost political leader he is today democracy's last stand in an increasingly oppressive environment. We must not stand by. Our voice matters.
180
5,730
104
12,701
122,185
Dr Naeem Mughal retweeted
Former Pakistani Prime Minister Imran Khan has endured over three years of solitary confinement in a 6x8 death cell. Completely isolated from his family—his sons denied contact, his sisters jailed, and his wife behind bars—his health is rapidly deteriorating, with blood pressure spiking to alarming levels like 192. Despite an August 18 Supreme Court order mandating his immediate transfer to a hospital, authorities continue to ignore judicial rulings, placing his life in critical danger. The international community must act immediately to demand his urgent hospitalization, full access to personal doctors and family, and an end to these grave human rights violations. #ShiftKhanToHospitalNow
10
449
4
947
9,353
Dr Naeem Mughal retweeted
Senator, Egypt & Israel have been getting US moneys not Saudia & Pakistan- but that misses the real point: All of these brutal tyrannical regimes derive “Legitimacy” from the support they get from inside Washington; that will be your challenge in DC! Good luck! @AbdulElSayed
Replying to @SamuelZHamilton
By not wasting our money by sending it to Israel. Or Egypt. Or Saudi. Or Pakistan.🤷🏻‍♂️
23
394
4
1,520
56,825
Dr Naeem Mughal retweeted
عمران خان اور اسکے خاندان نے جو ظلم سہا ہے، میرا ایمان ہے اس میں شامل ہر انسان کو اسی دنیا میں ہم نشان عبرت بنتے دیکھیں گے۔ اس خاندان جیسے لوگ اس دنیا میں اس وقت نایاب ہیں جو صرف مخلوق کی خاطر اس ایثار کے ساتھ اتنے مظالم سہ گئے ہیں۔ اللہ اتنی خالص قربانی کو کبھی ضائع نا کرےگا۔سالار سلطان زئی @WhySalar خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan #ImranKhan
6
195
557
4,179
Dr Naeem Mughal retweeted
بلوچستان میں عام رواج ہے کہ جب کوئی سیاسی زمہ داری مل رہی ہو تو بندہ قبیلے کے پاس جاتا ہے۔ پوچھتاہےمجھے یہ زمہ داری مل رہی ہے۔ میں لوں یا نا لوں۔ قبیلہ بیٹھتاہے، بزرگ بیٹھتے، پھرآپکوکہتےلےلو۔ ہم جانی و مالی آپکے ساتھ کھڑےہیں۔ الیکشن لڑنا ہو آپ قبیلے کےپاس جاتےہیں۔ وہ کہتےاعزازکی بات ہے۔ ہم آپکےپیچھےکھڑےہیں۔ کوئی غنڈہ بدمعاش بدتمیزی کی کوشش کرے آپ قبیلے کےپاس جاتےہو۔ وہ کہتے ڈٹ جاو، ہم دیکھ لینگے۔ آپ سے کوئی غلطی، کوتاہی، نقصان یا کسی کی حق تلفی ہوجائے آپ قبیلےکےپاس جاتےہو۔ اپنےبزرگ آپکوملامت کرتےکہ یہ آپ نےسربلندی والا کام نہیں کیا۔ آپ سےاختیارلیتے۔ جسکی حق تلفی ہوئی اسکےپاس جاکرآپکےمعاملات عزت اورپردےکےساتھ سدھارتے۔ یہ دستور قبیلےکےبڑےسےلےکرچھوٹےپرلاگوہوتاہےکہ آپ نےجب جب کوئی بڑا فریضہ، بڑا امتحان یا نقصان سر کرناہوتاہے، آپ اپنےقبیلےکےپاس جاتے۔ تمام معاملہ سچ حق انکےسامنےرکھتے۔ وہ اجتماعی فیصلہ کرتے، اجتماعی بوجھ اٹھاتے اور ننانوےفیصدمعاملات میں اللہ پردہ اورکامیابی عطاکرتاہے۔ ہمارےتوگھروں میں بہن بیٹی کارشتہ آئےتواکثرخاندانوں میں رواج ہے سب سےچھوٹےسےلےکرسب سےبڑےتک، مردوزن، بشمول اس خاتون کے۔۔۔سب کو بٹھاکررائےپوچھی جاتی ہے۔ پھرسبکی رائےکی روشنی میں خاندان کابڑا فیصلہ کرتاہے۔ پھراس بچی کی شادی کےبعدپوراخاندان ہمیشہ اسکےساتھ کھڑارہتاہے۔ یہ بات دلہاکےخاندان کوبھی باورکراہی جاتی ہےکہ ہم اپنی بہن بیٹی کےساتھ ہیں ہمیشہ۔ شایدیہی وجہ ہےکہ نیشنل سروے ڈیٹا کےمطابق بلوچستان میں طلاق کی شرح دیگرصوبوں کی نسبت انتہائی کم ہے۔ اب ہوتاکیاہے جب آپ معاملات گھر، خاندان یا قبیلےکےپاس لےکرجاتےہو؟ کیوں اس میں کامیابی کےامکانات بڑھ جاتےہیں؟ سادہ سی بات ہے کہ بوجھ تقسیم ہوجاتاہے۔ مالی و جانی وسائل میں اضافہ ہوجاتاہے۔ پہلے اگر ہزار کلو کابوجھ آپکےدوہاتھوں اور ایک سرپر پڑرہاتھا، اب وہ ہزار ہاتھوں اور پانچ سو سروں میں تقسیم ہوگیا۔ ہزارکلو وزن کےنیچھےایک انسان، یا دو یا چارکا قیمہ بن جاتاہے۔ لیکن پانچ سو بندوں پرہزارکلوکاوزن تقسیم ہو تودوکلو وزن ہر بندہ ایک مناسب بیگ میں پیچھےباندھ کرآرام سےلمبا سفرکرسکتاہے۔ اورمنزل تک بوجھ پہنچاسکتاہے۔ لیکن گھر، خاندان اورقبیلہ تک آپکےساتھ چلتاہے جب آپ فیصلےسےپہلےمدعہ انکےسامنےرکھے۔ تمام معاملات و حقائق انکےسامنے رکھیں۔ انکو فیصلےکااختیاردیں۔ مشاورت میں شامل تمام لوگوں کی رائےکوقرارواقعی عزت دیں، دلیل در دلیل مکالمہ ہو، اور آخر میں اجتماعی طورپر جو بھی رستہ چناجائے اس پر سب صدق دل سے سفرہو۔ تبھی جاکر منزل ملنے کے امکانات روشن ہوتےہیں۔ یہ کامیابی اور ناکامی، کامیابی کی عزت اور ناکامی کی رسوائی چونکہ اجتماعی ہوتی ہے اس لیے سب اسکی کامیابی کےلیے تن، من، دھن سے نیک نیتی سےجھٹ جاتے ہیں۔ اور اللہ بھی اس اجتماعی کاوش میں برکت ڈالتے ہیں۔ اب اگر مثال کےطور پر ایک قبیلےکے70 بزرگ ہوں۔ ان میں سے چار ایک معاملے کو اپنے سر لینے کی ٹھان لیتے ہیں۔ اور باقی 66 کو اس معاملے سے بالکل علیحدہ رکھتے ہیں۔ وہ باقی پوچھتے رہتے کیا ہورہاہے؟ یہ کہتے آپ لوگ بےفکر رہیں۔ ہم سنبھال لینگے۔ وہ 66 پوچھتے بھائی ہماری مدد دکار ہے؟ کوئی جواب نہیں ملتا۔ وہ پوچھتے ہمارا مشورہ درکار ہے؟ کوئی جواب نہیں ملتا۔ وہ پوچھتے تم بتاو تو سہی کرکیارہے ہو؟ ہم نا روکینگے۔ بلکہ بلا غرض مدد کرینگے۔ نفع بھی تمہارا۔ ہم حصہ نا مانگینگے۔ لیکن ہمیں تمہارےنقصان کاڈر ہے۔ وہ چارپھر بھی نابتاتے۔ تو یہ 66 انکوبالآخر اپنےرستےجانےدیتے۔ وہ چار اس ہزارکلو کوآپس میں بانٹ کرہرایک ڈھائی سوکلو کواپنی کمر پرلاد کرچل پڑتے۔ لیکن وزن زیادہ ہے، سفر لمبا ہے۔ سردی گرمی اپنا اثر دکھاتی۔ مخالفین رستے میں کھڈے کھودتےتوایک اس میں گرجاتاہے۔ اب تین بندوں نےہزارکلووزن منزل تک پہنچاناہے۔ ایک کومخالف ڈرادیتےتودورہ جاتےہیں۔ 500کلوجب دونوں اپنی کمرپرلادتےتوکمرٹوٹ جاتی ہے۔ قبیلہ اب بھی مددکوتیارہوتاہے۔ وہ بلاتا ہے واپس۔ آجاو۔۔۔تمہارانقصان ہم سب کاہےتمہارااکیلانہیں۔ لوٹ آو، اکیلےسفرمیں برکت نہیں، رسوائی ہے۔ تمہاراقبیلہ تمہاری طاقت ہےکمزوری نہیں ہے۔ لوٹ آو تاکہ سب اتفاق و اتحاد سے اکھٹےجائیں سفرپر۔۔۔اور دور پہاڑوں میں جو قبیلے کاسردار قید ہے اسکو آزاد کراکر لائیں۔ لوٹ آو یہ کام صرف اور صرف نیک نیتی اور اتفاق سے ہوگا۔ ورنہ دو اور چار کے گروہوں میں باری باری سب کی کمر ٹوٹتی جائیگی۔
7
139
6
509
15,480
Dr Naeem Mughal retweeted
لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ پاک فوج نہ جہاد کررہی ہے نہ اللہ اور اللہ کے رسول کی کوئی ڈیوٹی نبھا رہی ہے۔
254
1,172
47
3,860
60,473
Dr Naeem Mughal retweeted
فوج ادارہ ٹھیک ہے بس یہ والا جنرل خراب آگیا ہے۔ اگلا
118
1,633
49
4,299
149,240