وہاں طبیب کیا کرے !!! جہاں تیری گفتگو ہی شفاء ٹھہرے !!! @ImranKhanPTI

Joined September 2021
بہت قریب آکر بتایا اسنے کہ دور ایسے جاتے ہیں ❤️‍🩹 #اردو_زبان
13
80
1
101
15,055
🚨🚨 "صحافی نے نواز شریف سے جب ایٹم بم کے بارے میں سوال کیا تو اس پر نواز شریف کا جواب سنیں"👇🏼
میری بہنوں سے کہو ۔۔. میری بہنوں سے کہو ۔۔.. میریُ بہنوں سے کہو ۔۔. میریُ بہنوں سے کہو... میرے لئیے آواز اٹھائیں 💔 اب بہنیں نہیں ہیں تو خان کے لئیے آواز آپ اٹھائیں
1
5
118
لمبے قد میں بونے لوگ، اف یہ آدھے پونے لوگ لب پہ شہد، نگاہ میں زہر، کردار کے کھوکھلے لوگ سانپ کا ڈسا شاید بچ جائے، ان کے ڈسے نہ بچ پائیں قد تو چھو لیں آسماں، مگر ظرف میں پست یہ لوگ۔
Poverty of character is far uglier than poverty of fortune.#verytamz
2
3
101
بریگیڈیئر کا میڈیا کو بھجوایا ہوا میسچ لیک ہوگیا 🛑 وزیر اعلیٰ بلوچستان کا اسمبلی میں بیان دیتا میرا انکے ساتھ تجربہ ٹھیک نہیں رہا مرے علاقے کی ساری سڑکیں ٹوٹ گئی ہیں جو فوجی ادارے FWO نے بنائی ہے۔
5
10
281
𝐒𝐉𝐒 retweeted
نه تھی کوئی اور رنجشیں،۔۔۔ صرف عادتوں میں تضاد تھا۔۔ کہ اسے پسند تھی شوخیاں،۔۔ مجھے سادگی میں کمال تھا۔۔ #اردو_زبان
8
23
36
348
نظریہ عمران خان کیساتھ کھڑے ہونے والوں پر اللّٰہ کی رحمتیں نازل ہوں ہم عمران خان کے وہ سپاہی ہیں جنہیں نہ MNA، MPA، Senator بننا نہ کوئی عہدہ چاہیئے نہ کوئی فائدہ چاہیئے پشاور گروپ پر لعنت مردان گروپ پر لعنت ڈی آئی خان گروپ پر لعنت پنجاب ، سندھ کے گروپوں پر بھی لعنت بھیجتے ہیں
4
8
245
ہیلمٹ بھی اسکے پاس ہے نمبر پلیٹ بھی ٹھیک ہے۔ لائسنس بھی اسکے پاس ہے کوئی خلاف ورزی بھی نہیں کی ، لیکن ٹریفک پولیس والا اپنا ٹارگٹ پورا کرنے کے لیے ناجائز چالان کرنے پر تلا ہوا ہے۔ مرامخور انہیں کے ٹیکس کے پیسوں سے تجھے تنخواہ ملتی لعنتی
1
46
1
58
2,111
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيد مَجِيدٌ
6
19
1
55
680
𝐒𝐉𝐒 retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صَبَاحُ الْخَيْرِ وَالنُّورِ 💕 🌿 زندگی کا اصل سرمایہ — وقت، ایمان اور نیک اعمال اللہ تعالیٰ سورۃ العصر میں ارشاد فرماتا ہے: وَالْعَصْرِ ۝ إِنَّ الْإِنسَانَ لَفِي خُسْرٍ ۝ ترجمہ: زمانے کی قسم! بے شک انسان خسارے میں ہے۔ (سورۃ العصر: 1–2) زندگی کا ہر گزرتا لمحہ ہمیں ہماری آخری منزل کے قریب لے جا رہا ہے۔ کامیاب وہ نہیں جس نے صرف دنیا کما لی، بلکہ اصل کامیاب وہ ہے جس نے اپنے ایمان کی حفاظت کی، نیک اعمال کیے، حق کا ساتھ دیا اور صبر و استقامت کے ساتھ دوسروں کو بھی حق اور صبر کی نصیحت کی۔ وقت ایک ایسی نعمت ہے جو واپس نہیں آتی، اس لیے اسے اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے استعمال کریں، کیونکہ اصل کامیابی آخرت کی کامیابی ہے۔ 🤍 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: دو نعمتیں ایسی ہیں جن کے بارے میں بہت سے لوگ خسارے میں ہیں: صحت اور فراغت۔ (صحیح البخاری: 6412) 🍃اللہ تعالیٰ ہمیں ایمان، اخلاص اور عملِ صالح کی دولت سے مالا مال فرمائے، حق کو پہچاننے اور اس پر ثابت قدم رہنے، صبر کے ساتھ ہر آزمائش کا سامنا کرنے اور دوسروں کو حق و صبر کی تلقین کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ ہمارے وقت، زندگی اور اعمال میں برکت عطا فرمائے، اور ہمیں دنیا و آخرت کی حقیقی کامیابی نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🏻 #quran_alkarim #Inspiration #صباح_آلخيــــر
23
22
1
38
899
𝐒𝐉𝐒 retweeted
وَالْقَمَرَ قَدَّرْنَاهُ مَنَازِلَ حَتَّىٰ عَادَ كَالْعُرْجُونِ الْقَدِيمِ اور چاند کی بھی ہم نے منزلیں مقرر کردیں یہاں تک کہ (گھٹتے گھٹتے) کھجور کی پرانی شاخ کی طرح ہو جاتا ہے سُورَةُ يسٓ - 39 #اردو_زبان
1
20
32
291
𝐒𝐉𝐒 retweeted
ليتَ الشوقَ يُحملنا إلى رحابك. 🕊️ اللهم لا تحرم قلوبنا لذّة العودة. ♡ کاش کہ آرزو ہمیں آپکی بارگاہ میں لے جا سکے۔ 🕊️ اے خدا ہمارے دلوں کو ایسی خوشی سے محروم نہ کر۔ ♡ #اردو_زبان #خاتم_الرسلﷺ
12
30
56
396
𝐒𝐉𝐒 retweeted
* ❀❣️✰﷽✰❣️❀ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #صباح_الخيـر #اردو_زبان چلیں بس کریں !* اٹھیں اور جن معاملات میں پریشان ہیں۔ ربّ کے آگے سجدہ ریز ہوں اور چپکے سے کہہ دیں۔ یا اللّٰه !مجھے یقین ہے تو میرے لیے بہتر سے بہترین کرے گا۔ *جیسے تو راضی ویسے میں راضی بس مجھے اپنی رضا میں راضی ہونے کی توفیق عطا فرما.*
36
29
62
425
𝐒𝐉𝐒 retweeted
لوگ آبِ حیات ڈھونڈتے پھرتے ہیں میں سکون سے بیٹھی چاۓ پیتی ہوں #اردو_زبان
12
24
35
356
𝐒𝐉𝐒 retweeted
جویریہ صدیق بھی قوم کی بیٹی ہے جو اپنے مرحوم شوہر ارشد شریف کے لیے انصاف کی متلاشی ہے #JusticeForArshadSharif
13
130
3
432
7,617
𝐒𝐉𝐒 retweeted
عمران خان بادشاہ ہے 😎🔥 اور سوشل میڈیا کی دنیا میں کوئی اس بادشاہ سے پنگا لے کے دکھائے! گھر تک پہنچا کر آئیں گے
7
35
756
اسکے ہمراہ #کہکشاں پہ چلتے ہوئے یوں لگے زمیں سے دور محبت کا اک مکاں ہو جائے۔۔۔۔ اسکے پہلو میں، #چاند مدھم روشنی برسائے اپنے ہونے کا مفہومِ جیسے جاوداں ہو جائے۔۔۔ نور، رات کی پلکوں پہ خواب رکھتی رہی جیسے ہر خواب عشق کا اک جہاں ہو جائے۔۔۔!!! #کلام_نور #اردو_زبان
اسلام علیکم ! محترم احباب #اردو_زبان @urdu_zuban ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن میں آج کا موضوع سخن ہے #چاند #ستارے #کہکشاں آپ سے التماس ہے کہ قیمتی لمحات میں کچھ وقت خدمتِ اردو کے لیے وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں.
6
11
15
107
فوج کی ملکیت میں قائم مارگلہ ہیوی انڈسٹریز لمیٹڈ میں چینی اور مقامی سرمایہ داروں کیساتھ ملکر راولپنڈی میں 2.25 ارب ڈالر کی لاگت سے لیتھیم آئن مینوفیکچرنگ پلانٹ کا معاہدہ کرلیا 🛑 اس بزنس پر بھی پھوج نے قبضہ کرلیا پرائیویٹ سیکٹر میں یہ بزنس جاتا تو پاکستان کو اسکا بہت فائدہ ہوتا
12
31
561
پاکستان میں وہ آگ کیوں لگانا چاہتے ہو جو آگ 22 سال سے خیبر پختونخوا میں جل رہی ہے۔🛑 مزید کتنی آگ لگاؤں گے تم اپنے اقتدار کو بچانے کے لیے۔
7
23
481
لوگ سمجھے کہ مئے نوشی کا اثر ہے شاید، کوئی سمجھا ہی نہیں آنکھ کے اس درد کا سبب
3
133
پیپلز پارٹی حکومت کا کارنامہ حیدرآباد میں انوکھی سڑک بنا دی 😳 سڑک بنانے والے ٹھکیدار کو بھی 22 توپوں کے سلامی 💣
8
80
1
190
7,236