مکافات عمل صرف آخرت میں ہی ہوگا باقی دنیا میں مکافات عمل صرف ایک معاشرتی مفروضہ ہے
برے سے برے انسان بھی اچھی زندگی گزار کے مرجائیں گے اور نیک انسان کو مصیبتوں بھری زندگی مل سکتی ہے
مانو نہ مانو جتنی مرضی بحث کرلو یہ سچ ہے کہ بھگتنا عورت کو ہی پڑتا ہے میرے سامنے سو مثالیں ہیں ۔۔۔ مجھے نہیں معلوم کہ کیوں ۔۔۔ لیکن یقین کرو بھگتنا عورت کو ہی پڑتا ہے مرد پتلی گلی سے پوتر ہوکر نکل جاتا ہے بھگتنا صرف عورت کو پڑتا ہے اسلئے احتیاط عورت کو کرنی چاہئیے
1
37
یہ جو نیکی کرکے دریا میں ڈالی جاتی ہے اس میں کیا دریا کی مرضی شامل ہوتی ہے یا اسکے ساتھ بھی جبر ہوتا ہے ۔ معصومانہ سوال 🤔
1
65
سندھ دھرتی ماں ہے اور پنجاب پھپھو ہے۔ اس لئے پھپھو کے ٹکڑے ہوسکتے ہیں ماں کے نہیں۔
بلاول (خوامخواہ کا) بھٹو
1
93
پاکستانی دانشوروں کے مطابق اگر ڈپریشن کے مریض ہیں تو مبارک ہو آپ ایک کامیاب انسان ہو اگر آپکو کوئی ڈپریشن اور ٹینشن نہیں ہے تو آپ ایک ویلے انسان ہو🤣🤣🤣
#قومی_زبان
جسطرح یونیورسٹیوں میں مفتیوں کو بلا کر لیکچر دلوائے جاتے ہیں اسی طرح پاکستان کے سائنسدانوں کو مدرسوں میں لیکچر دینے کے لیے بھیجنا چاہیے۔ باباجی
#قومی_زبان
کل میں یہ ہی سوچ رہا تھا کہ ابھی تک مارکیٹ میں انٹری کیوں نہیں ہوئی🤣
آج سامنے آگیے مطلب اے ائی ہماری سوچیں بھی پڑھ رہا ہے
#درنجات #قومی_زبان
بہت سلیکٹیو ہوں میں ہر کسی کو دوست نہیں بناتا بس صرف لڑکیوں سے ہی دوستی کا خواہاں ہوں 🫠☺️
#قومی_زبان
اگر احتجاج اور جلسے جلوس کے نام پہ عام عوام کو تنگ کرنا جمہوریت ہے تو خدا کی قسم لعنت ہے ایسی جمیوریت پہ۔ لعنت ہے ایسی جمہوریت کو سپورٹ کرنے والوں پہ-باباجی
#قومی_زبان
#جمہوریت
اگر آپ بھی قدامت پرست ہیں تو یہ کوئی اچھی بات نہیں ہے کیونکہ
قدامت پرستی آپکی سوچ کے ساتھ ساتھ انسانیت، محبت اور رشتے بھی دفن کر دیتی ہے۔ باباجی
#قومی_زبان
قیصر احمد راجہ پاکستان کے لیے کسی ناسور سے کم نہیں ہیں۔ جب تک وہ اور توہینِ مذہب کے نام پر سرگرم گروہ ملک میں متحرک رہیں گے، عوام خوف کے سائے میں جیتے رہیں گے۔ بدقسمتی سے ان کی فرسودہ سوچ کو پذیرائی صرف پاکستان میں ہی ملتی ہے، اسی لیے یہ فتنہ مزید پھیلتا جا رہا ہے #بلاسفیمی_گینگ
79
بھلے ہی آپکو درنجات کا ابوبکر ہر گھر میں نہ ملے لیکن درنجات کی زریاب آپکو کم و بیش ہر گھر میں ہی مل جائے گی۔ باباجی
#قومی_زبان
جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو کی مین کاسٹ
فواد خان
ماہرہ خان
احد رضا میر
اقرا عزیز
حمزہ علی عباسی
صنم سعید
ہانیہ عامر
مایا علی
احمد علی اکبر
بلال اشرف
آمنہ شیخ
مطلب اداکاروں کا جمعہ بازار ہی لگادیا ہے۔ کامیاب ڈرامہ وہ ہوتا ہے جو چھوٹی کاسٹ پہ کامیاب ہو #قومی_زبان
کیونکہ پاکستانی قوم بےصبری ہے اور لائن میں لگنا بےوقفی اور اپنی توہین سمجھتی ہے مطلب پاکستانیوں قوم میں نعاڈرتی آداب نہ ہونے کے برابر ہیں اسے بوفے سسٹم نہیں ہونا چاہیے پاکستان میں
نوٹ میرے مطابق بوفے سسٹم ہی اچھا ہے ۔ باباجی
#قومی_زبان
ڈولے شاہ کے چوہے ہونا ایک کیفیت کا نام ہے آجکل ڈولے شاہ کے چوہوں کو پہچاننا ہو تو یہ دیکھ لو کہ کون کون ڈرامہ درنجات شوق سے دیکھ رہا یے سمجھ لو وہ ہی ڈولے شاہ کے چوہے ہیں۔ باباجی
#قومی_زبان
پاکستانی انڈیا کے معاملے میں احساسِ کمتری کا شکار ہیں۔ہم اپنی فلموں،ڈراموں اور فنکاروں کا موازنہ ہمیشہ بھارت سےہی کیوں کرتےہیں؟ ہم یہ کیوں کہتے ہیں کہ فلاں اداکار امیتابھ جیسا ہے یا فلاں شاہ رخ خان سے ملتا ہے؟ ہر معاملے میں انڈیا کو معیار بنالینا خود کو کمتر سمجھنا ہے
#قومی_زبان











