R-M retweeted
ایسے شخص کے ساتھ تعلقات استوار کرنا یا ڈیٹنگ کرنا، جو رشتوں کے معاملے میں سنجیدہ نہ ہو، درحقیقت اپنی عزتِ نفس اور وقار کو اپنے ہی ہاتھوں پامال کرنے کے مترادف ہے۔ رشتے وقت گزاری نہیں، سنجیدگی اور خلوص مانگتے ہیں۔
سہی کہا نا؟ 💯
R-M retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
R-M retweeted
برائے مہربانی میرے ڈی ایم بتانے نہیں آیا کریں کہ میں کیا پوسٹ کروں اور کیا نہیں
میں سنتی سب کی ہوں
کرتی دل کی ہوں
لہذا جو پوسٹ پسند نہیں آئے اپنے خیالات اپنے پاس رکھیں
کیونکہ میں یہاں لوگوں کو خوش کرنے کیلئے پوسٹ نہیں کرتی اور ویسے بھی یہ ضروری نہیں جو پوسٹ آپکے دل کو نا لگے وہ دوسرے کو بھی نہیں لگے
اس لئے ڈی ایم میں گھسنے سے پرہیز کریں🙏🙏
اسے وارننگ ہی سمجھیں عزت اسی میں ہے
R-M retweeted
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
نرم مزاجی ہر چیز کو خوبصورت بنا دیتی ہے۔ (صحیح مسلم) – at Punjab, Pakistan
R-M retweeted
*نبی کریم ﷺ نے فرمایا:*
*”زمانہ قریب ہوتا جائے گا اور عمل کم ہوتا جائے گا اور لالچ دلوں میں ڈال دیا جائے گا اور فتنے ظاہر ہونے لگیں گے اور ہرج کی کثرت ہو جائے گی۔*
*لوگوں نے عرض کیا:یا رسول اللّٰه!یہ ہرج کیا چیز ھے؟*
R-M retweeted
زمانے کی قسم، انسان درحقیقت بڑے گھاٹے میں ہے، سوائے ان لوگوں کے جو اِیمان لائیں، اور نیک عمل کریں، اور ایک دوسرے کو حق بات کی نصیحت کریں، اور ایک دوسرے کو صبر کی نصیحت کریں۔
﴿سورۃ العصر﴾
R-M retweeted
شہید کی جو موت ہے
وہ قوم کی حیات ھے – at Tajikistan
R-M retweeted
اس گاڑی کا رجسٹریشن نمبر یوتھیوں کے لئے بہت اھم ھے
اردو میں ابو 804
ھاھاھاھاھا
قیمت= 804 لاکھ – at Tajikistan
R-M retweeted
🚨🚨 کیچ، جوسک | انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن 🚨
🔴 پولیس کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کا ایک دہشت گرد ہلاک، دو شدید زخمی❗
▪️ کیچ کے علاقے جوسک، سری کان میں پولیس نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے ایک دہشت گرد کو ہلاک ..




















