Prime Minister of Pakistan 🇵🇰 Shehbaz Sharif (@PMPakShehbaz) header
Prime Minister of Pakistan 🇵🇰 Shehbaz Sharif (@PMPakShehbaz) profile picture

Prime Minister of Islamic Republic of Pakistan.🇵🇰 Official Twitter Account.🟢 Account will be verified as soon as possible. Follow https://teapawt.org/t.co/5PqPMvLbGB https://teapawt.org/t.co/NclOV5n5V3

PrimeM Off Islamabad,Pakistan.
Joined April 2022
Photo by Prime Minister of Pakistan 🇵🇰 Shehbaz Sharif (@PMPakShehbaz)Photo by Prime Minister of Pakistan 🇵🇰 Shehbaz Sharif (@PMPakShehbaz)Photo by Prime Minister of Pakistan 🇵🇰 Shehbaz Sharif (@PMPakShehbaz)Photo by Prime Minister of Pakistan 🇵🇰 Shehbaz Sharif (@PMPakShehbaz)Photo by Prime Minister of Pakistan 🇵🇰 Shehbaz Sharif (@PMPakShehbaz)Photo by Prime Minister of Pakistan 🇵🇰 Shehbaz Sharif (@PMPakShehbaz)Photo by Prime Minister of Pakistan 🇵🇰 Shehbaz Sharif (@PMPakShehbaz)Photo by Prime Minister of Pakistan 🇵🇰 Shehbaz Sharif (@PMPakShehbaz)Photo by Prime Minister of Pakistan 🇵🇰 Shehbaz Sharif (@PMPakShehbaz)Photo by Prime Minister of Pakistan 🇵🇰 Shehbaz Sharif (@PMPakShehbaz)
Welcome to the Official Twitter Account of The Prime Minister of Islamic Republic of Pakistan. 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 Shahbaz Sharif pakistan.gov.pk pmo.gov.pk #PrimeMinister #وزیرِاعظم_شہبازشریف #امپورڈ_حکومت_نامنظور#جعلی_روبوٹک_ٹیوٹر_یوتھیے
7
2
1
9
آپ سب کو میری اورمیرے اہل خانہ کی طرف سے عید کا چاند مبارک۔سرکاری ملازمین خاص طور پولیس،صفائی قائم رکھنے والے ہمارے بہن بھائی،سرحدوں کی حفاظت کرنے والے ہمارے جوان/آفیسرز آپ کی خدمت کے لیے اپنے پیاروں سے دور عید منائیں رہے ہیں۔ان سے تعاون کریں اوراپناسمجھ کر پیار محبت سے پیش آئیں
1
4
آج یومِ عید ایک خاص دن سے بڑھ کر ایک خاص موقع ہے، بے مثال اتحاد و یگانگت کا۔ آج گلہ کرنے کا نہیں گلے ملنے کا دن ہے، قوم کے یک قالب ہونے کا دن ہے اور مل کر مسکرانے کا دن ہے۔ تمام پاکستانیوں اور عالمِ اسلام میں آباد ہر مسلمان کو میری طرف سے عید کی دلی مبارکباد.
1
1
Mother is not just a person; she is an emotion, a reservoir of love & an embodiment of sacrifice & selflessness. Words just can't capture the depth of motherliness. No matter how old one grows, her loving arms & presence can ease your worries. May Allah bless all the mothers ❤️
1
9
3
2
4
وزیراعظم شہبازشریف سے جمعیت علماءاسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی وزیراعظم ہاﺅس میں ملاقات وزیراعظم شہبازشریف نے وزیراعظم ہاﺅس آمد پر مولانا فضل الرحمن کا پرتپاک خیرمقدم کیا مولانا فضل الرحمن کی شہبازشریف کو وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے پر مبارک @MoulanaOfficial 🇵🇰
3
وزیراعظم شہبازشریف سے جمعیت علماءاسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی وزیراعظم ہاﺅس میں ملاقات وزیراعظم شہبازشریف نے وزیراعظم ہاﺅس آمد پر مولانا فضل الرحمن کا پرتپاک خیرمقدم کیا مولانا فضل الرحمن کی شہبازشریف کو وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے پر مبارک @MoulanaOfficial 🇵🇰 🇵🇰
2
وزیراعظم شہبازشریف سے جمعیت علماءاسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی وزیراعظم ہاﺅس میں ملاقات وزیراعظم شہبازشریف نے وزیراعظم ہاﺅس آمد پر مولانا فضل الرحمن کا پرتپاک خیرمقدم کیا مولانا فضل الرحمن کی شہبازشریف کو وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے پر مبارک- @MoulanaOfficial
3
Prime Minister Shehbaz Sharif addressing at National Assembly
2
وزیراعظم شہبازشریف کا دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیراتی سائیٹ کا دورہ۔چلاس کے شہریوں کے لئے معیاری علاج اور دوائی کی فراہمی کے لئے ہسپتال کی تعمیر کی ہدایت تاکہ علاقے کے عوام کو علاج کے لئے اسلام آباد کا دور دراز سفر نہ کرنا پڑے دروازے کی دہلیز پر علاج کی بہترین سہولیات میسر آئیں 🇵🇰
2
Prime Minister Shehbaz Sharif meeting engineers at Diamir Bhasha Dam site on 17th April, 2022. 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 پاکستان پاکستان #جعلی_ٹرینڈ_پکڑا_گیا #امپورٹڈ_گورنمنٹ_نامنظور
2
وزیرعظم شہباز شریف نے پشاور موڑ تا نیو اسلام آباد ائیرپورٹ میٹرو بس سروس کا افتتاح کر دیا۔ انہوں نے رمضان میں مفت سروس کی سہولت فراہم کرنے کا بھی اعلان کیا #امپورٹڈ_گورنمنٹ_نامنظور #جعلی_ٹرینڈ_پکڑا_گیا
2
وزیرعظم شہباز شریف نے پشاور موڑ تا نیو اسلام آباد ائیرپورٹ میٹرو بس سروس کا افتتاح کر دیا۔ انہوں نے رمضان میں مفت سروس کی سہولت فراہم کرنے کا بھی اعلان کیا
1
میٹرو بس میں پشاور موڑ سے نیو اسلام آباد ایئرپورٹ تک کا سفر
1
پشاور موڑ تا اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ روزانہ 50 ہزار سے زائد مسافروں کی سہولت- @PakPMO @ThePMOPAK @PMPakShehbaz
2
🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 #Metro_Bus
1
3
Pakistan 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 میٹرو بس اسلام آباد پر کام تقریباً چار سال کے تعطل کے بعد شروع ہوا-
1
4