
سوشل میڈیا انفلوئنسر پاکستان مسلم لیگ ن نائب صدر سوشل میڈیا ٹیم وہاڑی #TeamNairab #TeamMianSaqibMP
Pakistan
Joined July 2017
- Tweets22K
- Following10.8K
- Followers11.2K
- Likes48.1K
Pinned Tweet
"میچ بھلے ہی انگلینڈ ہار گیا لیکن انگلش کپتان ہیری بروک نے سب کے دل جیت لیے میچ کے اختتام پر گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ: 'پاکستان ٹیم نے اس میچ کو چھاتی کے کینسر (بریسٹ کینسر) کی آگاہی کے نام کیا تھا۔ مجھے بطور کپتان میچ ہارنے کا دکھ تو ہے، جس طرح ہم میچ جیتنے کے بالکل قریب جا کر ہار گئے، لیکن میں پی سی بی کے اس نیک کام میں اپنا حصہ ضرور ڈالنا چاہتا ہوں۔ میں آج کے میچ کی اپنی پوری فیس اور اب تک اس سیریز میں جتنے بھی میچز کھیلے ہیں، ان سب کی رقم پی سی بی کے کینسر فنڈ میں دینے کا اعلان کرتا ہوں۔ اگر میرے ان پیسوں سے کسی ایک انسان کی جان بھی بچ جائے، تو میں اپنے آپ کو دنیا کا سب سے خوش قسمت انسان تصور کروں گا۔' ہیری بروک کے اس تاریخی اقدام پر پورا پاکستان انہیں سلام پیش کرتا ہے👋
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweeted
قطر کے وزیر داخلہ کا دورہ پاکستان 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
وزیر داخلہ محسن نقوی نے ان کا استقبال کیا ❤️❤️🇵🇰🇵🇰🇵🇰
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweeted
بلاول سوال پوچھنے پر شاہ زیب خانزادہ کو پڑ گیا 😂
آپ فیکٹس پہ بات کریں سیاست کرنی ہے تو وہ میں آپ سے بہتر کر سکتا ہوں (بلاول) ✅
آپ بالکل مجھ سےبہتر سیاست کر سکتے ہیں میں سوال کر رہا ہوں نہ مجھےسیاست کرنی ہےاور نہ میں کر رہا ہوں (شاہ زیب خانزادہ) 🦾
آپ سیاست کر رہےہیں (بلاول) ✅
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweeted
مبارک ہو چوھدری سالک حسین اُلٹا لیٹ گیا ہے 😂
چوھدری سالک حسین کی طرف سے ڈیفیمیشن نوٹس کے جواب میں وزیراعلیٰ مریم نواز کو مکمل طور پر بری الذمہ قرار دیا گیا ہے اور ان کی کرپشن کے خلاف مہم کو سراہا گیا ہے 😂✅🦾
چوھدری سالک حسین نے جس الماری کا زکر کیا تھا وہ سامنے نہیں آئی 😡 🖐🏿
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweeted
شاہزیب خانزادہ نے کارکردگی پر چند سوال کیا پوچھے، بلاول بھٹو زرداری نے جیو نیوز کو غدار بھی قرار دے دیا اور پنجاب حکومت کا ترجمان بھی۔ بلاول صاحب، سوال تو اب بھی وہی ہے کہ پنجاب میں جگہ جگہ کام ہو رہا ہے، پھر کراچی کی یونیورسٹی روڈ پانچ سال میں بھی کیوں مکمل نہ ہو سکی؟
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweeted
مضبوط بلدیاتی نظام کے لیے محض انتخابات نہیں، واضح اختیارات، وسائل اور مؤثر آئینی تحفظ بھی ضروری ہے۔ عوام کو اپنے مسائل کے حل کے لیے دور دراز سفر نہ کرنا پڑے، بلکہ فیصلے ان کی اپنی دہلیز پر ہوں۔
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweeted
ریاست کی عملداری بحال ‼️‼️
🔺آج میر علی میں کاروائی کے دوران ایک IED فیکٹری پر سکیورٹی فورسز نے قبضہ کیا جہاں جدید ترین لیب میں IEDs اور FPV ڈرونز تیار کئے جاتے تھے۔
🔺یہ ٹیکنالوجی اور ساز و سامان لوکل مارکیٹ سے ملنا نا ممکن ہے۔ یہ ثبوت ہے کہ دہشتگرد یہ سب افغانستان سے لائے۔ ان کو افغان رجیم، بھارت اور اسرئیل کی کھلی پشت پناہی حاصل ہے۔
🔺آج سے کچھ عرصہ پہلے صوبے پر قابض حکومت اور پشتینی ٹولہ سکیورٹی فورسز پر بہتان لگاتے تھے اور کہتے تھے کہ جب دہشتگرد ہی نہیں تو کاروائی کس چیز کی حالانکہ عام عوام کی زندگی اجیرن تھی، لوگوں کی جان و مال محفوظ نہ تھی اور آئے دن دہشتگرد کاروائیاں ہوتی تھی۔
🔺پھر وفاق نے گورنر راج لگایا اور دہشتگردوں کے خلاف بھرپور انٹلیجنس بیسڈ آپریشنز کا آغاز ہوا۔ شمالی وزیرستان میں میر علی میں گزشتہ چند روز سے heightened IBOs ہو رہے ہیں۔ ابتک سو سے زائد دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا جا چکا ہے، درجنوں مراکز زمین بوس ہو چکے اور درجنوں سرنگیں تباہ کی گئیں۔ بڑی مقدار میں گولہ بارود قبضہ میں لیا جا چکا۔ آج کی IED فیکٹری قبضے میں آنا ایک اور کامیابی ہے۔ یہ کاروائی کچھ باتوں کو واضع کرتی ہے
▪️دہشتگردوں کو بھارت، اسرئیل اور افغان رجیم کی کھلی حمایت حاصل ہے۔
▪️تاریک انتشار اور پشتینی ٹولے کا بیانیہ کہ دہشتگرد علاقے میں نہیں ایک جھوٹ تھا۔
▪️عام عوام کا سکیورٹی فورسز کا خیر مقدم کرنا، ان کے ساتھ مل کر دہشتگردوں کے مراکز کا گرانا یہ ثابت کرتا ہے کہ وہ دہشتگردوں کے ساتھ نہیں بلکہ امن اور افواج کے ساتھ ہیں۔
▪️سو سے زائد خوارج جہنم واصل ہوئے لیکن جنازہ ایک بھی نہ ہوا، بلکہ اہل علاقہ نے گڑھے کھود کر ان جہنمی کتوں کو بغیر جنازے دفن کر کے اپنی رائے دے دی کہ اب وہ ان خوارجین سے سخت تنگ ہیں، اب ان علاقوں میں صرف اور صرف امن ہو گا۔ نہ پی ٹی ایم ہو گی اور نہ ٹی ٹی پی اور نہ ہی کوئی سیاسی بیانیہ۔ ہو گا تو بس بدلتا نکھرتا، مظبوط خیبر پختونخواہ
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweeted
اللہ اکبر۔۔
پاکستان نے سپرسانک کروز میزائل فتح-3 کی شکل میں بھارتی"سپر سانک براہموس"کا باپ اور ان کے فضائی دفاعی سسٹم"S-400" کا توڑ تیار کر لیا۔
یہ میزائل ماک 2.2 سے ماک 4 (تقریباً 3,100 سے 4,900 کلومیٹر فی گھنٹہ)کی ناقابلِ یقین رفتار سے پرواز کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،جو اسے آواز کی رفتار سے کئی گنا تیز بناتی ہے۔
اس
انٹیگریٹڈ ریم جیٹ (Ramjet) انجن والے اس میزائل میں سالڈ فیول بوسٹر کے ساتھ جدید ریم جیٹ پروپلشن سسٹم نصب کیا گیا ہے،جو اسے پوری پرواز کے دوران مسلسل سپرسانک رفتار برقرار رکھنے کی طاقت دیتا ہے۔
فتح-3
تقریباً 300 سے 450 کلومیٹر دور تک اپنے ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے اور یہ اپنے ساتھ 250 سے 400 کلوگرام وزنی بارود لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
زمین اور سمندر کے قریب پرواز (Sea-Skimming) کرتے یہ میزائل بلندی پر پرواز کے بعد ہدف کے قریب پہنچ کر سطحِ سمندر یا زمین سے محض 5 سے 10 میٹر کی بلندی پر پرواز (Terrain-hugging) کر سکتا ہے، جس سے دشمن کے ریڈار اس کی بروقت نشاندہی نہیں کر پاتے۔
یہ 8×8 موبائل لانچر یا لانچنگ سسٹم سے بھی داغا جاتا ہے جو بیک وقت دو میزائل لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے اور حملے کے فوراً بعد اپنی جگہ بدل کر جوابی کارروائی سے محفوظ رہ سکتا ہے۔
یہ میزائل بجلی جیسی تیزی اور سوئی کی نوک جیسی درستگی کے ساتھ جدید ترین نیوی گیشن سسٹم کی بدولت پلک جھپکتے ہی سینکڑوں کلومیٹر دور موجود دشمن کے حساس ترین ٹھکانوں کو انتہائی مہلک اور سو فیصد درستگی کے ساتھ تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
کثیرالجہتی حملوں کی صلاحیت کا حامل یہ میزائل بیک وقت زمینی اہداف (فوجی اڈے، کمانڈ سینٹرز، سپلائی لائنز) اور سمندری اہداف (جنگی بحری جہاز) دونوں کو نشانہ بنا سکتا ہے۔
بھارتی فضائی دفاعی نظام (Air Defence) کو چکمہ دینے کی صلاحیت رکھنے والا یہ میزائل بھارت کے جدید فضائی دفاعی نظام (ایس-400) کا توڑ ہے۔
کیونکہ S400 کے لیے ماک 3 سے 4 کی رفتار اور انتہائی نچلی پرواز (Sea-skimming) کرنے والے میزائل کو ٹریک کرنا اور روکنا انتہائی مشکل ہوتا ہے، کیونکہ انہیں ردِعمل کے لیے انتہائی کم وقت ملتا ہے۔
نیوکلئیر تھریش ہولڈ یا
جوہری حد سے نیچے فیصلہ کن روایتی جنگ کی صورت میں جوہری ہتھیاروں کا سہارا لیے بغیر دشمن کی حدود میں اندر تک جا کر اہم فوجی تنصیبات کو مفلوج کرنے کی صلاحیت کو
اس میزائل کی وجہ سے بڑھی ہے جس نے پاکستان کی دفاعی حکمتِ عملی(Deterrence) کو مزید مضبوط بنا دیا ہے۔
بھارت کو اپنے سپرسانک کروز میزائل "براہموس" (BrahMos) کی وجہ سے جو تکنیکی برتری حاصل تھی، فتح-3 نے اس خلیج کو ختم کر کے پاکستان کو اس سے بہتر سطح کی جوابی صلاحیت فراہم کر دی ہے۔
اس ہتھیار کی شمولیت سے پاک فوج کی راکٹ فورس کمانڈ کو میدانِ جنگ میں وہ بے مثال برتری حاصل ہو گئی ہے جو کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے کافی ہے۔
*یہ ISPR کی فراہم کردہ آفیشل معلومات کے بجائے میری اپنی ذاتی تحقیقی معلومات ہیں۔
(اسد آر چوہدری)
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweeted
میاں صاحب کی اس عمر میں بھی حس مزاح قائم ہے۔
شہباز شریف نے اس کام کی بنیاد رکھی مریم آگے بڑھا رہی ہیں ۔۔ نواز شریف
یہ غلط ہے بنیاد میاں صاحب(نوازشریف) نے رکھی تھی۔ وزیراعظم
میرا آپ نہ بھی کہتے تو سب کو پتا ہے: نواز شریف 😂
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweeted
میں نے تو محض ہنسی مذاق میں کہا تھا کہ مجھے آزاد کشمیر کا وزیراعظم بنا دیں۔"
دوسرا جملہ: "اب چونکہ افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے وزیراعظم بن چکے ہیں، تو مجھے یوں محسوس ہوتا ہے جیسے میں خود ہی اس عہدے پر فائز ہو گیا ہوں۔"
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweeted
سیکیورٹی فورسز کے اعلامیے کے مطابق، جنوبی بلوچستان میں امن و امان کے قیام کے لیے پاک فوج اور ایف سی بلوچستان کا مشترکہ آپریشن بھرپور انداز میں جاری ہے۔ حکومتی مؤقف کے تحت، بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد نیٹ ورکس اور بی ایل اے کے ٹھکانوں کا خاتمہ اس کارروائی کا بنیادی ہدف ہے۔
پاکستان نے جو انڈیا کے رافیل ٹھوکے تھے برطانوی اخبار نے تصدیق کردی 36 میں سے 32 رافیل طیارے رہ گئے باقی ملبے کا ڈھیر بنا دیے تھے پاکستانی شاہینوں نے
⚔️🇵🇰⚔️
6
آئی ایس پی آر
پاک فوج کا فتح-3 سپرسونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
فتح-3 کروز میزائل طویل فاصلے تک اہداف کو سپرسونک رفتار سے انتہائی درستگی اور مہلک صلاحیت کے ساتھ نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
56
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweeted
لو فیر آیا جے فتح تھری
پاک فوج نے فتح تھری سُپر سونک آواز کی رفتار سے زیادہ تیزی سے سفر کرنے والے کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا ھے
آج رات پڑوس میں افسردگی چھا جائے گی
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweeted
کہتےتھے یہ عارضی سجاوٹ ھے ،جو دس دن بھی نہیں ٹکے گی
گھنٹہ گھر چوک فیصل آباد کے بیوٹیفکیشن 6 ماہ بعد خوبصورت منظر پیش کرنے لگا ❤️
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweeted
This is a Rural College of Bakhar !
سماء والے اس بندے سے الجھنے کے بعد 😅
ہوش میں نہیں آ پا رہے
سنا ہے کے اب وزیر اعظم صاحب سے کہا جا رہا ہے کے اس معملہ کو دیکھیں 😅😅😅
ایک رانا سکندر نے پورا سماء بے سما کیا ہوا ہے 👏
@RanaSikandarH
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweeted
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا دورہ آزاد جموں و کشمیر
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نو تعمیر شدہ رتھوعہ ہریام (Rathoa Haryam) پل کی تختی کی نقاب کشائی کرکے پل کا افتتاح کردیا
پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نواز شریف، آزاد جموں و کشمیر کے صدر ڈاکٹر محمد نجیب نقی اور آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اعظم سید افتخار علی گیلانی بھی تقریب میں شریک ہوئے ۔
رتھوعہ ہریام پل کی تکمیل خطے میں ترقی اور خوشحالی کے لیے ایک اہم سنگ میل ہے, وزیر اعظم
پل کی تعمیر سے میرپور اور گردونواح کے علاقوں کے درمیان آمدورفت میں آسانی پیدا ہوگی، وزیراعظم
منصوبے سے مقامی آبادی کو سفری سہولیات میسر آئیں گی اور علاقے میں تجارتی و معاشی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا، وزیراعظم
وفاقی حکومت آزاد جموں و کشمیر کی ترقی، خوشحالی اور عوام کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے لیے پرعزم ہے، وزیراعظم
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweeted
اس وقت 70 فیصد پاکستان میں حکومت پیپلز پارٹی کی ہے، اسکے بعد وہ تاثر دیں کے حکومت سے انکا تعلق ہی نہیں ہے تو یہ ایسے ہی ہے جیسے کوئی میاں بیوی جن کے 6،5 بچے ہوں اور بیوی میاں سےشکایت کرے کہ مجھے پیار نہیں ملا 👏👏
@TallalPMLN
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweeted
اس لڑکی کو بس سے نکالنے کی ویڈیو میں نے بھی شیئر کی تھی جو کہ تصویر کا ایک رخ تھا اس لڑکی سے متعلق بہت سی باتیں اب سامنے آئی ھیں کہ یہ ایک منظم گروہ کی طرف سے بھیجی جاتی تھی یہ بس کو نقصان پہنچاتی تھی،شیشے توڑتی تھی،میں نے بھی صرف تصویر کا ایک رخ پیش کیا جس پر میں معذرت خواہ ھوں۔
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweeted
Team @CMComplaintCell plz help to resolve this issue Thanks...
Address: Main Bazaar Kangani Wala
Cell: 03085679816
وزیراعلی پنجاب @CMComplaintCell سے گزارش ہے کے اک ہفتے سے گٹروں کا پانی گلی میں پھیلا ہوا ہے کوئی بھی اس پر عمل نہیں کر رہا نمازی اور خواتین افراد کو پیدل گزارنے میں دشواری ہو رہی ہے اس مشکل سے نجات دلوائی جائے
نمبر: 03085679816
اڈریس: مین کھوکھوں والا بازار کنگی والا گوجرانوالہ
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweeted
میں مریم نواز کو بطور وزیراعلی 10 میں سے 9 نمبر دونگی، پہلے کبھی کوئی خواتین کے لئے بات نہیں کرتا تھا اقدامات نہیں کرتا تھا لیکن مریم نواز بہت سپورٹ کر رہی ہیں۔ عمران خان کے دور میں نوجوانوں کے لئے کوئی کام نہیں ہوا، نیکسٹ جب بھی موقع ملا ووٹ مریم نوازشریف کو دونگی۔























