Rehman_okz_96 retweeted
Exclusive Breaking 🚨🚨🚨🚨
کور کمانڈر پشاور کی آدھی رات ہنگامی میٹنگ۔ پختون خوآہ کے معدنیات پر حیران کن واردات۔
Rehman_okz_96 retweeted
🚨پہاڑوں کے اندر یہ دہشت گرد چھپے ہوئے ہیں!! جن کا سودا کرنے کے لیے اتنا بڑا کھیل رچایا گیا... یہ قیمتی پتھر سونے اور چاندی سے زیادہ ویلیو رکھتے ہیں
Rehman_okz_96 retweeted
شمالی وزیرستان میں ہر ہفتے ہفتہ اور اتوار کے دن پاکستانی فوج کرفیو نافذ کرتی ہے، اور دعویٰ کیا جاتا ہے کہ یہ سب فوجی نقل و حرکت کے لیے ضروری ہے۔ مگر حقیقت ویڈیو میں صاف دیکھی جا سکتی ہے۔
فوجی نگرانی میں ٹرکوں کے ذریعے سامان کی ترسیل بغیر کسی رکاوٹ کے جاری رہتی ہے، جبکہ اسی سڑک پر ایک بیمار مریض، ایک بے بس ماں، ایک معصوم بچہ اور عام شہری گھنٹوں اذیت، بے بسی اور انتظار کا شکار رہتے ہیں۔
ہم برسوں سے یہی کہتے آ رہے ہیں کہ یہ کرفیو عوام کے تحفظ یا سہولت کے لیے نہیں، بلکہ مخصوص سامان کی نقل و حمل کو یقینی بنانے کے لیے نافذ کیا جاتا ہے۔
اس دوران عام لوگوں کی زندگی، ان کی تکلیف، ان کی بیماری اور ان کے بنیادی حقوق کی کوئی حیثیت نظر نہیں آتی۔
جب سامان آسانی سے اپنی منزل تک پہنچ سکتا ہے تو پھر صرف عوام ہی کیوں قید، پریشان اور سزا کے مستحق بنائے جاتے ہیں؟
#دہشتگرد_بہانہ_ذخائر_نشانہ #وطن_فروش_چوکیدار #StopPashtunGenocide #معدنیات_فروش
Rehman_okz_96 retweeted
آمریت کی واحد طاقت ظلم ہے۔
اس کے بغیر فسطائی طاقتیں راکھ کا ڈھیر ہیں۔
جبکہ عوام کے پاس ظلم کا مقابلہ کرنے کا عزم، اپنی نسلوں کو غلامی سے بچانے کا حوصلہ اور اپنے لیڈر کا نظریہ ہے۔
فتح صرف حق کی ہو گی۔
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
Rehman_okz_96 retweeted
کیا یہ بچے کبھی معاف کر سکیں گے کہ جب سرکاری دہشت گردوں کو گھر میں باپ نہیں ملتے تھے تو انتہائ کم عمر بچوں کو بھی اُٹھا لیا جاتا تھا ۔۔ 💔💔
Rehman_okz_96 retweeted
🚨🚨جس مقصد کیلے ایمرجنسی اور گورنر راج لگایا اس پر شمالی وزیرستان میں زبردست کام شروع ہے
معدنیات کو نکال رہے ہیں
Rehman_okz_96 retweeted
انتہائی دکھ ہوا یہ دیکھ کر کسی طرح حیوانیت کر رہے ہے یہ لوگ لیکن یہ وقت بھی گزر جائے گا💔
Rehman_okz_96 retweeted
اوففففففف پاکستان میں نہ ائین ہے نہ قانون ہے سرعام غنڈہ گردی ہے پشتونوں کے ساتھ
یا اللہ ملک دشمن دہشت گرد قاتل اسمگلر اغواء کار قبضہ مافیہ غدار پاکستان فوج کو کُتے کی موت مار دے آمین 🤲
🚨مزاحمت
قبائیلیوں کی بہادری پر دنیا گواہ ہے، باڑہ خیبر ایجنسی میں نوجوانوں نے غیر ائینی گورنر راج کے خلاف احتجاج شروع تو پولیس نے بڑے پیمانے پر انسو گیس کی بھر مار اور فائرنگ کر دی جس پر نوجوان ڈٹ گئیے اور گیس شیلز واپس پولیس کی طرف پھینک دئیے۔






















