محمد عاصم منیر (@Muhammadasim439) header
محمد عاصم منیر (@Muhammadasim439) profile picture

سب سے پہلے پاکستان 🇵🇰

Pakistan
Joined April 2022
Photo by محمد عاصم منیر (@Muhammadasim439)Photo by محمد عاصم منیر (@Muhammadasim439)Photo by محمد عاصم منیر (@Muhammadasim439)Photo by محمد عاصم منیر (@Muhammadasim439)Photo by محمد عاصم منیر (@Muhammadasim439)Photo by محمد عاصم منیر (@Muhammadasim439)Photo by محمد عاصم منیر (@Muhammadasim439)Photo by محمد عاصم منیر (@Muhammadasim439)Photo by محمد عاصم منیر (@Muhammadasim439)
نہ ماں کا سایہ سر پر نہ باپ کا اور بھائی تھا وہ بھی شہید ہو گیا 😭💔🥹
169
420
20
1,452
27,212
میجر عمر شہید کا بیٹا 💔 اگر تم کسی کے دکھ میں شریک نہیں ہو سکتے پھر تم کسی کی یتیمی کا مذاق بھی مت بناؤ
70
59
7
275
8,208
میرا بیٹا جدی پشتی رئیس اور نوابزادہ تھا ۔جب وہ فوج میں بھرتی ہوا تو ہمارے گھر کے پورچ میں اسکی کروڑوں روپے مالیت والی کئی قیمتی کی گاڑیاں کھڑی تھیں جبکہ اسکی فوج میں تنخواہ صرف 50 ہزار تھی وہ بھی ہمیں تب پتہ چلا جب وہ شہیید ہوا اور فوج نے اسکے کاغذات ہمارے سامنے رکھے ۔۔۔جتنی اسکی تنخواہ تھی اتنا تو شاید میرا بیٹا فوج میں جانے سے پہلے دو دن میںخرچ کرتا تھا ، اللہ نے اسے امیر کبیر خاندان میں پیدا کیا مگر اس کے اندر دولت سے لطف اندوز ہونے اور عیاشیوں کی امنگ نہیں تھی بلکہ فوج میں بھرتی ہونے اور وطن کی خاطر لڑنے کا شوق موجود تھا ۔ اسکا جوائننگ لیٹر آیا تو اسکے زمین قدم پر نہ ٹکتے تھے لگتا تھا کہ اسے دنیا کی سب سے قیمتی خزانہ مل گیا ہو۔۔۔۔ فوجی کی قربانیوں اور جذبے کو تنخواہوں اور مراعات کے پلڑے میں تولنے والے کیا جانیں ، فوجی کیا ہوتا ہے اور شہا۔دت کا مزہ کیا ہے ۔ یہ سب جاننے کے لیے انہیں میرے بیٹے کی طرح شہیید ہونا پڑے گا یا کم سے کم فوج میں جانا پڑے گا ۔۔۔۔۔۔۔کیپٹن نوابزادہ جاذب رحمان شہیید کی والدہ کی رلا دینے والی باتیں ۔۔۔
9
37
156
3,045
🇵🇰💪 امریکہ میں گئے قطر کے وزیر اعظم نے یونیورسٹی میں کچھ اسٹوڈنٹس کے ساتھ جاری سوال و جواب کے سیشن میں جب ان سے ایک اسٹوڈینٹ نے سوال کیا کہ امریکہ اور ایران تنازعے میں پاکستان پر ایران نے حملــــ/ــــہ نہیں کیا جبکہ خلیجی ممالک پر حمـــ/ــــلہ کیا گیا، کیا اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ اب ہمیں اس خطے میں امریکی اڈے نہ رکھنے پر بحث کی ضرورت ہے؟ کیونکہ ان پر حـــ/ـــــملہ کرنے کی ایک وجہ یہ تھی۔ جس پر قطری وزیر اعظم نے ایسا جواب دیا کہ دل باغ باغ ہوگیا انہوں نے اس اسٹوڈنٹ کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان پر حملہ نہیں ہوا جبکہ جی سی سی ممالک پر ہوا ہے؟ عمان پر بھی حملہ ہوا حالانکہ ان کے پاس کوئی امریکی فوجی اڈہ نہیں ہے تو ان پر اٹیک کس وجہ سے کئے گئے ہیں؟ رہی بات پاکستان کی تو پاکستان پر ایران اٹیک کرنے کی ہمت نہیں کرسکتا اگر امریکی ملٹری بیس وہاں ہوتے تب بھی ایران اٹیک کرنے کی جرات نہ کرتا کیونکہ ایران جانتا ہے کہ پاکستان بغیر ہچکچاہٹ کے جوابی کارروائی کرتا ہے۔ پاکستان کو عرب ممالک کی کیٹگری میں تولنا بےوقوفی ہے۔ عرب ممالک اکنامک ماڈل کی طرف بڑھتے رہے جب کہ پاکستان، ملٹری اور سیکیورٹی پر کام کرتا رہا اور آج ملٹری ماڈل کام آ رہے ہیں۔ چائنہ بھی اکنامک ماڈل کے پیچھے ایک بہت بڑا ملٹری ماڈل رکھتا ہے۔ قطری وزیراعظم کے اس جواب پر شہید جنرل ضیاء الحق کی وہ بات یاد آ جاتی ہے جب وہ کہتے تھے کہ اگر آپ ایک امیر ملک ہیں لیکن اپنا دفاع نہیں کرسکتے تو دنیا آپ کو بھیڑ بکریوں کی طرح ہانکتی رہے گی ـ جب ہم کہتے ہیں کہ آج پاکستان جہاں کھڑا ہے وہاں دنیا کے چھپن مسلم ممالک کا پہنچ پانا ایک خواب بن چکا ہے تو وہ کوئی جذباتی بات نہیں ہوتی بلکہ ایک کھلی حقیقت ہوتی ہیں اللہ پاکستان کے دفاع کو آج ناقابلِ تسخیر بنانے اور اس ملک پاکستان کا دفاع کرنے والوں پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین پاکستان ہمیشہ ذندہ
8
24
931
محمد عاصم منیر retweeted
میجر عمر منہاس کی شہادت کی ویڈیو ان حرامزادے دہشت گردوں نے جاری کی ہے۔ یہ انتہائی خطرناک بات ہے کہ اب یہ ایف پی وی ڈرون استعمال کر رہے ہیں۔ جس کو روکنا تقریبا ناممکن نہیں تو بہت مشکل ہے۔ یہ جدید ترین ٹیکنالوجی ان کو فراہم کی جا رہی ہے بھارتی انٹیلیجنس کی طرف سے۔۔ ہمیں اس کا جواب بھارت کے اندر دینا ہے۔۔ افغانستان کے اندر دینا ہے۔۔ اور بلوچستان کے اندر دینا ہے۔۔ابھی تک میں نے پاکستان ارمی کو ان جہنم کے کتوں اور دہشت گردوں کے خلاف ایف پی وی ڈرون استعمال کرتے نہیں دیکھا۔۔ یہاں پہ یہ دہشت گرد ہم سے زیادہ جدید ٹیکنالوجی استعمال کر رہے ہیں۔ ان کے پاس سٹار لنک کے سیٹلائٹس کنیکشن ہیں۔ ایف پی وی ڈرون ہیں۔ راتوں کو دیکھنے کی تھرمل سائٹس ہیں۔۔۔ کئی دہشت گرد ریاستیں ان کو اسلحہ روپیہ پیسہ اور تربیت فراہم کر رہی ہیں۔ ہمیں اپنی حکمت عملی کو بہت زیادہ جارحانہ اور سفاک بنانا ہوگا۔ ابھی تک ہمارے اندر کنفیوژن اور تذبذب ہے۔
573
181
42
622
237,197
The real sacrifice for the nation 🇵🇰⚔️💔
15
19
1
172
7,417
کے پی کے میں تجاوزات ختم ہونے کے بعد کی صورتحال !!! ✋
1
8
874
پختون خواہ سے سالانہ51 ارب روپے کا سونا نکالنے والے قوم پرست معدنیات نکالنے کا الزام فوج پر لگاتے تھے کیسے ننگے ہوئے یہ منافقین
4
1
10
959
شہید 🥹💔
6
1
32
865
ایک بادشاہ تھا اس نے اپنے وزیر سے بولا کہ میرے ہاتھ پہ جملہ لکھوں جب میں خوش ہوں تو غمگین ہو جاؤں اور جب میں غمگین ہوں تو خوش ہو جاؤں اور وزیر نے لکھا ،،یہ وقت بھی گزر جائے جاے گا،، نہ خوشی ہمشہ رہتی ہے اور پریشانی stay strong patlo❤️
1
1
642
مفتی محمود مرکز نہ تو حرمین شریفین ہے اور نہ مسجد اقصیٰ ہے۔اگر تجاوزات میں آتا ہے تو باقی غریب آبادیوں جیسا اسکو بھی گرانا ہوگا۔✋
6
6
42
1,664
💔💔 نا انصافی ہے پتلو کے ساتھ 💯
21
1
51
1,569
100 فیصد
2
36
1
92
1,685
پاک فوج کے بہادر سپوت حوالدار سید عاصم حسین شاہ کاظمی نے وطنِ عزیز کے دفاع کی خاطر دہش*ت گردوں کے خلاف جوانمردی سے لڑتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا۔ ملک دشمن عناصر اور دہش*ت گردوں کے خلاف ایک شدید معرکے کے دوران انہوں نے دشمن کا دلیری سے مقابلہ کیا اور انہیں ہ*لاک کیا۔ اس دوران اپنے فرض کی راہ میں انہوں نے جسم پر چھ گولیاں کھائیں لیکن قدم پیچھے نہیں ہٹائے۔ حوالدار سید عاصم حسین شاہ کاظمی کی یہ عظیم قربانی، بے مثال بہادری اور ارضِ پاک سے لازوال محبت قوم کے لیے ہمیشہ باعثِ فخر رہے گی اور ان کا جذبۂ حب الوطنی تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا🇵🇰❤️
1
4
755
🚨بریکنگ نیوز ۔۔۔ 🚨اسلام آباد ہائیکورٹ نے "مسٹر پتلو" کی گرفتاری سے روک دیا، مسٹر پتلو کی 10 نومبر تک حفاظتی ضمانت منظور ۔۔۔
2
31
1,325
مسٹر پتلو کی حفاظتی ضمانت منظور 🇵🇰
4
13
129
2,656
کون کون متفق ہیں؟
2
6
970
3 لاکھ 26 ہزار سے زائد افغانی باشندوں کے شناختی کارڈ منسوخ 💯
2
4
31
2,890
اگر اج پتلو کے ساتھ کچھ برا ہو گیا تو کوئی کارکن محفوظ نہیں چاہے وہ جس مرضی پارٹی کا ہو سب وقت آنے پر اکیلے اور تنہا چھوڑ دیے جاے گے ⚠️
پتلو کو پھانسی ہونی چاہیے کیونکہ مڈل کلاس کے بندے کا حق ہی نہیں کہ وہ اتنا مشہور ہوجائے۔ اشرافیہ کا حق چھیننے نکلا ہے سالا۔۔ پھانسی دو سالے کو🙏😢
2
4
20
2,250
اپنی رائے کا اظہار کریں اور پوسٹ کو ری پوسٹ کرتے جاے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اپنی رائے کا اظہار کر سکے شکریہ کیا مسٹر پتلو کے برے وقت پر آپ اس ساتھ ہے؟
124
69
1
276
19,355