Muhammad Hayat i voice of ik retweeted
﷽
#درودوسلام_کی_فضیلت
#سرمایہ_زیست
السلام علیکم ورحمتہ الللہ
درود وسلام کا ورد گناہوں کو مٹاتا ہے
پڑھیں
اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد
#القرآن_ترجمہ_وتشریح
سورۃ النحل
آیت 10
وہی ہے جس نے آسمان سے پانی برسایا جس سے تمہیں پینے کی چیزیں حاصل ہوتی ہیں ، اور اسی سے وہ درخت اگتے ہیں جن میں تم مویشیوں کو چراتے ہو
آیت 11
اسی سے اللہ (وحدہ لاشریک) تمہارے لیے کھیتیاں ، زیتون ، کھجور کے درخت ، انگور اور ہر قسم کے پھل اگاتے ہیں ۔ حقیقت یہ ہے کہ ان سب باتوں میں ان لوگوں کے لیے بڑی نشانی ہے جو سوچتے سمجھتے ہوں ۔
تشریح
چوپائے اور دوسرے جانوروں کی پیدائش کا احسان بیان فرما کر مزید احسانوں کا ذکر فرمایا جا رہا ہے کہ آسمان سے پانی وہی برساتا ہے جس سے تم فائدہ اٹھاتے ہو اور تمہارے فائدے کے جانور بھی اس سے فائدہ اٹھاتے ہیں میٹھا صاف شفاف خوش گوار اچھے ذائقے کا پانی تمہارے پینے کے کام آتا ہے اس کا احسان نہ ہو تو وہ کھاری اور کڑوا بنا دے اسی آب باراں سے درخت اگتے ہیں اور وہ درخت
تمہارے جانوروں کا چارہ بنتے ہیں ۔
Muhammad Hayat i voice of ik retweeted
یہ خط نہیں، انصاف کے ایوانوں کے لیے ایک چارج شیٹ ہے!
جب عدالتی احکامات پر عمل درآمد نہ ہو، بنیادی انسانی حقوق سوال بن جائیں اور ایک قیدی کی صحت و زندگی کے تحفظ کی فریاد بھی اقتدار کے ایوانوں اور عدلیہ تک پہنچ کر خاموشی سے ٹکرا جائے، تو یہ صرف ایک فرد کا معاملہ نہیں رہتا، نظامِ انصاف کے اعتبار کا امتحان بن جاتا ہے۔
عدلیہ اگر انصاف کی آخری امید ہے تو اس امید کو خاموش تماشائی نہیں، عملی کردار ادا کرنا ہوگا۔ قوم دیکھ رہی ہے، تاریخ لکھ رہی ہے!
انصاف احسان نہیں، آئینی حق ہے۔ اب خاموشی نہیں، انصاف چاہیے!
#ImranKhanWantsJustice
#HumanityForImranKhan
#خاتم_الرسلﷺ #سرمایہ_زیست
Muhammad Hayat i voice of ik retweeted
پنجاب کی عام عوام سے ہماری کوئی نفرت نہیں، ہمارا اختلاف پنجاب سامراجی نظام سے ہے۔
سندھ کے وسائل پر قبضہ، بلوچستان کی محرومیاں، مہاجر سندھی فسادات اور صوبائی خودمختاری پر وار کس کے مفادات کے لیے کیے گئے؟
#اردو_زبان
Muhammad Hayat i voice of ik retweeted
ہم ٹرمپ کے بیٹے محسن نقوی کو واضح پیغام دے رہیں ہیں: پاکستان سندھ سے بنا ہے، سندھ پاکستان سے نہیں! سندھ کے وسائل، معدنی ذخائر اور قدرتی دولت پر قبضے کی ناجائز پالیسیاں اور بلیک میلنگ بند کریں۔
سندھ کی وحدت اور خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا!
#سندھ_کی_تقسیم_نامنظور
Muhammad Hayat i voice of ik retweeted
بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
السلام علیکم
ایمان بخیر
اَللّٰهُمَّ قَلْباً صَالِحاً لَا يَعْصِيْكَ
اے ﷲ! ہمیں ایسا صالح دل عطا کیجیے جو
کبھی آپ کی نافرمانی نہ کرے.
آمین یا ربّ العالمین...!!
#خاتم_الرسلﷺ
Muhammad Hayat i voice of ik retweeted
قید تنہائی میں میرا بلڈ پریشر کنٹرول نہیں ہو رہا
پہلے 130، پھر 150، پھر 170 اور گزشتہ ہفتے 10 نومبر 2026 کو 192، اور 193 تک پہنچ گیا، ڈاکٹر اب مجھے بتاتے ہیں کہ مجھے برین ہیمرج اور دل کا دورہ پڑنے کا شدید خطرہ ہے اور میرے دل کو پہلے ہی نقصان پہنچ چکا ہے
#ImranKhansLifeIsAtRisk
Muhammad Hayat i voice of ik retweeted
Replying to @ZarneshKhan5
Muhammad Hayat i voice of ik retweeted
خان صاحب اپنے خط میں کہ رہے ہے
شاید میں اب زندہ واپس نا آسکو 😭
ہمیں اپنے اللہ پر پورا یقین ہے
انشاءاللہ خان صاحب آپ ضرور آئے گئے
#ImranKhansLifeIsAtRisk
Muhammad Hayat i voice of ik retweeted
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خاتم_الرسلﷺ
حسینیت کا مطلب نیاز پکا کر کھانا نہیں، مجلس میں بیٹھ کر رونا دھونا نہیں، اور نہ ہی صرف ماتم کرنا ہے۔
حسینیت کا اصل مفہوم ظالم کے سامنے ڈٹ کر کھڑے ہونا، حق و سچ کا ساتھ دینا اور ظلم کے آگے کبھی سر نہ جھکانا ہے۔
#اردو_زبان
Muhammad Hayat i voice of ik retweeted
ہم وقتی غصے میں خاموش ضرور ہو جاتے ہیں، مگر کسی کے لیے دل میں عمر بھر کا کینہ نہیں رکھتے۔ ہمارا اصول سادہ ہے، جو بھی ہو نیت صاف رکھو اور دل کو نفرت سے پاک رکھو۔ ❤️
#اردو_زبان
Muhammad Hayat i voice of ik retweeted
مــــرشــد تیـــرے ملنـــے دی تـــرکیـــب
عـجـــب ســـوجـــی
ہــــم دل کـــــو بنـــا لیـــں گــــے چھــــوٹا
ســا سنـــم خـــانــہ
Muhammad Hayat i voice of ik retweeted
جب اللہ کا حکم ہوتا ہے تو دیکھیں کیسے ایک بہت بڑا پہاڑ چند ہی سیکنڈز میں ریت کا ڈھیر بن جاتا ہے۔۔۔
Muhammad Hayat i voice of ik retweeted
عمران خان کی صورتحال کے حوالے سے میں پانچ ماہ قبل کہا تھا کہ عمران خان کو موجودہ رجیم نے ذہنی تشدد کے ذریعے "ارریلیونٹ" کردیا ہے، عمران خان کی سب سے بڑی غلطی یہ ہوئی کہ اس نے ایک بے حس اور بزدل قوم کی خاطر اپنی جان کو داو پر لگا دیا قائداعظم کو مار دیا گیا قوم کھڑی نہ ہوئی فاطمہ جناح کو انتہا ذلیل اور رسوا کیا گیا قوم کھڑی نہ ہوئی بھٹو کو پھانسی ہوئی عدالت نے تسلیم کیاکہ یہ غلط فیصلہ تھا پھر بھی قوم کھڑی نہ ہوئی لگتا ہے اب عمران خان کو بھی اسی راستہ پر لے جایا جارہا ہے یہ خط نہیں عمران خان کا وصیت نامہ ہے کہ اس بے حس اور محسن کش بزدل قوم پر کوئی بھروسہ نہ کرے ،،،
Muhammad Hayat i voice of ik retweeted
یہ سب کچھ دیکھ کر بھی اگر قوم نہیں نکلتی تو کسی عزاب کا انتظار کر ے۔۔۔
Muhammad Hayat i voice of ik retweeted
جو بھی کلاش میں آتے ہیں انکو یہ حق حاصل نہیں ہے کہ کلاشی کے دل کو تکلیف پہنچائے یہ دل والوں کی حسین وادی ہے اس بہن کی باتیں دیکہ کہ افسوس ہوتا ہے ایسے غلط حرکات سے باز رہنا چاہیے
Muhammad Hayat i voice of ik retweeted
عمران خان تیرا منتظر ہے، سارا پاکستان
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
#قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو
Muhammad Hayat i voice of ik retweeted
🚀 FOLLOW & FOLLOW BACK 🤝
❤️ Follow me, and I’ll follow you back 100%!
Let's grow together on X. 🤝
Support each other with Likes, Comments & Reposts.
Follow: @Naimtullah_Sol
#FollowForFollow #XFamily #SupportEachOther
Muhammad Hayat i voice of ik retweeted
کپتان عمران خان اپنے کہے گئے ایک ایک لفظ پہ قائم ہے، عمران خان نے کہا تھا کہ میں نواز شریف کی طرح بھگوڑا نہیں ہوں، میں نے اس ملک سے نہیں جانا، میرا جینا مرنا اس ملک میں ہے
لوٹ آؤ اللہ کی طرف
اس سے پہلے کہ لوٹ جاو اللہ کی طرف
ابھی بھی توبہ کا دروازہ کھلا ہے
اس سے پہلے کہ دیر ہو جائے
اللہ سے رجوع کر لو
اپنے گناہوں پر نادم ہو کر اپنے رحیم رب سے معافی مانگ لو وہ سب گناہ معاف کرنے پر قادر ہے۔۔۔.الحمدللہ ۔۔۔۔اللہ اکبر
۔اللہ اکبر کبیرا۔۔۔اللہ اکبر
اللہ ہم سب کے تمام صغیرا کبیرا گناہ معاف فرما دے اپنی وسیع رحمت کے ساتھ آمین
استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ
استغفراللہ الذي لاإله إلا هو الحي القيوم واتوب اليه....استغفرالله....استغفرالله
لاإله إلا أنت سبحانك إني كنت من الظالمين..
#خاتم_الرسلﷺ
#قافلہ_ادب
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
























