Raja Pervez Ashraf (Official) retweeted
مجلسِ شوریٰ (پارلیمنٹ) کے مشترکہ اجلاس سے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کا اظہارِ خیال
@RPAPPP
Raja Pervez Ashraf (Official) retweeted
سابق وزیراعظم و صدر پیپلز پارٹی وسطی پنجاب راجہ پرویز اشرف سے یونین کونسل مطوعہ (گاؤں مطوعہ) کے معززین کی ملاقات۔
پی ٹی آئی اور ن لیگ کو چھوڑ کر برادریوں سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان
@BBhuttoZardari
@RPAPPP
@KhurramPervezR1
Raja Pervez Ashraf (Official) retweeted
نوجوان میدانِ عمل میں ہیں، تجربہ کار قیادت اور بزرگوں کی رہنمائی کے ساتھ پیپلز پارٹی عوامی خدمت کے لیے متحد ہے۔
راجہ پرویز اشرف کا تحصیل صدر منڈی بہاؤالدین زوہیب گوندل کے ڈیرے پر ورکرز کنونشن سے خطاب۔
@RPAPPP – at Lahore, Pakistan
Raja Pervez Ashraf (Official) retweeted
پاکستان پیپلز پارٹی نے جمہوریت اور عام آدمی کے ووٹ کے حق کو مضبوط کیا، شہید ذوالفقار علی بھٹو نے عوامی سیاست کی بنیاد رکھی۔
راجہ پرویز اشرف کا تحصیل صدر منڈی بہاؤالدین زوہیب گوندل کے ڈیرے پر ورکرز کنونشن سے خطاب۔
@RPAPPP – at Lahore, Pakistan
Raja Pervez Ashraf (Official) retweeted
منڈی بہاؤالدین ہمیشہ پاکستان پیپلز پارٹی کے بہترین اضلاع میں شمار ہوتا رہا ہے۔
تنظیمی اور انتخابی میدان میں پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مثالی نتائج دیے ہیں۔
آصف بشیر بھاگٹ کا ماہانہ اجلاس سے اظہارِ خیال۔ – at Lahore, Pakistan
Raja Pervez Ashraf (Official) retweeted
پاکستان پیپلزپارٹی وسطی پنجاب ایگزیکٹو کا22واں اجلاس منڈی بہاالدین میں منعقدہوا،جس کی صدارت صدر وسطی پنجاب و سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کی
اجلاس کی میزبانی ڈویژنل صدر گوجرانوالہ آصف بشیر بھاگٹ نےکی
@BBhuttoZardari
@RPAPPP
@HassanMurtaza96
@ShehzadSaeedPPP
@AasifBhagat
Raja Pervez Ashraf (Official) retweeted
پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کا 22واں ایگزیکٹو اجلاس
اجلاس کی صدارت صدر پیپلز پارٹی وسطی پنجاب سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے کی
@BBhuttoZardari
@RPAPPP
@HassanMurtaza96
@ShehzadSaeedPPP
@AasifBhagat
Raja Pervez Ashraf (Official) retweeted
اجلاس کی میزبانی ڈویژنل صدر آسف بشیر بھاگٹ نے کی
سینئر نائب صدر رانا فاروق سعید خان ،جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی وسطی پنجاب سید حسن مرتضی انفارمیشن سیکرٹری شہزاد سعید چیمہ کی شرکت
Raja Pervez Ashraf (Official) retweeted
سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے قومی اسمبلی اجلاس میں سانحہ پمز پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم سوگوار ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسے واقعات کے بعد کمیٹیاں تو بن جاتی ہیں، مگر بنیادی مسائل حل نہیں ہوتے
@RPAPPP
Raja Pervez Ashraf (Official) retweeted
پمز ہسپتال کے اندوھناک واقعہ پر سابق وزیر اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف کا اظہار رنج و غم۔
15نومولودوں کی حادثاتی موت پر شدید افسردہ ہوں۔راجہ پرویز اشرف
@RPAPPP
Raja Pervez Ashraf (Official) retweeted
Replying to @PPPPunjabSM1 @RPAPPP
متاثرہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی کرتے اور انکے غم میں شریک ہیں، راجہ پرویز اشرف
معصوم جانوں کے ضیاع پر پوری قوم غمناک ہے ۔راجہ پرویز ا شرف
حادثے کی تحقیقات کر کے اصل وجوہات سامنے لائی جائیں۔راجہ پرویز اشرف
Raja Pervez Ashraf (Official) retweeted
12 ربیع الاول 1448ھ کے بابرکت دن کے حوالے سے سابق وزیر اعظم اور صدرِ پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب راجہ پرویز اشرف کا پیغام۔
حضور اکرم ﷺ کی آمد تاریخ انسانی تاریخ کا سب سے بڑا اور مبارک ترین واقعہ ہے، راجہ پرویز اشرف
مسلم امہ اور پاکستانی قوم کو نبی آخر الزماں ﷺ کی ولادتِ باسعادت کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں، راجہ پرویز اشرف
ربیع الاول کا مہینہ کائنات کے لیے رحمتوں اور برکتوں کا پیغام لے کر آتا ہے، راجہ پرویز اشرف
آج کے مقدس دن انسانیت کو ایمان، ہدایت، عدل، رحمت اور اخلاق حسنہ کا کامل راستہ عطا ہوا، راجہ پرویز اشرف
آقا دو جہاں ﷺ کی ولادتِ باسعادت نے تاریک دنیا کو ہدایت کے نور سے منور کیا، راجہ پرویز اشرف
آپ ﷺ نے معاشرے سے ظلم، جہالت اور ناانصافی کا خاتمہ کر کے امن قائم کیا، راجہ پرویز اشرف
نبی کریم ﷺ نے انسانیت کو احترام، رواداری اور بھائی چارے کا درس دیا، راجہ پرویز اشرف
جشنِ آمد رسول ﷺ کے موقع پر ہمیں باہمی اختلافات بھلا کر متحد ہونا ہوگا،راجہ پرویز اشرف
ملکی مسائل کا واحد حل اسوہ حسنہ ﷺ پر مکمل عمل پیرا ہونے میں ہے، راجہ پرویز اشرف
موجودہ حالات کا تقاضا ہے کہ ہم آپ ﷺ کے بتائے ہوئے راستے پر چلیں،راجہ پرویز اشرف
آئیں عہد کریں کہ اپنی زندگیوں کو قرآنی احکامات اور اسوہ رسول ﷺ کے سانچے میں ڈھالیں گے،راجہ پرویز اشرف
@RPAPPP
Raja Pervez Ashraf (Official) retweeted
Replying to @PPPPunjabSM1 @RPAPPP
معرکۂ حق میں پاکستان اور ہماری بہادر افواج نے ایک بار پھر ثابت کیا کہ پاکستانی قوم متحد ہو تو کوئی دشمن پاکستان کو نقصان نہیں پہنچا سکتا، پوری قوم کو یومِ آزادی مبارک ہو۔
راجہ پرویز اشرف
Raja Pervez Ashraf (Official) retweeted
Replying to @PPPPunjabSM1 @RPAPPP
پاکستان کی آزادی اور خودمختاری کی حفاظت ہر پاکستانی کی ذمہ داری ہے، ہمیں اپنے وطن کی سلامتی، ترقی اور استحکام کے لیے ہمیشہ متحد ہو کر اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔
راجہ پرویز اشرف
Raja Pervez Ashraf (Official) retweeted
Replying to @PPPPunjabSM1 @RPAPPP
پاکستان نے اپنے قیام سے آج تک بے شمار چیلنجز اور مشکلات کا بہادری، استقامت اور عزم کے ساتھ مقابلہ کیا ہے، ہماری تاریخ وطن سے محبت اور عظمت کی داستانوں سے بھری ہوئی ہے۔
راجہ پرویز اشرف
Raja Pervez Ashraf (Official) retweeted
Replying to @PPPPunjabSM1 @RPAPPP
یہ مملکتِ خداداد ہمارے عظیم بزرگوں کی بے مثال قربانیوں اور لاکھوں جانوں کی شہادت کے بعد حاصل ہوئی، آج یہ 25 کروڑ پاکستانیوں کے پاس ایک امانت اور آنے والی نسلوں کے لیے چھتری ہے۔ راجہ پرویز اشرف
Raja Pervez Ashraf (Official) retweeted
14 اگست ہمارا یومِ آزادی ہے، ہر پاکستانی جتنا اس عظیم دن پر فخر اور خوشی کا اظہار کرے کم ہے، آج پوری قوم جوش، جذبے اور استقامت کے ساتھ یہ دن منا رہی ہے۔
راجہ پرویز اشرف
@RPAPPP
#IndependenceDay

















