Pinned Tweet
ہمیں جس چیز کی ضرورت ہے وہ ایسے لوگ ہیں جو ناممکنات سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ بنیادی انسانی حقوق کی احترام کا پیغام لئے ہوئے مارچ اب اپنی چوتھی فیز میں داخل ہوچکی ہیں۔
#MarchAgainstBalochGenocide
#StopBalochGenocide
Noor Baloch retweeted
Interesting watch
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں، ماورائے عدالت ہلاکتوں، انسانی حقوق کے کارکنوں اور خواتین کی گرفتاریوں، وکلا کو ہراساں کرنے اور منصفانہ ٹرائل کے بنیادی تقاضوں کی پامالی کے سنگین الزامات موجود ہیں۔ ایسے حالات میں جب خود انتظامیہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے الزامات کی زد میں ہو، تو عدلیہ کی اعلیٰ قیادت اور اسی انتظامی قیادت کے درمیان اس نوعیت کی قربت کئی اہم آئینی اور اخلاقی سوالات کو جنم دیتی ہے۔
اس ویڈیو میں بلوچستان کے وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی اور بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کامران ملا خیل کو ایک ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔ بلاشبہ کسی تصویر یا ویڈیو سے عدلیہ کی جانبداری یا کسی غیر قانونی تعلق کا حتمی نتیجہ اخذ نہیں کیا جا سکتا، لیکن ایسے مناظر ایک ایسے صوبے میں عدلیہ کی غیر جانب داری اور ادارہ جاتی آزادی کے حوالے سے عوامی خدشات کو ضرور جنم دیتے ہیں جہاں انصاف کے حصول کے لیے لوگ برسوں سے دربدر ہیں۔
جن ماؤں کے بیٹے برسوں سے لاپتہ ہیں، جن خاندانوں کو اپنے پیاروں کی بازیابی کے لیے عدالتوں کے دروازے کھٹکھٹانے پڑتے ہیں، اور جن خواتین کو اپنے حقِ آواز بلند کرنے کی پاداش میں قید و بند کا سامنا ہے، ان کے لیے عدلیہ محض ایک ادارہ نہیں بلکہ انصاف کی آخری امید ہے۔
عدلیہ کی اصل طاقت حکمرانوں کے ساتھ قربت میں نہیں، بلکہ حکمرانوں کے سامنے آئین اور قانون کی بالادستی قائم کرنے میں ہے۔ چیف جسٹس سمیت ہر جج کی سب سے بڑی ذمہ داری اقتدار کے بجائے آئین سے وفاداری اور مظلوم کے لیے بلاخوف و امتیاز انصاف کی فراہمی ہے۔
سوال یہ ہے کہ جب انصاف کے طلب گار ہی عدلیہ کی غیر جانب داری پر سوال اٹھانے لگیں تو اس ادارے پر عوام کا اعتماد کیسے برقرار رہے گا؟
To both of you: your courage, dignity, and unwavering smile in the face of this sham trial are a powerful reminder that truth does not bow to injustice.
1
263
Noor Baloch retweeted
بلوچ وائس فار جسٹس عبدالرؤف کی ایک بار پھر جبری گمشدگی کی شدید مذمت کرتی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ رات تقریباً 3 بجے پاکستانی فورسز نے ان کے گھر پر چھاپہ مار کر انہیں حراست میں لیا اور لاپتا کر دیا، جبکہ ان کا اب تک کوئی سراغ نہیں ملا۔
عبدالرؤف کو اس سے قبل 8 ستمبر 2018 کو بھی جبری طور پر لاپتا کیا گیا تھا۔ وہ ڈھائی سال جبری طور پر لاپتا رہنے کے بعد بازیاب ہوئے تھے۔ ان کی حالیہ گمشدگی بلوچستان میں جاری جبری گمشدگیوں کے سلسلے کی ایک اور مثال ہے، جس سے متاثرہ خاندان مسلسل خوف اور اذیت کا شکار ہیں۔
بلوچ وائس فار جسٹس نے عبدالرؤف کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے اقوامِ متحدہ اور عالمی انسانی حقوق کی تنظیموں سے فوری مداخلت کی اپیل کی ہے تاکہ ان سنگین خلاف ورزیوں کا سدباب کیا جا سکے۔
#EndEnforcedDisappearances
@OHCHRAsia @amnestysasia @WGEID @HRCP87 @KenRoth @profbensaul @assemblea_int @UNinPak @Afke_B
Noor Baloch retweeted
Balochistan is a quintessential example of the resource curse, & the most glaring example is Reko Diq. @Akbar_notezai documents this decades long story of lies, obfuscation, & blatant theft in meticulous detail.
My latest story:
The real gold-diggers of Reko Diq #Balochistan
thecontrapuntal.com/real-gol…
And when we sleep to observe/celebrate eid tomorrow, Dr. Mahrang and her fellows would be resisting behind bars, chanting the slogan of Balochism and Balochhood. For us all. The nation. The future we tend to live.
May the sufferings turn into glories someday soon.
And when we sleep to observe/celebrate eid tomorrow, Dr. Mahrang and her fellows would be resisting behind bars, chanting the slogan of Balochism and Balochhood. For us all. The nation. The future we tend to live.
May the sufferings turn into glories someday soon.
2
194
Noor Baloch retweeted
میرے بھائی کو لاپتہ یوئےکئی گھنٹے ہو گئے ہے، پھر ابھی تک ہمیں کوئی بھی معلومات نہیں دی جارہی ہے۔ میں تمام لوگوں سے گزارش کرتی ہوں کہ میرے بھائی کے لیے آواز اٹھائے۔
#EndEnforcedDisappearness
#ReleaseSaifullahBaloch
Noor Baloch retweeted
PAKISTAN: It’s been nearly one year.
Five Baloch activists, Mahrang Baloch, Bebarg Zehri, Beebow Baloch, Shah Jee Sibghat Ullah and Gulzadi Baloch, remain in unlawful pretrial detention on trumped up charges simply for their peaceful activism.
Inside Hudda Jail, Quetta, the activists are facing a secret trial in prison. They are also being denied adequate healthcare, with Mahrang’s health deteriorating significantly in detention.
Amnesty International calls on the Balochistan authorities to immediately release all Baloch activists and drop all charges against them.
👉 Join our call for urgent action.
📝 amn.st/BalochActivist
#ReleaseMahrangBaloch #ReleaseBalochActivists
Noor Baloch retweeted
He was one of the most brilliant and talented young lawyer. I, as a junior, found him very kind, who was possessing an extraordinary ability to understand the complexities of things.
Rest in Eternal Peace Hammal Jan.
#StopBalochGenocide
Noor Baloch retweeted
Replying to @NabeelArmaan_
@NabeelArmaan_ is back 🌸❤️
Mani Jaan-last night we talked about Sasi–Punu:how an old love-ritual can still be walked,even in a war-wounded world. We spoke of Balochi+Siraiki classics-how love keeps moving when everything else is forced to stop. And u said: lets write paper together.
#ReleaseNabeelArman
Noor Baloch retweeted
تلوسہ تلوسہ گُگ تہار انتظار
پین کپّہ ہُرے زُو بہ یار انتظار
#ReleaseNabeelArman
#SaveBalochStudents
بشخندہ دن نی اراڑے دیچا
دا خنت تیٹی تینا ویرانہ
نن مُونجا مُونجا نے پٹّن
#ReleaseNabeelArman
بشخندہ دن نی اراڑے دیچا
دا خنت تیٹی تینا ویرانہ
نن مُونجا مُونجا نے پٹّن
#ReleaseNabeelArman
ریاست اپنی اخلاقی جوازیت قانون کی پابندی سے حاصل کرتی ہے، خوف سے نہیں۔ جب شہری کو الزام، ثبوت اور شفاف سماعت کے بغیر غائب کیا جائے تو طاقت خود اپنے جواز کو کمزور کرتی ہے۔ دانیال کی گمشدگی محض ایک واقعہ نہیں، آئینی اخلاقیات کا امتحان ہے۔
#ReleaseDanialBaloch
#SaveBalochStudents
اگر الزام ہے تو عدالت میں پیش کریں۔ خفیہ حراست اور مبینہ ٹارچر انصاف نہیں، طاقت کا بے جا استعمال ہے۔ دانیال کو فوری طور پر منظرِ عام پر لایا جائے۔
#ReleaseDanialNasir
#SaveBalochStudents
Noor Baloch retweeted
HRCP is deeply concerned by reports that @dawn_com journalist @Akbar_notezai has been issued a notice by the FIA’s cybercrime wing in connection with a story he published over a year ago. Such actions contribute to a climate of fear and intimidation for journalists and raise serious concerns about the misuse of cybercrime laws to curb press freedom. We urge the authorities to respect constitutional protections for freedom of expression and ensure that journalists are not harassed for carrying out their professional duties in the public interest. This notice must be withdrawn immediately.
بلوچستان میں قانون دفن ہو چکا ہے،اور آئین محض اشرافیہ کی میز کی زینت ہے۔ #سنگت_حکیم، جو خود قانون کا علمبردار ہے، اسی قانون کے محافظوں کے ہاتھوں اغوا کر لیا گیا , نہ کوئی عدالت، نہ کوئی جرم، فقط طاقت کا ننگا ناچ۔ جب ایک وکیل، جو آئین کی شقوں کا امین ہے، بے نامی عقوبت خانوں میں
غائب کر دیا جائے،تو سمجھ لو کہ عام شہری کی آزادی محض ایک سراب ہے۔یہ ریاست قانون سے نہیں،جبر اور خوف سے چلائی جا رہی ہے۔آئین اب محض ایک دکھاوا ہے , نہ اعتبار کا، نہ انصاف کا۔بلوچ کے لیے قانون صرف اسے دبانے، نہ کہ تحفظ دینے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
#ReleaseHakeemBaloch
نا جُہد لکھ ستا کرزِک💖
Truly deserved, ma’am. You’ve long been a powerful voice for the oppressed, standing firm against fascism and injustice.
God bless.
@ImaanZHazir
@AdvHadiali
نا ہنین انگا توار خوشی گلان اُست ء بریک
مُتکن انگا اے مہر یا داستان اُست ء بریک
#عجیب
#ReleaseMahrangBaloch
#ReleaseBYCLeaders
#StopBalochGenocide
#ReleaseSammiBaloch
#ReleaseShabirBaloch
دا گڑا پک کہ میدان کربلا تیٹی سہب حُسینی تے۔
سہب الّم ننائے۔
#ReleaseBYCLeaders
































