Abdul Qadeer Amjad (@RealAeyQue) header
Abdul Qadeer Amjad (@RealAeyQue) profile picture

🇵🇰میرا وطن میرا آخری حوالہ ہے🇵🇰 #PTI #ImranKhan

Leeds, England
Joined March 2018
Photo by Abdul Qadeer Amjad (@RealAeyQue)Photo by Abdul Qadeer Amjad (@RealAeyQue)Photo by Abdul Qadeer Amjad (@RealAeyQue)
i released this just before abduction, i thought it was my biggest crime 😀 youtube.com/@qadeeramjad3
2
4
12
7,119
بس ایک بار ہمت کر کے سارے سیاستدان یہ فیصلہ کر لیں کہ اقتدار کی خاطر استعمال نہیں ہونا پھر دیکھیں یہ ملک کیسے ترقی کرتا ہے۔
2
200
وسیم بادامی کا شو آف ائیر کر دیا گیا ہے یا وسیم بادامی صاحب نے کسی اور طرف کی فلائٹ لے لی ہے؟
1
4
1,035
منیب فاروق اور حسن ایوب ان دونوں کا انجام اللّٰہ کی بارگاہ میں بھی آسان نہیں ہونا اور نہ ہی اس دنیا میں خیر ہے ان کے لئیے
3
2
16
637
یہی فرق ہے ایک اسٹیبلشمنٹ کی کٹھ پتلی اور پاکستان تحریک انصاف میں
مولانا فضل الرحمان احتجاج کس لیے کر رہے ہیں؟ مولانا کے مطالبات کیا ہیں کوئی بتا سکتا ہے؟
176
جمیعت نے تب احتجاج شروع کیا جب نیا ڈوب چکی تھی اور یہ انتظار کرتے رہے کہ پہلے کی طرح کوئی آئے ہمیں کچھ آفر کرے اور ہم ہاتھ ملا لیں لیکن اس بار یہ سب نہ ہوا اور انہیں مرتے کیا نہ کرتے احتجاج کرنا پڑا۔
2
23
3,008
عطاء تارڑ کے اندر اتنی ہمت بھی باقی نہیں بچی کہ اسٹیبلشمنٹ کا نام ہی لے سکے، اس قدر بے بسی اس قدر خوف، کیا بنا دیا انہوں نے اس ملک کو، اپنے دو ٹکے کے اقتدار کی خاطر، آخ تھو
2
12
590
یہ منظر یہ عوام پہلی بار نہیں دیکھ رہی، لیکن دکھ یہ ہے کہ سب اپنی باری کا انتظار کر رہے ہیں
1
2
13
292
پورا ملک ہر طرح کے برے دور سے گزر رہا ہے، لیکن پٹواریوں نے اپنی الگ دنیا بنائی ہوئی ہے، مریم نواز نے یہ کہہ دیا وہ کر لیا وہ اٹھ گئی وہ بیٹھ گئی وہ نہ جانے کیا کیا
1
3
185
کہا مولانا کے احتجاج کو روکنے کے لئیے حکومت نے رینجرز منگوانے کے لئیے کوئی خط لکھا؟
3
220
مولانا کی وہ یونیفارم والی فورس ابھی تک سامنے نہیں آئی وہ ڈنڈا بردار مجاہد کہاں ہیں؟
1
7
194
انشاء اللہ اس حرامزادے کی موت بھی پھانسی سے ہی ہو گی کسی چوک میں
176
دھکے چپیڑیں کھاتے صحافی سیاستدانوں کے ٹکڑوں پر پلنے والے۔
عوام کب تک سیاسی جماعتوں کی ضد اور انا کی قیمت چکائیں؟ پہلے پی ٹی آئی، اب مولانا فضل الرحمٰن—شاہراہیں بند کرنے سے مریض، طلبہ، ملازمین اور کاروبار متاثر ہوتے ہیں۔ احتجاج جمہوری حق ہے، نقل و حمل کی آزادی بھی عوام کا جمہوری حق ہے عوام کی زندگی مفلوج کرنا کون سی خدمت ہے؟ مولانا صاحب، ملک کو استحکام چاہیے؛ اپنی سیاسی لڑائی کا بوجھ عوام پر نہ ڈالیں۔
8
148
پتوکی کیں جلسہ کرنے کے پیچھے ضرور بیت بڑا کوئی سرپرائز ہو گا ملک میں انقلاب آنے سے اب کوئی نہیں روک سکتا
پتوکی کا جلسہ بہت بڑا ہونے والا ہے ۔ وہاں پر بہت سے لوگ موبلائز ہوگے ہیں راستے میں چونگ اور سندر میں بھی پڑاؤ ہوگا، جواد احمد۔
116
کھلا چیلنج دیں انکو ہمت ہے تو کروائیں یہ والا ریفرنڈم طبیعت فریش نہ ہو گئی تو کہنا
اس بات پر ریفرنڈم کروا لیں کہ عمران خان سیاسی قیدی ہیں یا نہیں۔ بلاول بھٹو زرداری
113
جب بھی کوئی اثجاج کے لئیے نکلتا ہے حکومتی چھتر چھایا کے نیچے پکنے والے کوئی نہ کوئی اہم موقع نکال لاتے ہیں، حقیقت یہ ہے کہ جتنے بھی ایسے معاہدے اور موقعے عوام کو دکھائے گئے انکا رتی برابر بھی فائدہ پاکستان کو نہیں ہوا۔
مکہ اتحاد کے اہم اجلاس کے موقع پر جے یو آئی ف کے احتجاج کی یہ صورت حال پیدا پونا افسوسناک ہے۔۔۔۔
130
اکیلے اکیلے نکلو گے تو ایک ایک کر کے سب مارے جائیں گے
کیا آپ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے جو ملک بھر میں احتجاج کی کال دی گئی ہے اس کی حمایت کرتے ہیں؟
133
اگر مولانا کو دبایا گیا تو ن لیگ اور پیپلز پارٹی بھی یاد رکھے رہنا انکا بھی کچھ نہیں۔ صرف محسن تریویدی بچے گا
2
5
246
ہر بندہ اپنے اپنے حصے کی واردات ڈال رہا ہے ایثار رانا کا عدیم چول کے ساتھ والا کلپ دیکھ کر اندازہ ہوا ہے
154
ہر دوسرا بندہ اس کیس کی حقیقت جانتا ہے لیکن جنہیں جاننے اور سمجھنے کی ضرورے ہے انہوں نے بے شرموں کی طرح آنکھیں بند کی ہوئی ہیں
190 ملین پاؤنڈ کہاں ہے؟ جی سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں، پیسے استعمال کس نے کیے، جی شہباز حکومت نے سزا کس کو ہوئی جی عمران خان کو-
116