Pinned Tweet
سوشل میڈیا ٹیم گوجرانوالہ کا اجلاس عادل اسلم بٹ، کوآرڈینیٹر NA-77 کی قیادت میں منعقد ہوا
فوکل پرسن وزیراعلیٰ پنجاب،عزیر کیانی، بلال رضوان بھائی کی خصوصی آمد۔
اجلاس میں سوشل میڈیا ٹیم کے تمام دوستوں، بھائیوں اور خواتین نے شرکت کی۔ آپ سب کے اعتماد کا شکریہ۔ @MaryamNSharif
ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد کے ساتھ ملاقات گوجرانوالہ کی بہترین انتظامی صلاحیتوں نے شہر کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دیے۔ پنجاب بھر میں نمایاں انتظامی کارکردگی، خوبصورت سڑکیں، شاندار بیوٹیفکیشن، بہترین گرین بیلٹس اور شہری سہولیات کے منظم نظام نے گوجرانوالہ کا حسن نکھار دیا ہے۔
𝓐𝓭𝓲𝓼𝓲𝓶𝓪𝓱 🐅 retweeted
پنجاب کے سرکاری سکولوں میں معیاری تعلیم اور جدید سہولیات کی فراہمی کا سفر تیزی سے جاری ہے۔
@MaryamNSharif کی قیادت میں ہر بچے کے روشن مستقبل کی بنیاد رکھی جا رہی ہے۔
@RanaSikandarH
تعلیم سب کے لیے 💚💚💚
#پنجاب_میں_تعلیمی_انقلاب
𝓐𝓭𝓲𝓼𝓲𝓶𝓪𝓱 🐅 retweeted
پنجاب کے دور دراز علاقوں تک گرین بسیں پہنچ گئی. ہیں،
ہر ضلع ہر تحصیل میں الیکڑک بسیں چل رہیں،
خیبرپختونخوا میں تبدیلی نا آئی ہوتی تو آج وہاں بھی یہ بسیں چل رہیں ہوتیں...!
@MaryamNSharif
𝓐𝓭𝓲𝓼𝓲𝓶𝓪𝓱 🐅 retweeted
ہاں جی کوئی ہے؟؟
جہلم نے بتادیا کہ خدمت کی ہو تو عوام کا ریسپانس ایسے ہوتا ہے
جلنے والے خدا تجھے ہمت دے
𝓐𝓭𝓲𝓼𝓲𝓶𝓪𝓱 🐅 retweeted
میری 130 سال عمر ہو گئی ہے صرف شریف خاندان ہی غریبوں کا خیال کرتا ہے ، مریم نواز جیسی عورت کیا مرد ہی نہیں آنا جتنی اُُس بچی نے خدمت کردی ہے عوام کی ۔ 🥹
@MaryamNSharif
𝓐𝓭𝓲𝓼𝓲𝓶𝓪𝓱 🐅 retweeted
تنقید کرنے والوں سنو،
ان بچیوں اور ان کے والدین سے جاکر مریم نواز کی قدر پوچھو شاید اللہ ہدایت دے دے آپ کو
@MaryamNSharif
𝓐𝓭𝓲𝓼𝓲𝓶𝓪𝓱 🐅 retweeted
At #COP31, PM @CMShehbaz powerfully presented the case of Pakistan and all developing nations bearing the brunt of climate change. Contributing less than 1% of global emissions, Pakistan suffered the 2022 floods that affected 33 million people. He highlighted our clean energy progress, called for grant-based climate finance, thanked Türkiye for its steadfast support, and raised alarm over India's weaponisation of water. Success must be measured by action, not promises. 🇵🇰🇹🇷
𝓐𝓭𝓲𝓼𝓲𝓶𝓪𝓱 🐅 retweeted
CM Maryam Nawaz is even sweeter than I expected. I still can't believe that I actually got to meet her.
@MaryamNSharif
𝓐𝓭𝓲𝓼𝓲𝓶𝓪𝓱 🐅 retweeted
مریم نواز کے دور میں تھل جیسے علاقوں میں کبھی کسی نے سوچا تھا کہ مریم نواز اتنا پیارا بنا دے گی۔🥹🥹❤️
@MaryamNSharif
𝓐𝓭𝓲𝓼𝓲𝓶𝓪𝓱 🐅 retweeted
پنڈ دادنخان میں بچی مریم نواز کیلئے سکیچ بنا کر آئی۔ لیلن رش کی وجہ سے ملاقات نہ ہوسکی
@MaryamNSharif
𝓐𝓭𝓲𝓼𝓲𝓶𝓪𝓱 🐅 retweeted
کل سے جو ایک سڑک کو رونے والے ہیں انکو خبر ہو کے
"جہلم" کے اندر کیتھ لیب بن چکی ہے،سپورٹس کمپلیکس اور جمنیزیم بن چکے ہیں،
بازاروں کی بیوٹیفکیشن کیا ہی خوبصورت ہوئی ہے، اور ہاں "چیف منسٹرصاحبہ" نے جہلم کی عوام کو "الیکڑک بس" کا تحفہ بھی دیا ہے،
اور یاد رہے "مریم نواز" نے اپنی چھت اپنا گھر کے تحت بننے والے گھروں میں سے "زاہدہ بی بی" نامی خاتون کے گھر کا افتتاح بھی کیا۔




















