Syeda Umama (@umama86) header
Syeda Umama (@umama86) profile picture

Stop Expecting , Start Accepting , life will become much easier

Joined December 2019
Photo by Syeda Umama (@umama86)Photo by Syeda Umama (@umama86)Photo by Syeda Umama (@umama86)Photo by Syeda Umama (@umama86)Photo by Syeda Umama (@umama86)Photo by Syeda Umama (@umama86)Photo by Syeda Umama (@umama86)Photo by Syeda Umama (@umama86)Photo by Syeda Umama (@umama86)Photo by Syeda Umama (@umama86)
کئی ایسے مقامات ہیں جہاں آنسو امڈ امڈ آتے ہیں ۔۔۔۔ کعبہ کا نظر آجانا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر پاک روضہ رسول کی جھلک ، پھر چاہے وہ کوئی ویڈیو ہی کیوں نہ ہو ❣️ کل سے حرمین کی یاد ستا رہی تھی اور آج ایک محفل میں غلاف کعبہ کو چھوا، چوما ، چہرے سے لگایا۔۔۔اللہ کیسے دل کی حسرت پوری کرتے ہیں نا ❣️
16
15
120
7,203
میں چھوڑ جاؤں گا چپ چاپ اور لگے رہیں گے تلاشِ گمشدہ کے اشتہار اپنی جگہ
خطوط شیلف پر اور خواب ایک کونے میں پڑے ہوئے ہیں سبھی سوگوار اپنی جگہ۔۔۔
1
3
161
شکوہ بھی کیا کرتے ہم کہاں کے سچے تھے
3
1
12
343
کسی کا ہجر، کسک، انتظار، اپنی جگہ پھر ان کے بیچ غمِ روزگار اپنی جگہ
3
2
1
15
380
محمود ام مریم یعنی سیم یعنی ہانیہ عمر (دی ایول نن) اور ام کلثوم یعنی لیزا یعنی اقرا کا باپ ہے ۔۔۔۔ بیٹیوں کا والدین کی طلاق کیبعد بٹوارا ہو جاتا ہے اور سیم حسد اور جلن میں لیزا کا زہن باپ کی طرف سے خراب کرتی ہے اور سکندر کی بربادی کی وجہ بھی وہی ہے۔۔۔وہ زین کی منگیتر ہوتی ہے😋
بیمار بیٹھی ہوں بیڈ میں اور سوچ رہی ہوں محمود اختر کی کہانی لکھ دوں یہاں۔۔ لیکن آپ میں سے بہت سے لوگوں کا تجسس ختم ہوجائے گا۔۔ تو رہنے دوں؟ #JoBachayHainSangSamaitLo ❤️
1
348
یونہی گاتا رہوں گاتا رہوں تیری خاطر گیت بنتا رہوں بیٹھا رہوں تیری خاطر پر مرے گیت ترے دکھ کا مداوا ہی نہیں نغمہ جراح نہیں مونس و غم خوار سہی گیت نشتر تو نہیں مرہم آزار سہی تیرے آزار کا چارہ نہیں نشتر کے سوا
2
8
290
اور یہ سفاک مسیحا مرے قبضے میں نہیں اس جہاں کے کسی ذی روح کے قبضے میں نہیں ہاں مگر تیرے سوا تیرے سوا تیرے سوا
1
1
29
تیری پیشانی سے ڈھل جائیں یہ تذلیل کے داغ تیری بیمار جوانی کو شفا ہو جائے گر مجھے اس کا یقیں ہو مرے ہمدم مرے دوست روز و شب شام و سحر میں تجھے بہلاتا رہوں میں تجھے گیت سناتا رہوں ہلکے شیریں آبشاروں کے بہاروں کے چمن زاروں کے گیت
گر مجھے اس کا یقیں ہو مرے ہمدم مرے دوست گر مجھے اس کا یقیں ہو کہ ترے دل کی تھکن تری آنکھوں کی اداسی تیرے سینے کی جلن میری دل جوئی مرے پیار سے مٹ جائے گی گر مرا حرف تسلی وہ دوا ہو جس سے جی اٹھے پھر ترا اجڑا ہوا بے نور دماغ
2
7
222
گر مجھے اس کا یقیں ہو مرے ہمدم مرے دوست گر مجھے اس کا یقیں ہو کہ ترے دل کی تھکن تری آنکھوں کی اداسی تیرے سینے کی جلن میری دل جوئی مرے پیار سے مٹ جائے گی گر مرا حرف تسلی وہ دوا ہو جس سے جی اٹھے پھر ترا اجڑا ہوا بے نور دماغ
2
10
380
یہ تیرے پھول سے چہرے پہ چاندنی کی پھوار
یہ تیری جھیل سی آنکھوں میں رتجگوں کے بھنور
2
6
256
یہ باتیں صرف ناولوں میں اچھی لگتی ہے۔۔۔۔ لوگ بہنوں بیٹیوں کے ہوتے ہوئے بڑے آرام سکون ڈھٹائی اور بے غیرتی سے دوسروں کی بیٹیوں کی زندگیاں برباد کرتے ہیں اور انہیں فرق نہیں پڑتا نا ہی ان کے ساتھ کوئی مکافات عمل ہوتا ہے۔۔جو غلطی کرکے پشیمان ہوتے ہیں پکڑ صرف انہی کی ہوتی ہے
2
1
23
548
کیا ملتا ہے مثبت رہ کر ، سب کے ساتھ اچھا رہ کر ، پر امید رہ کر ؟؟؟ ملتا تو پھر بھی کچھ نہیں اسلئے چھین لو تباہی پھیلاؤ ولن بنو ایسی کی تیسی پھیر دو اچھا بننے میں صرف روکھی پھیکی واہ واہ ہے ۔۔۔۔واہ واہ سے کیا ملتا ہے بھلا؟
13
21
685
میں بچ گیا..!! جب میں نے انکار کرنا شروع کر دیا. میں بچ گیا جب میں نے قہقہوں سے دامن چھڑا لیا. میں بچ گیا جب میں نے صوتی اور بصری مواد کی بجاۓ پڑھنا شروع کر دیا. میں بچ گیا جب میں نے اپنی اور خود سے منسلک لوگوں کی حد متعین کر ڈالی. میں بچ گیا جب میں نے خاموشی بطور رویہ اپنا لی.
9
10
1
62
1,975
Aslamo alaikum
9
20
479
ایسے کہ جیسے پیروں کے نیچے سے زمین کھینچ لی گئی ہو اور آنکھوں سے خواب نوچ کر پھینک دئیے گئے ہوں اور ذات کی تحقیر کردی گئی ہو
10
1
22
699
مین کریکٹرز کے علاوہ کوئی یاد ہی نہیں ۔۔۔۔سوچا تھوڑا چیک کرلوں کون کون لوگ ہیں اس میں
5
20
722
جب کبھی مایوسی کا دورہ پڑتا ہے میں ورزش چھوڑ دیتی ہوں ، زیادہ کھاتی ہوں ، چلتی پھرتی کم ہوں بس بیٹھی یا لیٹی رہتی ہوں کہ ہاں بس نہیں رکھنا مجھے اپنا خیال ۔۔۔۔ بھلا نقصان کس کا ؟؟؟ میرا اپنا ۔۔۔۔۔ لیکن کبھی کبھار کچھ چیزیں اختیار میں ہی نہیں ہوتیں
9
1
3
31
949
The art the artist
The art🌺 The artist🦋
3
24
706
Aslamo alaikummmmmmmm
3
22
426
جہالت پر پیسہ اور سٹیٹس بھی پردہ نہیں ڈال سکتا۔۔۔یہ چھپائے نہیں چھپتی
3
1
24
574
آج سپورٹس ڈے تھا ۔۔۔ ابھی تک کانپیں ٹانگ رہی ہیں
6
26
629