سعید چوہدری retweeted
2️⃣ توجہ صرف ملاقات پر نہیں،
اس کے پس منظر پر بھی رکھیں!
یہ کوئ عام پیشرفت نہی ہے
ایک طرف ایران، دوسری طرف خلیجی سلامتی اور امریکہ کے ساتھ کشیدگی؛ ایسے ماحول میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا تہران سے رابطہ معمولی سفارتی پیش رفت نہیں۔
اگر بات چیت آگے بڑھی تو اس کے اثرات صرف ایک ملک تک محدود نہیں رہیں گے۔
لیکن کیا تینوں ممالک کسی مشترکہ لائحۂ عمل پر متفق ہو سکتے ہیں؟
کیا ایران کے پاس یہ ایک امن کے لئیے اچھا موقعہ نہیں ؟؟
سعید چوہدری retweeted
سر صادق عباسی(سول) ھسپتال بہاولپور۔
شہباز شریف کا بطور وزیر آعلی بہاولپور کو دیا ایک میگا منصوبہ۔
سعید چوہدری retweeted
ڈاکٹر یاسمین راشد میری ماں ساس سے نہیں جیت سکی تو میرے سسر (نوازشریف) سے کیسے جیت جاتیں، نوازشریف 50 سال سے لاہور سمیت پورے پاکستان کی خدمت کررہے ہیں،سوچنے کی بات ہے، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر
سعید چوہدری retweeted
مسلم لیگ ن کینیڈا کے صدر جناب سہیل اختر وڑائچ صاحب اور میں نے گورنر سندھ جناب سید نہال ھاشمی صاحب کو اعزازی شیلڈ پیش کی۔
@MaryamNSharif @MNehalHashmi
@kabeerraja786 @chsandhilaa
سعید چوہدری retweeted
فیاض بھائی یہ شیلڈ آپکی خدمات کی بدولت تو ھے لیکن آپکی خدمات اس سے بھی زیادہ ھیں ۔ ❤️🫡
گورنر سندھ سید نہال ھاشمی صاحب نے ٹورنٹو میں ہونے والے جلسے میں شیلڈ پیش کی۔ یہ میرے لئے پولیٹیکل لائف کا بہت بڑا اعزاز ہے۔
بہت شکریہ سید نہال ھاشمی صاحب!
بہت شکریہ میرے پیارے بھائی عدنان بودلہ صاحب!
میاں محمد نوازشریف ذندہ باد ❤️🫶
پاکستان پائندہ باد 🇵🇰❤️
@MaryamNSharif
سعید چوہدری retweeted
دانش سکول کی یتیم بچیوں کو ایوارڈ دیتے، ان کے سر پر دستِ شفقت رکھتے اور آبدیدہ ہوتے شہباز شریف کا ذکر کرتے ہوئے علامہ ناصر مدنی بھی رو پڑے۔ دل سے دعائیں دیں اور خراجِ تحسین پیش کیا۔ اللہ کرے ان یتیم بیٹیوں کی دعائیں شہباز شریف کے لیے دنیا و آخرت میں سرخروئی کا وسیلہ بنیں۔ آمین!
سعید چوہدری retweeted
کسی بزرگ نے کہا تھا ایک وقت آے گا دنیا کے فیصلے پاکستان کرواے گا
الحمد اللہ وہ وقت آگیا
سعید چوہدری retweeted
سید نہال ہاشمی کے کامیاب دورۂ کینیڈا کا اختتام مسلم لیگ ن کینیڈا کے پُروقار عشائیے سے ہوا، جس میں مختلف کمیونٹیز کے نمائندوں اور پیپلز پارٹی کے صدر جاوید گجر نے شرکت کی۔ سہیل اختر وڑائچ اور ان کی ٹیم نے معزز مہمان کو شیلڈ پیش کی اور کارکنوں میں نیا جوش پیدا کرنے پر شکریہ ادا کیا۔ دورے کی کامیابی میں کردار ادا کرنے والے پیر عدنان بودلہ کو بھی خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ @PirAdnanBodla
سعید چوہدری retweeted
شہبازگل سے یہ تفتیش بھی ہونی چاہیے کہ نعیم الحق کی موت کیسے ہوئی؟ کیوں کہ نعیم الحق کی موت کے بعد وہ عہدہ شہبازگل کو ملا تھا
سعید چوہدری retweeted
یہ پاکستان کا ہی کریڈٹ ہے کہ شدید کشیدہ حالات جب ایران کی پراکسی سعودی عرب پر حملے کررہی ہے تب محمد بن سلمان کے چھوٹے بھائی کا دورہ ایران کرادیا
سعید چوہدری retweeted
محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ!
کل 26 اہلکاروں کو رشوت پر شوکاز اور آج شہری کو تھپڑ مارنے پر SI کی گرفتاری پر آپ کی کاوش قابلِ تحسین ہے۔ 👏
اسی انصاف کی امید میں تھانہ کورال کے ایک غریب نوجوان کا کیس آپ کی توجہ کا منتظر ہے۔
10 بااثر افراد کا تشدد، 3 دن تھانے میں مار پیٹ، بغیر میڈیکل رپورٹ کے 2 دن کا ایکسٹرا ریمانڈ اور بلآخر اڈیالہ جیل منتقلی۔
صرف الزام یہ کہ اس 15 ہزار کمانے والے مزدور نے ان 10 بااثر افراد میں سے کسی ایک کا ہاتھ توڑا ہے، موبائل اور پیسے چھینے ہے۔
خدارا اس کیس کی شفاف انکوائری کا حکم دیں۔ اس وقت اس غریب کی آواز صرف آپ ہیں۔ 🙏
تفصیل:
چھ دن پہلے @ICT_Police کو ٹیگ کرکے یہ کمپلین کی تھی
پر انصاف کیلئے کوئی آگے نہیں بڑھا۔👇 xitter.cf/NLeagueTiger/status/21…
#PunjabPolice #JusticeForPoor
It was reported that SI Awais Arshad slapped a citizen during an inspection of a hotel, where the officer was present for verification purposes. Immediate criminal and departmental proceedings have been initiated against the officer.
The following actions have been taken:
1. *FIR registered* against the officer and *arrested* .
2. Officer *suspended* from service.
3. Departmental *charge sheet issued* for disciplinary proceedings.
Strict accountability is being ensured to prevent misuse of authority and uphold the respect, honour and rights of the citizens.
سعید چوہدری retweeted
امیر عباس صاحب حامد میر نے آپ کی کمیونٹی کو گندا کیا ہے نوجوانوں کی حوصلہ شکنی کی ہے،سب کو مشکوک بنایا ہے آپ کو حامد میر کے بیان کی مذمت کرنی چاہیے،آپ اُلٹا حامد میر کے ساتھ کھڑے ہوگئے
بالکل میر صاحب، اب بات نکل ہی چکی ہے تو اسے کسی منطقی انجام تک پہنچانا چاہیے تاکہ سیاسی جماعتوں اور طاقتوروں کے کارندے جو صحافت کا لبادہ اُڑھ کر مادی و غیر مادی فوائد حاصل کرتے رہے ہیں اور آج بھی کر رہے ہیں انہیں سامنے لایا جائے تاکہ وہ صحافی جو کبھی بھی اسٹیبلشمنٹ یا سیاسی حکومتوں کے نمک خور نہیں رہے اور صرف تنقید اور بے لاگ سوال کرنے کی پاداش میں معتوب کئے جاتے ہیں، نمایاں ہو سکیں
سعید چوہدری retweeted
یہ شوکت بسرا کب گرفتار ہوا تھا؟ اور پولیس ریکارڈ میں شوکت بسرا کی ولدیت میں سلمان اکرم راجہ کا نام کیوں لکھا ہے؟ یہ چل کیا رہا ہے؟
سعید چوہدری retweeted
فیاض بھائی، آپ اندرونِ شہر کے پکے مسلم لیگی ہیں، جن کی رگ رگ میں مسلم لیگ اور دل میں نواز شریف کی محبت بسی ہے۔ یہ اعزازی شیلڈ آپ کی محنت اور وفا کا اعتراف ہے۔ آپ اس کے حقدار تھے، یہ مقام آپ نے اپنی محنت سے حاصل کیا۔ سلامت رہیں فیاض بھائی!
گورنر سندھ سید نہال ھاشمی صاحب نے ٹورنٹو میں ہونے والے جلسے میں شیلڈ پیش کی۔ یہ میرے لئے پولیٹیکل لائف کا بہت بڑا اعزاز ہے۔
بہت شکریہ سید نہال ھاشمی صاحب!
بہت شکریہ میرے پیارے بھائی عدنان بودلہ صاحب!
میاں محمد نوازشریف ذندہ باد ❤️🫶
پاکستان پائندہ باد 🇵🇰❤️
@MaryamNSharif
سعید چوہدری retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اپنے ٹویٹ میں واضح کیا کہ بطور وزیراعلیٰ پنجاب وہ مظلوموں کے ساتھ کھڑی ہیں، چاہے ان پر ظلم کرنے والا کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو۔ کسی کی دولت، اثر و رسوخ یا سیاسی تعلقات اسے قانون کے کٹہرے میں جوابدہ ہونے سے نہیں بچا سکتے۔ انصاف صرف امیر اور طاقتور کا نہیں بلکہ ہر شہری کا بنیادی حق ہے، قانون سے بالاتر کوئی نہیں اور کسی مظلوم کو محض اس لیے تنہا نہیں چھوڑا جا سکتا کہ اس کے خلاف کھڑا شخص دولت مند اور بااثر ہے۔
رنگ سارے
شہد ،دودھ،شراب ،شرارت ،سکون، راحت، گرماہٹ , ٹھنڈک ،مہک،خوشبو، تیکھی ،تیز،کھٹاس،مٹھاس،لُطف ،لذت ،روشنی،گہرائی،آگ، پانی،اُتار ،چڑھاؤ اور کیا ہے جو نہیں ہے ـــ
سب کچھ تو ہے ایک عورت کی جسم اور بدن میں ـــــ
اسی لیے جو مرد عورت کی قدر و قیمت اور احساس اور استعمال جانتے ہیں وہ نا تو کبھی بھوکے رہتے ہیں نا پیاسے اور نا ہی بوڑھے ہوتے ہیں ــ
اور ہر مرد نا تو عورت کو سمجھ سکتا ہے نا صحیح استعمال جانتا اور نا ہی سنبھال پاتا ہے ــ
یہ صرف ان مردوں کا کام ہے جو اصلی لفظ" مرد" کہلانے کے حقدار ہیں ــ
عورت رات کے اندھیرے میں بستر پر چند گھڑیاں گذارنے سے کہیں آگے کی چیز ہے اور بے حد قیمتی چیز ہے جسے ہر مرد نہیں سمجھ سکتاـ



















