محمد عاصم منیر retweeted
میجر عمر منہاس کی شہادت کی ویڈیو ان حرامزادے دہشت گردوں نے جاری کی ہے۔ یہ انتہائی خطرناک بات ہے کہ اب یہ ایف پی وی ڈرون استعمال کر رہے ہیں۔ جس کو روکنا تقریبا ناممکن نہیں تو بہت مشکل ہے۔ یہ جدید ترین ٹیکنالوجی ان کو فراہم کی جا رہی ہے بھارتی انٹیلیجنس کی طرف سے۔۔ ہمیں اس کا جواب بھارت کے اندر دینا ہے۔۔ افغانستان کے اندر دینا ہے۔۔ اور بلوچستان کے اندر دینا ہے۔۔ابھی تک میں نے پاکستان ارمی کو ان جہنم کے کتوں اور دہشت گردوں کے خلاف ایف پی وی ڈرون استعمال کرتے نہیں دیکھا۔۔ یہاں پہ یہ دہشت گرد ہم سے زیادہ جدید ٹیکنالوجی استعمال کر رہے ہیں۔ ان کے پاس سٹار لنک کے سیٹلائٹس کنیکشن ہیں۔ ایف پی وی ڈرون ہیں۔ راتوں کو دیکھنے کی تھرمل سائٹس ہیں۔۔۔ کئی دہشت گرد ریاستیں ان کو اسلحہ روپیہ پیسہ اور تربیت فراہم کر رہی ہیں۔ ہمیں اپنی حکمت عملی کو بہت زیادہ جارحانہ اور سفاک بنانا ہوگا۔ ابھی تک ہمارے اندر کنفیوژن اور تذبذب ہے۔
محمد عاصم منیر retweeted
مسٹر پتلو بےقصور ہے !
اس کے خلاف جھوٹا مقدمہ خارج کیا جاے
وزیراعلی صاحبہ سے اپیل ہے
@MaryamNSharif
محمد عاصم منیر retweeted
مولانا فضل الرحمان کے باپ نے کہا تھا شکر ہے ہم پاکستان بننے والے گناہ میں شامل نہیں آج اس کے بیٹے نے پاکستان کی پارلیمان کے اندر کھڑے ہو کر ریاست پہ تھوک کر ثابت کر دیا کہ اس کی رگوں میں دوڑتا خون آج بھی گندا ہی ہے ۔۔
جیسا باپ ویسی اولاد
#دین_فروش_سیاستدان
#تمہاری_سیاست_پر_تھو
محمد عاصم منیر retweeted
میجر وجاہت شہید،لاہور کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان،عمر صرف 34 سال،اللہ آپکی ماں کو صبر اور ہمت دے۔
محمد عاصم منیر retweeted
اپنے بچوں کو کم از کم اتنا دین ضرور سکھائیں کہ وہ ناناپاٹیکر کے لئے سوشل میڈیا پر جنت کی دعائیں کرتے اور اپنے شہدا کے بارے پوسٹ پر قہقہے کا ایموجی دیتے نظر نہ آئیں۔ ان کی ذہنی، معاشرتی اور نفسیاتی نشوونما پر نظر رکھیں کہ کہیں وہ یوتھیے یا ذہنی مریض تو نہیں بن چکے ۔۔ ایسے میں ان کا فوری علاج کرائیں کہ کہیں وہ مارے نہ جائیں۔
محمد عاصم منیر retweeted
کاکول اکیڈمی سے پاس آوٹ ہونے والے شہزادے۔۔ 😍😍
اس جوش و جزبے کو کون شکست دے کا اللہ کے فضل کرم سے۔۔؟
#وطن_کے_سپاہی ❤️
محمد عاصم منیر retweeted
پی ٹی آئی کے 13 سالہ اقتدار میں اگر سکولز پر توجہ دی ہوتی تو سکولوں کی یہ حالت نہ ہوتی
یہ نوشہرہ حکیم آباد کی ایک سرکاری سکول کی عمارت کی حالت ہے
محمد عاصم منیر retweeted
Wattan Salamat Rahy 💔🇵🇰
Lost such a beautiful officers 😔
ISPR Press Release
On 12 October 2026, a Pakistan Army Aviation Mushak training aircraft crashed near Nawan Killi, Quetta, Balochistan due to a technical fault.
Both pilots, Major Husnain Shehzad Humayun (Instructor Pilot) and Captain Abdul Samad (Student Pilot), embraced martyrdom in the tragic incident.
محمد عاصم منیر retweeted
وہ عورت جو چار دیواری سے باہر نہیں نکلتی، جب اس کا گھر اجڑ جائے تو اس سے بڑھ کر قیامت کیا ہوگی؟ ثمر ہارون بلور کی آواز میں ہر اس ماں اور بہن کی آواز گونج رہی ہے جن کے گھر دہشت گردی کی آگ سے متاثر ہوئے۔
خیبر پختونخوا کی بے حس حکومت پختون خواتین کے آنسوؤں پر مکمل خاموش رہی۔ آخر کب تک یہ مائیں اپنے جگر گوشوں کی لاشیں اٹھاتی رہیں گی؟
@SamarHBilour
محمد عاصم منیر retweeted
ایمرجنسی لگے چھ گھنٹے گزر گے ہیں مُلک بھر سے تحریک پلید کے لیے عوام باہر نہیں نکلی البتہ ان نہوست کے مارے ٹولے کے جانے کی خوشی میں عوام باہر ضرور نکلی ہے
عوام کہہ رہی یہ کرپشن کی لوٹ مار میں لگے تھے ہمیں دہشتگردوں کے آگے پھینک رکھا تھا
یہ والی عوام ❤️
محمد عاصم منیر retweeted
ضلع ٹانک میں فتنہ الخوارج کی ٹریفک پولیس پر بزدلانہ فائرنگ! عوام کی خدمت میں مصروف ٹریفک اہلکار کانسٹیبل گل آمین، کانسٹیبل سلیم شاہ اور کانسٹیبل پیر ادریس جامِ شہادت نوش کر گئے۔ ان پاک دھرتی کے سپوتوں کی قربانی ضائع نہیں جائے گی۔
#FitnaAlKhawarij #TankAttack #KPPolice #MartyrsOfPakistan
محمد عاصم منیر retweeted
سستا ڈرامہ اڑ گیا، بی ایل اے پھر ذلیل! 🔥
کلات میں سڑک کنارے بارودی سرنگ بچھا کر 'بڑے سرپرائز' کا خواب دیکھنے والے بی ایل اے کے بزدلوں کا پاک فوج نے وہ حشر کیا کہ ان کی سرنگ کے ساتھ ان کی رہی سہی غیرت بھی اڑ گئی۔ ویڈیوز بنا کر جھوٹی فتوحات کے ڈرامے رچانے والے بزدلو، تمہاری ہر چال اب تم پر ہی الٹے گی.
محمد عاصم منیر retweeted
ڈیرہ بگٹی میں جشنِ آزادی کے موقع پر ہزاروں لوگ وطنِ عزیز کا سبز ہلالی پرچم تھامے سڑکوں پر نکل آئے۔ 🇵🇰
پاکستان سے اپنی محبت کا عملی اظہار کیا۔ یہ منظر اس حقیقت کا ثبوت ہے کہ بلوچستان کے عوام امن، ترقی اور ایک مضبوط پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔
پاکستان زندہ باد! 💚🇵🇰
#Balochistan #independenceDay
محمد عاصم منیر retweeted
بشیر زیب اور اس کی کمپنی دیکھ لے، بلوچستان کے لوگوں کے اس جذبے اور عزم کو ان کی بدبودار بندوقیں کبھی شکست نہیں دے سکتیں۔ 🇵🇰
محمد عاصم منیر retweeted
یہ صرف نعرے نہیں، قوم کے دل کی آواز ہیں۔ 🇵🇰
نیلم ویلی کی فضاؤں میں گونجتا ایک ہی پیغام *پاک فوج زندہ باد، پاکستان پائندہ باد!*
قوم اور افواجِ پاکستان کا رشتہ اعتماد، قربانی اور محبت سے مضبوط ہے۔
اللہ تعالیٰ پاکستان کو ہمیشہ سلامت، مضبوط اور خوشحال رکھے۔ آمین۔
5 August 2026
محمد عاصم منیر retweeted
اسلام میں شہادت اور علم کا فرق اللہ کی رحمت اور عدل کو ظاہر کرتا ہے۔
شہید جب اللہ کی راہ میں جان دیتا ہے تو اس کے خون کا قطرہ زمین پر گرنے سے پہلے وہ جنت میں داخل ہو جاتا ہے اور حساب سے مستثنیٰ ہو جاتا ہے۔
عالمِ دین کو علم کی ذمہ داری دی گئی ہے۔ قیامت کے دن اس سے ہر لفظ، ہر فتویٰ اور ہر عمل کا سخت حساب لیا جائے گا۔
شہادت ایک لمحے کی قربانی ہے جو ابدی کامیابی دیتی ہے، جبکہ علم مسلسل امتحان ہے۔



























