khan's era (@ProPTI392) header
khan's era (@ProPTI392) profile picture
Joined March 2023
Photo by khan's era (@ProPTI392)
khan's era retweeted
عمران خان نے یہاں استقامت کا لیول بہت اوپر کردیا ہے۔ اللہ کے کرم سے یوتھیے اس معیار کے محافظ و معاون۔ اب یہاں کن کتریوں اور چڑی ماروں کا بس نہیں چلے گا۔
25
806
6
3,514
22,469
khan's era retweeted
عمران خان کے لیے آواز ترکی کے پارلیمان سے آنا شروع ترکی کے ممبر اسمبلی اور فارن افئیر کے ممبر بلال بلسی نے کہا ہے کے عمران خان کے ساتھ کی جانے والی انسانی حقوق کی خواف ورزی بند کی جائے اور انہیں صاف شفاف انصاف کا حق دیا جائے امید ہے وہ جلد رہا ہونگے۔
Pakistan’ın önceki dönem başbakanlarından İmran Han’a yönelik insan hakları ihlalleri durdurulmalıdır. İmran Han'ın bir an önce özgürlüğüne kavuşmasını ümit ediyorum. Adalet ve hukukun üstünlüğü herkes için geçerli olmalıdır. #İmranHan #Pakistan Human rights violations against former Pakistani Prime Minister Imran Khan must END. I hope Imran Khan is freed soon. Justice of Imran Khan. Justice and the rule of law must apply to everyone all around the world. #ImranKhan #Pakistani
1
7
204
سیاست دانوں کو عمران خان کب کا پچھاڑ چکا ہے۔ پاکستان کے تمام سیاست دان اس وقت عمران خان سے شکست خوردہ ہیں اور اس کے گھٹنوں سے بھی پست قد ہیں۔ اگر یہ تمام سیاست دان اس حقیقت کا ادراک کر لیں کہ فوج کے مقابلے میں عمران خان ایک بہتر سیاسی قوت ہے اور اس سے خوف زدہ ہونے کے بجائے اسے اپنی طاقت بنائیں، اور فوج کو سیاست سے نکال باہر کرنے کے لیے متحد ہو جائیں، تو میری ذاتی رائے میں یہ تمام سیاسی جماعتیں، چاہے کتنی ہی بری، منافق یا کرپٹ کیوں نہ ہوں، فوج کے مقابلے میں پھر بھی ہزار درجے کم گندی ہیں۔ سیاسی میدان میں عمران خان انہیں پہلے ہی پچھاڑ چکا ہے۔ اب صرف فوج، یعنی جرنیلوں کو سیاسی اکھاڑے سے شکست دے کر باہر پھینکنا باقی ہے۔ فوج کو سیاسی اکھاڑے سے باہر نکالنے کے لیے اگر بلاول سمیت تمام سیاسی جماعتیں عمران خان کے پیچھے کھڑے ہونے کو تیار ہیں تو سَت بسم اللہ! ورنہ پھر چھتر کھائیں فوج سے، کیونکہ اب تم لوگوں کی باری ہے۔ تم لوگوں کو یہ سمجھ لینا چاہیے کہ اب مقابلہ صرف عمران خان کا نہیں، بلکہ تمہاری اپنی سیاسی بقا کا بھی ہے۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ تم لوگوں میں اتنا حوصلہ نہیں جتنا پی ٹی آئی نے دکھایا ہے۔ اب فیصلہ تمہارے ہاتھ میں ہے: عمران خان کو اپنی طاقت بنانا ہے یا باری باری فوج سے چھتر کھانے ہیں۔
2
12
3
31
848
khan's era retweeted
8 فروری 2024 کو عمران خان کے مینڈییٹ کو کیسے چرایا گیا اور کروڑوں لوگوں کا دل کس طرح توڑا گیا۔ فارم 45 سے فارم 47 کا سفر بھی دیکھیے سچ جانیے
1
88
3
119
1,145
khan's era retweeted
اسوقت جتنے بھی سیاسی گدھے #عمران_خان کی مقابلے میں #چ گویرا بننے کی کوشش کررہے ہیں اُنہیں معلوم ہونا چاہئے کہ گدھا اگر طاقت والی خوراک بھی کھا لے تب بھی وہ دوڑ کے میدان میں بھوکے گھوڑے کو شکست نہیں دے سکتا۔ باقی آپ کو اپنی اوقات کا خود اندازہ ہے #WakeUpPakistan 🇵🇰 @PTIofficial
3
3
2
12
553
khan's era retweeted
قید کے ساٹھ دن۔ اہلِ خانہ اور قانونی مشیر تک رسائی کے بغیر ساٹھ دن۔ میری والدہ علیمہ خان کو بیس ستمبر کو اغوا کیے جانے کے بعد سے کوٹ لکھپت جیل لاہور میں رکھا گیا ہے۔ ان کی ساٹھ روزہ توسیع شدہ ایم پی او (امن عامہ کو خطرہ) نظر بندی کی مدت آج اٹھارہ نومبر کو ختم ہو رہی ہے۔ ڈپٹی کمشنر لاہور کے دفتر میں بار بار درخواستیں دینے کے باوجود ہمارے خاندان کو ان سے ملنے نہیں دیا گیا۔ آج لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے جس میں فوری طور پر خاندانی ملاقات اور نظر بندی کی مدت ختم ہونے پر ان کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ گزشتہ ساٹھ دنوں کے دوران میں نے اپنی والدہ اور خالاؤں کے مقدمات کے سلسلے میں لاہور ہائی کورٹ میں ہونے والی تقریباً ہر سماعت میں شرکت کی ہے۔ شکر ہے کہ بالآخر ہوش کے ناخن لیے گئے اور میری خالاؤں کو رہا کر دیا گیا۔ بالکل اسی طرح جیسے میرے ماموں عمران خان کے ساتھ ہو رہا ہے، میں دیکھ رہا ہوں کہ میری والدہ کو سلاخوں کے پیچھے رکھنے کے لیے عدالتی اور قانونی رکاوٹوں کا ایک ایسا جان بوجھ کر جال بنایا گیا ہے جو انہیں باہر نہ آنے دے۔ اب جب کہ ان کی نظر بندی کی مدت ختم ہو رہی ہے، تشویشناک اطلاعات آ رہی ہیں کہ ان کے ایم پی او میں ایک بار پھر توسیع کی جا سکتی ہے، یا پھر نومبر 2024 کے احتجاج سے جڑے ہوئے ایک اور من گھڑت انسدادِ دہشت گردی کے مقدمے میں انہیں کئی سال قید کی سزا دلوائی جا سکتی ہے۔ صرف اپنے بھائی کا ساتھ دینے کی وجہ سے میری والدہ کو کتنی بار ان کی آزادی سے محروم کیا جائے گا؟ ہمارے خاندان کو ان سے ملنے کے بنیادی حق سے بھی کب تک محروم رکھا جائے گا؟ ان کی نظر بندی کی مدت آج ختم ہو رہی ہے۔ اب مزید کوئی من مانی توسیع، کوئی قانونی چال بازی اور ان کے بنیادی حقوق کی مزید پامالی نہیں ہونی چاہیے۔ میری والدہ علیمہ خان کو رہا کیا جائے۔ شیر شاہ خان @KhanShershah #FreeImranKhanAndFamily #ImranKhansLifeIsAtRisk #ShiftKhanToHospitalNow
11
1,119
5
2,837
14,516
khan's era retweeted
Urdu Dubbing of the latest interview of @Kasim_Khan_1999 and @SulaimanKNiazi regarding their father Imran Khan’s Health and how his life is being risked because he is not ready to give up the cause of Haqeeqi Azaadi of Pakistan! #ImranKhansLifeIsAtRisk
18
880
6
1,772
10,282
جب تم جیسے فلاسفر لنڈے کے انقلابی اپنے بستر میں لیٹ کر انقلاب انقلاب کر رہے تھے ہم ورکر 26 نومبر کے بعد جب شدید ٹھنڈ شروع ہوئی تو اپنی مدد آپ کے تحت پیسے جمع کر کے جہلم جیل میں قید بلوچستان گلگت کے پی کے کے اپنے ورکرز بھائیوں کے لئے گرم سامان کا بندوبست کر رہے تھے جب پوری قیادت سو رہی تھی کسی کو کوئی احساس نا تھا اس وقت ہم نے قدم بڑھایا اور اپنا حق ادا کیا 1300 ورکرز کو جہلم جیل میں گرم سامان پہنچایا اس وقت ہم ٹویٹر پر نہیں تھے نا ہمیں ویوز کا پتا تھا نا لائک شیئر کی ضرورت تھی بڑے آئے ہم ورکرز پر تنقید کرنے والے شرم کرو
6
14
56
1,124
عمران خان کے قاتل #ReleaseImranKhanNow
منظور نظر تو ٹیبل چیئر کر رہا ہے باس کی طرح 🤔
1
3
8
147
khan's era retweeted
Munir and his regime will not listen to reason. They kill, abduct and torture at will. It is time the world acted, before they kill my father, the rightful, democratically elected leader of Pakistan.
The persistent denial of adequate health care, family visits, and regular meetings with legal counsel to former Prime Minister Imran Khan and Bushra Bibi, his wife, during their detention is a violation of Pakistan’s international human rights obligations. He has not been allowed to meet family since December 2025, barring two meetings with his sister in August 2026, nor has he been allowed to speak to his sons over telephone since March 2026. He has been in solitary confinement, increasingly isolated from human contact, which has impacted his mental and physical health. He is 74 years old and has been experiencing severe blood pressure issues. His family has reported that he has been denied access to independent doctors despite orders issued by the Supreme Court of Pakistan. His wife has also been denied adequate medical care. In denying Imran Khan and Bushra Bibi their rights, the Pakistani authorities run afoul their international law commitments. Imran Khan's family has also been targeted. Three of his sisters were detained in September and kept under preventive detention for broad and vague concerns related to planned march to Islamabad by Khan's party Pakistan Tehreek-e-Insaf. While two of his sisters were released, Aleema Khan remains under detention in Lahore. Pakistani authorities must immediately provide adequate health care to Imran Khan and Bushra Bibi and restore regular access to family and lawyers. Political persecution of Imran Khan’s family, particularly of his sisters for advocating for his rights, must stop. This includes the immediate release of Aleema Khan.
319
5,432
87
11,812
122,536
Thank you @amnesty. Great to see some speaking the truth.
PAKISTAN: The persistent denial of adequate health care, family visits, and regular meetings with legal counsel to former Prime Minister Imran Khan and Bushra Bibi, his wife, during their detention is a violation of Pakistan’s international human rights obligations. Imran Khan has not been allowed to meet family since December 2025, barring two meetings with his sister in August 2026, nor has he been allowed to speak to his sons over telephone since March 2026. He has been in solitary confinement, increasingly isolated from human contact, which has impacted his mental and physical health. He is 74 years old and has been experiencing severe blood pressure issues. His family has reported that he has been denied access to independent doctors despite orders issued by the Supreme Court of Pakistan in August that he be taken to a private hospital. His wife is also suffering from an eye condition that could lead to losing her eyesight and has also been denied adequate medical care. In denying Imran Khan and Bushra Bibi their rights, the Pakistani authorities run afoul their international law commitments. Article 10 of the International Covenant on Civil and Political Rights, to which Pakistan is a state party, guarantees that any person denied of their liberty "shall be treated with humanity and with respect". Imran Khan's family has also been targeted. Three of his sisters were detained on 20 and 21 September and kept under preventive detention under section 3 of the Maintenance of Public Order, 1960 for broad and vague concerns related to planned march to Islamabad by Khan's party Pakistan Tehreek-e-Insaf. While two of his sisters were released last week, Aleema Khan remains under detention in Kot Lakhpat prison, Lahore. Pakistani authorities must immediately provide adequate health care to Imran Khan and Bushra Bibi and restore regular access to family and lawyers. Political persecution of Imran Khan’s family, particularly of his sisters for advocating for his rights, must stop. This includes the immediate release of Aleema Khan, and the authorities must ensure that no further charges are brought against family members for exercising their rights to freedom of expression and peaceful assembly.
228
4,822
17
13,164
107,833
khan's era retweeted
ان کی سوچ پر لعنت ۔ گندے منافق 🤣گروپ کی سربراہ @AkMashal ایک بات تو بتاؤ۔ نہ تم منگل کو اڈیالہ گیی۔ خان کئ بہنوں کا نہ تم پتہ کرنے گئی وہ کتنی بیمار ہیں۔ علیمہ خان ابھی بھی جیل میں ہیں۔ تم نے ایک آواز نہیں اُٹھائی۔ خان نے خط لکھا تم نے کہیں کھڑے ہو کر احتجاج ریکارڈ نہیں کروایا۔ وہ جس کی بدولت تم ابھی تک اس پارٹی میں ہو بُشرئ بی بی۔ اُن کے لئے آج تک کوئی آواز نہیں اُٹھائی۔ اور تمہارے پاس اتنا ٹائم تھا اور ہے۔ کے تم ٹوئٹر کے ایک اکاؤنٹ کی کنفرمیشن کے لیے @HaleemAdil سے رابطہ کرو کے یہ @Mahi_talpur777 کون ہے۔ تم جن کے ساتھ بیٹھتی ہو ان کی سیاست ان کی باتیں ان کی سوچ۔ ماہی کی جوتی کے برابر بھی نہیں ہیں۔ شرم آنی چاہیے مشال تم کو اور تمہارے نام نہاد پٹواریوں کو۔
مشعل سے یہ بات کہلوائی گئی ہے اور اسی اسپیس میں بیٹھے ڈفرز مائنڈز آف ایکس کے گروپ نے کروائی ہے ایک پلاننگ کے تحت ، کیونکہ ماہی مشعل کے جھوٹوں کو ایکسپوز کرتی ہے۔ سوشل میڈیا پر مشعل کیخلاف کئی سؤ لوگ ٹوئیٹز کرتے ہیں،لکھتے ہیں لیکن ایک ماہی کی ٹوئیٹز ہی اسکو کیوں نظر آئیں۔
3
7
17
535
khan's era retweeted
عمران خان کے خط کے بعد جو پوری دنیا میں اس کا چرچہ ہوا ہے اس سے دو چیزیں ثابت ہوتی ہیں۔ ۱) اس کے چاہنے والے شاید ڈر کی وجہ سے خاموش ضرور ہو گئے تھے مگر فکر کرنا چھوڑی نہیں تھی اور خط آنے کے بعد اپنی جان و مال کی پروہ کیے بغیر بھرپور آواز اٹھائی اپنے لیڈر کے لیے! ہر پلیٹ فورم پر، ہر عمر کے لوگ اور ہر طبقے کے لوگ دل سے آواز اٹھا رہے ہیں۔ ۲) پاکستان کا حکمرانوں پر پوری دنیا کےلوگوں کو گھن آنا شروع ہوگئی ہے کہ کوئی اتنا ظالم کیسے ہوسکتا ہے۔ یہ حکمرانوں کے لیے ایک موقعہ بھی ہے، جب پوری دنیا پاکستان کی طرف دیکھ رہی ہے، اس وقت عدالتیں آزاد کرنا اور اس کے بدلے خان اور تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی ہونے پر دنیا یہ ضرور کہے گی کہ”فائینلی ثینیٹی پریویلڈ ان پاکستان“ سب کو پتہ ہے اپریل ۲۰۲۲ سے ملک نیچے ہی جارہا ہے اور لوگ پس گئے ہیں۔ عمران خان کے پاس جتنی سپوڑٹ ہے اس وقت، اس سے بہت کچھ بدل سکتا ہے پاکستان میں۔ انشاءاللہ ان کی قیادت میں پاکستان بہت تیزی سے اوپر جائے گا۔ #انصاف_عمران_خان_کاحق
37
1,559
6
4,050
24,255
khan's era retweeted
اگر یہاں تحریک انصاف اسمبلیوں سے علیحدگی کا اعلان کردے ، جس کا معقل جواز گورنر راج اور عمران خان کی قید تنہائی ہے تو فوج کٹھ پتلیوں سے جوتے مار مار کر ترمیم کا ووٹ نکلوانے پر مجبور ہوگی۔ پہلی صورت میں تو تحریک انصاف کو گاجر دے کر ہی ووٹ لے لیا جائے گا۔ ضروری نہیں جمہوریت کے لیے آپ دیگر سیاسی جماعتوں سے ہاتھ ملائیں ، جمہوریت کے لیے آپ غیر جمہوری طاقتوں کا سر شکنجے میں پھنسا کر بھی کام چلا سکتے ہیں۔ ان کو ایک دوسرے کے گلے پکڑنے دیں۔
46
840
8
3,088
51,013
Freedom for Imran Khan is Freedom for Pakistan...
Freedom for Imran Khan is Freedom for Pakistan...
14
یہ جتنے بھی پارلیمنٹ میں بیٹھے ہیں بشمول بڑبولے سینٹرز ایک نمبر کے گھگو گھوڑے بلکہ خچر ہیں ایک سے بڑھ کر ایک منافق ایک سے بڑھ کر ایک مداری ایک سے بڑھ کر ایک لفاظی شعر نعرے تقریریں مزاحمت کی اور عین وقت قیام ستھن اتار کر الٹے لیٹے مفاہمت کو حلق تک لئے چوس رہے ہیں۔
8
94
2
264
1,742
khan's era retweeted
فیلڈ مارشل کو چاہیے خواتین اور مردوں کے لیے الگ الگ صوبے بنائیں تاکہ بےحیائی نہ پھیلے، انصار عباسی
17
76
14
484
10,082
khan's era retweeted
Ever wondered what "Bahria" means? It's Urdu for navy. In 1996 the Navy's Bahria Foundation took a 10% share for lending Malik Riaz the name (Dawn). Under that name, Dawn found at least 45 Karachi villages hit by bulldozers. And the man in jail? Imran Khan, who took nothing. #AuditTheGenerals
18
359
6
582
38,046
khan's era retweeted
"The cost is virtually zero." PRIME, an Islamabad think tank, puts 30 provinces at Rs609 to 730 billion a year (Al Jazeera, 17 Nov 2026). So why cut the map? A province too small to pay its own way is too small to say no. Rome did it. The Raj did it. Nigeria's generals did it.
40
741
19
1,344
63,228