Abdul Qadeer Amjad (@RealAeyQue) header
Abdul Qadeer Amjad (@RealAeyQue) profile picture

🇵🇰میرا وطن میرا آخری حوالہ ہے🇵🇰 #PTI #ImranKhan

Leeds, England
Joined March 2018
Photo by Abdul Qadeer Amjad (@RealAeyQue)Photo by Abdul Qadeer Amjad (@RealAeyQue)Photo by Abdul Qadeer Amjad (@RealAeyQue)
Abdul Qadeer Amjad retweeted
A reminder once again to the world: Imran Khan’s life is at risk, and the situation is becoming increasingly critical. At 74, his blood pressure has reached alarming levels of 192–193, putting him at risk of a heart attack or brain haemorrhage. In his November 16 letter from Adiala Jail, he warned that this relentless situation could take him to a point from which he may never return alive. Months of solitary confinement, denial of proper medical care and Supreme Court orders for specialist treatment left unimplemented. Now, his sons are also appealing for urgent intervention. How many more warnings will it take? How long will the world remain silent? Imran Khan must be moved to a hospital immediately. His life cannot be left to chance. @UN @amnesty @hrw @UNHumanRights @UN_HRC @ICJ_org @ISHRglobal @amnestypress #ActNowSaveImranKhan #KhanDemandsJusticeNotFavour
8
264
4
587
4,591
Abdul Qadeer Amjad retweeted
جہادِ حق، فتحِ حق، شکستِ ظلم حسینیت کا پیغام: عدل، استقامت اور حق کی سر بلندی عمران خان زندہ باد پاکستان پائیندہ باد #ActNowSaveImranKhan
1
117
272
3,883
Abdul Qadeer Amjad retweeted
“نومبر کا قتلِ عام ہمیشہ اُن کا پیچھا کرتا رہے گا۔ وہ اپنے ہاتھوں سے خون نہیں دھو سکتے۔ یہ قربانی رنگ لائے گی۔” — ڈاکٹر آمنہ مصطفیٰ @amnahshah
791
3
3,095
22,280
Abdul Qadeer Amjad retweeted
"پہلی مرتبہ کسی وزیر اعلی کو نوبیل پرائز کے لئے سرکاری طور پر مدعو کیا گیا ہے۔" آنریبل منسٹر اس سفید جھوٹ پر کس کو نوٹس جانا چاہیے؟ Nobel Sustainability Trust کے "نوبیل پرائز" سے تعلق پر رہنمائی فرما کر شکریہ کا موقع دیں۔
سنا ہے طارق صاحب نے یہ جھوٹی خبر ڈیلیٹ کردی ہے،لیکن افسوس ہے بنا تحقیق باتیں کردی جاتی ہیں،پہلی بات جہاز کے لئے کسی اجازت کی ضرورت نہیں ہے دوسرا وزیر اعلی کسی فیملی کے ہمراہ ہانگ کانگ نہیں جارہیں ناہی نجی دورہ ہے ،پہلی مرتبہ کسی وزیر اعلی کو نوبیل پرائز کے لئے سرکاری طور پر مدعو کیا گیا ہے اور جھوٹے شورشرابے سے کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ خالی برتن زیادہ بجتا ہے اور ملک کے مروجہ طریقہ کار کے مطابق باقی تمام جہازوں کی طرح آپریشن اور مینٹینسس پاک فضائیہ کے ذمہ ہے انہی جھوٹی خبروں کی وجہ سے نوٹس دینے پڑتے ہیں
34
223
18
910
65,743
Abdul Qadeer Amjad retweeted
اسی لیے ان بے چاروں نے وضاحت سے اپنی ویب سائٹ پر Nobel Prize اور Nobel Sustainability Award کا فرق درج کیا ہے اور بتایا ہے کہ انکا آپسی تعلق نہیں ہے۔ تاکہ کسی ملک کے حکومتی احباب کسی خوش فہمی یا غلط فہمی کا شکار نہ کر Sustainability Award کو Nobel Prize نہ سمجھ بیٹھیں۔ شکریہ۔
آپ نے “سفید جھوٹ” کا الزام لگا کر بڑا شوشہ چھوڑا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ نوبیل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ (Nobel Sustainability Trust) خود نوبیل خاندان کے افراد نے قائم کیا ہے، جو سوئٹزرلینڈ میں رجسٹرڈ آزاد فاؤنڈیشن ہے۔ اس کے چیئرمین پیٹر نوبیل نے وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف کو سرکاری طور پر ہانگ کانگ میں ہونے والے 2026 سسٹین ایبلٹی سمٹ اور ایوارڈ گالا میں خطاب کی دعوت دی ہے۔ یہ دعوت پنجاب کی ٹیکنالوجی پر مبنی سموگ کنٹرول، جنگلات، وائلڈ لائف اور ماحولیاتی اقدامات کی بین الاقوامی سطح پر پذیرائی ہے۔ پہلی بار کسی پاکستانی وزیرِاعلیٰ کو نوبیل خاندان سے منسلک اس عالمی پلیٹ فارم پر سرکاری دعوت ملی ہے۔ آپ “نوبیل پرائز” اور “نوبیل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ” کے درمیان تکنیکی فرق کو بڑھا چڑھا کر پیش کر رہے ہیں تاکہ اس حقیقی بین الاقوامی اعتراف کو کم کر سکیں۔ خالی برتن زیادہ بجتے ہیں۔ جو کام ہو رہا ہے وہ نظر آ رہا ہے، اور دنیا بھی اسے دیکھ رہی ہے۔ جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کو نوٹس دینے کی بات آپ خود کر رہے ہیں، حالانکہ حقیقت کو جھٹلانے کی کوشش ہی اصل مسئلہ ہے۔
56
295
24
867
37,738
Abdul Qadeer Amjad retweeted
If Allah has given you wings, why do you go through life crawling like ants? Stand — Rise — Fly #RetweetImranKhan
98
1
292
3,578
Abdul Qadeer Amjad retweeted
جب کمبوڈیا نے اپنے اپوزیشن لیڈر کو جیل میں ڈالا تو برسلز نے اسے اس کی قیمت چکانے پر مجبور کیا۔ کمبوڈیا، ستمبر 2017۔ اپوزیشن لیڈر کیم سوکھا کو آدھی رات کے چھاپے میں گرفتار کر کے ان پر غداری کا مقدمہ بنا دیا جاتا ہے۔ دو ماہ بعد سپریم کورٹ ان کی جماعت کو تحلیل کر دیتی ہے، اور 2018 کے انتخابات میں حکمران جماعت پارلیمنٹ کی ہر نشست جیت لیتی ہے۔ برسلز نے اسے اندرونی معاملہ نہیں کہا۔ کمبوڈیا کو یورپی منڈی تک ڈیوٹی فری رسائی اس شرط پر حاصل تھی کہ وہ انسانی حقوق کا احترام کرے۔ فروری 2020 میں یورپی کمیشن نے فیصلہ دیا کہ کمبوڈیا یہ شرط توڑ چکا ہے، اور سیاسی اپوزیشن پر حملوں کا حوالہ دیا۔ اگست 2020 سے یورپ کو کمبوڈیا کی برآمدات کا تقریباً پانچواں حصہ ڈیوٹی فری رسائی سے محروم ہو گیا۔ پاکستان کا جی ایس پی پلس درجہ بھی اسی یورپی نظام کا حصہ ہے، اور اسی شرط پر: اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے معاہدوں کی پاسداری۔ اقوامِ متحدہ کا ایک ادارہ میرے ماموں @ImranKhanPTI کی قید کو من مانی قرار دے چکا ہے۔ اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ ان کی رہائی کا مطالبہ کر چکے ہیں۔ ان کی بہن @Aleema_KhanPK نظربندی کا حکم ختم ہونے کے باوجود اب بھی جیل میں ہیں۔ شرائط لکھی ہوئی ہیں اور مثال قائم ہو چکی ہے۔ برسلز، اپنی ہی شرائط نافذ کرو۔ #قیدی804 #FreeImranAndFamily @EU_Commission @eu_eeas @kajakallas @Trade_EU @MarosSefcovic @EP_HumanRights @EP_Trade
6
465
5
968
6,468
Abdul Qadeer Amjad retweeted
Foreign investor confidence has experienced a dramatic collapse, plunging by 55 percentage points from +28% to -27%. With surveyed sectors accounting for approximately 80% of Pakistan’s GDP, this sharp decline exposes the failure of the SIFC's economic claims and highlights a deep crisis in business confidence under the current regime.
1
143
2
304
4,199
Abdul Qadeer Amjad retweeted
نوٹس سے ڈرتے ہوئے گزارش ہے کہ ہانگ کانگ میں Nobel Sustainability Trust کا Summit ہو رہا ہے (30نومبر)۔ اس کا نوبیل پرائز دینے والی Nobel Foundation سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں۔ میڈم چیف منسٹر نوبیل پرائز نہیں غالبا ایک ٹرسٹ کی تقریب میں شریک ہوں گی
سنا ہے طارق صاحب نے یہ جھوٹی خبر ڈیلیٹ کردی ہے،لیکن افسوس ہے بنا تحقیق باتیں کردی جاتی ہیں،پہلی بات جہاز کے لئے کسی اجازت کی ضرورت نہیں ہے دوسرا وزیر اعلی کسی فیملی کے ہمراہ ہانگ کانگ نہیں جارہیں ناہی نجی دورہ ہے ،پہلی مرتبہ کسی وزیر اعلی کو نوبیل پرائز کے لئے سرکاری طور پر مدعو کیا گیا ہے اور جھوٹے شورشرابے سے کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ خالی برتن زیادہ بجتا ہے اور ملک کے مروجہ طریقہ کار کے مطابق باقی تمام جہازوں کی طرح آپریشن اور مینٹینسس پاک فضائیہ کے ذمہ ہے انہی جھوٹی خبروں کی وجہ سے نوٹس دینے پڑتے ہیں
13
157
6
535
8,893
Abdul Qadeer Amjad retweeted
They came with flags and love for Pakistan. They went home in coffins. #IslamabadMassacre
12
475
4
893
8,243
Abdul Qadeer Amjad retweeted
26 نومبر - شہدائے ڈی چوک #اسلام_آباد_قتل_عام
4
292
4
754
7,425
Abdul Qadeer Amjad retweeted
پشاور کے کور کمانڈر جو چند روز پہلے قسمیں کھا کھا کر اور بددعائیں دے دے کر یقین دلا رہے تھے کہ انہیں GHQ کے باسز نے صرف دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے بھیجا ہے اور ان کے پیچھے کوئی اور سازش نہیں، آج اپنے خطاب میں ڈپٹی کمشنرز کو مجسٹریٹ کے اختیارات دینے کا اعلان کر رہے ہیں۔ ان بارہ نام نہاد متاثرہ اضلاع میں سابق فاٹا کے اضلاع بھی شامل ہیں، جو خیبر پختونخوا میں مکمل طور پر ضم ہو چکے ہیں۔ خیبر پختونخوا کے عوام نے PTI کو تقریباً تین چوتھائی اکثریت سے منتخب کیا ہے تاکہ ان کے لیے فیصلے ان کے منتخب نمائندے کریں، نہ کہ GHQ کے مقرر کردہ بنائی گئی کوئی نام نہاد کونسل۔ سوال یہ ہے کہ ایک غیر منتخب گریڈ 20، 21 کا افسر کس قانون کے تحت دوسرے سرکاری ملازمین کو عدالتی اور انتظامی اختیارات تفویض کر رہا ہے؟ آئین میں اس کی گنجائش کہاں ہے؟ یہ واضح طور پر #AsimLaw کا ہی تسلسل ہے، جس کے تحت اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھانے والوں کے خلاف اب عدلیہ کے بچے کھچے نظام کے بجائے ایک وردی پوش افسر کے ماتحت کام کرنے والی بیوروکریسی کارروائی کرے گی۔
34
1,088
11
3,412
68,961
Abdul Qadeer Amjad retweeted
خدا تعالٰی سے دعا ہے چند پاکستانی اینکرز کو ایسے ہی رسوا کرے جیسے وہ باعزت دیندار لوگوں کو وی لاگز میں رسوا کر رہے ہیں، اللہ پاک ان کو دنیا میں غارت، تباہ و برباد کر دے، روز قیامت جہنم کے کسی آخری کونے میں پھینکا جائے
16
76
4
580
8,870
Abdul Qadeer Amjad retweeted
انصافیو🛑 یہ اکاؤنٹ سلمان رضا بھائی کی اہلیہ کا ہے, جو اپنے شریکِ حیات کے لیے کیمپین چلا رہی ہے, بہادر بہن کو سپورٹ کرے @Raza56Zainab
27
173
1
1,041
16,361
Abdul Qadeer Amjad retweeted
علی بلال عرف ذلے شاہ کے دردناک موت کی کہانی۔
16
615
4
1,904
13,641
Abdul Qadeer Amjad retweeted
“My lawyer Uzair Bhandari has filed applications before the Supreme Court, seeking the scheduling of cases concerning Imran Khan’s health in the week commencing 30 November 2026. We remain hopeful that these cases will be taken up for hearing and that the Supreme Court’s order dated 18 August 2026, directing Imran Khan’s transfer to Shifa International Hospital for medical treatment, will be implemented in its letter and spirit.” -@DrUzma_KhanPK #ShiftKhanToHospital #FreeImranKhan
My lawyer Uzair Bhandari has filed applications before the Supreme Court, seeking the scheduling of cases concerning Imran Khan’s health in the week commencing 30 November 2026. We remain hopeful that these cases will be taken up for hearing and that the Supreme Court’s order dated 18 August 2026, directing Imran Khan’s transfer to Shifa International Hospital for medical treatment, will be implemented in its letter and spirit.
8
240
1
660
6,489
Abdul Qadeer Amjad retweeted
It has been 100 days since the Supreme Court of Pakistan directed that former Prime Minister Imran Khan be shifted to Shifa International Hospital for treatment under the care of his personal physicians and in the presence of his family. Yet, the military regime continues to defy that order. Imran Khan’s sister, @DrUzma_KhanPK , has now filed another application in the Supreme Court, seeking a hearing of the cases related to the August 18 order. #ShiftImranKhanToHospital
3
183
1
486
4,839
Abdul Qadeer Amjad retweeted
26 نومبر 2024 کو اسلام آباد میں سانحہ نہيں، پرامن مظاہرین کا قتل عام ہوا تھا۔
1
175
2
476
2,967
Abdul Qadeer Amjad retweeted
دل میں جمہوری پاکستان کی لگن آنکھوں میں سنہرے مستقبل کے خواب جذبوں سے لبریز یہ نوجوان اپنا حق مانگنے اسلام آباد آئے تھے انہیں کہا گیا گولی نہ چلائی جائے گی اور پھر سنائپرز نے ان نہروں کے جسموں کو بھون ڈالا صحیح کہتے ہیں ظالم کو ہدایت نہیں ملتی! #IslamabadMassacre
2
79
197
2,785