ReePrime Now retweeted
The Tesla Roadster isn't just a supercar. It's a whole new level of performance.
ReePrime Now retweeted
فیصل آباد کے مدینہ ٹاؤن، وائی بلاک میں افسوسناک واقعہ
مخالفین کو ہماری بات کیوں بتائی؟ معمولی الزام پر ماموں نے گھر آ کر اپنے ہی بھانجے کو قتل کر دیا۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آ گئی۔
ReePrime Now retweeted
ملتان۔ بینک لاکر سے 80 تولہ سونا غائب ہونے کا معاملہ
متاثرہ شہری بینک کے اندر سے تمام لاکرز میڈیا کے سامنے لے آیا
برانچ منیجر غائب..
ReePrime Now retweeted
🚨پنجابی صحافی نے پٹواریوں کی حقیقیت بتائی
محترم میں ایک پختون ہوں لیکن میں اپ کی بہادری کو سلام پیش کرتی ہوں
میں نے اپنی زندگی میں پہلی دفعہ ایک پنجابی بھائی کو دیکھ رہی ھوں
جو کھل کر حقائق بتا رہے ہیں کیا بات ھے جناب ایسی سچی بات کہنا بھت مشکل ھے
ReePrime Now retweeted
جن خواتین و حضرات کو کمر درد کا ایشو رہتا ہے یا ریڑھ کی ہڈی کے مہروں میں پرابلم ہے، یا موٹاپا بڑھ رہا ہے تو وہ یہ کلپ ضرور دیکھیں. مفاد عامہ کیلئے دوسروں کو بھی شئیر کردیں.
ReePrime Now retweeted
استعمال شدہ اور ناکارہ بیٹریاں جنہیں آپ سکریپ کردیتے ہیں انہیں بیٹریوں کو دوبارہ قابل استعمال بنایا جارہا ہے۔
بادامی باغ مارکیٹ لاہور میں یہ سارا کام میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے۔



















