حمزہ تراب ☕ (@Mashaim15) header
حمزہ تراب ☕ (@Mashaim15) profile picture

تُنسىٰ كأنك لم تكُن : "تم ایسے بُھلا دیے جاؤ گے جیسے کبھی تھے ہی نہیں۔۔۔۔۔۔🙂 #ایک_کپ_چاۓ

Joined February 2020
Photo by حمزہ تراب ☕ (@Mashaim15)Photo by حمزہ تراب ☕ (@Mashaim15)Photo by حمزہ تراب ☕ (@Mashaim15)Photo by حمزہ تراب ☕ (@Mashaim15)Photo by حمزہ تراب ☕ (@Mashaim15)Photo by حمزہ تراب ☕ (@Mashaim15)Photo by حمزہ تراب ☕ (@Mashaim15)Photo by حمزہ تراب ☕ (@Mashaim15)Photo by حمزہ تراب ☕ (@Mashaim15)Photo by حمزہ تراب ☕ (@Mashaim15)
میرےپاس کبھی کوئی اتنی قیمتی نایاب اوراتنی خاص چیزتھی ہی نہیں جس سےتمہیں تشبیح دیتی تم تینوں خود میں اکلوتےہوبہت قیمتی بہت نایاب بہت خاص میری ترجیحات میں اول💙 #ماشااللہ سمجھےنہ کوئی سرسری ساتذکرہ تمہیں بھرپور ماجرا ہوتم حوالہ نہیں ہو #AbbasKhan251_birthday @AbbasKhan251
26
213
2
123
26,168
حمزہ تراب ☕ retweeted
السلام علیکم محبت تو یہی ہے کہ جب نماز کے لیے پکارا جائے تو سر پہ پاؤں رکھ کے بھاگو۔۔۔۔۔ کیونکہ بلاوا مرکز محبت سے ہے۔۔۔۔۔۔۔جانا ایمان۔۔۔رکنا حرام
33
18
1
48
617
حمزہ تراب ☕ retweeted
میں گریزاں ہوں محبت سے تو سبب کچھ ہیں! ورنہ کون ہے؟ جو چاہت کا طلبگار نہیں؟ میں تو سرپائے محبت ہوں مگر پھر بھی مجھے اس لفظ "محبت" کا اعتبار نہیں!
1
4
6
376
حمزہ تراب ☕ retweeted
یہ کام آ ہی گیا ،پر زمانے لگ گئے ہیں ۔۔ شدید دکھ کو ہنسی میں اڑانے لگ گئے ہیں۔۔۔!! وہ عنقریب ہمیں چھوڑ دے گا کیونکہ ہم ۔۔ وہ لازمی ہے اسے یہ بتانے لگے گئے ہیں ۔۔!!
3
5
18
383
حمزہ تراب ☕ retweeted
ہر تھکاہوا دل چند میٹھے لفظوں کا منتظر ہوتا ہے معاشرے میں قحط صرف روٹی کا نہیں احساس کا بھی ہے
9
7
43
484
حمزہ تراب ☕ retweeted
Replying to @AbbasKhan251
اچانک تمہارا وقت آئے گا اور تمہیں وہ سب کچھ ملے گا جس کے تم حقدار ہو بس صبر رکھو، خود پر یقین قائم رکھو اور اپنی کوشش جاری رکھو، کیونکہ زندگی میں اچھے وقت کی آمد کبھی بھی ہو سکتی ہے۔
2
5
207
حمزہ تراب ☕ retweeted
ادب کا اعلیٰ مقام روضہ رسول ﷺریاض الجنہ ❤️
8
8
83
592
حمزہ تراب ☕ retweeted
میں ایک ایسے مسیحا کی تلاش میں ہوں جو میرا قصہ ءغم میرا درد ِ دل بڑی خاموشی اور توجہ کے ساتھ سنے اور سننے کے بعد مجھے قتل کر دے گھڑی سہانی میں مار دینا مجھے جوانی میں مار دینا اگر ابھی دن بچے ہوں میرے تو ناگہانی میں مار دینا ہے زندگی کے کئی معانی سبھی معانی میں مار دینا👇
3
2
10
167
حمزہ تراب ☕ retweeted
چوراں نوں تُوں قطب بنایا، میں بھی چور اچکّا جس در جاواں دھکے کھاواں، ہک تیرا در تکّاں
15
23
50
899
دن کی رونقیں اپنی جگہ جہاں ہرچہرہ کہانی کہتاہے مگر وہ کہانیاں نیم ادھوری ہوتی ہیں ​پھرآتی ہےرات آپنا نشہ لےکر خاموشیوں کےسمندرمیں ڈوبی ہوئی اورکچھ راتیں کچی شراب کی طرح تیز رگوں میں زہرکی مانند جودیکھتےہی دیکھتےرگوں کو کاٹ جاتی ہے ایسی راتیں میں خمار آلود آنکھوں میں 1/2👇🏼👇🏼
2
11
14
166
کوئی چھپا ہوا درد چیختا ہے اور ہم۔۔۔۔۔۔۔ جان بوجھ کر اس زہر کو پی جاتے ہیں یہ جانتے ہوئے بھی کہ یہ راتیں جان لیوا ہوتی ہیں 😥 #مشائم
5
7
42
حمزہ تراب ☕ retweeted
Replying to @AbbasKhan251
2
4
77
حمزہ تراب ☕ retweeted
💓💗💌 شاید اللہ تعالیٰ کچھ خوبصورت لوگوں کو ہماری زندگی میں اس لیے بھیجتا ہے تاکہ ہمیں یقین ہو جائے کہ ہر مشکل کے بعد آسانی ہے، ہر اندھیرے کے بعد روشنی ہے اور ہر صبر کے بعد ایک خوبصورت انعام ضرور ملتا ہے۔ الحمداللہ اللہ تیرا شکر❤️🙂💞
5
4
21
311
حمزہ تراب ☕ retweeted
کتنی آزادی سے ہم اپنی حدوں میں قید ہیں🥀
2
39
59
583
حمزہ تراب ☕ retweeted
بے مروت یاد کر لے اب تو مدت ہو گئی تیری باتوں سے دل مضطر کو بہلاتے ہوئے 🤍Good EveNinG☘️
15
18
40
427
حمزہ تراب ☕ retweeted
انسان کی پہچان اس کے الفاظ یا عمل ؟
انسان کی پہچان اس کے الفاظ یا عمل ؟ پھر مجھے کیسے پتہ چلے گا کہ کون کھرا ہے اور کون کھوٹا ؟ تمہیں یہ پتہ ہی کیوں لگانا ہے کہ کون کیسا ہے ! میرا مطلب ہے کہ ۔۔۔ نہیں تمہارا کوئی مطلب نہیں ہے اور تمہارا مطلب یہ ہونا چاہیے کہ تم خود کھری ہو یا کھوٹی تم خود کا محاسبہ کرنا جانتی ہو یا نہیں ! میں خود کو محاسبہ کرونگی لیکن اگر میرے اردگرد ایسے لوگ ہوئے جو مجھے نقصان دینا چاہتے ہوں جن کے قول و فعل میں تضاد ہو تو میں کیا کروں ؟ تم دیکھو تمہارے قول و فعل میں تو تضاد نہیں ! اکثر ایسا ہوتا ہے چاند نما شخص جب میں اپنی کہی بات پوری نہیں کر پاتی ہوں تو کیا میں کھوٹی ہوجاتی ہوں ؟ اب تم مدعے پر آئی ہو انسانیت کا پہلا تقاضہ یہ ہے کہ اچھا عمل خود سے شروع کیا جائے ، کوشش کرتا ہوا انسان خوبصورت ہوتا ہے بدصورت انسان وہ ہوتا ہے جو کہتا کچھ اور ہے اور کرتا کچھ اور ہے جیسے آگ اور پانی والا معاملہ ہو ! انسان کی پہچان کیا ہے ؟ انسان کی پہچان اسکی نیت میں چھپی ہوتی ہے وہ نیت کو بہت بار ظاہر کرتا ہے کبھی اپنے عمل سے اور کبھی اپنے الفاظ سے ! جو لوگ اچھے لفظ بولتے ہوں لیکن انکے اعمال تلخ ہوں تو ؟ یہاں سے تم نے کیا سیکھنا ہے وہ سمجھو تم نے عمل اور قول کو ساتھ ساتھ لے کر چلنا ہے اچھا بولنا بھی ہے اور اچھا عمل بھی کرنا ہے ضروری نہیں ہر اچھا بولنے والا منافق ہو ! نیت تو ہم جان نہیں پاتے ہیں چاند نما شخص ! نیتوں کو اللہ کے علاوہ اور کوئی نہیں جانتا ہے جب نیت اللہ جانتا ہے تو کھرا اور کھوٹا بھی اللہ جانتا ہے جو حقیقتاً انسان کی پہچان ہے ہم بس ظاہری شخصیت دیکھتے ہیں ! اندرونی شخصیت دیکھنے کیلئے کیا کرنا ہوگا ؟ تم لوگوں کے چہرے پڑھنا شروع کرو بغیر کسی تفریق کے ! یعنی ؟ اپنے مطلب کے معنی لوگوں میں مت ڈھونڈو لوگوں کو ان کے معنی سے سمجھو ! اچھا اور محبت میں انسان کی پہچان کیا ہوتی ہے؟ محبت میں یا تو انسان دعویدار ہوتا ہے یا پھر جنگجو ہوتا ہے ! یعنی ؟ اکثر دعوی کرنے والے محبت میں پہلے قدم پر ہی ہار مان لیتے ہیں اور کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو آخری سانس تک لڑتے رہتے ہیں کہ انہوں نے اپنی بات کا محبت کا مان رکھنا ہوتا ہے اور یہ فارمولہ زندگی کے ہر میدان میں اپلائی کرنا لازمی ہے ! الفاظ کا انسانی شخصیت پر کیا اثر ہوتا ہے ؟ انسان کی زبان کی نوک پر اسکا تعارف ہوتا ہے انسان جب بولتا ہے تو وہ سب ظاہر کر دیتا ہے کہ اس کا اخلاق کیا ہے اور سامنے والے کو وہ کس نظر سے دیکھتا ہے ! لیکن ... لیکن یہ کہ انسان کو خود اپنا پردہ رکھنا چاہیے اور اپنی زبان سے خود کو بےپردہ نہیں کرنا چاہیے ! کچھ لوگ ایسے ہوتے نا جن کی نیت صاف ہوتی لیکن لہجہ سخت ہوتا ہے ۔۔ ایسی نیت کی صفائی کا کیا فائدہ جب آپ کے الفاظ کے شر سے آپ کے اپنے محفوظ نہ ہوں ! تم ہر بار مجھے مزید الجھا دیتے ہو ! اعتدال لازمی ہے رویے عمل اور الفاظ کے چناؤ میں جو اعتدال نہیں رکھ پاتا ہے وہ اپنی پہچان کھو دیتا ہے یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جن کی موقع کی مناسبت سے نیت بدلتی رہتی ہے ! یہ کیسے عجیب لوگ ہیں نا ! ہاں ایسے لوگوں کی پہچان مفاد پرستی ہوتی ہے جو سب سے کم تر پہچان ہے! اچھا ! ایک اور طرح کے لوگ ہوتے ہیں جو لفظوں کو میٹھا کر کے بول لیتے ہیں لیکن الفاظ اتنے کڑوے ہوتے ہیں اور ان کے اعمال اتنے سخت ہوتے ہیں کہ وہ یہ پہچان بھی کھو دیتے ہیں کہ وہ انسان ہیں ایسے لوگوں کے انسان ہونے پر افسوس ہوتا ہے ! اففف انسانوں کی کتنی اقسام ہے نا ! ہر انسان کی قسم اور اسکی پہچان بالکل مختلف ہے تم کسی کو دوسرے کی طرح ڈھال نہیں سکتی ہو زور زبردستی کر کے اپنی مرضی نہیں کروا سکتی ہو ! کیوں ؟ کیونکہ انسان پر مرضی کا حق صرف خدا کو ہے کیا تم خدا کے کام کرنا چاہتی ہو جو کام خدا نے کرنے ہیں ! نہیں بالکل بھی نہیں میں پناہ مانگتی ہوں انسان کے دل کے سخت ہوجانے سے ! ہمممم ! اکثر لوگوں کو حالات بھی تو بدل دیتے ہیں انکی پہچان بدل ڈالتے ہیں ! پھر تم کیوں نہیں بدلی ہو میں کیوں نہیں بدلا ہوں جس انسان کی نیت میں کھوٹ ہوتا ہے وہ انسان ہی بدلتا ہے نیت کی صفائی ضروری ہے نیت صاف نہیں ہوگی تو لفظ اور عمل دونوں دھندلے ہونگے ! افففف میرا دماغ مکمل الجھ گیا ہے ! ہاں تمہاری پہچان یہ ہے کہ تم سوال کرنے والی ہو سوال کیے بغیر تمہیں سکون نہیں آتا ہے ! کیا کبھی ایسا ہوگا کہ محبت میری پہچان بنے؟ ہاں محبت کو انتظار ہے کہ وہ تمہاری پہچان بننا چاہتی ہے تب تک قول اور فعل کو ایک جیسا بنانے کی کوشش کرتی رہو اور یہ ہی زندگی کا فلسفہ ہے انسان جیسی پہچان چاہتا ہے اسی کی وہ کوشش کرتا ہے جس کو جو چاہیے اسکو وہ ہی ملتا ہے پھر چاہے وہ لاکھ گواہی دے لیکن حقیقت کبھی نہیں چھپتی ہے ! عباس
1
4
6
72
حمزہ تراب ☕ retweeted
hug me as if I were to die tomorrow and hug me tomorrow as if I were back from the dead ~Nizar Qabbani
3
7
106
حمزہ تراب ☕ retweeted
میں نے اُس الوادع کا بوجھ اٹھایا ہوا ہے جو میں نے کبھی کہا ہی نہیں ۔۔۔ 💔
8
5
30
775
بہت مدت کے بعد کل رات ... کتاب ماضی کو ہم نے کھولا بہت سے چہرے نظر میں اترے بہت سے ناموں پر دل پسیجا اک ایسا صفحہ بھی اس میں آیا جس کا عنوان صرف"تم" تھے کچھ اور آنسو پھر اس پر ٹپکے پھر اس سے آگے ہم پڑھ نہ پائے کتاب ماضی کو بند کر کے تمہاری یادوں میں کھو گئے"ہم" #متاعِ_دل
🌸 السلام علیکم 🌸 آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔ آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔ آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے @ChShanawar8 #متاعِ_دل
15
16
1
26
270
حمزہ تراب ☕ retweeted
ٹاپک : انسان کی پہچان اس کے الفاظ یا عمل! ایک بہترین اور نتیجے والی سپیس اور بات چیت رہی بہترین لوگوں کی شرکت رہی اور نت نئے نظریے اور فلسفے سننے کو ملے سیکھنے اور عمل کرنے کیلئے بہت کچھ رہا ! بےشک انسان کی پہچان اس کے ذات کے ہر حصے سے ہے اور اس کے الفاظ اور عمل ہر حال میں اچھے ہونے چاہیے تمام لوگوں کی شرکت کا بہت شکریہ ۔
12
30
1
37
379

28
1
54
960