RajaUsmanTiger🐅🇵🇰 (@qiadi804) header
RajaUsmanTiger🐅🇵🇰 (@qiadi804) profile picture

نائب صدر انصاف یوتھ ونگ شمالی پنجاب پاکستان تحریک انصاف است است است پیر خانہ بلند است زندہ پیر کامل مرشد عمران احمد نیازی زندہ باد عمران خان کا کارکن✌️✌️

Pakistan
Joined October 2022
Photo by RajaUsmanTiger🐅🇵🇰 (@qiadi804)Photo by RajaUsmanTiger🐅🇵🇰 (@qiadi804)Photo by RajaUsmanTiger🐅🇵🇰 (@qiadi804)Photo by RajaUsmanTiger🐅🇵🇰 (@qiadi804)Photo by RajaUsmanTiger🐅🇵🇰 (@qiadi804)Photo by RajaUsmanTiger🐅🇵🇰 (@qiadi804)Photo by RajaUsmanTiger🐅🇵🇰 (@qiadi804)Photo by RajaUsmanTiger🐅🇵🇰 (@qiadi804)Photo by RajaUsmanTiger🐅🇵🇰 (@qiadi804)Photo by RajaUsmanTiger🐅🇵🇰 (@qiadi804)
بہارو پھول برساو میرا محبوب آیا ہے عمران خان زندہ باد اڈیالہ روڈ سے قافلہ روانہ ورکرز کا پھولوں سے استقبال اللہ پاک عمران خان کو صحت یاب کریں آمین
3
22
3
56
6,972
بہت ظلم ہے کیسے کیسے پارٹی کو نقصان پہنچایا جا رہا یے کوئی جگہ خالی نہیں چھوڑی جاری ہر طرف نقصان کیا جا رہا ہے خان صاحب کی بہینوں کو بھی نہیں چھوڑا گیا افسوس صد افسوس خان کے ورکرز کی بھی تضحیک کی گئی
بلیک میلر @Haidersaeedpti1 کی چھتری ماں @FarzanaSaeedPTI کی آڈیو جس میں علیمہ آپا کے متعلق بکواس کر رھی ھے۔یہ ھے ان ماں بیٹے کی حقیقت۔لعنتی چندہ خور خاندان۔
2
1
5
194
علیمہ خانم کی تھری ایم پی او کی مدت آج مورخہ 18 نومبر کو ختم ہو رہی یے اور ہم مطالبہ کرے ہیں علیمہ خان صاحبہ کو فلفور رہا کیا جائے۔
2
4
143
RajaUsmanTiger🐅🇵🇰 retweeted
آپ پارٹی کے ہیرو اور عمران خان کے سچے سپاہی ہو 👍
جب تمہارا اس پارٹی سے کوئی لینا دینا نہیں تھا اس وقت میں 2014 میں پارٹی کا پہلا عہدہ لے رہا تھا وہ بھی یونین کونسل کا ہم تمہاری طرح جمپ لگا کر نہیں آئے اور جمعہ جمعہ آٹھ دن والے ہیرو نہیں بنے گراس روٹ لیول سے اوپر آئے ہیں پنجاب لیول پر ذمہ داری نبھا چکا ہوں جبکہ تم نے آج تک پارٹی کا کوئی ایک عہدہ نہیں رکھا اور پارٹی کے ورکرز پر تنقید تمہارا مقصد یے
1
1
2
269
ہم نے پنجاب کی سطح پر ایک دو ہی لوگ دیکھے ہیں جو عملی طور پر متحرک ہیں اور ہروقت کارکنوں کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں۔ ہم خیبر پختونخوا بھی گئے تو وہاں بھی یہی کہا کہ پنجاب میں ایمان طاہر صادق عمران خان کے نظریے پر ثابت قدمی سے کام کر رہی ہیں اور مشکل وقت میں کارکنوں کے ساتھ کھڑی ہیں۔ گراونڈ ورکرز کی وجہ سے یہ تحریک ہے ایڈوکیٹ اویس یونس @EmanTahirSadik @ChaudhaaryAwais
11
15
1
75
1,700
دوسروں کو لیکچر دینے والے اور تنقید کرنے والے جان لیں نا ہی گنڈا پور گروپ تھا نا سہیل آفریدی گروپ تھا اور نا ہی کوئی اور گروپ ہے سب ورکر ہیں گروپ صرف ایک ہے عمران خان گروپ لیڈر صرف ایک ہے عمران خان
3
6
40
963
یہ ہے ہماری پارٹی جو اپنے ورکرز کے ساتھ کھڑی ہوتی ہے حوصلہ افزائی کرتی یے ہمیں فخر ہے ہم عمران خان کے سپاہی ہیں پاکستان تحریک انصاف کے کارکن ہیں لنڈے کے فلاسفر آنکھیں کھول کر دیکھیں اور جتنا جل سکتے ہیں جلیں عمران خان زندہ باد عمران خان کے ورکرز زندہ باد پاکستان تحریک انصاف سوشل میڈیا زندہ باد
پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز کی اصل پہچان ان کا جذبہ، خلوص اور مشکل وقت میں اپنے ساتھیوں کے ساتھ کھڑے رہنا ہے۔ 26 نومبر کے بعد شدید سردی میں جب جہلم جیل میں قید بلوچستان، گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا کے 1300 کارکنوں کے لیے گرم کپڑوں اور ضروری سامان کی ضرورت پیش آئی تو کارکنوں نے اپنی مدد آپ کے تحت چندہ جمع کرکے یہ ذمہ داری نبھائی۔ نہ کسی شہرت کی خواہش، نہ لائکس اور ویوز کی فکر، نہ کسی صلے کی امید؛ بس اپنے ساتھیوں کے لیے احساس اور بے لوث محبت! ایسے کارکن کسی بھی تحریک کا اصل سرمایہ ہوتے ہیں۔ ان کی قربانیوں اور خدمات کو سراہنا چاہیے، ان کی حوصلہ شکنی نہیں کرنی چاہیے۔ اختلافِ رائے سب کا حق ہے، مگر خاموشی سے خدمت کرنے والوں کی قدر کرنا بھی سیکھیں۔ سلام ہے ان تمام ورکرز کو جو مشکل وقت میں اپنے ساتھیوں کو تنہا نہیں چھوڑتے۔ آپ کا جذبہ ہی تحریک کی اصل طاقت ہے۔ @qiadi804 @Kkinsafian #ImranKhansLifeIsAtRisk #ReleaseImranKhan
2
10
262
پروردگار عمران خان اور اُنکی بیمار اہلیہ کی مشکلات دور فرما 🙏
پروردگار عمران خان اور اُنکی بیمار اہلیہ کی مشکلات دور فرما 🙏
10
25
322
رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ کے دوران پاکستان کو ملنے والے بیرونی قرضے میں 161فیصد اضافہ ریکارڈ 5 ارب 89کروڑ ڈالر کی بیرونی معاونت ملی، 5.85 ارب ڈالر قرضہ، 3 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی گرانٹ شامل
1
4
233
القادر کيس سات دن کے ليے ملتوی جسٹس صاحب کا ايک فقرہ کہ يہ ہو جائے گا وہ ہوجائے گا کی باتيں نہ کريں کچھ نہيں ہوگا يہی عدالتيں تھی جن نے پچاس روپے کے stam پيپر پر نواز شريف کو باہر بھيجا تھا زندگی کی ضمانت بھی مانگی تھی دوہرا معيار
2
4
13
231
RajaUsmanTiger🐅🇵🇰 retweeted
Replying to @qiadi804
یہ ھے اسکی کل اوقات
1
1
24
یہ لیاقت باغ کا۔جلسہ ہے جب تیرا پارٹی سے تعلق بھی نہیں تھا میں وقت جلسہ میں اپنے لیڈر کی سیکورٹی ٹیم میں ہوگا تھا بڑا یا تو پارٹی کا فکر مند لنڈے کا انقلابی ہم نے ہوش سنبھالا تو عمران خان کو فالو کیا ا سکو لیڈر بنا انشاءاللہ آخری سانس تک اپنے لیڈر کے ساتھ ہیں ہیں
8
11
65
1,820
جب تم جیسے فلاسفر لنڈے کے انقلابی اپنے بستر میں لیٹ کر انقلاب انقلاب کر رہے تھے ہم ورکر 26 نومبر کے بعد جب شدید ٹھنڈ شروع ہوئی تو اپنی مدد آپ کے تحت پیسے جمع کر کے جہلم جیل میں قید بلوچستان گلگت کے پی کے کے اپنے ورکرز بھائیوں کے لئے گرم سامان کا بندوبست کر رہے تھے جب پوری قیادت سو رہی تھی کسی کو کوئی احساس نا تھا اس وقت ہم نے قدم بڑھایا اور اپنا حق ادا کیا 1300 ورکرز کو جہلم جیل میں گرم سامان پہنچایا اس وقت ہم ٹویٹر پر نہیں تھے نا ہمیں ویوز کا پتا تھا نا لائک شیئر کی ضرورت تھی بڑے آئے ہم ورکرز پر تنقید کرنے والے شرم کرو
6
14
56
1,124
میرا پتر یہ اس وقت کی ویڈیو یے جب مرشد لیڈر لاہور سے اسلام آباد آتے تھے اور پولیس کسی کو خان کا استقبال کرنے نہیں دیتی تو ہم اس وقت موٹروے سے اسلام آباد تک اپنے لیڈر کی گاڑی کے ساتھ ساتھ ہوتے تھے ہم اس وقت ٹیوٹر پر نہیں تھے نا ہمیں ویوز لائک شیئر کا پتہ تھا تم اس وقت ویڈیوز کے چکر میں رہتے ہو گے اپنا سوچو بڑے آئے ورکرز پر تنقید کرنے والے
2
4
18
562
یہ ہے عمران خان کا کارکن جب تم نے ایک دفعہ بھی جیل نہیں دیکھی تھی ہم اس وقت پکڑے گئے ہمیں دہشتگردی کی جھوٹی ایف آئی آر میں ڈلا جا رہا تھا ہمارے وکلاء نے بیلف ڈلوا کر ہمیں آزاد کروایا یہ راولپنڈی ضلع کا پہلا کیس تھا جس میں ہم۔بازیاب ہوئے تم تنقید کرتے ہو ہم ورکرز پر
6
21
499
جب تمہارا اس پارٹی سے کوئی لینا دینا نہیں تھا اس وقت میں 2014 میں پارٹی کا پہلا عہدہ لے رہا تھا وہ بھی یونین کونسل کا ہم تمہاری طرح جمپ لگا کر نہیں آئے اور جمعہ جمعہ آٹھ دن والے ہیرو نہیں بنے گراس روٹ لیول سے اوپر آئے ہیں پنجاب لیول پر ذمہ داری نبھا چکا ہوں جبکہ تم نے آج تک پارٹی کا کوئی ایک عہدہ نہیں رکھا اور پارٹی کے ورکرز پر تنقید تمہارا مقصد یے
3
1
16
645
سوشل۔میڈیا پر لوگو پر تنقید کرنے والے چول انسان یہ ہیں عمران خان کے گراونڈ ورکر یہ۔لیاقت باقی کا احتجاج ہے جب ہم پورا دن لڑتے ہیں فرنٹ لائن پر شیلنگ کا مقابلہ کرتے رہے اس وقت تم اہنے بستر پر سو رہے تھے اور ہم اپنے محاذ پر ڈٹے ہوئے تھے
1
7
24
555
لعنت تم پر ہے ہو تم کون ہوتے ہو کسی کارکن کو چمچہ بولنے والے اپنی اوقات میں رہو تم نا تو تم پارٹی عہدے دار ہو اور نا ضمہ دار جو تمہارا کام ہے وہ۔کرو شرم کرو اگر ہے تو دہی پڑھے لکھے جاہل انسان ہو میں تو تمھیں بہت خاندانی بندہ سمجھتا تھا لیکن تم نے اپنی حرکتوں سے اپنی اوقات دیکھا دی ہے س سے زیادہ نقصان تم پہنچا رہے ہو پارٹی کو الحمداللہ ہم ورکرز 3 سال سے اڈیالہ کے باہر جاتے رہے کبھی علیمہ باجی نے ہمارے کچھ نہیں کہا تمہارے تو سکرین شارٹ بھی انھوں نے وہاں موجود ورکرز کو دیکھائے ہیں میں تو حیران ہو تمہارے خلاف میں ٹویٹ کرتا ہو اور نیچے بڑی تعداد میں لوگ تم پر لعنت بھیجتے ہیں اس کا مطلب ہے تم غلط ہو
ہماری تحریک کو چمچہ گیروں نے بہت نقصان پہنچایا ہے۔۔۔ چھوٹے چھوٹے بت بنا کر ان کی پوجا کی جاتی ہے جس کی وجہ سے نقصان حقیقی آزادی کی تحریک کو ہوتا ہے۔۔۔ آج بھی چمچوں کی لسٹ بہت لمبی ہے۔۔۔۔ جب بھی چمچوں کا ذکر کیا جائے تو چمچے خود ہی بول پڑتے ہیں۔۔۔ لعنت پڑے چمچہ گیری کرنے والوں پر
2
6
438
RajaUsmanTiger🐅🇵🇰 retweeted
بھائی، آپ کی محبت بھری اپیل بھی ملک تیمور مسعود صاحب کو آج اڈیالہ نہیں لا سکی افسوس عہدے لینے اور قیادت کے دعوے کرنے کا شوق تو ہےمگر وقتِ آزمائش میں میدان میں اترنے کی ہمت دکھائی نہیں دیتی جب عمران خان کی بہنیں اور کارکن اڈیالہ جیل کے باہر موجود ہوں تو نارتھ پنجاب کی قیادت کی غیر موجودگی کئی سنجیدہ سوالات کو جنم دیتی ہے۔@ahmad__bobak
اگر اڈیالہ جیل ایکٹیوٹی کو دیکھا جائے تو شمالی پنجاب ریجن سب سے اہم ترین ہے وہاں ملک تیمور مسعود بیٹھا ہے میرے بھائیوں جیسا ہے میرے لیے بہت محترم ہے لیکن کیا کر رہا ہے ؟ ہمیں خیال آتا ہے کہ کل منگل کو بہنیں اڈیالہ کے باہر اکیلی نہیں ہونی چاہیں کیا ان لوگوں کو احساس نہیں ہے ؟ ملک تیمور @MalikTaimoorPTI صاحب ایک حکم جاری کریں کل سب کو اڈیالہ کے لیے پابند کریں کل آپ اور آپ کا ریجن اڈیالہ کے باہر ہونا چاہیے
2
2
85
تنظیم کسی بھی سیاسی جماعت کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔ تنظیم کا بنیادی کام کارکنوں کو متحد رکھنا، انہیں متحرک کرنا، احتجاجی سرگرمیوں کا انعقاد کرنا اور ٹکٹ ہولڈرز و دیگر ذمہ داران کے ساتھ مسلسل رابطے میں رہنا ہوتا ہے۔ لیکن افسوس کہ آج ہماری جماعت میں یہ تنظیمی کردار مؤثر انداز میں نظر نہیں آ رہا۔ اس وقت سب سے پہلی ضرورت پورے پاکستان میں تنظیمِ نو کی ہے۔ ان بہادر فرنٹ لائن کارکنوں کو آگے لایا جائے جنہوں نے مشکل وقت میں ثابت قدمی دکھائی، ہر قسم کے حالات کا سامنا کیا اور پارٹی کے لیے قربانیاں دیں۔ انہیں عہدے نہیں بلکہ باقاعدہ ذمہ داریاں سونپی جائیں، تاکہ وہ عملی طور پر میدان میں اپنا کردار ادا کر سکیں۔ تنظیم کو فعال، منظم اور متحرک بنایا جائے تاکہ عمران خان صاحب کی رہائی کے لیے ایک مضبوط، مربوط اور مؤثر عوامی تحریک کے لیے کام کیا جا سکے۔ اب وقت ہے کہ تنظیم کو کاغذوں سے نکال کر عملی میدان میں فعال کیا جائے۔
وہ تمام تنظیمی عہدیدار جو اس وقت منظر عام پر نہیں آ سکتے، وہ چاہے کوئی ریجنل صدر ہو یا پھر کوئی مرکزی عہدیدار وہ پارٹی کے مفاد میں اپنے عہدوں سے استعفی دے دیں اور اپنی جگہ متحرک نوجوانوں اور رہنماؤں کو آنے دیں اب عمران خان کی جان کو خطرہ ہے ، اب ہر کسی کو متحرک ہونا ہوگا اور سامنے آنا ہوگا
2
4
148
اہم ترین مولانا کے ساتھ ساتھ آپ عمران خان کی جماعت تحریک انصاف کا بھی نام لینا سیکھو، آپ کو اُن کا اعتماد بحال کرنا پڑے گا مجھے پسند ہو یا نہ ہو، وہ اِس مُلک کے سیاسی اسٹیک ہولڈر ہیں، سیاسی حقیقت ہے، یہ مُلک اُن کے بغیر نہیں چل سکتا، کوئی مانے یا نہ مانے، بلاول بھٹو زرداری
2
3
197