Pinned Tweet
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
اللَّهُمَّ صل علَى مُحَمَّدٍ وعلَى آلِ مُحَمَّدٍ،كما صَلَّيْتَ علَى إبْرَاهِيمَ،وعلَى آلِ إبْرَاهِيمَ،إنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ علَى مُحَمَّدٍوعلَى آلِ مُحَمَّدٍ،كما بَارَكْتَ علَى إبْرَاهِيمَ،وعلَى آلِ إبْرَاهِيمَ إنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ
Zeenia retweeted
حنا پرویز اور دوسری کنیزوں کی طرف سے
میڈم گُڑیا عُرف جرلن رانی کو سالگرہ کی شُبھ
کامنائیں
Zeenia retweeted
#قومی_زبان
کاش 1947 سے پہلے ہی پیدا ہو جاتے
حالات تو ایسے ہی تھے
کم از کم قائد اعظم سے تو مل لیتے
Zeenia retweeted
بڑی خوشخبری آ گئی جس کا قوم کو انتظار تھا!
حکومت کا الیکٹرک سکوٹی والوں کو مفت پٹرول دینے کا اعلان!
Zeenia retweeted
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ*
*صبـــــــــــح بخـــــــــــیر*
"صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْہ وَآلہ وَسَــــلَّـمْ(ﷺ)"❤️✨
#رازٍ_مومن
#رازٍ_محبت
Zeenia retweeted
The appearance of this bird within the Sacred Precincts of Makkah evokes astonishment and reflection.
Do you know the name of this bird?
Zeenia retweeted
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
دانت زیادہ خطرناک نہیں ہوتے ،
بلکہ آنکھیں زیادہ خطرناک ہوتی ہیں۔
دانت صرف ہاتھ میں پکڑی ہوئی چیز کھاتے ہیں
جبکہ نظر پورا انسان کھا جاتی ہے
اے اللہ! ہمیں حاسدوں کے حسد سے بچا۔
آمین ثم آمین !!
#رازٍ_مومن
#رازٍ_محبت
Zeenia retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَابَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
#رازٍ_مومن
Zeenia retweeted
◀️حدیث نبویﷺ
عبداللہ بن عباس رضی الله تعالٰی عنہما کہتے ہیں کہ رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے فرمایا: ہر دین کا ایک اخلاق ہوتا ہے، اور اسلام کا اخلاق حیاء ہے ۔🥀
📕(سنن ابن ماجہ 4182)📕
Zeenia retweeted
فِدَاکَ اَبِیۡ وَاُمّـِیۡ وَرُوۡحِیۡ وَقَلۡبِیۡ یَاسَیّـِدِیۡ یَارَسُوۡلَ اللّٰه (ﷺ❤️)
Zeenia retweeted
ہماری عزیز ساتھی بہن دوست@mesamalik کی والدہ رضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں
آپ سب سے دعاؤں کی درخواست ھے🤲🏻
اللہ تعالی ان کو صبر جمیل عطا کریں۔اور ان کی والدہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کریں۔آمین
Zeenia retweeted
آج مشکل وقت ہے تو کیا ہوا اچھا وقت بھی ضرور واپس آئے گا!
ان شاءالله 🌷💮
#اردوقومی_زبان
Zeenia retweeted
﷽
السلام عليكم و رحمتہ الله وبرکاتہ
لاکھوں کروڑوں درود و سلام خاتم النبیین
محمّد (ﷺ) پر اور آپ (ﷺ) کی آل پر
Zeenia retweeted
🚨🇮🇷🔥🇺🇲🚨 ’نیوز اینڈ ویوز‘ (News and Views) کے مطابق،بین الاقوامی ثالث فیصل محمد کی جانب سے اہم تجزیہ.
ایران جارحانہ موڈ میں ہے اور اپنے خلاف امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کے مسئلے کو ہمیشہ کے لیے ختم کر دینا چاہتا ہے۔ ایران نہیں چاہتا کہ اگلی جنگ ’محدود‘ نوعیت کی ہو۔
تہران کا واضح موقف یہ ہے کہ امریکہ کے ساتھ ہونے والی اگلی کشمکش اتنی مہنگی ثابت ہونی چاہیے کہ مستقبل میں کوئی بھی امریکی صدر دوبارہ ایسی کوشش کرنے کی جرات نہ کر سکے۔
ایرانی حکام کھلے عام علاقائی توانائی کے بنیادی ڈھانچے اور امریکی اثاثوں پر وسیع پیمانے پر حملوں، اور ممکنہ طور پر ایک ایسی طویل جنگ کی بات کر رہے ہیں جس کا مقصد زیادہ سے زیادہ معاشی نقصان پہنچانا ہو۔
دوسرے لفظوں میں: واشنگٹن شاید ایک مختصر جنگ چاہتا ہے۔
لیکن تہران اس بات کو یقینی بنانے کی تیاری کر رہا ہے کہ ایسی کوئی مختصر جنگ نہ ہو سکے۔
(فیصل محمد)
Zeenia retweeted
ان ویڈیوز میں جو زبان بولی جا رہی ہے اس کا درست ترجمہ اور تشریح سامنے آنا بہت ضروری ہے۔
چونکہ یہ مناظر بلوچستان سے متعلق ہیں اور اس سے یہ تاثر گہرا ہو رہا ہے کہ چور اور کوتوال ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں، اس لیے اس پر آفیشلی وضاحت آنا ناگزیر ہے۔
ہم جیسے عام لوگ جو ریاست کے ساتھ کھڑے ہیں، ان کی تشفی کے لیے کم از کم اتنا ضرور بتا دیا جائے کہ آیا یہ ویڈیوز اصلی ہیں یا AI سے بنائی گئی ہیں، تاکہ پروپیگنڈے اور حقیقت میں فرق واضح ہو سکے۔
Zeenia retweeted
اللہ تعالیٰ ہمیں بیدار دل، سچی توبہ، نیک اعمال اور ایمان پر خاتمہ نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲 شب پخیر
Zeenia retweeted
چائنہ میں چھتر مارنے والی مشین بنا لی گئی۔ وقت کی بچت ہو گی ۔ ویڈیو دیکھ کر غریب عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی کیونکہ اس سے وقت کی بچت ہوگی ۔😃😄😅🤣😂
































