Lipslip Mian😋 (@Mianfaan) header
Lipslip Mian😋 (@Mianfaan) profile picture

Human Being

Pakistan
Joined June 2017
Photo by Lipslip Mian😋 (@Mianfaan)Photo by Lipslip Mian😋 (@Mianfaan)Photo by Lipslip Mian😋 (@Mianfaan)Photo by Lipslip Mian😋 (@Mianfaan)Photo by Lipslip Mian😋 (@Mianfaan)Photo by Lipslip Mian😋 (@Mianfaan)Photo by Lipslip Mian😋 (@Mianfaan)Photo by Lipslip Mian😋 (@Mianfaan)Photo by Lipslip Mian😋 (@Mianfaan)Photo by Lipslip Mian😋 (@Mianfaan)
آپﷺ کہہ دیجئے کہ اللہ ہی تم کو ان سے نجات دیتا ہے اور ہر غم سے ، تم پھر بھی شرک کرنے لگتے ہو ۔ سورة الأنعام
4
13
Maturity is when you realize مرا ہوا بیٹا بے روزگار بیٹے سے بہتر ہے
221
جس طرح بچے وقت سے پہلے پیدا ہوتے ہیں اور کمزور رہتے ہیں اسی طرح وہ محبت بھی کمزور رہتی ہے جو وقت سے پہلے جنم لے۔ سعادت حسن منٹو📚
465
وقت کرتا ہے پرورش برسوں حادثہ ایک دم نہیں ہوتا
400
Lipslip Mian😋 retweeted
اس دنیا میں سب سے خوفناک چیز یہ ہے کہ آپ کو کبھی بھی معلوم نہیں ہوتا کہ آپ کے بارے میں لوگوں کے حقیقی ارادے کیا ہیں!
7
67
2
419
15,992
Lipslip Mian😋 retweeted
جب اس نے کہا ” مجھے تم سے محبت ہے” تو میں باہر نکل آیا کیونکہ.....!! کمرے کی فضا اڑنے کے لئے ناکافی تھی
1
1
798
میرے ہاتھوں سے اور میرے ہونٹوں سے خوشبو جاتی نہیں کہ میں نے اسم محمدﷺ کو لکھا بہت اور چوما بہت❤️
42
102
2
598
8,959
زندگی بس امیدوں بھری جیب تھی جیسے خالی ملی ویسے خالی گئی۔
2
769
Lipslip Mian😋 retweeted
کلام پیر سید نصیرالدین نصیر گولڑوی لحد میں وه صورت دکھائی گئی ہے، میری سوئی قسمت جگائی گئی ہے یہ کیا کم سند ہے میری مغفرت کی تیرے در سے میت اٹھائی گئی ہے وہاں تھی فدا مصر میں اک زلیخا یہاں صدقے ساری خدائی گئی ہے لحد سے نصیر اب چلو تم بھی اٹھ کر انہیں دیکھنے سب خدائی گئی ہے
وہ مجھ میں کسی پرانے زخم کی طرح تازہ ہوجاتی ہے ۔ ♥️
832
"تمہیں بس دروازہ کھولنا ہے اور بھاگنا ہے، اس سے پہلے کہ تم ان کی طرح پاگل ہو جاؤ، بھاگو، یہ ملک پاگل ہے۔" ➖ ناول نگار عبدالرحمن منیف
764
جنہیں جُرم عشق پر ناز تھا 🍂 وہ گنہگار چلے گئے.🥀 تجھ کو دیکھا تو سِیر چشم ہوئے🌚 تجھ کو چاہا تو اور چاہ نہ کی🌚✨ تیرے دستِ ستم کا عجز نہیں. دل ہی کافر تھا جس نے آہ نہ کی🖤🔥
760
جب اس نے کہا ” مجھے تم سے محبت ہے” تو میں باہر نکل آیا کیونکہ.....!! کمرے کی فضا اڑنے کے لئے ناکافی تھی
1
1
798
اجنبی دور چلا جا کہ تجھے چوم نہ لوں تیرا چہرہ کسی چہرے سے بڑا ملتا ہے عائشہ شفق
1
422
Lipslip Mian😋 retweeted
دیارِ غیر گیا تھا میں خوشیاں لانے کو پلٹ کے گاؤں جب آیا تو میں اکیلا تھا خالد ندیم شانی ♥️
15
388
15
1,437
119,048
تیڈی چاہ دے پیسے۔ میں ڈیساں ہنڑں گال مکا میڈے نال تاں بہہ..
1
1
269
نکال ڈالیے دل سے ہماری یادوں کو یقین کیجیے ہم میں وہ بات ہی نہ رہی جون ایلیا
244
__________💔 موت "دیکھتی" ہی رہ گئ🌚 " زندگی" نے ہی مار دیا مجھے🙂💔
1
217
_ہم نے خواب میں موت دیکھی_💔⚰️🥺 _رونے والو میں تم نہیں تھے_😳🔥🥲
1
192