Rahim Yar Khan Police (@RYK_Police) header
Rahim Yar Khan Police (@RYK_Police) profile picture

‏This is the official twitter account of district Rahim Yar Khan police .یہ ضلع رحیم یار خان پولیس کا آفیشل اکاؤنٹ ہے۔

Rahimyar Khan, Pakistan
Joined January 2019
Photo by Rahim Yar Khan Police (@RYK_Police)Photo by Rahim Yar Khan Police (@RYK_Police)Photo by Rahim Yar Khan Police (@RYK_Police)Photo by Rahim Yar Khan Police (@RYK_Police)Photo by Rahim Yar Khan Police (@RYK_Police)Photo by Rahim Yar Khan Police (@RYK_Police)Photo by Rahim Yar Khan Police (@RYK_Police)Photo by Rahim Yar Khan Police (@RYK_Police)Photo by Rahim Yar Khan Police (@RYK_Police)Photo by Rahim Yar Khan Police (@RYK_Police)
شہدائے پولیس کے بچے،والدین اور عزیز و اقارب تقریب میں شہدائے کے آو۔اس دوران اپنے پیاروں کی تصویریں دیکھ کر انکی آنکھیں نم ہو گئیں۔۔۔ #PoliceMartyrDay2019 #PoliceMartyrDay #PunjabPolice #RykPolice #Pakistanpolice #PoliceAwamSaathSaath
1
3
17
#شہداء_پولیس_کو_سلام ❤️❤️ یومِ شہداء پولیس کے موقع پر سادہ مگر پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پارلیمنٹیرین، سول سوسائٹی، تعلیمی اداروں کے سربراہان، انجمن تاجران، سول افسران نے شہداء پولیس کو خراج تحسین پیش کیا۔
2
2
11
Rahim Yar Khan Police retweeted
بچوں کے اغوا تشدد اور زیادتی میں ملوث ملزمان کے خلاف ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کا سلسلہ جاری رکھا جائے۔ آئی جی پنجاب
2
16
2
47
Rahim Yar Khan Police retweeted
بچوں کے اغوا تشدد اور زیادتی میں ملوث ملزمان کے خلاف ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کا سلسلہ جاری رکھا جائے۔ آئی جی پنجاب
3
21
3
62
Rahim Yar Khan Police retweeted
آپ کی اپنی پولیس ۔۔۔۔پنجاب پولیس۔۔۔۔پنجاب پولیس مظفر گڑھ نے مختلف ناکوں پر شہریوں کو دوران چیکنگ ٹھنڈے مشروبات اور بچوں کو ٹافیاں اور چاکلیٹس دیں۔ #PunjabPolice
25
45
6
289
Rahim Yar Khan Police retweeted
خواتین کو ہراساں کرنے والا اوباش گرفتار #PunjabPolice @Lahorepoliceops @CcpoLahore @city42 @92newschannel
12
30
1
113
Rahim Yar Khan Police retweeted
پنجاب پولیس کا یہ اہلکار آئی جی پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان کے ویژن اورکمیونٹی پولیسنگ کی عمدہ مثال ہے جواپنے پیشہ ورانہ فرائض کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ غریب بزرگوں کو اپنی محدود آمدنی سے کھانا کھلاتا ہے ۔ ہم سب بھی ایسی ذمہ داریاں اٹھا کر معاشرے میں خوشیاں بکھیر سکتے ہیں .
29
56
4
254
Rahim Yar Khan Police retweeted
صوبے کے تمام اضلاع میں اسلحہ ڈیلرز کے اسٹاک کی انسپکشن، پندرہ اسلحہ ڈیلرز کے لائسنس کینسل جبکہ 18 کے خلاف مقدمات درج. #PunjabPolice @Lahorepoliceops
7
30
1
107
آئی جی پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز، آر پی او بہاولپور رینج عمران محمود کے احکامات اور ڈی پی او عمر سلامت کی ہدایت پر صادق شہید پولیس لائن میں تفتیشی افسران کی صلاحیتوں میں اضافے کے لیے کرائم سین کورس جاری ہے ۔ جدید ٹیکنالوجی سے تفتیشی افسران کی کارکردگی میں بہتری آئے گی۔
1
5
ملک رفیق احمد علاقہ مجسٹریٹ اور ڈی ایس پی لیگل محمد رزاق رانا کی زیر نگرانی فیصلہ شدہ مقدمات کا مالمقدمہ تلف کیا جا رہا ہے۔
4
Rahim Yar Khan Police retweeted
پولیس خدمت مراکز 14 خدمات کی ایک چھت تلے فراہمی #PoliceKhidmatMarakaz @Lahorepoliceops
8
25
3
96
Rahim Yar Khan Police retweeted
آئی جی پنجاب کی زیر صدارت سنٹرل پولیس آفس میں ویڈیو لنک کانفرنس #PunjabPolice #RPOConfrence #CPO
2
25
2
84
Rahim Yar Khan Police retweeted
پولیس ریفارمز کو عملی شکل دینے اور روایتی پولیس کلچر کے خاتمے کےلیے ہم نے صرف 6ماہ میں تمام 36 اضلاع میں پولیس خدمت مراکز اور موبائل سروس شروع کی جس سے شہریوں کو روزمرہ کی 14 سروسز کئی ہفتوں کی بجائے اب چند منٹوں میں فراہم کی جاتی ہیں یہ سروس پنجاب میں نئےپولیس کلچر کی ابتداء ہے
618
1,239
123
7,010
سرکل صدر رحیم یار خان اے ایس پی سلیم شاہ کی سربراہی میں تھانہ صدر پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کارروائی۔ ایس ایچ او محمد رمضان کی سربراہی میں سب انسپکٹر رمضان اور انکی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے 20پیٹی ولایتی شراب ملزمان کے قبضے سے برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔۔
5
فاتحہ خوانی ممتاز احمد شہید کے درجات کی بلندی کے لیے تھانہ ظاہر پیر پولیس کی جانب سے مسجد میں فاتحہ خوانی کا اہتمام ایس ایس ایچ اوز اظہر اقبال،سیف اللہ خان کورائی سمیت بڑی تعداد میں پولیس اہلکاروں اور اہل علاقہ کی شرکت
7
شہید ہیڈ کنسٹیبل ممتاز احمد کی نماز جنازہ رات 11بجے پولیس لائن میں ادا کی جائے گی۔۔
2
6
صادق آباد۔ اے ایس پی حفیظ الرحمان بگٹی کی سربراہی میں پولیس پارٹی مسلحہ حملہ آوروں کے تعاقب میں روانہ ہے۔۔
4