Sajida Hussain retweeted
کینیڈا کے امام مسجد کے دوران خطاب
عمران خان کے لیے خوبصورت الفاظ،
پاکستان ایک اسلامی ملک ہے، پاکستان کے لیے دعا کریں، عمران خان کے لیے دعا کریں وہ بلکل مسلم لیڈر کی طرح خطاب کرتے ہیں۔
#FreeKhanFreePakistan
دنیا میں یہ صرف پاکستان میں ھوتا ھے کہ عوام کا منتخب نمائیدہ اور اسمبلی کا سپیکر ۔۔غائب ۔۔کس نے کئے ۔۔ اپنی ھی فوج نے ۔۔
#FreeKhanFreePakistan
PTI کی KPK گورنمنٹ کے خلاف یہ کہہ کر گورنر راج لگایا کہ دھشتگردی ھے اورسہیل آفریدی شہیدوں کے جنازوں میں نہیں جاتا ۔۔۔
پولیس والوں کی گیارہ لاشوں کے باوجود انکا ناچ گانا جاری رھا
20
#FreeKhanFreePakistan
ساری قوم کی ایک ھی پکار ۔۔۔
خان کو رھا کرو
مریم نواز نے ریاستی دہشتگردی کے ادارے سے شکائیت لگائی کہ “پکڑو اسے، یہ ہمارے پول کھول رہی ہے۔”
جبکہ حقیقت یہ ہے کہ عوام کو سب معلوم ہے۔
یہ ویڈیو اے آئی نہیں ہے، @MaryamNSharif مجھے کوٹ کر کے NCCIA کو ٹیگ کرنے سے سچائی بدل نہیں جاتی۔ یہ یوٹیوب چینل پر موجود ہے مریم نواز کا ستمبر 2020 کا بیان ہے۔
جہاں آپ نے جنرل باجوہ، ڈی جی آئی ایس پی آر پر باتیں کیں
جہاں آپ نے پاپا جونز کا نام لے کر باتیں کیں اور آپکے سپورٹرز نے فوج کے خلاف بہت سے نعرے لگائے۔
@NCCIAOFFICIAL @ncciapunjab
پورا لنک شئیر کر رہی ہوں تاکہ سب لنک پر جا کر خود بھی دیکھ سکیں۔ آپ خود بھی دوبارہ یاد کیجئیے۔ شکریہ۔
youtu.be/KWJhmIsgzcI?is=p4nJ…
Sajida Hussain retweeted
Replying to @tayyabarajah @MaryamNSharif
@MaryamNSharif بات تو سچ ھے اور سچ کھڑوا ھو ھے باجی
ایک دفعہ پھر
یہ ویڈیو اے آئی نہیں ہے، @MaryamNSharif مجھے کوٹ کر کے NCCIA کو ٹیگ کرنے سے سچائی بدل نہیں جاتی۔ یہ یوٹیوب چینل پر موجود ہے مریم نواز کا ستمبر 2020 کا بیان ہے۔
جہاں آپ نے جنرل باجوہ، ڈی جی آئی ایس پی آر پر باتیں کیں
جہاں آپ نے پاپا جونز کا نام لے کر باتیں کیں اور آپکے سپورٹرز نے فوج کے خلاف بہت سے نعرے لگائے۔
@NCCIAOFFICIAL @ncciapunjab
پورا لنک شئیر کر رہی ہوں تاکہ سب لنک پر جا کر خود بھی دیکھ سکیں۔ آپ خود بھی دوبارہ یاد کیجئیے۔ شکریہ۔
youtu.be/KWJhmIsgzcI?is=p4nJ…
17

Join this ht: #خان_کی_زندگی_کی_ضمانت_دو
And ask this illegal form 47 regime and their handlers to give the guarantee of Imran Khan's life
@King__Strom_
@ZainabFatimaCh
@MianPuri_925
@LaDla_SaHiL99
@MHT_74081
@7nStar_
@Shahzadd_Soomro
@im_804_
@Jadoon_hu
@AShah2200
@aminuallah10
@wela_batet
@NadeemI49248131
@jamalkhan9171
@AyeshaA07118243
@Soha_213
@SalaarRealTiger
@ahsansays44
@jameelrajput300
@asrarbashi53182
@KingKhanilmc
@Khan_0018
@BalochShah46365
@Aleemknn
@JW_Shaikh
Sajida Hussain retweeted
جمہوریت کا اصل حسن عوام کی آواز سننے اور ان کے فیصلوں کا احترام کرنے میں ہے۔ کشمیر کے عوام کو بھی یہ حق حاصل ہے کہ وہ آزادانہ طور پر اپنی رائے کا اظہار کریں اور اپنے سیاسی مستقبل کا فیصلہ خود کریں۔
#کشمیر_میں_جبر_بند_کرو
Sajida Hussain retweeted
عمران خان کو آنکھوں میں مسلسل سات انجکشن لگ چکے ہیں اور ایک بھی انجکشن کے وقت ان کا کوئی قریبی ان کے پاس نہیں تھا۔ قوم اگر گھر سے نکل نہیں سکتی آواز تو بلند کر سکتی ہے آخر وہ اکیلا شخص 25کروڑ عوام کی لڑائی لڑ رہا ہے۔احد خان
Sajida Hussain retweeted
وہ شخص ایک عالمی پہچان، ایک زندہ داستان ہے،
اس کی صحت کا تحفظ اب سب کا امتحان ہے،
اختلاف اپنی جگہ، انسانیت اپنی جگہ،
خان کو عزت، تحفظ اور بہترین علاج ملے۔
#خان_کی_زندگی_کی_ضمانت_دو
#کشمیر_میں_جبر_بند_کرو
تلاش گمشدہ۔۔۔ یہ خود کشمیری اورکشمیر کی بیٹی کہنے والی خاتوں کئ مہینوں سے غائب ھے اور کشمیریوں کے حقوق پہ ایک لفظ بھی نہیں آیا
Sajida Hussain retweeted
ایک ہی لیڈر ہے جس نے پُوری دُنیا کے سامنے “انڈیا “ کو کشمیر پر بے نقاب کیا۔
عمران خان نے جس جرأت کے ساتھ یو این او میں انڈیا کے کپڑے اُتارے تاریخ میں کسی نے نہیں ایسا کیا ہو گا
🔥🔥
#کشمیر_میں_جبر_بند_کرو
@PTIofficial @ImranKhanPTI @UN @UNGeneva @PTISPAINEUROPE @PtiOicOfficial
#کشمیر_میں_جبر_بند_کرو
کشمیر کے عوام اپنے بنیادی حقوق، سیاسی آزادی اور جمہوری مینڈیٹ کا مطالبہ کر رہے ہیں، مگر جواب میں انہیں گولیاں، تشدد، گرفتاریاں اور جبر مل رہا ہے۔ ہائبرڈ نظام مسلط ہے اور مینڈیٹ چور حکومتیں عوامی فیصلوں پر ڈاکا ڈال کر اقتدار میں بیٹھی ہیں۔ امریکی غلام مسلط شدہ حکمرانوں کا ظلم اس حد تک بڑھ چکا ہے کہ عوام اپنے پیاروں کے جنازے اٹھا رہے ہیں، کئی گرفتار اور متعدد لاپتا ہیں، جن کے اہلِ خانہ بے خبر ہیں۔ آئے روز نہتے عوام پر حملے ہو رہے ہیں۔ آخر اپنے حقوق مانگنا جرم کیوں ہے؟ یہ ظلم و جبر بند کیا جائے، گرفتار و لاپتا افراد کو بازیاب کیا جائے، عوام کو بنیادی حقوق دیے جائیں اور مینڈیٹ میں مداخلت ختم ہو۔ جسے عوام منتخب کریں، اقتدار بھی اسی کا حق ہے۔ افسوس کہ کل تک پاکستان زندہ باد کے نعرے لگانے والے کشمیری آج اس نعرے سے دور ہوتے جا رہے ہیں۔ عوام کے دل جبر سے نہیں، ان کے حقوق تسلیم کرنے سے جیتے جاتے ہیں۔
Sajida Hussain retweeted
پاکستانی فورسز کا سرساوہ کوٹلی آزاد کشمیر پہ حملہ۔۔مساجد میں اعلانات
#کشمیر_میں_جبر_بند_کرو