Sprinkle kindness everywhere i go.😊

Joined June 2020
گزشتہ برس جب خان کے لیے اٹھائی جانے والی بڑی بڑی آوازیں خاموش ہو گئی تھیں ایک آواز تھی جو اس ظلمت کے دور میں روشنی کا دیا بن کر اندھیرے دور کرنے کی کوشش میں تھی اس دیے کا نام تھا @LegacyLeavers_ اس سال ریکارڈ ٹرینڈز پینل کئے۔ جو کئی کئی روز تک پینل پر جمے رہے۔ الحمدللہ
142
268
5
617
49,709
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ retweeted
ہماری عزیز ساتھی بہن دوست@mesamalik کی والدہ رضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں آپ سب سے دعاؤں کی درخواست ھے🤲🏻 اللہ تعالی ان کو صبر جمیل عطا کریں۔اور ان کی والدہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کریں۔آمین
21
39
46
518
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ retweeted
﷽ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸 #خاتم_الرسلﷺ زندگی ہر صبح ہمیں ایک نیا موقع دیتی ہے؛ اپنی سوچ بدلنے، اپنی غلطیوں سے سیکھنے اور بہتر انسان بننے کا۔ یاد رکھیں! سکون دولت میں نہیں، بلکہ مطمئن دل، صاف نیت اور اللہ پر کامل بھروسے میں ہے۔ اللہ پاک سے دعا ہے کہ آپ کی صبح امید، دن خوشیوں اور زندگی کامیابیوں سے بھر جائے۔ آمین یا رب العالمین #اردو_زبان
55
59
81
490
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ retweeted
اگر موبائل کی بیٹری 1٪ ہو اور اسی وقت کچن سے آواز آئے کہ چائے بن گئی ہے، تو پہلے موبائل چارج کرو گے یا چائے پینے جاؤ گے؟ 🤔 جواب سوچ سمجھ کر دینا، قوم دیکھ رہی ہے! #اردو_زبان
33
47
59
344
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ retweeted
عمران خان کی جان کو خطرہ ہے۔
1
4
5
17
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ retweeted
خاموشی بھی ایک ہنر ہے، اس میں لوگوں کی حقیقت آشکار ہو جاتی ہے؛ کون یاد کرتا ہے، کون بےقدری پر خوش ہوتا ہے اور کون بےخبر رہتا ہے۔ کیونکہ چیٹس ہوں یا پوسٹس، الفاظ انسانی تخلیق ہوتے ہیں، مگر احساسات کی سچائی خاموشی میں پرکھی جاتی ہے۔ 🌼فائزہ🌼خان🌼
5
29
30
315
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ retweeted
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ھم کچھ فرینڈ کے ساتھ مل کے اپنے ذاتی گروپس بنائیں ھے ھم سب مل کے گروپپس کو مینج کرتے ھے جو بھی ایڈ ہونا چاہتا ہے وہ تفصیل پڑھ لے: ویریفائیڈ گروپس کے ایڈمنز @zahy_12 @niazo_ @Shazil__786 *1- ✅ 5+ Verify Account RT Group 💙* یہ صرف ویریفائیڈ X اکاؤنٹس والوں کے لیے ہے۔ 28+ ایکٹو ممبرز ہیں، سب ایک دوسرے کی پوسٹ پر 5+ RT کرتے ہیں۔ اکاؤنٹ گروتھ کے لیے بہترین ہے۔ اسلامی گروپس کے ایڈمنز @its_1222 @Irumwarraichh @ironingzr @Syeda__313 @M_Sial6 *2- 🕋 اسلامی گروپ - خاتم الرسل ﷺ* اسلامی بیانات، احادیث، نعت اور دینی معلومات کے لیے۔ غیر اخلاقی پوسٹ بالکل منع ہے۔ پوئیٹری گروپس کے ایڈمنز @its_1222 @M_Sial6 @zahy_12 @Sehr_1k *3- 🥀 پوئیٹری گروپ - دامنِ یار* اردو شاعری، غزل اور ادب سے محبت کرنے والوں کے لیے۔ فنی گروپس کے @zahy_12 @QuratulAin0007 @Ktk_OO7744 *4- 😂 فنی گروپ - Zahy Ke Chutkale* مزاحیہ پوسٹس، میمز اور ہنسی مذاق کے لیے۔ *--- گروپس کے اصول ---* 1- ایکٹو رہنا لازمی ہے، خاموش ممبرز ریموو ہو جائیں گے۔ 2- گالی گلوچ، لنکس اور لڑائی جھگڑا منع ہے۔ 3- ایک بار میں صرف ایک ہی گروپ میں ایڈ کیا جائے گا۔ جو بھی سنجیدہ ہے اور رولز فالو کر سکتا ہے وہ انباکس میں رابطہ کرے کہ کس گروپ میں ایڈ ہونا ہے۔ شکریہ
15
26
32
385
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ retweeted
میں وی چپ نہیں رہ سکدی میرے وی کردار دی گل اے #داستان_دل
1
9
12
130
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ retweeted
حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے لئے سب سے بڑا مسلہ دہشتگردی ختم کرنا یا مہنگائی کو کنٹرول کرنا نہیں سب سے بڑا مسلہ یہ ہیں 😁 ہاہاہا کو کیسے کنڑول کرے
1
1
7
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ retweeted
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_الرسلﷺ زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ 1
51
50
99
763
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ retweeted
خان کے سپاہیو کو فالو کر کے مضبوط کریں فالو بیک ملے گافالو بیک نا ملے سیدھا بلاک ٹھوکو @Azizazjan @SaraNiaziPTI @raajraaj1187 @onemanarmy5777 @umerr09 @MuhammadNa83065 @Ibnerehman @Aman_S1717 @umerr09
7
18
32
215
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ retweeted
اس نے جینے کا ذکر چھیڑا تھا میں نے سگریٹ کی ____ راکھ جھاڑی تھی 💔💔 #اردو_زبان
1
5
5
60
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ retweeted
اللہ تعالیٰ کی ہدایت کو اپنی زندگی کا معیار بنائیں اور اپنے تعلقات میں ایمان، حق اور اچھے کردار کو اہمیت دیں۔ 🤲 دعا: یا اللہ! ہمیں اپنی رضا والے راستے پر چلا، حق کو پہچاننے اور اس پر ثابت قدم رہنے کی توفیق عطا فرما۔ آمین۔ #متاعِ_دل
15
14
22
470
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ retweeted
ہم سےجایا نہ گیاآپ سےآیا نہ گیا سربھی تسلیمِ محبت میں ہلایانہ گیا ہائےآدابِ محبت کوئی سمجھائےانھیں روٹھاایسےکہ ہم سےمنایا نہ گیا لوٹ آنا توممکن ہے مگر یادرہے جونگاہوں سےگرا پھراٹھایانہ گیا راستہِ عشق ویسےہی پُرخاربہت اورآپ سے بھی ساتھ نبھایانہ گیا
10
9
1
23
294
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ retweeted
السلام علیکم زندگی میں یہ آزمائشیں بس ٹیسٹ ہیں، جیسے سالانہ امتحان سے پہلے فرسٹ، سیکنڈ، تھرڈ ٹرم ہوتے ہیں۔ ان کا مقصد تو صرف آپ کو سالانہ کے لیے ماہر بنانا ہے۔ لہٰذا دل چھوٹا نہ کریں۔ آپ کی یہ آزمائشیں آپ کو آخرت کے امتحان میں شاندار کامیابی دلوائیں گی #داستان_دل
37
21
59
455
السلام علیکم زندگی میں یہ آزمائشیں بس ٹیسٹ ہیں، جیسے سالانہ امتحان سے پہلے فرسٹ، سیکنڈ، تھرڈ ٹرم ہوتے ہیں۔ ان کا مقصد تو صرف آپ کو سالانہ کے لیے ماہر بنانا ہے۔ لہٰذا دل چھوٹا نہ کریں۔ آپ کی یہ آزمائشیں آپ کو آخرت کے امتحان میں شاندار کامیابی دلوائیں گی #داستان_دل
37
21
59
455
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ retweeted
اسلام علیکم صبح بخیر #خاتم_النبیین_محمدﷺ وَعَسَىٰ أَن تَكْرَهُوا شَيْئًا وَهُوَ خَيْرٌ لَّكُمْ ترجمہ: ممکن ہےتم کسی چیزکوناپسند کرو، حالانکہ وہ تمہارے لیے بہترہو۔ زندگی کےبعض بنددروازے محرومی نہیں، حفاظت ہوتے ہیں۔انسان صرف منظر دیکھتا ہے،اللہ انجام بھی جانتا ہے۔ #داستان_دل
11
10
21
181
Weldon @raajraaj1187 👏👏👏👏 میں نے الفت کے فسانوں میں پڑھا ہے تمہیں تم وہی ہو نہ جو دھڑکن بڑھا دیتے ہو…؟؟ #قومی_زبان #داستان_دل #ہمارا_لیڈر_صرف_خان
7
1
50
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ retweeted
اسلام علیکم 🥀 کسی دوسرے کے لیے برا سوچنے یا برا چاہنے سے پہلے ایک لمحہ رک کر یہ ضرور سوچیں… جو برائی تم دوسروں کے لیے چاہتے ہو، ضروری نہیں کہ وہ تمہاری طرف کبھی واپس نہ آئے۔ کسی کے لیے گڑھا مت کھودو۔۔۔👇 #داستان_دل #قومى_زبان
10
10
22
216
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ retweeted
Today poetry is dedicated to Prime Minister Imran Ahmed Khan Niazi ♥️
6
16
361
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ retweeted
#خاتم_الرسلﷺ السلام علیکم، صبح بخیر! ﴿أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ﴾ بے شک اللہ کے ذکر سے دلوں کو سکون ملتا ہے۔ (الرعد: 28) اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَّعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ ﷺ قولِ زریں: امید اللہ سے رکھو، سکون خود مل جائے گا۔
33
30
57
578