أســـد نثـار retweeted
کیوں انقلاب ریورس ہوگیا ؟
نکل گئی ہوا؟؟
اخے سندھ کی تقسیم ہوئی تو خون کی ندیاں بہیں گی۔۔۔
مخے اگلوں نے مندر کا گھنٹہ سمجھ کر ایسا بجانا ہے کہ سمجھ ہی نہیں لگنی کہ سانس کہاں سے لیں اور بات کہاں سے کریں۔۔۔
أســـد نثـار retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلٌِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
أســـد نثـار retweeted
Replying to @MalikTajammal5
اللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَما صَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
💚
أســـد نثـار retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلٌِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
أســـد نثـار retweeted
پنجاب میں اسموگ کے خلاف مؤثر اقدامات کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں۔ سانس کی بیماریوں کے OPD مریضوں میں 2023 کے مقابلے میں 2026 میں 69 فیصد کمی ریکارڈ ہوئی۔ صاف ٹرانسپورٹ، صنعتی اخراج پر کنٹرول اور فضائی آلودگی کی مسلسل نگرانی اس کامیابی کی اہم وجوہات ہیں۔
#SmoglessPunjab #CleanAir #PunjabCleanAir
أســـد نثـار retweeted
❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ❤️ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ❤️
أســـد نثـار retweeted
مرسوں مرسوں سندھ دا حساب نہ ڈیسوں!
مرسوں مرسوں آئیندہ خانزادہ کو انٹرویو نہ ڈیسوں🥴
أســـد نثـار retweeted
کراچی کو بدلنا ہے تو اسے وفاق کے زیر انتظام کرنا ہوگا
کراچی کو پیپلز پارٹی کے قبضے سے آزاد کروانا ہوگا
جب تک پیپلز پارٹی کراچی پر مسلط ہے کراچی کھنڈارات بنا ریے گا م
أســـد نثـار retweeted
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تھا:''دنیا میں اطرح رہو، جیسے تم ایک مسافر ہو یا کسی منزل کے راہی‘‘
حضرت عبداللہ بن عمر کہتے: ''جب شام ہو جائے تو صبح کا انتظار نہ کرو اور جب صبح ہو جائے تو شام کا انتظار نہ کرو اور بیماری سے پہلے صحت کو غنیمت سمجھو اور موت سے پہلے زندگی کو غنیمت سمجھو‘‘
أســـد نثـار retweeted
سالگرہ مبارک @AsadViews
اللہ صحت سلامتی والی زندگی عطا فرمائے آمین 💐🤲
اب ٹویٹر پر واپس آجائیں
أســـد نثـار retweeted
سالگرہ بہت بہت مبارک ھو۰
جیتے رھو خوش رھو شاد رھو آباد رھو۰
اللہ آسانیوں بھری صحت بھری پرسکون زندگی عطا کرے۰
@AsadViews
حضرت معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
❞ اللہ تعالٰی جس کے ساتھ خیر کا ارادہ کرتا ہے اسے دین کی سمجھ عطا فرما دیتا ہے اور میں تو صرف تقسیم کرنے والا ہوں اور دیتا اللہ ہے۔ ❝
(بخاری، ۷۳۱۲)
أســـد نثـار retweeted
بھارت کی ایک یونیورسٹی میں دو بی جے پی کے کارکنوں اور انڈین آرمی کے افسروں نے گرلز ہوسٹل میں گھس کر لڑکیوں کا ریپ کیا ۔۔ جس کے بعد پورے پنجاب میں ہنگامے جاری ہیں ۔۔۔ لولی پروفیشنل یونیورسٹی میں انڈین آرمی کے ٹینکر کو آگ لگائی گئی
أســـد نثـار retweeted
وَ هُوَ خَیْرُ الْحٰكِمِیْنَ۠
اور وہ سب سے بہتر فیصلہ فرمانے والا ہے۔
(سورہ یونس)
✨ اللہ کی ہر تدبیر میں حکمت ہے۔ اس کے کیے گںٔے فیصلے، ہم وقت آنے پر ہی سمجھ پاتے ہیں۔
#قومی_زبان























