Joined January 2022
انقلاب صبح کی کچھ کم نہیں یہ بھی دلیل پتھروں کو دےرہےہیں آئينےکھل کرجواب فسطائیت کےدور میں جب بس چند ہی لوگ کھڑےرہ گئے تھے تب ہم کھڑے تھے اپنے لیڈر عمران خان کےنظریے ساتھ اپنے پاکستان کےساتھ۔ ان سب کاشکریہ جنہوں نےہمارے ہیش ٹیگ میں ایک سنگل ٹویٹ یاریٹویٹ بھی کی @LegacyLeavers_
26
78
108
11,098
Voice of PTI retweeted
عمران خان کی رہائی کے بدلے اسٹیبلشمنٹ 28 ویں ترمیم کےلئے پی ٹی آئی سے ووٹ بھی ڈلوائے گی اور عمران خان جیل میں بھی رہے گا کیونکہ پی ٹی آئی کی قیادت ان لوگوں پر بھروسہ کررہی ہے جس نے رہائی تو دور کی بات ملاقات سیمت دوائی بھی بند کردی ہے۔عمران ریاض خان
2
2
116
Voice of PTI retweeted
عمران خان کی بہنوں کی رہائی کےلئے آواز اٹھائیں
6
9
284
Voice of PTI retweeted
عمران خان ملک کا مقبول لیڈر ہے اور قوم عمران خان کی صحت کے متعلق جاننا چاہتی ہے
2
4
183

﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یا الٰہی!ہمارے دلوں سے گھبراہٹ اور بےچینی دور فرما ذہنوں کو سکون، سینوں کو کشادگی اور کاموں میں آسانی عطا فرما، ہماری الجھنوں کو اپنے فضل سے سلجھا دے اور ہر حال میں ہمیں اپنے ذکر سے اطمینان عطا فرما۔آمین
2
2
4
61
Voice of PTI retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر پاکستان یا اللّٰہ عمران خان کی حفاظت فرما ۔۔۔۔ آمین
1
3
5
148
Voice of PTI retweeted
شوکت خانم فنڈ ریزنگ کے سیمینار میں حمزہ علی عباسی کا عمران خان کو خراج تحسین عمران خان کا نام سنتے ہی حال تالیوں سے گونج اٹھا
3
3
158
السلام علیکم زندگی میں یہ آزمائشیں بس ٹیسٹ ہیں، جیسے سالانہ امتحان سے پہلے فرسٹ، سیکنڈ، تھرڈ ٹرم ہوتے ہیں۔ ان کا مقصد تو صرف آپ کو سالانہ کے لیے ماہر بنانا ہے۔ لہٰذا دل چھوٹا نہ کریں۔ آپ کی یہ آزمائشیں آپ کو آخرت کے امتحان میں شاندار کامیابی دلوائیں گی #داستان_دل
37
22
61
466
شوکت خانم فنڈ ریزنگ کے سیمینار میں حمزہ علی عباسی کا عمران خان کو خراج تحسین عمران خان کا نام سنتے ہی حال تالیوں سے گونج اٹھا
3
3
158
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر پاکستان یا اللّٰہ عمران خان کی حفاظت فرما ۔۔۔۔ آمین
1
3
5
148
وزیر اعلی سہیل آفریدی، اسپیکر بابر سلیم سواتی کا جبری گمشدگی کا معاملہ اقوام متحدہ پہنچ گیا ہے۔عمران ریاض خان #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
2
3
80
عامر الیاس کے سخت سوال پر ڈی جی آئی ایس پی آر کا جواب سن لو #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
1
1
122
Voice of PTI retweeted
عمران خان کی فیملی کو رہا کرو #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
3
3
58
Voice of PTI retweeted
وَ مَنْ أَحْسَنُ مِنَ اللَّهِ حُكْمًا لِقَوْمٍ يُوقِنُونَ جو لوگ اللہ پر یقین رکھتے ہیں اُن کے نزدیک اللہ سے بہتر فیصلہ کرنے والا کوئی نہیں #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
3
3
52
Voice of PTI retweeted
کیا چاہتے ہیں سب؟ #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
2
39