Nadia Matloob (@NazPari02) profile picture

محب وطن مرشد کی مرید حق کی متلاشی

Joined September 2023
Photo by Nadia Matloob (@NazPari02)Photo by Nadia Matloob (@NazPari02)Photo by Nadia Matloob (@NazPari02)Photo by Nadia Matloob (@NazPari02)Photo by Nadia Matloob (@NazPari02)Photo by Nadia Matloob (@NazPari02)Photo by Nadia Matloob (@NazPari02)Photo by Nadia Matloob (@NazPari02)
شاہی مفتی شیخ صالح الفوزان، سعودی کنگڈم کے شاہی مفتی، سے پوچھا گیا: کیا دیوار پر تصاویر لٹکانا جائز ہے؟ انہوں نے جواب دیا: دیواروں پر تصاویر لٹکانا حرام ہے، کیونکہ ایسا کرنا اللہ کی تخلیق کی نقل کرنا ہے۔ اس سے شرک کا بھی خطرہ ہو سکتا ہے، جیسا کہ حضرت نوح علیہ السلام کی قوم کے ساتھ ہوا تھا۔ وہی مفتی اپنے پیچھے سعودی حکمرانوں کی تصاویر کے ساتھ براجمان ہے۔ نوٹ۔ یہ تصویر AI نہیں ہے۔
13
66
2
223
9,430
Nadia Matloob retweeted
Amnesty International on X, 18 Nov 2026; Kaja Kallas on X, 1 Jun 2026 (meeting with Asim Munir, “the world’s leading beneficiary of EU trade preferences, the GSP+”); EU trade policy and GSP+: @Trade_EU.
2
18
35
248
Nadia Matloob retweeted
صومالیہ نے متحدہ عرب امارات کے سفیر کو 72 گھنٹوں کے اندر ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے صومالیہ نے اپنے سفیر کو بھی متحدہ عرب امارات سے واپس بلا لیا ہے۔
4
10
309
Nadia Matloob retweeted
چلیں تین ہزار سال پہلے انسان کی آواز کیسی تھی سنتے ہیں ۔۔۔ اور ہاں اگر کسی نے یہ آواز پہچان لی تو مطلب وہ بھی اتنا ہی پرانا ہے 😂🤭😂
17
31
1
117
16,923
Nadia Matloob retweeted
ملکی تاریخ کا سب سے بڑا تجارتی منی لانڈرنگ اسکینڈل سولرز پینل کے نام پر اوور انوائسنگ کے ذریعے کروڑوں ڈالرز کی بیرون ملک منتقلی خیبر پختونخوا کے دو بھائیوں نے پشاور کے ایک پلازے میں چھوٹی سی دکان کھولی، دس ہزار روپے میں اپنی کمپنی رجسٹرڈ کرائی اور پھر لاہور جا کر 13 بنک برانچوں میں اس کمپنی کے نام پر بنک اکاونٹس کھول کر ان میں 120ارب روپے کیش جمع کرا کے اس کے بدلے اسٹیٹ بنک سے سولرز پینل کی امپورٹ کے نام پر ڈالرز لے کر بیرون ملک منی لانڈرنگ کرتے رہے۔ سستے سولر پینل لے کر مہنگے شو کر کے ڈالرز باہر بھیجے گئے۔ یہ واقعہ پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے تجارتی منی لانڈرنگ اسکینڈلز میں سے ایک بتایا جاتاہے، جس کی تفصیلات نیشنل اینٹی منی لانڈرنگ اینڈ کاؤنٹر فنانسنگ آف ٹیررازم اتھارٹی کے چیٔرمین مشتاق احمد سکھیرا نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکریٹریٹ کے اجلاس میں پیش کیں۔تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق پشاور کے دو بھائیوں رب نواز اور احمد نواز نے اپنے ایک ملازم کے ساتھ مل کر پشاور اور لاہور میں سات جعلی (شیل) کمپنیوں کا نیٹ ورک بنایا، جن میں "برائٹ اسٹار" اور "مون لائٹ ٹریڈرز" نمایاں ہیں۔پشاور میں ایک چھوٹی سی دکان اور محض چند ہزار روپے کے ظاہر کردہ سرمائے سے کمپنیاں رجسٹر کرائیں، جبکہ لاہور کی مختلف کمرشل بینک برانچوں میں ان اکاؤنٹس کے ذریعے 120 ارب روپے (اور مجموعی نیٹ ورک میں 140 ارب روپے تک) کی کیش ٹرانزیکشنز کی گئیں۔کمیٹی کو بتایا گیا کہ ایک بلڈوزر ڈرائیور (ملازم) کے بینک اکاؤنٹ میں بھی 12 ارب روپے کی خطیر رقم پائی گئی، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ عام شہریوں کے شناختی کارڈز اور اکاؤنٹس کو فرنٹ مین کے طور پر استعمال کیا گیا۔ • تحقیقاتی اداروں (ایف بی آر اور کسٹمز) کی رپورٹس کے مطابق یہ رقم پشاور سے کنٹینرز میں نہیں آتی تھی، بلکہ ملک بھر میں پھیلے حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ڈیلرز کا کالا دھن لاہور میں براہِ راست ان کمپنیوں کے بینک اکاؤنٹس میں کیش کی صورت میں جمع کرایا جاتا تھادرحقیقت ان لوگوں کے لیے "لانڈری" کا کام کر رہا تھا جو اپنا غیر قانونی پیسہ پاکستانی روپے میں جمع کرا کے بیرونِ ملک ڈالرز کی صورت میں منتقل کرنا چاہتے تھے۔ چونکہ پاکستان میں سولر پینلز کی درآمد پر کسٹم ڈیوٹی صفر تھی، اس لیے ملزمان نے درآمدی بلوں میں ہیرا پھیری ( اوور انوائسنگ) کو ہتھیار بنایا۔ چین سے درآمد کیے جانے والے جن سولر پینلز کی اصل قیمت 0۔15 ڈالر فی واٹ تھی، کاغذات میں ان کی قیمت 0۔35 سے 0۔70 ڈالر فی واٹ تک ظاہر کی گئی۔ کاغذوں میں سولر پینلز کی قیمت 120 ارب روپے دکھائی گئی جبکہ ان کی اصل مالیت تقریباً 85 ارب روپے تھی۔ اس طرح اضافی 35 ارب روپے سے زائد کے ڈالرز سرکاری بینکنگ چینل (ایل سیز) کے ذریعے قانونی تجارت کی آڑ میں چین، متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور سنگاپور سمیت 10 سے زائد ممالک میں منتقل کر دیے گئے۔ سینیٹ کمیٹی نے اس بات پر شدید حیرت اور شبہ ظاہر کیا کہ کمرشل بینکوں کے عملے کی ملی بھگت کے بغیر ایک معمولی دکاندار یا ڈرائیور کے اکاؤنٹ میں اربوں روپے کیش جمع ہونا اور فوری نکل جانا ناممکن ہے۔ قوانین کے تحت مشکوک ٹرانزیکشن رپورٹ (ایس ٹی آر)فوری طور پر فنانشل مانیٹرنگ یونٹ کو بھیجنا لازم ہوتی ہے، جسے نظر انداز کیا گیا۔ 2017 سے 2022 کے دوران اسٹیٹ بینک کا نگرانی کا نظام اس بڑے پیمانے پر ہونے والی اوور انوائسنگ کو بروقت پکڑنے میں ناکام رہا۔ معاملہ کھلنے کے بعد اسٹیٹ بینک نے غفلت برتنے پر عسکری بینک پر 4 کروڑ روپے اور دبئی اسلامک بینک پر 2 کروڑ 70 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا، جسے پارلیمانی کمیٹیوں نے اتنے بڑے جرم کے مقابلے میں انتہائی ناکافی قرار دیا ہے۔ ابتدائی تحقیقات میں کچھ افراد کی گرفتاری اور ضمانت پر رہائی عمل میں آئی، تاہم مرکزی ملزمان تاحال قانون کی گرفت سے باہر اور روپوش ہیں، جس پر سینیٹ کمیٹی نے بھی برہمی کا اظہار کیا ہے۔ کسٹمز ایڈجوڈیکیشن اتھارٹی نے ملوث کمپنیوں پر 111 ارب روپے کے جرمانے عائد کیے تھے۔ اب سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے بینکنگ قوانین سخت کرنے اور بینکوں کے احتساب کے لیے گورنر اسٹیٹ بینک کو آئندہ اجلاس میں طلب کر لیا۔
5
12
1,764
Nadia Matloob retweeted
مشترکہ بیان مولانا فضل الرحمان اور مولانا اسعد محمود کی سیکیورٹی واپس لینا انتہائی تشویشناک اور ناقابلِ معافی حکومتی اقدام ہے، دونوں رہنماؤں کو لاحق خطرات کے پیشِ نظر سیکیورٹی فوری بحال کی جائے۔ قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی اور قائد حزب اختلاف سینیٹ علامہ راجہ ناصر عباس قائد حزبِ اختلاف قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی اور قائد حزبِ اختلاف سینیٹ علامہ راجہ ناصر عباس نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور مولانا اسعد محمود کی سیکیورٹی واپس لینے کے حکومتی فیصلے پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام حکومتی بے حسی، غیر سنجیدگی اور بدترین فسطائیت کا مظہر ہے۔ مولانا فضل الرحمان جیسے اہم قومی و سیاسی رہنما کی سیکیورٹی ختم کرنا حکومت کی انتہائی غیر ذمہ دارانہ روش کی عکاسی کرتا ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں ان کی رہائش گاہ اور اسلام آباد سے سیکیورٹی اہلکاروں کی واپسی کا فیصلہ نہ صرف قابلِ مذمت بلکہ ناقابلِ قبول بھی ہے۔ رہنماؤں نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اور مولانا اسعد محمود ماضی میں متعدد خودکش حملوں اور قاتلانہ کارروائیوں کا نشانہ بننے کی کوششوں کا سامنا کر چکے ہیں۔ ان حالات میں دونوں شخصیات کی سیکیورٹی کم کرنے یا واپس لینے کا کوئی جواز نہیں بنتا۔ حکومت کو بخوبی ادراک ہونا چاہیے کہ ان کی زندگیوں کو درپیش خطرات معمولی نوعیت کے نہیں ہیں۔ آخر کس اتھارٹی کے حکم پر اور کن وجوہات کی بنیاد پر مولانا فضل الرحمان اور مولانا اسعد محمود کی سیکیورٹی اچانک ختم کی گئی؟ حکومت اس فیصلے کی وجوہات قوم کے سامنے لائے اور واضح کرے کہ دونوں رہنماؤں کو لاحق سیکیورٹی خدشات کے باوجود یہ قدم کیوں اٹھایا گیا۔ محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کی جان و سلامتی کا معاملہ کسی انتظامی غفلت، سیاسی مصلحت یا حکومتی بے توجہی کی نذر نہیں ہونے دیا جا سکتا۔ ہم حکومت کے اس فیصلے کو مسترد کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ مولانا فضل الرحمان اور مولانا اسعد محمود کی سابقہ سیکیورٹی فوری طور پر بحال کی جائے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ مولانا فضل الرحمان یا مولانا اسعد محمود کو کسی بھی قسم کا نقصان پہنچنے کی صورت میں وزیراعظم شہباز شریف، وزیر داخلہ محسن نقوی اور اس فیصلے کے ذمہ دار متعلقہ حکام جواب دہ ہوں گے۔ ریاستی ذمہ داریوں سے پہلو تہی کی اجازت نہیں دی جا سکتی اور کسی ممکنہ ناخوشگوار واقعے کی ذمہ داری سے حکومت خود کو بری الذمہ قرار نہیں دے سکے گی۔ سیاسی اختلافات اور نظریاتی اختلاف اپنی جگہ، لیکن کسی سیاسی و مذہبی رہنما کی جان کو خطرے میں ڈالنا کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ حکومت کا فرض ہے کہ وہ اپنے شہریوں اور بالخصوص پہلے سے سیکیورٹی خطرات کا سامنا کرنے والی قومی قیادت کے تحفظ کے لیے مؤثر اقدامات کرے۔ دونوں رہنماؤں نے واضح کیا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی سلامتی کے معاملے کو کسی صورت نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔ حکومت فوری طور پر اپنا فیصلہ واپس لے، سیکیورٹی بحال کرے اور آئندہ ایسے غیر ذمہ دارانہ اقدامات سے گریز کرے۔ حسین احمد یوسفزئی ترجمان تحریک تحفظ آئین پاکستان
6
88
1
476
12,597
Nadia Matloob retweeted
🚨 بڑی خبر عمران خان اور بشری بی بی کے طبی معائنہ کے لئے ڈاکٹرو کی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی ۔!!!
2
8
192
Nadia Matloob retweeted
پورے بلوچستان پہ کنٹرول راوی کا ہے لیکن ظالم سردار ہے🙏
ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ایک ظالم سردار، جس پر متعدد افراد کے قتل کے الزامات ہیں، کے گھر میں آج قبر کشائی کی جائے گی، جس سے اس کے مبینہ مظالم کے شواہد دنیا کے سامنے آسکتے ہیں۔ بہتر ہوگا کہ اس پورے عمل کی ویڈیو ریکارڈنگ کی جائے تاکہ دنیا اس معاملے کی حقیقت اپنی آنکھوں سے دیکھ سکے اور تمام حقائق منظرعام پر آسکیں۔
4
97
560
4,242
Nadia Matloob retweeted
مولانا فضل الرحمان کے خلاف ایکشن بھی بند ہو گئے اور مولانا کے ہارڈکور بیانات آنا بھی بند ہو گئے لگتا ہے کھوتی تھاں تے آ گئی اے ہر کوئی عمران خان نہیں ہوتا
36
623
7
2,696
14,406
Nadia Matloob retweeted
کراچی میں بول نیوز اور دیگر ٹی وی چینلز کے دفاتر میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی،،
17
49
6
234
9,785
امریکہ اور اسرائیل کے عوام دونوں نے ایران جنگ کے خلاف ووٹ دیا ہے۔ اس لئے دونوں کو دوبارہ جنگ شروع کرنے میں دقت پیش آ رہی ہے۔ لیکن جنگ ہر صورت کریں گے۔ کیسے؟ پہلا آپشن یہ ہے کہ جھوٹی خبریں شائع کریں کہ امریکہ اور اسرائیل ایران پر تباہ کن حملہ کرنے کے لئے تیار ہیں۔ (جب واقعی حملہ کرنا ہوا تو دھوکے اور خاموشی سے کریں گے جیسے 28 فروری کو کیا تھا۔) مقصد ہوگا کہ ایران سراسیمگی میں غلطی کرے اور اسرائیل پر preemptive strikes کر دے جس کے ایران نے اشارے ابھی دیے ہیں۔ یہی دونوں چاہتے ہیں کہ ایران پہل کرے اور اپنی اخلاقی برتری کو نقصان پہنچائے۔ اب تک ایران نے دفاع کیا ہے، اس لیے اس کی اخلاقی برتری قائم ہے۔ اور امریکہ اور اسرائیل کو اس کی شدید تکلیف ہے۔ دوسرا اور شاید آخری آپشن یہ ہے کہ اسرائیل امریکہ کے اندر یا ایران کے ہمسایہ عرب ممالک کے اندر بہت بڑا فالس فلیگ آپریشن کرے، سینکڑوں امریکیوں یا عربوں کو مار دے اور ایران پر الزام لگا دے۔ ایسے آپریشن کا خطرہ کافی زیادہ ہے۔ ان دونوں میں سے ایک آپشن اختیار کر کے امریکہ اور اسرائیل جنگ شروع کریں گے اور ایران کی قیادت کے ساتھ ساتھ ملک کے critical infrastructure کو نشانہ بنائیں گے تا کہ ایران فنکشنل سٹیٹ نہ رہے۔ جواب میں ایران یہی کام اسرائیل کے ساتھ کرے گا اور ہر اس عرب ممالک کے ساتھ جو امریکہ کا اتحادی ہے۔ اور یورپ میں بھی ان ممالک کو نشانہ بنائے گا یہاں امریکی فوج موجود ہے۔ ڈیگو گارشیا کے قریب میزائل مار کر ایران اپنے میزائلوں کی رینج ثابت کر چکا ہے کہ میزائل یورپ تک پہنچیں گے۔ دوبارہ جنگ شروع ہوئی تو پورا مشرق وسطٰی 40 سے 50 سال پیچھے چلا جائے گا، جیسے 1980 کی دہائی میں افغانستان گیا تھا۔ جیسے 1990 کی دہائی میں صومالیہ گیا۔ جیسے پچھلی دو دہائیوں میں سوڈان، شام، لبیا اور یمن گئے ہیں۔ دبئی، ابو ظہبی، ریاض، جدہ، کویت قطر، بحرین سب تباہ حال ہوجائیں گے۔ کوئی اپنی موجودہ حثیت برقرار نہیں رکھ پائے گا۔ شاید یہی صہیونی منصوبہ ہے۔
1
29
128
3,511
Nadia Matloob retweeted
اللہ الحق ہے وہ سچ کا خدا ہے وہی سامعہ خان کو اسٹیبلشمنٹ کی ایماء پر ماہر نجوم بنکر عمران خان کے خلاف باتیں کرتی تھی آج خود کینسر کے مرض میں مبتلا ہو کر شوکت خانم ہسپتال پہنچ گئی اور علاج کے بعد عمران خان کو دعائیں دینے لگی
2
55
272
3,835
190 ملین پاؤنڈ سپریم کورٹ کے اکاونٹ میں تھے استعمال ان جعلی حکومت نے کی اور سزا عمران خان کو ہوئی یہی پاکستان کا عدالتي نظام ہیں
6
125
5
160
1,952
Nadia Matloob retweeted
ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو بھی فوج کھا جائے گی. عمران خان کی چار سال پہلے کی پیشین گوئی
3
130
1
345
4,706
Nadia Matloob retweeted
مولانا فضل الرحمان کے گھر کے باہر کی صورتحال۔۔ گلی کے داخلے پر پولیس کی تین گاڑیاں اور دس کے قریب پولیس اہلکار بھی موجود ہیں، ہر آنے جانے والے شخص کی شناخت کے بود داخلے کی اجازت دی جارہی ہے۔۔۔
7
119
3
678
21,416
Nadia Matloob retweeted
عمران خان کو ہٹانے کے بعد ایک دن بھی خیر کا نہیں گزرا، افغانستان کے ساتھ حالات خراب، بھارت سے خراب، چین ناراض اور ایران کے ساتھ الگ معاز آرائی، یو اے ای ناراض ایک شخص کو ہٹا کر کہا کمایا ہے آپ نے؟ آپ معاشی، اخلاقی اور سیاسی طور پر تباہ ہو چکے ہیں ایثار رانا 🔥
1
42
148
2,285
Nadia Matloob retweeted
WATCH: SQUADRON OF FIGHTER JETS SCRAMBLED & FLEW OVER THE SKIES OF THE UAE
6
32
142
5,442
Nadia Matloob retweeted
خبر آ رھی ھے کہ مولانا فضل الرحمان کے گھر جانےُوالے راستوں پر قانون نافذ کرنے والوں کی ایک بڑی تعداد جمع ھو گئی ھے اور ایکشن کا اندیشہ ھے اگر حکومت مولانا فضل الرحمٰن کے گھر کا گھیراؤ کرنے، راستے بند کرنے یا کسی قسم کی کارروائی اور گرفتاریوں کی کوشش کر رہی ہے تو یہ انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت عمل ہوگا۔ سیاسی اختلاف کا جواب طاقت، دھونس، گھیراؤ اور گرفتاریوں سے نہیں دیا جاتا۔ کسی سے اختلاف ہو تو دلیل سے کیجیے، مکالمے سے کیجیے، سیاست کے میدان میں مقابلہ کیجیے، لیکن کسی کے گھر اور اس کے اہلِ خانہ کو خوف و ہراس میں مبتلا کرنا کون سی جمہوریت ہے؟ یاد رکھیے! اقتدار ہمیشہ نہیں رہتا، لیکن تاریخ ہر عمل کا حساب رکھتی ہے۔ آج جو لوگ طاقت کے نشے میں دوسروں کے راستے بند کر رہے ہیں، کل شاید انہیں اپنے ہی کیے پر پچھتانا پڑے۔ سیاسی مخالفین کو دیوار سے لگانے کے بجائے انہیں سیاسی عمل کا حصہ بنائیے۔ جمہوریت انتقام سے نہیں، برداشت، رواداری اور مکالمے سے مضبوط ہوتی ہے۔ اختلاف کیجیے، مگر انتقام مت لیجیے۔ اقتدار عارضی ہے، تاریخ کا فیصلہ دیرپا ہوتا ہے۔
21
222
6
1,323
25,755
مولانا صاحب کے گھر کی ناکہ بندی شروع کر دی گئی ہے۔ بلااشتعال کاروائیاں جاری ہیں۔ وکلاء اور کارکنان ہوشیار رہیں، قائدین کے تحفظ کیلئے کسی بھی وقت کال دی جا سکتی ہیں۔ سینیٹر کامران مرتضٰی
9
367
3
2,098
15,096
Nadia Matloob retweeted
سعودی عرب کے شہر ابھا میں تھوڑی دیر پہلے زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئ تھی سعودی سول ڈیفنس نے نیشنل ارلی وارننگ پلیٹ فارم کے ذریعے ابھا میں دوبارہ خطرے کی وارننگ جاری کی ہے
5
9
66
1,408