18.11.2026
جناب عمران خان مقدمات
القادر ٹرسٹ کیس اپیل
جناب عمران خان صاحب اور بشری بیگم صاحبہ کی القادر ٹرسٹ کیس میں مرکزی اپیلز کی سماعت بروز بدھ بتاریخ 18.11.2026 بوقت 11:30 بجے کورٹ روم نمبر۱ روبرو دو رکنی بینچ جسٹس سرفراز ڈوگر و جسٹس محمد آصف اسلام آباد ہائی کورٹ میں مقرر
6
سیاسی قیدیوں کو آزاد کرنا پڑے گا، آج نہیں تو کل یہ ہونا ہے، آپ عمران خان کے پاس جائیں، بات کریں، بلاول بھٹو نے حکومت کو مشورہ دے دیا۔
6
عمران خان کی صحت پر تشویش اور زندگی کو لاحق خطرات کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کے نام خط، ایک سنجیدہ لمحہ ہے۔ ان کی صحت اور حفاظت کو یقینی بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
#ImranKhan #HealthOfImranKhan #JusticeForImranKhan #PTI #ReleaseImranKhan
8
عمران خان کی صحت، آئین کی بالادستی، انسانی حقوق اور عوامی مینڈیٹ کی بحالی ہمارا واضح مؤقف ہے۔ حق اور انصاف کی آواز بلند رہے گی! 🇵🇰
منجانب: پاکستان تحریک انصاف مرکزی سیکرٹریٹ
سوشل میڈیا سیل پی ٹی آئی صفدرآباد
#ImranKhan #PTI #JusticeForImranKhan #ConstitutionalRights #HumanRight
13
یہ ھے میرا لیڈر۔۔۔۔
میں نے کلثوم نواز کو پھول بھجوائے ہیں۔ میں ان کے لیے دعا گو ہوں، اگر کوئی یہ کہہ رہا ہے ان کی بیماری کو نواز شریف سیاسی وینٹیلیٹر کے طور پر استعمال کررہے ہیں تو میں اس کی مذمت کرتا ہوں
دیکھو، یہ ہے عمران خان کا ظرف ❤️
8
یاد رکھنا چمڑے کی ایک ایکسپائری ڈیٹ ہوتی ہے۔ چمڑے کے بل پر حاصل کیا گیا اقتدار بھی عارضی ہوتا ہے۔ چمڑہ ایکسپائر تو اقتدار ختم!
3
فیلڈ مارشل صاحب کے مجسمے ہر شہر اور تحصیل میں لگنے چاہییں، آخر تاریخ میں اتنی بے مثال خدمات روز روز کہاں دیکھنے کو ملتی ہیں!
1
12






















