Hello @x @Support When you will suspend this account, it's was mine , this person has hacked my account 👇 @ryanCarerhq1 You can check all records by @Grok even You can check even downone Report card
4
5
1
40
4,018
السلام علیکم سب خیریت؟؟؟ @AsadViews
21
السلام علیکم محبت کو قید مت کریں تتلیاں قید کرنے سے مر جایا کرتی ہیں #زندگی
2
4
73
انا کا سب سے خطرناک فریب یہ ہے کہ یہ ہماری غلطی بھی ہمیں دلیل کے طور پر دکھاتی ہے اور جو شخص اپنی اصلاح کو اپنی توحین سمجھنے لگے اسکے لیئے آہستہ آہستہ علم کے سارے دروازے بند ہو جاتے ہیں
1
3
77
مت پوچھیں۔ ہم لوگوں سے دکھ راجپوت ہیں ہم لوگ، دکھ بتا دیا اس ہجرت کا تو دل پھٹ جائیں گے 💔💔💔
کیا جو لوگ متحدہ پنجاب سے ہجرت کر کے آے اپنا سب کچھ قربان کر کے، وہ پنجاب کے وارث نہیں اور یوں بھی تقسیم بہت پرانا واقعہ ہو چکا!! اسوقت جو لوگ بھی ہیں سب فرزند سرزمین ہی ہیں تو سب ہی پنجاب کے یا پاکستان کے وارث ہیں !!! ہجرت کرنا انبیاء کی سنت ہے اسکا ذکر اس تحقیر سے کرنا؟؟؟
1
2
56
قصہ اس یہودی کا جس نے پاکستان کا نمک کھایا تو پھر نمک حلالی کرکے دکھائی ۔۔۔۔۔۔قیام پاکستان سے قبل پولینڈ کو جب دشمنوں نے تباہ کر ڈالا تو بڑی تعداد میں یہودی دوسرے ممالک کو نکل گئے ، 30 سے 35 ہزار کے قریب یہودی کراچی آن کر بس گئے تھے ۔ یہ یہودی خاندان برسہا برس کراچی میں مقیم رہے انکی اگلی نسل پروان چڑھی ، اس دوران پاکستان بھی بن گیا انہی میں سے ایک یہودی جسکا نام کیپٹن ٹروزوک تھا ، کو پاکستان ائیر فورس کے بانی پائلٹس میں شمار کیا جاتا ہے۔ جب پولینڈ کی خفیہ ایجنسی کو پتہ چلا کہ ایک یہودی نوجوان پاکستان ائیر فورس کا پائلٹ بن چکا ہے تو انہوں نے اسے پاکستان میں خدمات سر انجام دینے کے دوران پولش خفیہ ایجنسی کے لیے جاسوسی کرنے کو کہا لیکن ٹروزوک نے انکار کردیا اور کہا میں جس ملک کا نمک کھارہا ہوں اور جس سے میں نے وفاداری کا عہد کیا ہے اسکے ساتھ میں غداری نہیں کر سکتا ، پھر ٹروزوک نے ثابت کیا کہ وہ ایک سچا اور محب وطن غیر ملکی اور پاکستانی یہودی تھا ۔ کیپٹن ٹروزوک پوری زندگی یہیں رہا اور فوت ہوا تو کراچی کے ایک الگ قبرستان میں دفن ہوا ۔ کراچی کے علاقہ لیاری میں دو قبرستان ہیں انہی میں سے ایک قبرستان میں ٹروزوک اور اسکی اہلیہ کی قبریں موجود ہیں ۔ یہ بتانا ضروری ہے کہ ٹروزوک کے انتقال کے بعد بھی اسکی بیوی پاکستان میں مقیم رہی وہ یہاں ایک سکول میں پڑھاتی رہی یہیں اسکا انتقال ہوا اور وہ بھی اسی قبرستان میں آسودہ خاک ہے جہاں اسکے شوہر کی قبر ہے ۔۔۔۔۔⁦#fblifestyle⁩ منقول
92
Professor Hafiz🇵🇰 retweeted
تیل کی عالمی منڈی میں چند ہفتے قبل تک یہ تاثر قائم تھا کہ امریکہ ایران جنگ بند ہونے کے بعد شاید ایک سال تک بھی عالمی منڈی میں تیل کی جنگ سے پہلے والی سپلائ بحال نہیں ہو سکے گی مگر اس وقت صورت حال یہ ہے روزانہ کی بنیاد پہ دو ملین بیرل تیل زیادہ دستیاب ہے۔ اس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ جنگ بند ہونے پہ تیل کی قیمتیں بہت تیزی سے نیچے آئیں گی اور پاکستان کی معیشت پہ بھی دوسرے کئی ممالک کی طرح بہت مثبت اثرات پڑیں گے۔ ان شاءاللہ
30
211
5
1,434
35,985
Regent Street, London #UK Still missing you💔
1
1
65
پاک فوج کی جانب سے فتح تھری سپر سانک میزائل کا کامیاب تجربہ ۔
15
No one can beat you in many fields, you are a legend @DrNaumanNiaz #HBD
21
The UAE’s National Day is drawing near 🇦🇪 Raise your voices of pride high, for December 2 is coming
12
Professor Hafiz🇵🇰 retweeted
میرے جان سے پیارے پاکستان کو ایک اور سنگ میل مبارک۔ سپرسانک میزائل فتح تھری میزائل کی کامیابی مبارک۔ پاکستان" ہمیشہ" زندہ باد
1
179
1,098
8,961
سلامت رہیں آمین 🎂💐 @uzma451
1
68
اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْعَفْوَ وَالْعَافِيَةَ Allāhumma innī as'alukal-‘afwa wal-‘āfiyah. O Allah, I ask You for forgiveness and well-being. May we enjoy good health, safety and protection.
23
بس جان چلی جائے گی آشفتہ سروں کی کیا ہوگا محبت میں زیادہ سے زیادہ ہم نے تو محبت میں یہی کھیل کھیلا ہے ہنس کر ہی لٹا دی ہے یہ دنیا سے زیادہ تو روٹھ گیا تو ہمیں دنیا نے بتایا تیرا ہی سہارا تھا سہاروں سے زیادہ ہم درد کے ماروں کو کہاں چین ملے گا راتوں کو بھی روتے ہیں ستاروں سے زیادہ اس شہر میں اب کوئی ہمارا نہیں رہتا ہم یاد ہی کرتے ہیں ہزاروں سے زیادہ تو سامنے آ جائے تو دل کہتا ہے یہی تو خوب ہے خوابوں کے نظاروں سے زیادہ ہم نے تو تجھے مانگ لیا ہے دعاؤں میں اب اور کریں گے بھی تو کیا اس سے زیادہ وہ پوچھ رہا تھا کہ محبت میں کیا رکھا ہے میں نے کہا جاناں، یہ ہے جاں سے زیادہ
2
67
Professor Hafiz🇵🇰 retweeted
Madina ❣️ mashallah mashallah ☝️♥️
36
689
21
6,214
134,136
روس کا فوجی طیارہ گر کر تباہ 19 افراد ہلاک
13
بلاول صاحب آپ نے سسٹم ری سیٹ کی بات کی لیکن کوئی سسٹم اس وقت تک ری سیٹ نہیں ہو سکتا جب تک اُسے عوامی تائید حاصل نہ ھو/اگر آپ system collapse کی بات کر رہے ہیں تو ہم سب کا اس سسٹم سے منسلک ہونے کے ناطے اپنی ذمہ داریوں کا احاطہ بھی ضروری ہے۔ اس ملک میں سیاست دانوں کا احتساب نہ تو کوئی نئی بات ہے اور نہ کوئی سیاستدان احتساب سے مبرا ہے۔ آپکی پریس کانفرنس یقیناً بہت دھواں دار تھی اور موجودہ حکومت اور نظام پر تنقید پر مرکوز رہی لیکن احترام کے ساتھ یہ کہوں گا کہ ہم سیاسی لوگوں کو عوام سے رجوع کرنے کے طریقہ کار کو چور دروازہ نہیں کہنا چاہیے۔ ہم سیاستدانوں کی اساس عوامی راۓ ہے۔ عوامی استصوابِ رائے کے ساتھ پارلیمان کے اندر بحث مباحثے پر کوئی قدغن نہیں۔ یقیناً "System Reset" کے معاملے پر پارلیمان میں بحث ضرور ہوگی لیکن اس کے ساتھ عوام کو ان کے بنیادی حق سے محروم نہیں کیا جا سکتا۔پارلیمنٹ کے ساتھ اگر عوام کی راۓ کوبھی جان لیا جاۓ تو میرے خیال legitimacy کی معراج ھو گی ۔ بلاول صاحب آپکے پاس سندھ کی حکومت 18سال سے ھے۔ سندھ جنت بن گیا ھے۔ کراچی شہر کی حالت پہ دنیا رشک کرتی ھے۔ plmn کے آپ 2022سے کاروبار حکومت میں پارٹنر ھیں۔ نفع آپکا اور نقصان plmn کا یا پاکستان کا ۔ He who claims equity must come with clean hands. یہ صدیوں پرانا equity کا maxim ھے. کیا آپ کے ھاتھ صاف ھیں۔ کیا آپ لیکچر یا دھمکی دینے کا حق رکھتے ھیں۔ ھمارا مقصد صرف ایک ھے - پاکستان کے عوام کے دن بدلیں عام آدمی عزت کی زندگی گزارے۔ حکمرانی میں عوام کی شراکت کو حقیقت بنائیں حکمرانوں کی طاقت عوام کی امانت ھے کسی کی میراث نہیں ، عوام کے حقوق آئین کی کتاب تک مجدود نہ رکھیں۔ پاکستان کی تاریخ میں سفارتی محاذ اور جنگ کے محاذ پر عزت اور تکریم اللہ کی مہربانی سے کس دور میں ملی اور کس دور میں وطن کا نام روشن ھوا۔ ان دو محاذوں پہ فتح کے بعد اب حکمرانی گلی محلے کی سطح پہ منتقل کرنے کی جنگ ھے جسمیں عوام کی راۓ اور پارلیمنٹ کا رول عین جمہوری اور آئینی ھے۔ حکمرانی کسی کی اجارہ داری نہیں،25کروڑ عوام کو یہ حق اللہ نے عطا کیا ھے۔ خواجہ آصف صاحب
27