we will fight for Pakistan and imran khan and for the next generation of Pakistan

Joined July 2025
Muhammad Naveedkhan retweeted
Agenda one join fast everyone kindly turn my notifications this is a great space camp Here grow up fast 👉😉💓😝💔💐🌹🪴 xitter.cf/i/spaces/1qKVmydZwbAxB

161
421
7
306
3,156
Muhammad Naveedkhan retweeted
محبت بانٹنے والوں کی پہچان ہوتی ہے یہی تو زندگی کی خوبصورت شان ہوتی ہے چلو مل کر محبت کے نئے چراغ جلائیں کہ دوستی سے روشن ہر ایک شام ہوتی ہے نہ کوئی چھوٹا، نہ کوئی بڑا اس محفل میں یہاں ہر شخص کی اپنی الگ شان ہوتی ہے xitter.cf/i/spaces/1qKVmydZwbAxB

159
422
4
286
3,761
Supporting mutual growth through instant mutuals ___ Leaves fall in autumn to make way for the spring, We must learn xitter.cf/i/spaces/1qKVmydZwbAxB

147
401
5
274
3,118
Muhammad Naveedkhan retweeted
Be thankful for today, for tomorrow is just a dream. Be positive about your dream. xitter.cf/i/spaces/1qKVmydZwbAxB

163
408
4
283
5,569
Muhammad Naveedkhan retweeted
International Family Follow Space Join us, repost the link, follow each other and grow together. xitter.cf/i/spaces/1qKVmydZwbAxB

180
414
6
294
3,330
Success doesn't come from what you do occasionally; it comes from what you do consistently. xitter.cf/i/spaces/1qKVmydZwbAxB

161
410
3
289
7,434
Muhammad Naveedkhan retweeted
وزیر اعظم عمران خان کے سامنے آرمی چیف اور ان کی ٹیم طالبان کی آبادکاری کا پلان لے کر آئے تو ان کی شرائط میں فاٹا مرجر کی واپسی کے ساتھ ساتھ یہ توہین آمیز شرط بھی شامل تھی کہ ریاست ان کے لیے مکانات تعمیر کرے گی اور یا تو ان کو سیکیوریٹی فراہم کی جائیگی یا ان کو اسلحہ سمیت آنے دیا جائیگا۔ میں نے سوال پوچھا کہ اول تو اس آبادکاری کا اُن ۷۰۰۰ سیکیوریٹی فورسز کے شہدا کے لواحقین کو کیا جواز فراہم کیا جائیگا جن کے عیال کے سروں سے فٹ بال کھیلے گئے، جن کے گلے کاٹے گئے؟ اے پی ایس کے معصوم بچوں کے لواحقین کو کیا جواب دیں گے جنہیں بے دردی سے شہید کیا گیا؟ اُن کے ٹیکس کے پیسوں سے آپ اب اُن کے قاتلوں کی آبادکاری کریں گے؟ جن کے گھروں کو آپ نے باقاعدہ مسجدوں میں یہ اعلانات کر کرکے مسمار کیا کہ یہ وطن دشمن اور قوم کے بیٹوں کے قاتل ہیں ان کے گھر آپ کس منہ سے خود تعمیر کریں گے؟ آرمی چیف اور اُن کی ٹیم کے پاس لفظوں میں ان سوالوں کا کوئی جواب نہیں تھا مگر اُن کی شکست خوردہ باڈی لینگیوج اُن کا وہ جواب تھا جس سے میں نے بہت عرصہ نظریں کترائیں۔ میرے ملک کی فوج کے سربراہ ایک ملیشیا کے ہاتھوں اتنے بے بس تھے یا ہمیشہ کی طرح ڈالری جنگ کی خواہش کے نشے میں اتنے مست تھے کہ اپنے جوانوں کے سر کاٹنے والوں کو ناصرف بنا کسی اکاونٹبلٹی واپسی کا راستہ دینے کی منصوبہ بندی کررہے تھے بلکہ ان کی لاشوں پر ان قاتلوں کے مسکن تعمیر کررہے تھے۔ میرے حوالے سے ان کے اقدامات نئے نہیں۔ گذشتہ کئی سالوں میں میرے خاندان دوستوں اور ساتھیوں کو اغوا، لاپتہ، تشدد کرنے سے گرفتار کرنے، گھر توڑنے کے متعدد واقعات ہوچکے ہیں۔ کل رات ان جرنیلوں کے مسلط کردہ ٹٹو کا بیان سُنا کے ایک ”مفرور” کے گھر کی خواتین سے دست درازی کرنا جائز ہے۔ میں اس تفصیل میں تو جاتا ہی نہیں کہ اِس ”مفرور“ کا اصل جرم کیا ہے مگر کل پہلی مرتبہ اپنی قوم کی زندگیوں کا سوال کرنے والوں سے ”آہنی ہاتھوں سے نبٹنے والی“ فوج کے آرمی چیف اور ان کی ٹیم کا شکست خوردہ انداز یاد کرکے ہنسی آئی۔ سیاسی مخالفین کے گھر توڑنے والوں، نہتی عورتوں پر ہاتھ ڈالنے والوں کا سامنا بندوقوں والوں سے ہوتا ہے تو اپنے اُن جوانوں کے خون کا بھی سودا کر آتے ہیں جن کی قربانیاں قوم کو ازبر کرا کرا کر اپنے ناجائز قبضے کا جواز ڈھونڈتے ہیں۔ خُدا کسی کو بے غیرت دشمن نہ دے۔
232
6,251
99
15,881
441,740
سابق وزیراعظم عمران احمد خان نیازی نے ہمیشہ دنیا کو یہ پیغام دیا کہ قوموں کے درمیان اختلافات کا حل جنگ، دھمکی یا غلامی میں نہیں بلکہ باہمی احترام، سفارت کاری اور مذاکرات میں ہے۔ سعودی عرب ہو، ایران ہو یا افغانستان، پاکستان کے مفادات کا تحفظ ایک مضبوط اور خودمختار خارجہ پالیسی سے ہی ممکن ہے۔ ملکوں کے درمیان تعلقات ذاتی پسند و ناپسند پر نہیں بلکہ قومی وقار اور ملکی مفاد پر استوار ہونے چاہئیں۔ پاکستان کو ایسے فیصلوں کی ضرورت ہے جن میں عوام کی آواز شامل ہو، نہ کہ ایسی سیاست جس میں اقتدار بچانے کے لیے قومی خودمختاری کو داؤ پر لگا دیا جائے۔ عمران خان کی سیاست کا بنیادی پیغام خودداری، آزاد فیصلے اور پاکستان کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنا ہے۔ قوموں کی قیادت وہی لوگ کرتے ہیں جو دباؤ کے سامنے جھکنے کے بجائے اپنے ملک کے مفاد کو ترجیح دیتے ہیں۔ پاکستان کو مضبوط بنانا ہے تو عوام کے مینڈیٹ، آئین کی بالادستی اور حقیقی جمہوریت کو تسلیم کرنا ہوگا۔ عمران خان کی رہائی اور عوامی اختیار کی بحالی ہی ملک میں سیاسی استحکام کی جانب ایک اہم قدم ہو سکتی ہے۔ @ImranKhanPTI @Aheer_804 @PTIofficial @PtiOicOfficial @SajjadBurki @PTIEU_Official @UKPTIOfficial @PTIOfficialUSA @PTISPAINEUROPE @TeamInqilab_ @SMalik100s @SHABAZGIL @SohailAfridiISF @agentjay2009
20
31
379
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_الرسلﷺ زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ 1
51
51
100
782
Muhammad Naveedkhan retweeted
Join space every one Repost like comment xitter.cf/i/spaces/1wxWjlelXRQJQ

148
366
3
274
3,577
Muhammad Naveedkhan retweeted
ہم تو تقدیر سے لڑ کر بھی تجھے مل جاتے !! تیری چاہت ہی نہ تھی چاہنے والوں جیسی @Lostguy____ @Khan_ka_sher xitter.cf/i/spaces/1wxWjlelXRQJQ

146
374
2
275
3,626
Muhammad Naveedkhan retweeted
حقیقت 💯 سوچ سمجھ کر زندگی گزاریں کیونکہ کے جو آج مٹی کے اوپر کرو گے کل مٹی کے نیچے اسکا کا حساب دینا پڑے گا xitter.cf/i/spaces/1wxWjlelXRQJQ

142
365
1
263
4,061
Muhammad Naveedkhan retweeted
کوئی نہیں آئے گا میری زندگی میں تیرے سوا ایک موت ہی ہے جسکا ہم وعدہ نہیں کرتے xitter.cf/i/spaces/1wxWjlelXRQJQ

138
392
4
298
3,358
Muhammad Naveedkhan retweeted
Welcome to the International Family Flowers Space! 🌺🌸 @adilkhan7th @Arya07__ @Boss_onX xitter.cf/i/spaces/1wxWjlelXRQJQ

176
429
2
324
5,092
السلام علیکم، اگر آپ حق اور سچ کی لڑائی میں عمران خان صاحب کے ساتھ کھڑے ہیں تو خان صاحب اور پاکستان کی آزادی اور خودمختاری کے لیے آواز بلند کرنے میں ہمارا ساتھ دیں۔ جوائن کرنے کے لیے کمنٹ میں Yes لکھیں اور ٹیم کے آفیشل اکاؤنٹ @Legacy_Leavers_ کو فالو کریں لیگیسی لیورز پاکستان
12
29
50
612
السلام وعلیکم صبح بخیر پاکستان آئیں سب دعا میں مشغول ہو جائیں اور جہدوجہد جاری رکھیں !!! اے اللہ! جو شخص ہماری امت کے کسی معاملے کا ذمہ دار بنے اور پھر وہ رعایا پر سختی اور ظلم کرے، یااللہ تو بھی اس پر سختی فرما، اور جو شخص ذمہ دار بنے اور وہ ان کے ساتھ نرمی کرے، تو بھی اس کے ساتھ نرمی فرما۔" (صحیح مسلم) آمین یارب العالمین #ہمارا_لیڈر_صرف_خان #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
2
8
1
10
308
Muhammad Naveedkhan retweeted
سپریم کورٹ کے حکم پر بھی عمران خان کی ہسپتال منتقلی نہیں کیسسز کی سنوائی نہیں، ملاقاتیں بند،گزشتہ دو ہفتوں سے وزیراعلی اغوا، سپیکر لاپتہ، صوبائی صدر، وزراء، اراکین اسمبلی لاپتہ۔ سینکڑوں کارکنان (یوتھ، آئی ایس ایف سے لے کر ویلیج کونسل لیول تک) لاپتہ، پی ٹی آئی کے ترقیاتی منصوبوں کی تختیوں سے لے کر کارکنان و قیادت کے گھروں، ہجروں تک توڑے جا چکے ہیں۔ اب اگلے مورچوں تک پیش قدمی کرتے ہوئے عوام کو کچلنے کا سلسلہ جاری ہے۔ دہشت گردی کے خلاف آپریشن مارکیٹوں بازاروں سے رکشوں، اور رکشوں سے ہوتا ہوا ریڑھی بانوں تک جا پہنچا ہے۔ ماضی میں جب ہم ”جہاں وسائل ہیں وہاں مسائل ہیں“ کا زکر کرتے تھے تب ڈی جے آئی ایس پی آر فرماتے تھے کہ کیا پختونخواہ کو معدنیات جہیز میں ملے تھے؟ اب قبضہ مافیہ معدنیات نکالنے اور صوبہ لوٹنے کے خفیہ منصوبوں کا کھلے عام اظہار کررہا ہے۔ اپنی ایس آئی ایف سی کی ناکامی کے بعد اب پختونخواہ کے وسائل کو جہیز سمجھ کر جھولیاں بھری جارہی ہیں۔ جہاں بریف کیس بھر کر معدنیات آفر ہوئی تھیں ان کی کمپنیز بلوانے کے ساتھ ساتھ اپنی نئی کمپنیز بنانے کا کام بھی تیزی سے جاری ہے۔ پی ٹی آئی کو کچلنے کے ساتھ عوام کے مسترد کردہ سیاسی یتیموں کو کونسل کے نام پر اختیارات دے کر اگلے الیکشن کے لیے تیاری کی امیدیں دلائ جا رہی ہیں۔ ساتھ ہی انگریز دور کے مَلک نظام کے ریوائیل اور آج کی نسل کو کالے قوانین کے ماتحت کرنے پر کام ہو رہا ہے۔ بے شرمی اور ڈھٹائی کی انتہا دیکھیں کہ جس دہشت گردی کا بہانہ بنا کر ایمرجنسی لگائ، گورنر راج لگایا گیا آج اسی ایمرجنسی کے تحت بنائ، فوج کی خاص الخاص کونسل کا سربراہ فرما رہا ہے کہ ”فتنتہ الہندوستان۔ فتنتہ الخوارج“ محبت کی زبان سمجھتے ہیں۔ پی ڈی ایم حکومت کے بعد افغانستان بھیجے گئے جس وفد کے متعلق ہم سوال کر رہے تھے کہ عوامی نمائندے تو ہم ہیں تو بات چیت کے لیے بھیجا کس کو، شرائط کیا طے ہوئیں اور کس اتھارٹی کی بنیاد پر ہوئیں تو وہ انکشاف بھی بلآخر ہوگیا کہ فوج کے لوگ تھے۔ فاٹا کو وفاق کے ماتحت کرکے ”فتنتہ ال ہندوستان و خوارج“ کی آبادکاری کے وقت کا ایک اور مطالبہ بھی پورا کر دیا گیا۔ فاٹا کو وفاق کے ماتحت کرنے کا مطالبہ انہی کے لائے ہوں کا تھا۔ ڈھٹائی و بے شرمی سے پختونخواہ کو بھی بلوچستان بنایا جارہا ہے اور نام نہاد میڈیا ڈھول بجا رہا ہے۔ ہمارے لوگوں کو بھی سمجھنا چاہئے کہ جس پیمانے پر آپ کا نام مٹانے کی کاروائیاں ہوئیں اور ہو رہی ہیں آپ کا کیا خیال ہے کہ آپ کو واپس آنے دیا جائے گا؟ حکومت بحال ہوگی؟ نہیں آپ کو جس بحث میں الجھایا گیا ہے یا جس میں آپ الجھ گئے ہیں یہ آپشن ٹو ہے۔ یعنی جیسے آپ نے اپنے مینڈیٹ کا تحفظ کیا تھا ویسا اگر ابھی بھی کر سکے تو زیر بحث پلان لاگو ہوگا ورنہ کوئی واپسی نہیں۔ ایک بار انہیں آپ کی جانب سے یہ اطمینان ہوجائے تو اگلا اقدام ہمیں، آپ کو اور عمران خان کو دہشت گردی سے جوڑ کر پارٹی پر پابندی لگانے کا ہے۔ آپ خود کو مزید کسی مغالطے میں رکھنا چاہتے ہیں، آپ کی مرضی ہے لیکن وہ اپنے اہداف میں کلئیر ہیں۔ عمران خان کو جیل رکھنا اور ان کی جماعت کو کرش کرنا اور بیرونی آقاؤں کی خوشنودی سے اپنی طاقت کو دوام دیتے چلے جانا چاہے۔ اس کے بدلے پورا ملک برباد ہو جیسے ہماری نظروں کے سامنے ہو رہا ہے۔ وہ کلئیر ہیں، ہم کتنے کلئیر ہیں؟ میرا کام ایک مخلص دوست کی طرح آپ کو بروقت آگاہ کرنا تھا، جیسے پہلے بھی کیا تھا، بارہا کیا تھا۔ آج بھی کردیا۔
340
7,755
72
18,005
148,346