Pakistani Christian, Blogs / Vlogs,کسان، Punjabi ٹھیٹھ, Jesus is my Lord & Savior. Love 🇵🇰, My family, work, Karaily, Aam & books. RTs ≠ endorsement

Punjab, Pakistan
Joined February 2012
اج دے #ولاگ اچ امبر حُسینی ( @notyourpastry ) پنجاب دیاں دھاکڑ دِھئیاں دے بارے وچ گل بات کر رہے نیں ، جنہاں نیں ویلا آؤن تے تلوار چُکی تے دشمن دا پوری طاقت نال مقابلہ کیتا تے پنجاب دی دھرتی دی داستان وچ اپنے ناں امر کر لئے۔ سنو تے اگے ودھاوا وی دیو 🙏 youtu.be/4dAyMgYj3oY
14
29
3
160
Mickey Gill ✝️🇵🇰 retweeted
بہت سریلی آواز ہے..!
5
7
63
1,304
Mickey Gill ✝️🇵🇰 retweeted
This is Layyah, Folks! Unbelievable. Best Footballers show their best play here. If Layyah can host such brilliant sports ⚽️ events why not other districts of Punjab? Hope CM Punjab promote sports’ mega events across the province. Excellent work to bring happiness to downtrodden. @DCLayyah0606 @asifalidogar15 @MaryamNSharif @GovtofPunjabPK
1
35
3
175
3,563
استعفیٰ تو ثاقب چدھڑ سے بھی لے ہی لیں ۔ روز نویں کرتوت
1
1
30
642
Mickey Gill ✝️🇵🇰 retweeted
آج کا دن صابر جیسے بہت سے بچوں کے نام جو انتہائی مشکلات میں پڑھ رہے ہیں انکے لئے صابر رول ماڈل ہے جھونپڑی میں رہنے والا ایک کچرا چننے والا بچہ بھی جب مصمم ارادہ کرلے کہ اسنے کچھ بن کے دکھانا ہے تو پھر مشکلات بھی اسکے عزم کے آگے ہار جیتی ہیں Well done Sabir you are a hero❤️
2
14
1
42
1,201
Mickey Gill ✝️🇵🇰 retweeted
General Abdul Waheed Kakar Pakistan’s 5th COAS, passed away short while ago. He had an amazing military career, a high on integrity and honesty military commander, he was in office from January 12, 1993, to January 12, 1996. He was 89 years old. Inna lillahi wa inna ilayhi raji'un
118
102
46
757
200,065
چار پانچ لاکھ چھوڑیں جی۔ پنج سو ہی ڈن کرو فی ٹویٹ ۔ او ہی بوہت اے
5
3
28
1,399
Mickey Gill ✝️🇵🇰 retweeted
عوام پاکستان پارٹی کے ترجمان فرخ عباسی کی گورنر سندھ نہال ہاشمی سے کینیڈا میں ملاقات ملاقات میں نہال ہاشمی کو عوام پاکستان پارٹی کا وٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کی درخواست ، جوائن کرنے پر ایڈمن بننے کی بھی پیشکش
4
28
1
198
4,925
Mickey Gill ✝️🇵🇰 retweeted
شاداب خان نے آج عبدالرزاق کی یاد تازہ کر دی جب جنوبی افریقہ کے خلاف ایسی کلاس کی اننگز کھیلی تھی- پاکستان کرکٹ ٹیم شاباش!
18
80
1
765
7,128
Mickey Gill ✝️🇵🇰 retweeted
Two years later the result speaks for itself, 15000 children waiting for life saving heart surgeries → now ZERO. A promise made a programme launched & lives saved. This is what meaningful public service looks like. ❤️
Punjab Launches Free Heart Surgeries for Children. Under the 'Chief Minister Children Heart Surgery Programme,' children with heart conditions will receive free treatment. If public hospitals are full, surgeries will be done at private hospitals. @MaryamNSharif 🙏
8
181
2
537
6,133
Mickey Gill ✝️🇵🇰 retweeted
آج نارووال پولیس کا سپاہی دلدار اپنی فیملی کے ساتھ مجھ سے ملنے آیا اور ایک ایسی بات سنائی جس نے دل خوش کر دیا۔ شادی کے وقت اُن کی اہلیہ انٹرمیڈیٹ پاس تھیں اور مزید تعلیم حاصل کرنے کی خواہش رکھتی تھیں۔ دلدار نے اُن کے شوق کی قدر کی، حوصلہ بڑھایا اور تعلیم جاری رکھنے میں بھرپور ساتھ دیا۔ آج اُن کی اہلیہ ایم فل مکمل کر چکی ہیں۔ دلدار نے بڑے فخر سے بتایا کہ اُن کی اہلیہ نے اپنے ایم فل کے تحقیقی مقالے کا انتساب اُن کے نام کیا ہے۔ اس فخر میں محبت بھی تھی اور ایک دوسرے کے خوابوں کی قدر کرنے کی خوب صورتی بھی۔ دلدار کا یہ طرزِ عمل قابلِ فخر بھی ہے اور قابلِ تقلید بھی۔ حقیقی رفاقت یہی ہے کہ ہم ایک دوسرے کی صلاحیتوں کو نکھارنے اور خوابوں کو حقیقت بنانے میں ساتھ دیں۔ خواتین کی تعلیم کی حوصلہ افزائی سے پورے خاندان اور آنے والی نسلوں کا مستقبل روشن ہوتا ہے۔
207
3
1,492
33,092
Mickey Gill ✝️🇵🇰 retweeted
کسی کو پتہ یہ کہاں کی ویڈیو ہے یہ کیا ایونٹ ہے ؟ بچوں کو یوں خوش ہنستے گاتے دیکھ کر بہت اچھا لگتا ہے پاکستان میں ایک مسلہ یہ بھی ہم بچوں کو خوش ہونا ہنسنا کھیلنا انجوائے کرنا نہی سیکھاتے ہیں بہت سے جرائم جو معاشرے میں ہوتے اس کی وجہ فرسٹریشن ہوتی ہے
12
58
1
423
12,971
Mickey Gill ✝️🇵🇰 retweeted
الحمدللہ مجھے یہ بتاتے ہوئے بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ جس وقت ہم نے حکومت سنبھالی اس وقت دل کے امراض میں مبتلا 15,000 معصوم بچے سرجری کے لیے انتظار کی طویل فہرست میں تھے لیکن آج "چیف منسٹر چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام" کے تحت 16,173 بچوں کے مفت اور کامیاب آپریشنز مکمل ہو چکے ہیں اور وہ ویٹنگ لسٹ اب مکمل طور پر ختم ہو چکی ہے۔ ان معصوم دلوں کی ہر نئی دھڑکن اور والدین کی دعائیں ہی ہماری سب سے بڑی طاقت ہیں۔ ہر بچے کی مسکراہٹ اور محفوظ زندگی کے لیے ہماری یہ جدوجہد اسی طرح جاری رہے گی۔ انشاءاللہ!
A waiting list of 15,000 children awaiting life-saving heart surgeries has been brought down to ZERO! When I assumed office in 2024, thousands of families were waiting for hope, while many children had already lost their lives to disease and apathy. Our resolve is clear: no child should lose the chance to live simply because their family cannot afford treatment.
618
1,936
135
5,303
591,630
Mickey Gill ✝️🇵🇰 retweeted
The video depicts a car rally in which a PERA vehicle is seen accompanying other participating vehicles. The deployment of a regulatory authority’s resources for non-serious purposes, beyond its officially prescribed mandate, constitutes a serious breach of administrative discipline and a violation of established policy. In view of this matter, the Deputy Commissioner is being removed from the post with immediate effect.
گلاں دیاں گلاں، ثاقب چدھڑ دا پروٹوکول سکواڈ لیول دا ہے🔥
400
769
102
2,656
404,292
The filth they spew reflects the filth they themselves are. Blocked
مکی نے بہت کوشش کیتی کہ چوپا لا کے گل بدل دیوے لیکن اگو مکی دی بے بے آہدی اے کہ پتر مکی تیرا چوپا مینوں پسند نیں آیا۔ اور ایہ گل میں آپ لخی اے اور توں بکواس بند کر!! انج ای اے مکی صاحب؟!؟!
3
10
755
Mickey Gill ✝️🇵🇰 retweeted
Thank you for getting it right for everyone. It was not misunderstood as the statement clearly gives the said meaning. It’s good for her that you put a question mark to it. Well done both of you👍
Thank you very much for clarifying ma'am, It was a very short statement and I must surely have misunderstood the intended meaning. I do get it now,My apologies. Have a good day
1
1
5
175
Mickey Gill ✝️🇵🇰 retweeted
سوال یہ نہیں کہ اگر آپکے بچے کے ساتھ اللہ نہ کرے کچھ ہو تو آپکے جذبات کیا ہوں سوال یہ ہے اگر یہی دستور بن گیا تو ان سینکڑوں افراد کا کیا ہو گا جن پر ہوۓ ظلم کی ویڈیو نہ بن پائی ،جن کا مقدمہ سوشل میڈیا نے نہ لڑا انکے لیے ہمارے قانونی سسٹم میں موجود سقم دور کرنے کی بات کرنا ضروری
3
23
827
Mickey Gill ✝️🇵🇰 retweeted
Next demand of Tahir bhai
🤖 Made with AI
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ ہم آپ کے ووٹر ، سپورٹر اور پارٹی کارکن ہیں ، ہم دل و جان سے پارٹی کیلئے لڑتے اور حق کی آواز بلند کرتے ہیں، آپ کے صوبے میں جہاں خواتین آپ کی ریڈ لائن ھیں ، اور خواتین اپنے آپکو یہاں محفوظ ترین سمجھتی ہیں یہ پولیس اہلکار جن بچیوں کا چالان کر رہا ھے یہ بھی کسی کی بیٹیاں ،کسی کی بہنیں ھیں انکو ایک پولیس اہلکار روڈ پر روک کر اس طرح چالان کرتا ھے، "کوئی غلطی کرے تو ضرور کرنا چاہیے" لیکن روڈ کے اوپر ایک مرد اہلکار کے اس طرح کرنے سے گھریلو خواتین بچیوں اور اسلامی معاشرے میں اچھا تاثر نہیں جاتا ، ایسے مناظر روڈ کے اوپر روزانہ کئی جگہ دیکھنے کو ملتے ہیں ، برائے مہربانی خواتین کیلئے لیڈیز پولیس ہونی چاہئے امید ھے یہ ویڈیو دیکھ کر آپ ضرور ایکشن لیں گی 🙏 ۔۔
19
44
1
351
12,147
جن دفعات کو ناقابلِ ضمانت کہا جاتا ہے ، اس کا مطلب بھی ضمانت قبل از گرفتاری نہیں ہو سکتی ہے ۔ بعد از گرفتاری والی ضمانت کا حساب اور ہوتا ہے شاید
4
18
1,051
سر اسمبلیاں تو ایسا ادارہ نہیں ہیں نا ۔ اس قانون کو ناقابل ضمانت بنانے کا بل لے آئیں اسمبلی میں ۔ بار ، وکلاء بے شک جتھے ہیں ۔ مگر قانون سازی کا حق کہیں اور ہے
لاہور بار مجرمان کے تحفظ کا ادارہ ہے اس معاشرے میں ہر جرم کا تحفظ یہ وکیل کرتے ہیں
2
4
1
6
928
سب لوگ سب کو مارنا ہی کیوں چاہتے ہیں ۔ اسباب پر غور کرنے کی فرصت کسی کو نہیں
4
2
3
27
1,447