Malka (@Malkahon) header
Malka (@Malkahon) profile picture
Joined January 2026
Photo by Malka (@Malkahon)Photo by Malka (@Malkahon)Photo by Malka (@Malkahon)Photo by Malka (@Malkahon)Photo by Malka (@Malkahon)Photo by Malka (@Malkahon)Photo by Malka (@Malkahon)Photo by Malka (@Malkahon)Photo by Malka (@Malkahon)Photo by Malka (@Malkahon)
﷽ السلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ اے الله! آج کے دن ہمیں لیلۃ القدر کا فضل نصیب فرما اور ہمارے کاموں کو دشواری سے آسانی میں بدل دے، میری عذر خواہی (معذرت) قبول فرما اور میرے گناہوں اور بوجھ کو مٹا دے اے رب۔
41
86
72
3,437
Malka retweeted
STAR RT GROUP CLOSE 🔒
17
16
74
Malka retweeted
عمران خان کی بہن نورین نیازی کو دل میں تکلیف کے وجہ سے کارڈیالوجی ہسپتال لاہور منتقل کیا گیا ہے، اللّٰہ تعالیٰ آن کو صحت مند لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
24
60
84
554
Malka retweeted
if you're struggling to wake up for fajr, don't only wish you were more disciplined. sleep earlier, set your alarm away from your bed, ask someone to wake you, and make sincere du'a. take practical steps and ask Allah to help you remain consistent.
1
18
50
529
Malka retweeted
sometimes the hardest part of changing for the sake of Allah is accepting that you can no longer entertain the things you once enjoyed. some friendships, conversations, habits and attachments have to be left behind. not every loss is a loss when you're trying to protect your deen
28
1
72
948
Malka retweeted
remembering death isn't meant to make you abandon the dunya. it's meant to remind you not to become enslaved by it. work, love, build, learn and enjoy what is halal... but don't forget where you're ultimately returning.
21
54
603
Malka retweeted
Allah addressed the believers after the hardships they faced at the Battle of Uhud, comforting them not to lose heart or grieve over their losses. this ayah reminds us of the encouragement Allah gave them during that difficult time.
18
51
540
Malka retweeted
خان تو پھر خان ہے #ReleaseImranKhan
3
37
33
257
میری والی پتہ نہیں کب ہمت کرے گی 😐
5
33
37
394
Less talking. More proving. You don’t need to announce every move or explain your ambitions to everyone. Stay focused, work in silence and let your success speak louder than any promise ever could. #mindset
2
47
317
1,257
محبت میں برابری کہاں ہوتی ہے محبوب کا پلڑا ہمیشہ بھاری ہوتا ہے~~~~~♥️👑🌸
4
64
457
10,014
قدرت کے کرشمے بھی عجیب ہیں تربیلہ جھیل میں پانی کی سطح کم ہو تو ایک ایسا منظر سامنے آتا ہے جو دیکھنے والوں کو حیران کر دیتا ہے جھیل کے نیلے پانیوں کے درمیان زمین کی تہیں ایک عجیب و غریب جزیرے کی شکل اختیار کر لیتی ہیں، جیسے قدرت نے اپنے ہاتھوں سے کوئی نقش و نگار بنایا ہو کہا جاتا ہے کہ اس علاقے میں ایک قدیم قلعے کے آثار اور ایک زیارت بھی موجود ہے جو پانی کی بلند سطح کے باعث بیشتر وقت نظروں سے اوجھل رہتی ہے اور پانی اترنے پر دوبارہ نمایاں ہو سکتی ہے یہ منظر ہمیں یاد دلاتا ہے کہ پانی صرف زندگی ہی نہیں دیتا بلکہ اپنے اندر تاریخ کے کتنے ہی راز بھی چھپائے رکھتا ہے تربیلہ جھیل — جہاں قدرت کا حسن، تاریخ کے آثار اور انسانی عقیدت ایک ہی منظر میں سمٹ آتے ہیں #آفاق_سومرو
1
29
37
781
زمانہ بدل گیا، زمین ہل گئی، آسمان سے انصاف ٹپکنے لگا، درختوں نے چھاؤں دینا چھوڑ دی اور دریاؤں نے بھی شور مچانا شروع کر دیا وجہ صرف اتنی ہے کہ پاکستان میں ایک مولوی صاحب نے نکاح پڑھانے کے دس ہزار روپے لے لیے بس پھر کیا تھا، قانون حرکت میں آگیا، ضمیر جاگ اٹھے، افسران کی غیرت انگڑائیاں لینے لگی اور کرپشن کے خلاف ایک تاریخی معرکہ سر کر لیا گیا اب اس عظیم قومی مجرم کو ایسی عبرت ناک سزا ملنی چاہیے کہ آئندہ کوئی نکاح پڑھانے سے پہلے دس بار سوچے البتہ جو چند ارب یا چند کھرب سمیٹ کر بیرون ملک روانہ ہو رہے ہیں، ان کے لیے دل میں بے پناہ ہمدردی ہونی چاہیے، آخر اتنی بھاری رقم کے ساتھ جہاز کی تنگ نشست پر بیٹھنا بھی کوئی آسان کام نہیں، جان جوکھوں میں ڈال کر طویل سفر کرنا پڑتا ہے اور جو نیک، متقی، پرہیزگار افسر ان کے ساتھ بیٹھ کر ایسے خطرناک مجرموں کو پکڑنے کے مشن پر روانہ ہیں، ان کی عظمت کو سلام ایسے ہی کارناموں پر قومیں ترقی کرتی ہیں اور تاریخیں رقم ہوتی ہیں پاکستان میں احتساب بھی کمال کا ہے، غریب کی جیب سے نکلنے والا دس ہزار نظر آ جاتا ہے، مگر اربوں کے پہاڑ کے سامنے آنکھوں پر پردہ پڑ جاتا ہے کاش قانون کی نظر اتنی ہی تیز اُن لوگوں کے لیے بھی ہو جو قومی خزانے کو ذاتی تجوری سمجھ بیٹھے ہیں ورنہ تاریخ یہی لکھے گی کہ یہاں بڑے چوروں کو پروٹوکول ملا اور چھوٹے مجرموں کے خلاف پوری ریاست میدان میں اتر آئی #آفاق_سومرو
17
95
3
177
8,271
#قومی_زبان کاش 1947 سے پہلے ہی پیدا ہو جاتے حالات تو ایسے ہی تھے کم از کم قائد اعظم سے تو مل لیتے
2
35
48
1,033
In 2015 Pakistan notified 85% graphic health warnings on cigarette packs. Eleven years later, packs still carry 60%. The promise is still waiting. #GHW85 #PACT
41
90
327
بابا جی فرماتے ہیں ٹویٹر کی ایجاد کا مقصد کمیونیکیشن تھا یا اپس میں ابلاغی مباحثہ تھا اظہار رائے تھا لیکن اہستہ اہستہ ہمارے دیسی یوزرز نے اس کو شکایتی کچہری بنا ڈالا ۔ فلانے کو دیکھیں ڈھمکانے کو پکڑیں فلانا وہ کر رہا ہے جیسے کلاس میں سارے بچے ٹیچر سے شکایتیں لگا رہے ہوں 🥱😂
3
54
53
295
بڑی خوشخبری آ گئی جس کا قوم کو انتظار تھا! حکومت کا الیکٹرک سکوٹی والوں کو مفت پٹرول دینے کا اعلان!
7
32
39
332
حنا پرویز اور دوسری کنیزوں کی طرف سے میڈم گُڑیا عُرف جرلن رانی کو سالگرہ کی شُبھ کامنائیں
4
36
4
64
3,488
پاکستان کےسب سےقدیم اورضعیف العمر سیاستدان سائیں قائم علی شاہ ہیں دستیاب معلومات کےمطابق انکی عمرتقریباً98سال ہے..! یعنی پاکستان بنتےوقت انکی تقریباًعمر20سال تھی، یہ پاکستان کےواحدسیاستدان ہیں جنہوں نےپاکستان بنانےمیں بھی کرداراداکیااورپاکستان بربادکرنےمیں بھی کسرنہ چھوڑی .!! 😅
13
36
1
64
789
اس ویڈیو کو لازم دیکھو تاکہ سب پاکستانیوں کو حقیقت کا پتہ چلے‼️
2
30
2
32
365
Malka retweeted
#خاتم_النبیین_محمدﷺ اس بھاگتی ہوئی زندگی میں اپنی ذات میں کم از کم اتنا ٹھہراؤ پیدا کرنے کی کوشش ضرور کریں کہ آپ نماز سکون سے پڑھ سکیں ” اپنے رب کی خاطر“
4
24
26
107