AMNA (@crazytype171) header
AMNA (@crazytype171) profile picture

میں وہی لکھتی ہوں جو اب تک زندگی سے سیکھا اور مشاہدہ کیا۔اختلاف رائے سب کا حق ہے

زمین کے اوپر فی الحال
Joined June 2023
Photo by AMNA (@crazytype171)Photo by AMNA (@crazytype171)Photo by AMNA (@crazytype171)Photo by AMNA (@crazytype171)Photo by AMNA (@crazytype171)Photo by AMNA (@crazytype171)Photo by AMNA (@crazytype171)Photo by AMNA (@crazytype171)Photo by AMNA (@crazytype171)Photo by AMNA (@crazytype171)
زندگی چھوٹی نہیں ہوتی ہم جینا ہی دیر سے شروع کرتے ہیں
5
29
477
AMNA retweeted
تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ اکثر لوگ اپنی زبان اور کلام سے ثابت کرتے ہیں کہ لوگوں کا انکے بارے میں خیال بالکل درست ہے۔
1
2
14
353
سانپ جتنا بھی زہریلا ہو ا نسان سے کم خطرناک ہے۔۔دھوکے سے نہیں ڈستا ۔،،سامنے سے وار کرتا
6
1
9
184
49
416
30
2,921
42,712
میں کسی کا اکیلا دوست نہیں تھا، میں کسی ایسے شخص کا خواب نہیں تھا جو مجھ سے محبت کرے، میں نے محسوس نہیں کیا کہ میں کسی کی زندگی میں ایک بار بھی پہلی اور واحد پسند ہوں، میں ہر کسی کی زندگی میں ہمیشہ گزرنے والا شخص رہا ہوں۔ احمد خالد توفیق
2
3
12
150
ملال ہمیں بھی ہے کہ ہم منا نہیں پاۓ ملال انہیں بھی ہوگا کہ مان جانا تھا
34
42
2
114
1,684
زندگی میں perfection کبھی ہو ہی نہیں سکتی،زندگی ،محبت،تعلق،وجود imperfect ہیں۔۔ perfect صرف اللہ کی ذات ہے
4
2
16
321
اپنے سب سے بڑے healer آپ خود ہیں
2
5
65
4
66
4
528
21,632
میں بروں سے لاکھ برا سہی مگر ان سے ہے میرا واسطہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
2
1
15
260
50
883
31
4,923
98,987
رنگ و خوشبو کے حسن و خوبی کے تم سے تھے جتنے استعارے تھے
1
3
20
492
کسی کو کبھی اپنی غیر موجودگی سے مت آزمانا 💔
3
16
78
7,848
اس اُداسی کا بُرا ہو کہ یہ دھیرے دھیرے کھا گئی کتنے مرے دوست اُجالوں جیسے 🍂
2
5
37
439
عجب المیہ ہے، کائنات کی ہر شے مطمئن ہے، ایک انسان ہی ہے جو اپنی بہار میں بھی دوسروں کے پھول گنتا رہتا ہے۔
37
52
1
116
1,594
ضدی لوگ اللہ کی مصلحتوں کو نہیں مانتے
2
10
131
یہیں کہیں مرا دل تھا، یہیں کہیں تری یاد۔ 🍁
3
3
33
491
میں چاہتا ہوں کہ اِتنا ہی ربط رہ جائے وہ یاد آئے مگر بُھولنا محال نہ ہو۔ #رازٍ_محبت
1
6
91
ہم موت کی طرف جاتی ٹرین میں بیٹھے ہیں اور زندگی کےلیے فکر مند ہیں #After50
3
24
369
"عافیت کی قیمت ہوتی ہے اگر کوئی اپنے زخم سینا چاہتا ہے تو اُسے سوئی کی چبھن برداشت کرنا پڑتی ہے ۔" ❤️‍🩹
4
7
44
1,004
میرے کچھ قیمتی اثاثوں میں ایک تصویر تیری بھی ہے ❤️‍🩹
4
1
22
363