Pinned Tweet
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کے لیے بڑے اعزاز کا اعلان کر دیا!
واشنگٹن میں "غزہ بورڈ آف پیس" کے پہلے اجلاس کے دوران صدر ٹرمپ نے پاکستانی وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کی تعریفوں کے پل باندھ دیے۔
ٹرمپ کے الفاظ: "فیلڈ مارشل ایک عظیم انسان اور بہترین جنگجو ہیں،
Shehrbano Humair retweeted
میاں محمد نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ (ن) کو آزاد کشمیر میں دوبارہ عوام کی خدمت کا موقع ملنے پر وزیراعظم آزاد کشمیر، وزراء اور تمام قیادت کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
~ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا آزاد جموں و کشمیر کے لیے 100 دن کے ترقیاتی پلان کے حوالے سے اجلاس سے خطاب
Shehrbano Humair retweeted
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد جناب محمد نواز شریف نے آزاد کشمیر کے عوام سے وعدہ کیا تھا کہ وہ بذات خود خطے اور عوام کی ترقی کے عمل کی نگرانی کریں گے، الحمدللہ، قائد جناب محمد نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت آج آزاد جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں اسی وعدے کی تکمیل کے لئے موجود ہے اور عوام کی تعمیر، ترقی اور خوش حالی کے جامع 100 دن کے ایجنڈے کا باضابطہ آغاز کر رہی ہے کیونکہ وعدوں کو یاد رکھنا اور انہیں پورا کرنا نواز شریف اور مسلم لیگ (ن) کی پہچان ہے۔
Shehrbano Humair retweeted
Did anyone ever imagine that Toba Tek Singh would one day have a world-class Cardiac Catheterization Lab (Cath Lab) and a state-of-the-art cardiology suite, bringing advanced cardiac care closer to home and eliminating the need for patients to travel to major cities for essential heart procedures?
Today, that dream became a reality! Alhamdulillah!
In a historic milestone for Toba Tek Singh, our dedicated team successfully performed the first-ever angiography procedure at our facility today.
Patient Details:
Name: Muhammad Anwar
Father’s Name: Muhammad Chirag
Age: 58 years
Address: Tarah Haveli, Kamalia
Shehrbano Humair retweeted
*درودِ پاک کی خوشبو سے دل مہکایا کرو♥️*
*اپنے آقا ﷺ کی محبت کو ہر سانس میں بسایا کرو💖*
`پیارے آقا ﷺ کے محبت کرنے والوں دل سے درود پاک پڑھ لیجئے💚`
*اللّٰهُمَّ صَــلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ ﷺ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ*
*کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰی آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ 🤍✨*
*اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ ﷺ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ*
*کَمَا بَارَكْتَ عَلٰی إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰی آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ ♥️🎀*
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
Shehrbano Humair retweeted
میٹھا میٹھا ہے میرے محمد ﷺ کا نام آپ ﷺ پر اور آپ ﷺ کی آل پاک ﷺ پر بےحد درود اور بےحد سلام ❤️
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❤️ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم 🌺
Shehrbano Humair retweeted
❤️ صبح بخیر زندگی ❤️
*لوہا کبھی خراب نہیں ہوتا٬ وہ ہمیشہ اپنے ہی زنگ سے برباد ہوتا ہے۔ اسی طرح انسان کو بھی کوئی دوسرا برباد نہیں کر سکتا٬ اس کی اپنی سوچ اور دوسروں سے امیدیں ہی برباد کرتی ہیں۔
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Shehrbano Humair retweeted
محبتِ رسول ﷺ ایمان کی پہچان، اور آپ ﷺ کی سیرت ہمارے لیے بہترین رہنمائی ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں سنتِ نبوی ﷺ پر چلنے اور آپ ﷺ کی تعلیمات کو اپنی زندگی میں اپنانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲💚
*درودِ پاک کی خوشبو سے دل مہکایا کرو♥️*
*اپنے آقا ﷺ کی محبت کو ہر سانس میں بسایا کرو💖*
`پیارے آقا ﷺ کے محبت کرنے والوں دل سے درود پاک پڑھ لیجئے💚`
*اللّٰهُمَّ صَــلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ ﷺ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ*
*کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰی آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ 🤍✨*
*اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ ﷺ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ*
*کَمَا بَارَكْتَ عَلٰی إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰی آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ ♥️🎀*
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
Shehrbano Humair retweeted
سیاسی مفادات کی خاطر اصولوں اور نظریات کا جنازہ نکالنے والے آج خود اپنے تضادات میں گھر چکے ہیں۔ بلاول اور فضل الرحمان کی سیاست میں یہ کیسا اتحاد ہے؟ عوام کو سب نظر آ رہا ہے، منافقت کا پردہ اب زیادہ دیر قائم نہیں رہے گا!
#بلو_رانی_پھنس_گئی
#منافق_بلاول_فضلو
#فضلو_بلو_پیار
Shehrbano Humair retweeted
پیپلزپارٹی کا نظام سے نکلنے کی صورت میں بہت پردہ نشین سامنے آئیں گے جنہوں نے معاہدے اور تمام تر محبت اور خلوص کا وعدہ کیا ہوا ہے کہ جب وقت آیا تو ہم اچھے بچوں کی طرح ساتھ دینگے، کیونکہ سسٹم میں بہت چیزوں پر ایک ساتھ کام چل رہا ہوتا ہے اور بہت چیزوں کے لئے مزید کام ہو رہا ہے، لہٰذا پیپلز پارٹی کی یہ دھمکی کے ہم حکومت سے نکل جائے تو آپ گر جائے گے تو شاید اسکا انتظام بھی سائییاں نے کر رکھا ہے۔
@muneebfaruqpak
Shehrbano Humair retweeted
رو رہا ہے۔ لوگوں کا شکریہ ادا کر رہا ہے۔ ایک لمحے تو لگتا ہے یہ سب واقعی ہی سکرپٹڈ ہے لیکن پھر اگلے ہی لمحے سوچتا ہوں کچھ بھی ہو سکتا ہے۔۔۔ سو بس یہی کافی ہے کہ اس نے اپنی بیوی کو صرف اس لیے طلاق دے دی ہے کہ وہ اس کے ساتھ خوش نہیں تھی۔
14/14
Shehrbano Humair retweeted
علی رضا نے کئی مختصر ویڈیوز اپ لوڈ کی ہیں لیکن کسی ایک ویڈیو میں یہ نہیں بتایا کہ اکتوبر کے آخر میں معمول کی زندگی سے چند دن بعد اچانک ایسا کیا ہوا کہ بات محبت، کسی تیسرے شخص اور پھر طلاق تک پہنچ گئی۔
سوشل میڈیا پر لوگ اپنی اپنی رائے قائم کر رہے ہیں۔کوئی ثنا کو قصور وار
11/14
Shehrbano Humair retweeted
قرار دے رہا ہے کوئی علی رضا کے رویے پر سوال اٹھا رہا ہے جبکہ کچھ لوگ ان ویڈیوز کو ڈرامائی یا سکرپٹڈ بھی قرار دے رہے ہیں اس وجہ سے اس معاملے کو سمجھنے کی کوشش کی بات بس یہ ہے کہ یہ انتہائی نجی معاملہ ہے جسے سوشل میڈیا پر لانا مناسب نہیں تھا۔ تاہم اب جب یہ سامنے آ ہی گیا ہے
12/14
Shehrbano Humair retweeted
تو لوگ طرح طرح کی باتیں کر رہے ہیں۔ میں ایسے معاملات میں تصویریں ویدیوز بلر کرنے کا قائل ہوں اور کسی قسم کی شناخت ظاہر نہیں کرتا ہوں لیکن اب یہ معاملہ خود اس لڑکے نے سوشل میڈیا پر اتنا ہائپ اپ کر دیا ہے کہ کوئی پرائیویسی رہی ہی نہیں۔ہر گھنٹے بعد وہ ویڈیو اپلوڈ کر رہا ہے
13/14
Shehrbano Humair retweeted
سامنے آتی ہیں۔ ایک امکان یہ ہےکہ ثناء علی رضا کے ساتھ خوش نہیں تھیںاور انہیں عادل حسین سے محبت ہو گئی تھی۔ ممکن ہے علی رضا کو اس کا علم ہوگیا ہو اور وہ ویڈیوز ان کے ہاتھ لگ گئی ہوں۔ جس کے بعد معاملہ طلاق تک پہنچ گیا۔اور اب علی رضا نے ویڈیوز اپلوڈ کرنا شروع کر دی ہیں
8/14
Shehrbano Humair retweeted
یہ ایک صورت بنتی ہے۔
دوسرا امکان یہ ہے کہ علی رضا کو اپنی بیوی اور عادل کے تعلق کا علم ہوا جس کے بعد اس نے ثناء کو کیمرے کے سامنے طلاق دے دی۔ طلاق کے بعد ممکن ہے ثناء نے عادل کے ساتھ بنائی گئی کچھ ویڈیوز علی رضا کو بھیجی ہوں اور علی رضا نے وہی ویڈیوز اپنے ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر
9/14
Shehrbano Humair retweeted
اپ لوڈ کرنا شروع کر دیں۔ اسی لیے اس کا یہ جملہ بھی اہم ہےمجھے ویڈیوز بھیجنے کی ضرورت نہیں تھی یعنی ممکن ہے طلاق سے پہلے یا بعد میں ایسی ویڈیوز اس کے پاس پہنچی ہوں جنہوں نے اسے شدید متاثر کیا اور پھر ویڈیوز سوشل میڈیا پر آئیں
مسئلہ یہ ہے کہ ابھی تک مکمل کہانی سامنے نہیں آئی
10/14
Shehrbano Humair retweeted
بیوی کو محترمہ کہہ کر مخاطب کرتا ہے، اس کے لیے محبت کا اظہار کرتا ہے اور بظاہر ایسی کوئی بات نظر نہیں آتی۔ اکتوبر کے آخر تک کی ویڈیوز میں بھی ایسا کوئی واضح اشارہ نہیں ملتا کہ ایسا کوئی ایشو ہو۔
پھر تقریباً پانچ روز قبل اچانک علی رضا نے اپنی بیوی اور عادل سے متعلق ویڈیوز
5/14














