Syed Mubashir Shah retweeted
مجھے کہا جاتا ہے کہ آپ الیکشن کیوں نہیں لڑتی؟ میں نے کہا کہ ایک فون کال پر مجھے اڑا کر رکھ دیا (نوکری سے فارغ کردیا)، تو آپ کس یونین اور کمیشن کی بات کرتے ہیں؟
پشاور کی سینئر صحافی فرزانہ علی کا آزادی اظہار رائے کانفرنس سے خطاب
Syed Mubashir Shah retweeted
ہری پور جیل میں کامران بنگش اور عرفان سلیم کے وکیل اور رشتہ داروں کی ملاقات نہ ہوسکی وکیل کے مطابق جیل انتظامیہ نے ملنے کی اجازت نہیں دی
Syed Mubashir Shah retweeted
شکردے چی تہ جوندے ئی۔۔۔ عدالت تہ خامخا لاڑ شہ او دہ غٹے ہرجانے دعوی پی اوکہ
چور اس قدر بے خوف اور بے حیا ہو چکے ہیں کہ انہیں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی موجودگی کا بھی کوئی خوف نہیں رہا۔
اگر شہری محافظوں کے اپنے علاقے میں بھی محفوظ نہیں تو پھر وہ اپنی حفاظت کے لیے کس سے فریاد کریں؟ کس سے مدد مانگیں؟
9
Syed Mubashir Shah retweeted
اسلام آباد ہائی کورٹ سے عمران خان اور بشریٰ بی بی کیس کے حوالے سے معصومہ میر ایڈووکیٹ کا ویڈیو پیغام
@PTIofficial
@PTIKPOfficial
@salmanAraja
@NiazullahKPTI
اے آر وائے نے اپنا خد کا مزاق بنا رکھا ہے۔
یہ دن بدن ایسی حرکتیں کرتے جارہے ہیں کہ یہ اپنی ساکھ خود کھو رہے ہیں۔
نا جانے کیوں ٹی آر پی کے چکر میں خود کی کی تذلیل کرتے جارہے ہیں
لیبیا میں کشتی ڈوبنے کا واقعہ
اے آر وائی نیوز نے صحافی حکیم اللہ صافی کی تصویر بھی چلا دی
حکیم اللہ صافی کا اے آر وائی کیخلاف قانونی چارہ جوئی کرنے کا اعلان
9
سندھ میں 10 لاکھ گھروں کی تعمیر مکمل ہو گئی، پیپلز پارٹی نے مزید 20 لاکھ گھر بنانے کا اعلان کر دیا۔
6
کور کمانڈر بلوچستان نے 25 نومبر سے بلوچستان کی تمام شاہراہیں تجارت اور ٹرانسپورٹ کے لیے کھولنے کا حکم
4
پختون برادری کو نشانہ بنانے والے خود چوہدری صاحب اب کہاں خاموش بیٹھے ہیں ؟؟؟
یہ گھناؤنے کام پنجاب ہی میں آئے دن ہمیں دیکھنے کو مل رہے ہیں۔
7
Syed Mubashir Shah retweeted
یہ منظر پشاور شہر کے KTH ہسپتال کی ایمرجنسی کاہے، جہاں ایک نوجوان زخمی حالت میں لایا گیا، اور علاج کرنے والے ڈاکٹرنے ویڈیو بناتے ہوئے کہا، یہ کیا ہو رہا ہے پشاور میں؟ایک ہفتہ میں یہ تیسرا کیس ہے موبائل سنیچنگ کا،ناجائز تجاوزات پرساری فورس نہ لگائیے، کچھ یہاں کے لئیے بھی رہنے دیں۔
Syed Mubashir Shah retweeted
Columnist who have stopped writing for Dawn
S Akbar Zaidi
Amir Rana
Maleeha Lodhi
Cyril Almeida
Pervez Hoodbhoy
Abbas Nasir
Syed Mubashir Shah retweeted
کوہاٹ ۔ تحریک طالبان پاکستان کوہاٹ نے گزشتہ روز کوہاٹ ٹول پلازہ سے لوٹی رقم کی تصویر جاری کردی۔۔۔
Syed Mubashir Shah retweeted
پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور اے این پی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی کا جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کو فون
لاہور رہائشگاہ پر محصور کرنے کی مذمت اور مولانا فضل الرحمان کے ساتھ اظہار یکجہتی
RT @FatimaKhan0098: لیبیا میں کشتی ڈوبنے کے حادثے میں 35 باجوڑ سے تعلق رکھنے والے نوجوان جاں بحق کشتی میں ٹوٹل 120 افراد سوار تھے۔۔۔
Haye…
Syed Mubashir Shah retweeted
صوبائی حکومت کی ہدایات پر پشاور میں موٹر سائیکل بائیک رائیڈرز کو قانونی دائرے میں لانے، ان کی رجسٹریشن، قواعد و ضوابط مرتب کرنے، مخصوص روٹس اور اوقات کار مقرر کرنے کے لیے اقدامات کا فیصلہ کیا گیا ہے
پنجاب حکومت نے تعلیمی اداروں میں بغیر اجازات میڈیا کے داخلے اور ویڈیو/ فوٹو گرافی پر مکمل پابندی عائد کردی
7
Syed Mubashir Shah retweeted
گورنر راج نے خیبر پختونخوا میں پہلے حکومت چھین لی اور اب پشاور کے کرکٹ سٹیڈیم سے عمران خان کا نام بھی چھین لیا۔۔۔۔
پی ٹی آئی کا کرکٹ سٹیڈیم کو عمران خان سے موسوم کرنے کا اقدام بھی کالعدم۔۔۔
ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم کا پرانا نام بحال۔۔۔۔گورنر نے اعلامیہ جاری کردیا۔۔۔۔


















