
unnecessary comments and inbox messages wlii be blocked #proudofPanjabi 🌹#لیڈرنوازشریف #خوشبو_کاسفر #لاہورعشق_ہے🌼 #Cyberwarrior #ووٹ_کو_عزت_دو 🇵🇰🇵🇰
Lahore PAKISTAN 🪁
Joined February 2019
- Tweets142K
- Following549
- Followers27.2K
- Likes114K
🎂 سالگرہ بہت بہت مبارک ہو!
اللہ آپ کی زندگی کو خوشیوں، محبتوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔ ہر دعا قبول ہو اور زندگی کا ہر آنے والا دن پہلے سے زیادہ خوبصورت ہو۔ آمین! 🤲✨
خوش رہیں، سلامت رہیں اور ہمیشہ مسکراتے رہیں! 🌸
@SabirMehmood26
رفاقتوں میں پشیمانیاں تو ہوتی ہیں
کہ دوستوں سے بھی نادانیاں تو ہوتی ہیں
بس اس سبب سے کہ تجھ پر بہت بھروسہ تھا
گلے نہ ہوں بھی تو حیرانیاں تو ہوتی ہیں
اداسیوں کا سبب کیا کہیں بجز اس کے
یہ زندگی ہے پریشانیاں تو ہوتی ہیں۔۔۔۔
1
6
111
ماہم چوہدری🇵🇰 retweeted
پنجاب حکومت عوامی فلاح اور ترقیاتی منصوبوں پر ڈٹی ہوئی ہے اور الحمدلللہ مستحکم ہے-💚
پنجاب حکومت پر بلا سبب تنقید اور انکے جانے کی خبریں چند بیمار ذہنوں کی خواہشات اور چائے کی پیالی کا طوفان ثابت ہوۓ-
گوجرانوالہ اور ساہیوال کے ضمنی انتخابات میں شاندار کامیابیوں نے پنجاب حکومت کی مقبولیت پر مہر تصدیق ثبت کر دی-
ماہم چوہدری🇵🇰 retweeted
ویسے خواتیں ایسا کیا سارا دن کچن میں کرتی ہیں یا کون سی دیگیں چڑا کر رکھتی ہیں جو ان میں سے سمیل آنے لگ جاتی ہے کیونکہ ایک آدھ ڈش بنانے سے مجھے نہیں لگتا کہ سمیل آسکتی ۔وہ بھی کچھ کھانوں کے مصالحے ایسے ہوتے ورنہ تو سب ٹھیک ہوتا ہے اور اگر ایک ڈش بنانے کے بعد بھی سمیل آتی تو پھر تو ان کو واقعی اپنا خیال رکھنا چائیے صفائی تو ویسے بھی نفس ایمان ہے ضروری نہیں پرفیوم کی ٹنکی میں چھلانگ لگا لیں کم از کم نہا لیا کریں ۔۔😌۔۔
ماہم چوہدری🇵🇰 retweeted
میرا ایک سادہ سا سوال ہے۔ علماء جب جنت کا ذکر کرتے ہیں تو حوروں، محلات، نہروں اور ہر قسم کی نعمتوں کا ذکر کرتے ہیں۔
مگر قرآنِ پاک کی ایک ایسی نعمت ہے جس پر شاید بہت کم گفتگو ہوتی ہے۔
سورۃ البقرہ میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
"لَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ"
نہ انہیں کوئی خوف ہوگا، نہ کوئی غم۔
ذرا سوچیے، ایک ایسی زندگی جہاں نہ کھونے کا خوف ہو، نہ مستقبل کی فکر، نہ دل میں کوئی دکھ اور نہ اداسی۔
کیا یہ جنت کی سب سے خوبصورت نعمتوں میں سے ایک نہیں؟ ایسا سکون جس کی کوئی قیمت نہیں...
میرا سوال ہے کہ جنت کی اس عظیم نعمت پر علماء اتنی گفتگو کیوں نہیں کرتے؟ آخر بے خوف اور بے غم زندگی سے بڑی نعمت کیا ہو سکتی ہے؟
سرِ تال کے بچےپاکستان کی پہچان،🌹 ان کی معصوم مسکراہٹیں، خوبصورت صلاحیتیں اور محنت واقعی قابلِ تعریف ہیں۔ ۔۔♥️
@surtaalacademy
کیا الیکشن سے پہلے ماجد بھٹی نے کوئی ٹرمپ کے بارے میں پوسٹ کی تھی؟؟ ۔۔۔😂😂
@MajidAB_
جن لوگوں نے مجھے مسڑ پتلو پے ٹوٹیس کرنے کی وجہ سے گالیاں دی ہیں انکی تربیت نے بتا دیا وہ جسکو برا کہہ رہے ان سے کہیں زیادہ برے خود ہیں , مسڑ پتلو ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھتا تھا ، امیر ہونے بعد بھی اس نے اپنے گاؤں والے تعلق نہیں چھوڑا ہر مشکل میں انکا ساتھ دیا ۔۔۔
#Patloo
ماہم چوہدری🇵🇰 retweeted
ایران کے ساتھ جنگ, نیتن یاہو کی سپورٹ اور مہنگائی نے ریپبلکن پارٹی کو یہ دن دکھایا کہ وہ مڈ ٹرم الیکشنز میں ڈیموکریٹس سے بڑے مارجن سے شکست کھا گئی- نہ صرف یہ بلکہ ٹرمپ کی تارکین وطن پالیسی بھی فیل ہو گئی اور ایوان نمائندگان میں ڈیموکریٹس کی ایک لاطینی نژاد خاتون اور ایک مصری نژاد بھی منتخب ہو گئے-
یہ نتائج ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں سے عوام کے اختلاف کا مظہر ہے-
ماہم چوہدری🇵🇰 retweeted
چوہدری ٹرمپ ایران میں تو رجیم چینج کرنے میں ناکام رہا مگر ٹیکساس (امریکہ) میں یہ کام اس نے بہت کامیابی سے پایہ تکمیل پہنچایا 🤭😜
مسٹر پتلو نے نیک نیتی سے قرعہ اندازی کے ذریعے لوگوں کو تحائف دینے کا ارادہ کیا اور ویڈیو میں تمام ایس او پیز پر عمل کرنے کی تاکید بھی کی، مگر بیچارے کو کیا معلوم تھا کہ اس کی یہی نیک نیتی اسے اتنی مہنگی پڑ جائے گی!
#Patloo
ایک فلاسفر صاحب لکھ رہے ہیں مسڑ پتلو نے انتظامیہ سے اجازت نہیں لی ،ویسے تو اس فلاسفر ٹانگ آڑانے کی عادت ہے مگر مسڑ پتلو اجازت لی ، انتظامیہ کی نااہلی ہے جو عین ٹائم پے این او سی منسوخ کر دیا اور یہ حادثہ پیش آیا ۔۔
#Patloo
جن لوگوں کو اسکی شہرت سے حسد ہے کچھ نہیں کہا جا سکتا مگر اس نے اپنی خوشی میں بس لوگوں صرف شریک کرنا چاہا ، سوشل میڈیا ویسے جج کرنا چھوڑ دے ، ایک بے قصور شخص کو نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔۔۔
#Patloo






