
We Deals in @Commercial @Water @Treatment @Plants and @Domestic #Ro @Water #Filter We are Sole Distributor Of Fluxtek Taiwan
Lahore, Pakistan
Joined December 2018
- Tweets1.8K
- Following1.1K
- Followers734
- Likes5.8K
Water Doctor retweeted
🛑 نوٹ کرلیں ۔۔۔!!
5 غذائیں جو کولیسٹرول کو کھینچ کر جسم سے باہر نکال دیتی ہیں ۔۔👇👇
Water Doctor retweeted
اگر آپ نے آج تک پروگرامنگ نہیں سیکھی تو اگلے 30 منٹ میں سیکھ لیں، بنا کوڈنگ کے سافٹوئیر بنائیں ۔
یہ سکل زندگی میں آپکو بہت آگے لیجائے گی۔
کوئی مشکل ہو تو مجھ سے پوچھ لیں۔
Water Doctor retweeted
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 😇
ایسی آواز تلاوت قرآن پاک کرتے ہوئے کبھی نہیں سنی
سچ میں ایسا لگا جیسے میں اس دنیا میں نہیں ہوں ۔۔۔
Water Doctor retweeted
بدلتے موسم کی نزلہ، زکام اور وائرل انفیکشن سے جنگ جیتنے کے لیے بہترین دیسی قہوہ! ☕✨اجزاء:ایک انچ ادرک کا ٹکڑا ایک ٹکڑا دارچینی ایک لونگ 5 کالی مرچیں آدھا چمچ سونف ایک چٹکی اجوائن طریقہ: تمام اجزاء کو ایک گلاس پانی میں ڈال کر 5 منٹ تک ابالیں. استعمال: مدافعتی نظام (Immunity) کو مضبوط بنانے اور تمام انفیکشنز سے محفوظ رہنے کے لیے مسلسل 5 دن تک روزانہ رات کے کھانے کے بعد ایک کپ نوش فرمائیں! 🌿💪🏻
#HealthTips #DesiKahwa #ImmunityBooster #Wellness #HealthyLifestyle
Water Doctor retweeted
یہ بھی پاکستانی ہے اور اس پر پورا برطانیہ اس وقت فخر کر رہا ہے ڈاکٹر آصف صاحب نے ہزاروں دل کے مریضوں کی اوپن ہارٹ سرجری کی جو ایک ریکارڈ ہے وہ ستر سال کی عمر میں ریٹارڈ ہوئے اب وہ سارے مریض جن کا علاج کیا ان کو لائف ٹائم اچیونمنٹ ایوارڈ دینے آئے
یہ اصل ہیرو ہیں یہ ہمارے بچوں کے رول ماڈل ہیں یہ مسلمانوں کا یورپ میں روشن چہرہ ہیں ❤️❤️
Water Doctor retweeted
*ہارٹ اٹیک پرانتہائی اَہم ترین ویڈیو ہے - محفوظ رکھیں اور اپنا اخلاقی فرض سمجھتے ہوئے زیادہ سے زیادہ لوگوں کو شئیر کریں*
#Health
#heart
#heartattack
#Pakistan
Water Doctor retweeted
یہ ویڈیو ان لوگوں کے لیے ہے جن کو انسٹاگرام کا پاسورڈ بھول گیا ہے وہ اس ویڈیو کو دیکھ کے انسٹاگرام کو واپس لا سکتے ہیں اپنا اکاؤنٹ کو۔۔۔
Water Doctor retweeted
یہ ایک منٹ کی ویڈیو ہے معلومات سے بھرپور ہے جو آپ کی زندگی میں ضرورت کے طور پہ چاہیے ہوتی ہے۔۔۔
Water Doctor retweeted
اگر آپ بھی چاہتے ہیں کسی بھی پی ڈی ایف کو ایڈٹ کرنا تو آپ اس ویڈیو کو دیکھیں اور آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔۔
Water Doctor retweeted
نفسیاتی طور پر متوازن افراد کی دس نشانیاں:
1 وہ دوسروں کی تعریف کرتے ہیں۔
2 وہ اپنی تعریف نہیں کرتے۔ (اپنا تعارف کرانا اور اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے بارے میں ضرورتاً آگاہ کرنا اپنی تعریف میں شامل نہیں۔)
3 ہمیشہ یا اکثر مسکراتے ہیں۔
4 محفل میں موجود دیگر افراد کو اظہارِ خیال کا موقع دیتے ہیں۔
5 دوسروں کی بات خاموشی اور توجہ سے سنتے ہیں۔
6 اُن میں کسی کا تمسخر اڑائے بغیر حس ظرافت ہوتی ہے۔
7 وہ دوسروں کی مقدور بھر مدد کرتے ہیں۔
8 خیر خواہانہ مشورہ دیتے ہیں۔
9 دوسروں کی اچھائیوں کا اعتراف کرتے ہیں۔ انھیں انھی سے منسوب کرتے ہیں۔
10 حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔
کیا آپ میں یہ سب خصوصیات ہیں؟؟
اگر ہیں تو آپ نفسیاتی طور پر نارمل انسان ہیں اگر نہیں ہیں تو خود میں یہ سب خصوصیات پیدا کریں اور اگر پیدا کر نے میں مشکل ہو رہی ہے تو دیکھیں مسئلہ کہاں ہے اس کو ختم کریں اس کے بعد
آپ ایک پر سکون زندگی گزاریں گے۔
Water Doctor retweeted
اکثر لوگ Mobile کو جب Repair کیلئے دیتے ہیں تو ان کو اپنے Data جیسا کہ Photos , Videos اور Messages وغیرہ کی فکر لاحق ہوجاتی ہیں کہ کہیں کوئی نکال نہ لے یا ڈیلیٹ نہ ہوجائیں ۔
میں آپ کو موبائیل ڈیٹا چوری ہونے یا ضائع ہونے سے بچانے کا آسان حل بتارہا ہوں :👇
Water Doctor retweeted
رزق کا وعدہ اللہ کا ہے اور رزق لکھا جا چکا ہے۔
رابطہ۔
061-111-627-628
whatsapp- 03171627628
@drnazishaffan
Water Doctor retweeted
جیکٹ کا انتخاب کیسے کریں
ایک سیاح جیکٹ کے معاملے میں کافی نظر دوڑاتا ہوا دکھائی دیتا ہے اور اس کی کوشش ہوتی ہے کہ ایسی جیکٹس کا انتخاب کرے جو وزن میں ہلکی ہوں ، گرم ہوں , اور جس کو پہن کر پہاڑی علاقوں میں سکون سے گھوما پھرا جائے
جیکٹس تو عام روٹین میں دیکھی جائیں تو کافی اقسام کی پائی جاتی ہیں لیکن آوٹ ڈور جیکٹس کی اگر بات کی جائے تو اس کے لئے سب سے بہترین جیکٹ ڈاؤن فیدر جیکٹس ہوتی ہیں ، اب یہ ڈاؤن فیدر جیکٹس کیا ہے ، اس بارے میں بہت کم لوگوں کو معلوم ہے ، اور لوگوں کو پولیسٹر اور ڈاؤن جیکٹس کی پہچان کا بھی معلوم نہیں ہوتا ہے جس وجہ سے کچھ لوگ پولیسٹر جیکٹس کو ہی ڈاؤن فیدر جیکٹس سمجھتے ہیں حالانکہ ان جیکٹس میں پولیسٹر ہونے کی وجہ سے اس جیکٹ کی ویلیو اور قیمت ڈاؤن جیکٹس کے مقابلے میں نہایت کم ہوتی ہے ، اب ان دونوں کی پہچان کیسے کی جاتی ہے ، اس موضوع پر بھی تھوڑی روشنی ڈال لی جائے
سب سے پہلی بات جیکٹس کو جب آپ پکڑیں تو اس کے اندر کا جو میٹیریل ہو گا آپ نے اس میٹریل کو اپنی انگلیوں سے تھوڑا دبا کر اپنی انگلیوں میں تھوڑا سا رگڑنا ہے ، میٹیریل کو رگڑنے سے آپ کو انگلیوں کے درمیان اگر ملائمیت محسوس ہو تو سمجھ جائیں کہ اس کے اندر پولیسٹر ہے اور رگڑنے کے عمل کے دوران اگر آپ کو اپنی انگلیوں کے درمیان ہلکہ ہلکہ سا دانہ نما محسوس ہو تو سمجھ جائیں کہ اس کے اندر مرغابی یا بطخ کے چھوٹے چھوٹے پر ہیں ، اور یہی اصل ڈاون فیدر جیکٹ ہے یا پفر جیکٹ ہے
اب ڈاؤن جیکٹس کے متعلق مزید بات کی جائے تو تین اقسام کی جیکٹس ڈاؤن فیدر میں شمار ہوتی ہیں ، اس میں Goose Down سب سے اعلیٰ معیار کی ہوتی ہے جس کی جیکٹ کی قیمت بھی باقی ڈاؤن فیدر جیکٹس کے مقابلے میں زیادہ ہوتی ہے اس طرح دوسرے نمبر پر Gray Duck Down کا نام آتا ہے اور پھر تیسرے نمبر پر White Duck Down آتا ہے ، ان کی قیمت بھی اس لحاظ سے ترتیب دی جاتی ہے
آج کل جس طرح سے ہمارے معاشرے میں کمر درد کے مسائل ہیں اس لحاظ سے ڈاون فیدر جیکٹس بہت فائدہ مند ہیں، یہ جیکٹس وزن میں ہلکا ہونے کے سبب آپ کے کندھوں پر بوجھ نہیں ڈالتی اور آپ کے جسم کو سردی سے بھی بچاتی ہیں ، اور یہی جیکٹس اس قدر سوفٹ ہوتی ہیں کہ آپ ان کو دبا کر اپنی مٹھی میں بھی بند کر سکتے ہیں ، ڈاون جیکٹس میں کچھ لائیٹ ویٹ جیکٹس ہوتی ہیں جو نارمل سردی کے موسم میں استعمال ہوتی ہیں اور اسی طرح سرد سے سرد موسم میں بھی یہی جیکٹس آپ کو سخت سردی سے بچاتی ہیں ، بارش میں یہ جیکٹس گیلی ہو جاتی ہیں اس دوران ان جیکٹس کو گیلا ہونے سے بچانے کے لیے سخت موسم میں آپ ان کے اوپر اگر وینڈ بریکر اور واٹر پروف جیکٹ پہن لیں تو سکون سے آپ سفر کریں پہاڑوں کے سرد موسم انجوائے کریں سردی آپ کو نہیں لگے گی
یہ جیکٹس بزرگوں و عورتوں کے لئے تو بہت ہی فائدہ مند ہیں اس کی سب سے بڑی وجہ ان کا لائیٹ ویٹ ہونا اور گرم ہونا ہے ، یہ جیکٹس آپ ایک دفعہ اپنے بزرگوں کو ضرور تحفے میں دیں اور بدلے میں ان سے ڈھیروں دعائیں پائیں, کیوں کہ ان جیکٹس کا وزن نہ ہونے کے سبب کندھوں پر کسی قسم کا بوجھ نہیں ہوتا اور یہ استعمال میں بہترین رہتی ہیں
اب ان جیکٹس کو کیسے حاصل کیا جائے ، دیکھیں ان جیکٹس کی قیمت بہت زیادہ ہوتی ہیں جو پاکستانی لاکھوں روپے بنتے ہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ آوٹ ڈور ایکٹیویٹی کے لئے جتنی بہترین جیکٹ کمپنی تیار کرے گی اس قدر ہی اس کی قیمت بھی زیادہ ہو گی ، اور قیمت میں زیادہ ہونے کے عمل میں سب سے ضروری وجہ اس کا اندر کا میٹریل ہوتا ہے کہ وہ کس پرندے کا شامل کیا گیا ہے ، اب نئی جیکٹس خریدنا تو تقریباً پاکستانی معاشرے کی پہنچ سے باہر ہے اور ان جیکٹس کو خریدنا بھی ہے تو اس معاملے میں USED جیکٹس ہی فائدہ مند ثابت ہوتی ہیں ، اس حوالے سے میں سیدھا سیدھا لکھوں گا کہ لنڈا بازار زندہ باد
تحریر ذیشان سواتی
















