جہلم۔تھانہ ڈومیلی پولیس کی موثرتفتیش وپیروی کےنتیجہ میں معززعدالت نےتہرےقتل کےمجرمان کوسزاسنادی۔
مجرمان ارباب،جاویداورفرحان کو تہرےقتل کاجرم ثابت ہونے پرسزائےموت اور10/10لاکھ روپےفی کس ہرجانےکی سزاسنائی گئی۔
مجرمان نےجون2024 میں بچوں کی لڑائی پر3شہریوں کوفائرنگ کرکےقتل کردیا تھا۔
ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی ریجن بابر سرفراز الپاکا تھانہ وارث خان،تھانہ بنی اور تھانہ نیوٹاؤن کادورہ،آر پی او نےتھانہ جات کےانتظامی امور اور پولیس کارکردگی کاجائزہ لیا،تھانوں میں آنےوالےشہریوں سےعزت واحترام سےپیش آیاجائے،درخواستوں پر بروقت کارروائی اور مقدمات کی میرٹ پر تفتیش⬇️
آرپی او راولپنڈی ریجن بابرسرفراز الپاکی تھانہ نیوٹاؤن میں کھلی کچہری،کھلی کچہری میں ایس پی راول ڈویژن اوردیگرمتعلقہ افسران بھی موجودتھے،شہریوں کی درخواستوں پر میرٹ اور قانون کے مطابق کارروائی کے احکامات جاری،شہریوں کی شکایات کا بروقت ازالہ پولیس کی بنیادی ذمہ داری ہے،شہریوں کو ⬇️
RPO Rawalpindi retweeted
شہریوں کے لیے پولیس اور ٹریفک سہولیات کا حصول اب پہلے سے کہیں زیادہ آسان، باوقار اور تیز تر بنا دیا گیا ہے۔پنجاب کے تمام اضلاع میں موبائل پولیس اسٹیشنز اور لائسنسنگ یونٹس عوام کے اپنے محلوں اور قصبوں میں پہنچ کر خدمات فراہم کر رہے ہیں۔ ان ایئرکنڈیشنڈ اور جدید ترین کمپیوٹرائزڈ گاڑیوں میں ایف آئی آر کا اندراج , ڈرائیونگ لرنر پرمٹ، کمپیوٹرائزڈ سائن ٹیسٹ، پریکٹیکل ڈرائیونگ ٹیسٹ، کریکٹر سرٹیفکیٹ اور شکایات کا بروقت ازالہ بغیر کسی لمبی قطار یا انتظار کے موقع پر ہی ممکن ہو رہا ہے۔خصوصاً طالب علموں، معمر شہریوں اور خواتین کے لیے الگ اور انتہائی محفوظ اور سازگار ماحول فراہم کیا گیا ہے جہاں لیڈی پولیس اہلکار مکمل رہنمائی کر رہی ہیں۔
آرپی او راولپنڈی ریجن بابر سرفراز الپا کا تھانہ گوجر خان میں کھلی کچہری کا انعقاد،کھلی کچہری میں متعلقہ افسران بھی موجود تھے، شہریوں نے اپنی شکایات اور درخواستیں براہ راست آرپی او راولپنڈی کو پیش کیں،شہریوں کی درخواستوں پرآرپی او نے متعلقہ افسران کوانکی درخواستوں پرمیرٹ پر⬇️
کارروائی کرکےمقررہ ٹائم فریم میں رپورٹ بھجوانے کےاحکامات جاری کیے،حکومت پنجاب کےویژن کےمطابق شہریوں کوانکی دہلیزپرانصاف کی فراہمی اولین ترجیح ہے،شہریوں کی شکایات کے حل میں غیرضروری تاخیرہرگزبرداشت نہیں کیجائےگی اورہر درخواست پر شفاف، غیر جانبدارانہ اور منصفانہ کارروائی کو⬇️
آرپی او راولپنڈی ریجن بابر سرفراز الپا کا ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری کے ہمراہ پولیس خدمت مرکز سوہاوہ کا وزٹ،آرپی اونےخدمت مرکز کے ریکارڈ اور عمارت کا تفصیلی جائزہ لیا،پولیس خدمت مرکز کی صفائی کو مزیدبہتر بنایا جائےتاکہ شہریوں کو بہترین سہولیات فراہم کی جاسکیں،خدمت مراکز⬇️
آر پی او راولپنڈی ریجن بابر سرفراز الپا کا ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری کے ہمراہ دفتر ایس ڈی پی او سوہاوہ سرکل (سائبان) کا افتتاح،دفتر ایس ڈی پی او(سائبان)کا قیام پولیسنگ کے نظام کو مزید مؤثر بنانے،شہریوں کو بہتر سہولیات فراہم کرنے اور عوامی مسائل کے فوری حل کے لیے ایک اہم⬇️
آر پی او راولپنڈی ریجن بابر سرفراز الپا کا تھانہ سوہاوہ،سٹی سول لائنز اور تھانہ دینہ کا وزٹ،آر پی او نےتھانہ جات کی بلڈنگز،فرنٹ ڈیسک،مال خانہ،حوالات اور میس ہال کا بھی جائزہ لیا،سرکاری تنصیبات اس ملک و قوم کی امانت اور پنجاب پولیس کا اثاثہ ہیں،ان کی دیکھ بھال اور حفاظت ہم سب⬇️
کی ذمہ داری ہے،آئی جی پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں دی گئی ٹائم لائن کے اندر ایف آئی آر کے اندراج کو یقینی بنایا جائے،زیر تفتیش مقدمات کو بھی جلد از جلد میرٹ پر یکسو کیا جائے،شہریوں کے ساتھ اچھے اخلاق سے پیش آئیں اور مسائل کے حل کو یقینی بنائیں، پولیس کی کارکردگی جانچنے کے⬇️
آر پی او راولپنڈی ریجن بابر سرفراز الپا کا تھانہ سوہاوہ اور تھانہ سول لائنز ضلع جہلم میں کھلی کچہری کا انعقاد،اس موقع پر ڈی پی او جہلم بھی ہمراہ موجود تھے،کھلی کچہری میں شہریوں نے اپنے مسائل، شکایات براہ راست آرپی اوکو پیش کیں،آر پی او نے شہریوں کی درخواستوں پرمتعلقہ افسران⬇️
کو میرٹ اور قانون کے مطابق کارروائی کر کے مقررہ ٹائم فریم میں رپورٹ بھجوانے کے احکامات جاری کیے،پولیس عوام کی خدمت کے لیے ہے، اور شہریوں کے مسائل کا بروقت اور شفاف حل ہماری اولین ترجیح ہے،کھلی کچہریوں کا مقصد عوام تک خود پہنچنا، ان کی شکایات براہِ راست سننا اور ان کے مسائل کو⬇️
RPO Rawalpindi retweeted
آئی جی پنجاب عبدالکریم کی زیر صدارت سنٹرل پولیس آفس میں اہم اجلاس، شہریوں کے تحفظ اور جرائم کی روک تھام کے لیے پنجاب بھر میں پٹرولنگ بڑھانے کا حکم۔
آئی جی پنجاب نے نائٹ پٹرولنگ مؤثر بنانے، تمام پٹرولنگ گاڑیوں میں کل تک ٹریکرز کی تنصیب یقینی بنانے اور آر پی اوز، سی پی اوز، ڈی پی اوز سمیت سینئر افسران کو فیلڈ میں پٹرولنگ اور گاڑیوں کی ٹریکنگ کی خود مانیٹرنگ کرنے کی ہدایت کی۔
پٹرولنگ میں غفلت پر سخت کارروائی جبکہ تھانوں کے دوروں کے دوران فرنٹ ڈیسک، حوالات اور ریکارڈ روم کا خود جائزہ لینے کا حکم۔
#PunjabPolice #IGPunjab #PublicSafety #CrimePrevention #NightPatrolling

































