𝙊𝙣𝙖𝙞𝙨𝙖 𝘼𝙛𝙛𝙖𝙣𝙙𝙞 retweeted
تیری آنکھیں شہر بنتی جا رہی ہیں دوستاں
ہم مضافاتی بھی اک دن گم شدہ ہو جائیں گے..!!
اے انوکھے شخص! بے شک دور رہ ،آباد رہ
تُو گیا ہم سے تو ہم ہجرت زدہ ہو جائیں گے،،!!!
#صدف
❤️☕ Good Evening Friends
𝙊𝙣𝙖𝙞𝙨𝙖 𝘼𝙛𝙛𝙖𝙣𝙙𝙞 retweeted
❣️مَوۡلَایَ صَلِّ وَسَلِّمۡ دَآئِمًا اَبَدًا عَلٰی حَبِیۡبِكَ خَیۡرِ الۡخَلۡقِ کُلِّہِمٖ(ﷺ❣️)
𝙊𝙣𝙖𝙞𝙨𝙖 𝘼𝙛𝙛𝙖𝙣𝙙𝙞 retweeted
عرس استاذ العلماء جلالتہ العلم حضرت مولانا عبد العزیز محدث مرادآبادی المعروف حضور حافظِ ملت علیہ الرحمہ پوری دنیاۓ سنیت کو بہت بہت مبارک ہو.💙
جس نے پیدا کیے کتنے لعل و گہرے🌷
حافظ دین وملت پہ لاکھوں سلام🌷
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یا وھّاب! اپنی بے پایاں عطاؤں سے ہر بے اولاد جوڑے کو اولاد کی نعمت سے سرفراز فرما۔
ان کے صبر کو خوشیوں میں،
انتظار کو وصال میں اور دعاؤں کو قبولیت میں بدل دے۔
آمین بجاہ النبی الامین ﷺ
صبح بخیر زندگی 🤎
𝙊𝙣𝙖𝙞𝙨𝙖 𝘼𝙛𝙛𝙖𝙣𝙙𝙞 retweeted
لَا إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ ٱللَّٰهِ ﷺ
پاکستان کی دشمن قوتیں، پاک فوج اور اسکی سپاہ کو کمزور کرکے پاکستان پر حملہ آور ہونا چاہتی ہیں.
مارخور اللہ کو گواہ بنا کر کہتا ہے کہ پاکستان کو توڑنے کی خواہش رکھنے والی قوتیں اس وقت تک حتمی وار نہیں کریں گی جب تک پاک فوج پوری قوت اور استقامت سے کھڑی ہے.
بیانیہ کے محاذ پر پاک فوج کے خلاف چلنے والی مہم پاکستان کے دشمن تیار کرتے ہیں اور پاکستان میں موجود کچھ ناسمجھ اور ابلاغی مہمات کے رسیا لوگ اسکی ترویج کرتے ہیں.
𝙊𝙣𝙖𝙞𝙨𝙖 𝘼𝙛𝙛𝙖𝙣𝙙𝙞 retweeted
افغانستان سے آنے والی دہ*شت گردی پاکستان کے لیے مستقل مصیبت بن چکی ہے۔ طالبان حکومت کی بدعہدی جاری ہے۔ افغان دہ*شت گردوں کو پاکستان میں داخل کرنے کی سازش ناکام بنا دی گئی اور سیکیورٹی فورسز نے انہیں نیست و نابود کر دیا۔
𝙊𝙣𝙖𝙞𝙨𝙖 𝘼𝙛𝙛𝙖𝙣𝙙𝙞 retweeted
Prayer are we there. Many people offered Namaz on time.
پاکستان منرل انویسٹمنٹ فورم (Pakistan Minerals Investment Forum) PMIF کی سب سے بڑی اور افسوسناک بد انتظامی۔
@pakminforum @GovtofPakistan
#PMIF26
𝙊𝙣𝙖𝙞𝙨𝙖 𝘼𝙛𝙛𝙖𝙣𝙙𝙞 retweeted
آدمی کا اصل ظرف اس وقت سامنے آتا ہے
جب اسے کسی پر اختیار ملتا ہے۔
ورنہ بے بسی میں نرم رہنا تو مجبوری بھی ہو سکتی ہے۔
#رونق_شاعری
𝙊𝙣𝙖𝙞𝙨𝙖 𝘼𝙛𝙛𝙖𝙣𝙙𝙞 retweeted
تکتی ہے مجھے روتا ہوا ،، رو نہیں سکتی
دکھ مجھ سے زیادہ ... مری دیوار کا نکلا !!
#رونق_شاعری
𝙊𝙣𝙖𝙞𝙨𝙖 𝘼𝙛𝙛𝙖𝙣𝙙𝙞 retweeted
Replying to @sadafsheriff35
شہر تیری آنکھوں کا، ہم نے بسا لیا ہے دل میں
اب مضافات میں رہ کر بھی تیرے ہی ہو جائیں گے
تو آباد رہے، چاہے ہم سے دور ہی سہی
تیری یاد میں ہی ہم ہجرت زدہ ہو جائیں گے
#رازٍ_محبت
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اللہ تعالی قرآنِ کریم میں ارشاد فرماتا ہے
وَتَعَاوَنُوا عَلَى الْبِرِّ وَالتَّقْوَىٰ ۖ وَلَا تَعَاوَنُوا عَلَى الْإِثْمِ وَالْعُدْوَانِ (سورۃ المائدہ: ۲
اور نیکی اور پرہیزگاری کے کاموں میں ایک دوسرے کی مدد کیا کرو اور گناہ اور ظلم کے کاموں میں مدد نہ کرو
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
جامع دنیا و آخرت کی دعا (آیتِ قرآنی)
رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ
اے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں بھی بھلائی عطا فرما اور آخرت میں بھی بھلائی عطا فرما اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا (سورۃ البقرہ 201
𝙊𝙣𝙖𝙞𝙨𝙖 𝘼𝙛𝙛𝙖𝙣𝙙𝙞 retweeted
A little twist in the calculation.!
Can you solve it without falling for
the obvious answer? 👇
𝙊𝙣𝙖𝙞𝙨𝙖 𝘼𝙛𝙛𝙖𝙣𝙙𝙞 retweeted
Good Night..!!🖤❤️
Some of the most important conversations you will ever have are the ones you have with yourself. Be honest about what makes you unhappy, what needs to change, and what you have been avoiding. You cannot build a better tomorrow while continuously ignoring the things that need your attention today. Rest tonight, but don't give up on becoming better.
#Charminar 🎈🎈🎈
𝙊𝙣𝙖𝙞𝙨𝙖 𝘼𝙛𝙛𝙖𝙣𝙙𝙞 retweeted
After your patience, God will
Give you things
that will make you forget the
bitterness of waiting…
for after hardship comes ease
And everything has its time and
its plan...
So don't rush what God has
written for you
For everything comes in its
own time...!!Beshak!! ♥️
𝙊𝙣𝙖𝙞𝙨𝙖 𝘼𝙛𝙛𝙖𝙣𝙙𝙞 retweeted
چائےکی طرح چاہا تھا اُسے
بسکٹ کی طرح ڈبودیا اُس نے !!!!
#رونق_شاعری
























