JustMyThoughts (@Onlysshoaib) header
JustMyThoughts (@Onlysshoaib) profile picture

قال رسول الله ﷺ حُسَيْنٌ مِنِّي وَأَنَا مِنْ حُسَيْنٍ أَحَبَّ اللَّهُ مَنْ أَحَبَّ حُسَيْنًا

Faisalabad
Joined May 2022
بلاول کا چائے کی پیالی کا طوفان‼️‼️ 🔺آج صدر زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف کی ایک اہم ملاقات ہوئی جس میں وزیر داخلہ محسن نقوی بھی شامل تھے۔ اندرونی زرائع دعوئ کر رہے ہیں کہ ▪️صدر زرداری کو بلاول زرداری کی حالیہ بیان بازی پر ناراضگی سے آگاہ کیا گیا۔ ▪️صدر زرداری نے یقین دہانی کروائی کہ بلاول کی بیان بازی پارٹی پالیسی کا حصہ نہیں اور یہ بیانات غیر ذمہ دار تھے۔ ▪️صدر نے نئے صوبوں کے اوپر بات چیت کو بڑھانے کی یقین دہانی بھی کروائی۔ ▪️صدر زرداری نئے صوبوں کے قیام کے حق میں ہیں، صرف اس پر وہ پیپلز پارٹی کے لیے کچھ بارگین چاہتے ہیں 🚨🚨قصہ مختصر سیاسی شوبدہ بازی کا وقت ختم ہوا چاہتا ہے، بہت جلد ملک میں ریفرنڈم کا آغاز شروع ہو گا جو اس فرسودہ نظام کی تبدیلی کی پہلی کرن ہو گی۔ اس کے بعد فیر چل سو چل عوام کو نیا نظام کی پیشگی مبارک👏👏 #فیصلہ_صرف_عوام_کا #مزید_صوبے_بہتر_گورننس #سندھ_میں_کرپٹ_سسٹم_توڑو
4
62
135
6,030
JustMyThoughts retweeted
ایسے لوگوں کے خلاف بالکل قانونی کاروائی ھونی چاھئے۔ویلڈن
2
17
56
3,162
JustMyThoughts retweeted
نئے صوبوں کی فائنل لسٹ تیار ہے Complete 12-Province List کے مطابق: پنجاب سے 4 صوبے شمالی پنجاب - دارالحکومت: راولپنڈی آبادی: 26,046,632 اضلاع: اٹک، چکوال، جہلم، راولپنڈی، گجرات، منڈی بہاؤالدین، بھکر، خوشاب، میانوالی، سرگودھا شمال مشرقی پنجاب - دارالحکومت: لاہور آبادی: 36,502,717 اضلاع: گوجرانوالہ، حافظ آباد، نارووال، سیالکوٹ، قصور، ننکانہ صاحب، شیخوپورہ، لاہور وسطی پنجاب - دارالحکومت: فیصل آباد آبادی: 24,761,997 اضلاع: فیصل آباد، چنیوٹ، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، اوکاڑہ، پاکپتن، ساہیوال جنوبی پنجاب - دارالحکومت: ملتان آبادی: 40,377,576 اضلاع: خانیوال، لودھراں، ملتان، وہاڑی، ڈیرہ غازی خان، لیہ، مظفر گڑھ، راجن پور، بہاولنگر، بہاولپور، رحیم یار خان سندھ سے 3 صوبے ساحلی سندھ - دارالحکومت: کراچی آبادی: 24,252,445 اضلاع: کراچی سینٹرل، کراچی ویسٹ، کیماڑی، کراچی ایسٹ، کراچی ساؤتھ، کورنگی، ملیر، بدین، سجاول، ٹھٹھہ وسطی سندھ - دارالحکومت: حیدرآباد آبادی: 18,339,955 اضلاع: دادو، حیدرآباد، جامشورو، مٹیاری، ٹنڈو الہ یار، ٹنڈو محمد خان، میرپور خاص، تھرپارکر، عمر کوٹ، نوشہرو فیروز، سانگھڑ، شہید بینظیر آباد شمالی سندھ - دارالحکومت: سکھر آبادی: 13,103,747 اضلاع: گھوٹکی، خیرپور، سکھر، جیکب آباد، قمبر شہداد کوٹ، کشمور، لاڑکانہ، شکارپور خیبر پختونخوا سے 2 صوبے شمالی KP - دارالحکومت: پشاور آبادی: 30,822,804 اضلاع: ایبٹ آباد، بٹگرام، ہری پور، کوہستان، لوئر کوہستان، مانسہرہ، تورغر، اپر کوہستان، باجوڑ، بونیر، لوئر چترال، لوئر دیر، ملاکنڈ، شانگلہ، سوات، اپر چترال، اپر دیر، مردان، صوابی، چارسدہ، خیبر، مہمند، نوشہرہ، پشاور جنوبی KP - دارالحکومت: ڈیرہ اسماعیل خان آبادی: 10,033,293 اضلاع: ہنگو، کرک، کوہاٹ، کرم، اورکزئی، بنوں، لکی مروت، شمالی وزیرستان، ڈیرہ اسماعیل خان، جنوبی وزیرستان، ٹانک بلوچستان سے 2 صوبے مغربی بلوچستان - دارالحکومت: کوئٹہ آبادی: 9,896,054 اضلاع: چمن، قلعہ عبداللہ، پشین، کوئٹہ، چاغی، خاران، نوشکی، واشک، آواران، قلات، خضدار، لسبیلہ، مستونگ، سوراب، گوادر، کیچ، پنجگور مشرقی بلوچستان - دارالحکومت: ڈیرہ مراد جمالی آبادی: 4,998,348 اضلاع: جعفرآباد، جھل مگسی، کچھی، نصیرآباد، صحبت پور، ڈیرہ بگٹی، ہرنائی، کوہلو، سبی، زیارت، بارکھان، ڈکی، لورالائی، موسیٰ خیل، قلعہ سیف اللہ، شیرانی، ژوب وفاق فیڈرل کیپیٹل - دارالحکومت: اسلام آباد آبادی: 2,363,863
52
70
6
251
48,541
JustMyThoughts retweeted
یہ میری 5 مہینے پہلے کی ٹویٹ ہے۔۔ بلاول اور مولانا کے بارے میں تب کیا لکھا تھا۔پڑھیں👇 دستک کے بعد شیشم کی لکڑی سے بنا دروازہ کھلا۔ اخروٹ کی لکڑی سے بنے گہرے براون رنگ کی چمکدار میز کے پیچھے بیٹھے"بڑے صاحب"نے چونک کر سوالیہ انداز میں دیکھا زوردار سیلوٹ کے بعد کہا گیا سر۔۔۔یہ دیکھیں،(ویڈیو چلائی گئی) "یاد رکھنا،میں شاہنواز بھٹو،مرتضی بھٹو کا بھانجا ہوں"۔۔۔۔۔۔۔یہ سب سننے کے بعد کافی دیر خاموشی رہی۔ "بڑے صاحب"نے "لال موٹا مارکر"اٹھایا،فائل کھولی اور"کراس"لگا کر۔۔۔"مولوی"کی پہلے اس سائیڈ پر فائل کے اوپر فائل رکھ دی۔ *سین کچھ یوں ہوا ہو گا۔ (اسد آر چوہدری)
دستک کے بعد شیشم کی لکڑی سے بنا دروازہ کھلا۔ اخروٹ کی لکڑی سے بنے گہرے براون رنگ کی چمکدار میز کے پیچھے بیٹھے"بڑے صاحب"نے چونک کر سوالیہ انداز میں دیکھا زوردار سیلوٹ کے بعد کہا گیا سر۔۔۔یہ دیکھیں،(ویڈیو چلائی گئی) "یاد رکھنا،میں شاہنواز بھٹو،مرتضی بھٹو کا بھانجا ہوں"۔۔۔۔۔۔۔یہ سب سننے کے بعد کافی دیر خاموشی رہی۔ "بڑے صاحب"نے "لال موٹا مارکر"اٹھایا،فائل کھولی اور"کراس"لگا کر۔۔۔"مولوی"کی پہلے اس سائیڈ پر فائل کے اوپر فائل رکھ دی۔ *سین کچھ یوں ہوا ہو گا۔ (اسد آر چوہدری)
1
11
65
4,655
JustMyThoughts retweeted
ڈرون نے اب بلاول ہاؤس لاہور پر بھی پرواز شروع کر دی ہے آگے آپ خود سمجھدار ہیں 😜
🚨 بحریہ ٹاؤن لاہور کا کھربوں کا محل، جہاں بلاول بھٹو کی روزانہ پارٹیاں منعقد ہوتی ہیں دیکھیے ڈرون کیمرے سے بدنام زمانہ مکان کی خصوصی فوٹیج! آخر یہ محل کس کے پیسے سے تعمیر ہوا؟ دولت کے ذرائع کیا ہیں؟ اور ٹیکس ریکارڈ کہاں ہے؟ عوام جواب مانگتے ہیں!
24
157
1
875
51,753
سسٹم کو ڈوبونے میں سب سے بڑے حصے دار پیپلزپارٹی والے ہیں ۔ ان کے پاس صدر پاکستان ، چیرمین سینٹ ، 3 گورنر 3 وزیراعلی اور بہت سے آئینی عہدے ہیں اور پرفارمنس کچھ بھی نہیں جب پرفارم نہیں کرو گے تو سسٹم تو کلیپس کرے گا ہی @BBhuttoZardari
14
60
2
150
3,381
پاکستان پیپل پارٹی کو بھی رگڑا دینے کا وقت آگیا ہے ۔۔۔۔۔۔ یہ غلط فہمی دماغ سے نکال دو کوئی حکومت کہیں نہیں جاۓ گی۔ البتہ آپ کی سندھ میں چھٹی کا وقت آن پہنچا ہے ۔ بہت سارے وفادار دوست ہیں جو ضرورت پڑھنے پر اپنی وفادار دکھائیں گے ۔ پھر دیکھتے جانا کیسے کیسے پردہ نشین سامنے آئیں گے ۔
56
59
7
345
10,289
JustMyThoughts retweeted
میں نے ووٹ تو عمران خان کو دیا لیکن مریم نواز شریف کا کام دیکھ کر میں حیران رہ گیا انھوں نے کمال کردیا، اتنا مریم نواز نے کام کیا ہے انکو شاباش ہے، میری دعا اس بہن کیلئے اللہ تعالیٰ انھیں اور ہمت و قوت دیں، اگلا ووٹ مریم نواز کا ہے انشاءاللہ
60
225
8
561
89,978
تم جیسے ڈاکوں اور ان کی نسلوں نے سندھ میں لوٹ مار مچا رکھی ہے ۔ریفرنڈم بھی ہو گا انتظامی یونٹس بھی بنائیں گے ۔ تیری وی پہن دی سری
37
33
9
201
6,836
JustMyThoughts retweeted
فیلڈ مارشل کا نام دنیا کی پانچ ہزار بااثر شخصیات میں سرفہرست آنا پاکستان کیلئے اعزاز قرار دے دیا کوئٹہ دورہ کے دوران خصوصی انٹرویو میں پاک فوج کے بہادر جوانوں کو بھی خراج تحسین پیش فیلڈ مارشل اس اعزاز کے حقیقی حق دار ہیں، امن کے قیام کیلئے ان کا کردار پوری دنیا کے سامنے ہے، حباء فواد پاک فوج کی قربانیاں کسی سے پوشیدہ نہیں، آج بلوچستان میں امن انہی قربانیوں کی بدولت قائم ہے، حباء فواد
48
13
3
72
2,331
JustMyThoughts retweeted
حلیمہ خان اپنا قبلہ درست کر لیں تو بہتر ہے۔۔۔۔انھیں مزید انتشار پھلانے کی اجازت نہیں دی جاۓ گی ۔دعا دیں بریسٹر گوہر کو شریف النفس انسان ہے۔ یہ نہ ہوں 26 نومبر کے کیس کا فیصلہ بھی آجاۓ۔ حفیظ اللہ نیازی صاحب آپ قابل احترام ہیں لیکن ذرا اپنی اہلیہ کا قبلہ درست کرنے کی کوشش کریں ۔عمران خان سے ملاقاتیں بند ہونے کا باعث آپ کی اہلیہ ہی تھیں۔بہنوں کا کام ہوتا ہے بھائی سے ملنا ناکہ باہر آکر انتشار پھلانا اور ناہی ملک دشمن TV چینلز پر بیٹھ کر اپنی سیاست کے چکر میں ملکی مفادات کو نقصان پہنچانا اور ناہی یوٹیوبر کے سامنے بیٹھ کر ملک کے خلاف جھوٹا اور منفی پروپگنڈا کرنا ۔
2
23
18
117
8,203
آخرکار طویل انتیظار کے بعد آج میں نے کریڈ لے ہی لی😊 اور ہاں آپ تو بھول ہی گئے میں ہی یاد کرواتا دیتا ہوں کہ آج میری سالگرہ کا دن بھی ہے۔ پہلے تو ٹویٹر وش کردیتا تھا اب تو اس نے بھی وش کرنا چھوڑ دیا ہے🙄
114
10
4
166
3,502
بلاول بھٹو صاحب عوام کو سننا ہو گا عوام کیا چاہتی ہے ۔ ریفرنڈم تو ہو گا ۔
19
57
3
183
3,718
تمام پاکستانی بھائی خواہ آپ کا تعلق پاکستان کی کسی بھی سیاسی جماعت سے ہے ۔ان جعلی انڈین ،اسرائیلی پیڈ کتوں سے خود کو دور رکھیں ۔ یہ جعلی اکاؤنٹس بنا کر آتے ہیں اور انتشار پھلاتے ہیں ۔ پاکستان زندہ باد 🇵🇰
145
80
12
412
19,429
شاہد میتلا کو چٌک کر لے گئے ہیں NCCIA والے۔۔۔
120
79
19
818
37,286
چھوٹا صوبہ مطلب بڑا فائدہ !!!!
101
141
8
379
12,104
پیپلز پارٹی کے اہم عہدے دار آصف علی زرداری — صدرِ مملکت پاکستان سید یوسف رضا گیلانی — چیئرمین سینیٹ سردار سلیم حیدر خان — گورنر پنجاب فیصل کریم کنڈی — گورنر خیبر پختونخوا میر سرفراز بگٹی — وزیراعلیٰ بلوچستان سید مہدی شاہ — گورنر گلگت بلتستان امجد حسین ایڈووکیٹ — وزیراعلیٰ گلگت بلتستان پاکستان پیپلز پارٹی سے سوال ہے کہ اگر جمہوریت، عوامی مینڈیٹ اور اصولوں کی بات کی جاتی ہے تو پھر اہم آئینی اور حکومتی عہدوں پر بھی اصولوں کا اطلاق ہونا چاہیے۔ آصف علی زرداری، یوسف رضا گیلانی، سردار سلیم حیدر خان، فیصل کریم کنڈی، میر سرفراز بگٹی اور دیگر اہم عہدوں پر فائز پیپلز پارٹی کے رہنما اپنے مؤقف کی وضاحت کریں۔ اگر 47 کے مینڈیٹ پر اعتراضات ہیں تو پھر ان اہم عہدوں پر برقرار رہنے کا جواز بھی عوام کے سامنے پیش کیا جائے۔ اصول سب کے لیے ایک ہونے چاہئیں، صرف دوسروں کے لیے نہیں۔
25
45
3
124
4,125
نئے صوبے کام کیسے کریں گے 👇
373
439
43
1,460
181,951
JustMyThoughts retweeted
بلاول بھٹو صاحب آج کی گفتگو کے پیچھے اصل مسئلہ نئے صوبوں کی وہ بحث ہے جو عوام میں زور و شور سے جاری ہے۔ کیا لوگوں کو گورننس میں بہتری کی بات سے روک دیا جائے؟ یہ بات پارلیمنٹ کے اندر بھی ہو گی اور باہر بھی، عوام سے یہ حق نہیں چھینا جا سکتا۔ عوام کو اپنی رائے دینے کا پورا حق ہے۔ ریفرنڈم کروانے میں کیا حرج ہے؟ یہ ایک آئینی راستہ ہے۔ عوام نئے صوبے اور انتظامی یونٹس چاہتے ہیں تو بنا دیں، عوام نہیں چاہتے تو نہ بنائیں۔ آئیں، عوام کی رائے سے گڈ گورننس اور ملکی مفاد میں فیصلہ کریں۔
428
245
73
674
48,828
JustMyThoughts retweeted
میجر عمر منہاس کی شہادت کی ویڈیو ان حرامزادے دہشت گردوں نے جاری کی ہے۔ یہ انتہائی خطرناک بات ہے کہ اب یہ ایف پی وی ڈرون استعمال کر رہے ہیں۔ جس کو روکنا تقریبا ناممکن نہیں تو بہت مشکل ہے۔ یہ جدید ترین ٹیکنالوجی ان کو فراہم کی جا رہی ہے بھارتی انٹیلیجنس کی طرف سے۔۔ ہمیں اس کا جواب بھارت کے اندر دینا ہے۔۔ افغانستان کے اندر دینا ہے۔۔ اور بلوچستان کے اندر دینا ہے۔۔ابھی تک میں نے پاکستان ارمی کو ان جہنم کے کتوں اور دہشت گردوں کے خلاف ایف پی وی ڈرون استعمال کرتے نہیں دیکھا۔۔ یہاں پہ یہ دہشت گرد ہم سے زیادہ جدید ٹیکنالوجی استعمال کر رہے ہیں۔ ان کے پاس سٹار لنک کے سیٹلائٹس کنیکشن ہیں۔ ایف پی وی ڈرون ہیں۔ راتوں کو دیکھنے کی تھرمل سائٹس ہیں۔۔۔ کئی دہشت گرد ریاستیں ان کو اسلحہ روپیہ پیسہ اور تربیت فراہم کر رہی ہیں۔ ہمیں اپنی حکمت عملی کو بہت زیادہ جارحانہ اور سفاک بنانا ہوگا۔ ابھی تک ہمارے اندر کنفیوژن اور تذبذب ہے۔
198
243
30
1,028
128,224