sanjaay perwani MNA (@SPerwani) header
sanjaay perwani MNA (@SPerwani) profile picture

Sanjaay Perwani is a Pakistani politician, MNA-336 2025 ,ex MPA sindh , ex MNA NA-341 member standing committee of Defence studied at NDU islamabad .

karachi
Joined March 2014
Photo by sanjaay perwani MNA (@SPerwani)Photo by sanjaay perwani MNA (@SPerwani)Photo by sanjaay perwani MNA (@SPerwani)Photo by sanjaay perwani MNA (@SPerwani)Photo by sanjaay perwani MNA (@SPerwani)Photo by sanjaay perwani MNA (@SPerwani)Photo by sanjaay perwani MNA (@SPerwani)Photo by sanjaay perwani MNA (@SPerwani)Photo by sanjaay perwani MNA (@SPerwani)Photo by sanjaay perwani MNA (@SPerwani)
sanjaay perwani MNA retweeted
🇵🇰🤝🇲🇻 اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیز سے ملاقات۔ اسپیکر قومی اسمبلی کا مالدیپ کے صدر کے دورۂ پاکستان کا خیرمقدم۔ ملاقات میں دوطرفہ پارلیمانی و اقتصادی تعلقات سمیت اہم علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال۔ پاکستان مالدیپ کے ساتھ اپنے دیرینہ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے، اسپیکر قومی اسمبلی۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا پاکستان اور مالدیپ کے مابین پارلیمانی و اقتصادی تعلقات مزید مستحکم بنانے پر زور۔ پاک۔مالدیپ پارلیمانی فرینڈشپ گروپ دوطرفہ پارلیمانی تعلقات کے فروغ میں فعال کردار ادا کر رہا ہے، اسپیکر قومی اسمبلی۔ پارلیمانی سفارتکاری علاقائی ممالک کے درمیان تعلقات کے فروغ میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے، اسپیکر سردار ایاز صادق۔ اسپیکر قومی اسمبلی کا پاکستان اور مالدیپ کے مابین تجارتی حجم بڑھانے کے لیے ہونے والے معاہدوں کا خیرمقدم۔ مالدیپ کے صدر کا دورۂ پاکستان دوطرفہ تعلقات کے فروغ میں اہم پیش رفت ثابت ہوگا، اسپیکر قومی اسمبلی۔ مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیز کا پاکستان کے ساتھ تعلقات مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔ مالدیپ کے عوام پاکستانی عوام کے ساتھ دلی وابستگی رکھتے ہیں، صدر ڈاکٹر محمد معیز۔ مالدیپ کے صدر نے علاقائی امن کے قیام کے لیے پاکستان کے کردار کو سراہا۔ مالدیپ کے صدر کا پرتپاک استقبال اور مہمان نوازی پر حکومتِ پاکستان اور پاکستانی عوام سے اظہارِ تشکر ملاقات میں ممبران قومی اسمبلی شازیہ ثوبیہ، محترمہ شائستہ خان اور سنجے پروانی بھی موجود تھے۔ 🇵🇰🤝🇲🇻 @AyazSadiq122 @MMuizzu @ForeignOfficePk @MoFAmv @PakinMaldives @MDVinPakistan @NA_Committees @appcsocialmedia @PTVNewsOfficial @RadioPakistan
4
34
86
3,962
At the Minority Caucus meeting in Islamabad, MNA Sanjay Perwani called for transparency and equal educational opportunities, as lawmakers demanded detailed HEC data on minority scholarships and welfare initiatives. #SanjayPerwani #MNA #EducationForMinorities #MinorityCaucus
25
Minority Caucus, chaired by Senator Danesh Kumar, called for greater transparency in scholarships and equal educational access. MNA Sanjay Perwani participated, urging fair opportunities and accountability for minority students. #SanjayPerwani #MNA #EducationForMinorities
18
*RAKSHA BANDHAN CELEBRATION* A beautiful celebration of love, trust, and an unbreakable bond between brothers and sisters. May this Raksha Bandhan strengthen the promise of protection, respect, and lifelong togetherness. Sanjay Perwani National Assembly Member #RakshaBandhan
30
*جشنِ میلاد النبی ﷺ مبارک ہو* نبیِ رحمت حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادتِ باسعادت پوری انسانیت کے لیے امن، محبت، برداشت اور بھائی چارے کا پیغام ہے۔ اللہ تعالیٰ وطنِ عزیز کو امن و خوشحالی عطا فرمائے۔ سنجے پروانی ایم کیو ایم پاکستان رہنماء/ رکن قومی اسمبلی #l #EidMiladUnNabi
23
پاکستان کی اقلیتی برادری کے نمائندگان وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے قومی اتحاد، امن اور پاکستان کی مضبوطی کے لیے متحد کھڑے ہیں پاکستان ہم سب کا ہے، اور اس کی ترقی و خوشحالی کے لیے ہم سب ایک ہیں۔ سنجے پروانی ایم کیو ایم پاکستان رہنماء/ رکن قومی اسمبلی
9
میرواہ گورچانی میں ترقی کی نئی لہر! ایم کیو ایم پاکستان کے ایم این اے سنجے پروانی کی خصوصی دلچسپی سے شہر کی خوبصورتی، گلیوں کی تعمیر و بحالی اور بنیادی سہولیات کی بہتری کے بڑے منصوبے پر تیزی سے کام جاری ہے۔ ترقی کی سمت ایک مضبوط قدم، میرواہ گورچانی کی خوشحالی کی جانب سفر جاری!
21
ميرواهه گورچاڻي ۾ ترقيءَ جي نئين لهر! ايم ڪيو ايم پاڪستان جي ايم اين اي سنجي پرواني جي خاص دلچسپيءَ سان شهر جي خوبصورتي، گهٽين جي تعمير ۽ بحاليءَ سميت بنيادي سهولتن جي بهتريءَ جي وڏي منصوبي تي تيزيءَ سان ڪم جاري آهي. #SanjayPerwani #MNA #Development #Progress #MirwahGorchani
29
اقلیتی برادری کے حقوق کی مضبوط آواز رکنِ قومی اسمبلی سنجے پروانی مساوی حقوق، مذہبی آزادی اور ترقی کے لیے پُرعزم ہر شہری کے لیے عزت، تحفظ اور یکساں مواقع کا پاکستان ہر شہری کے لیے عزت، تحفظ اور یکساں مواق #SanjayPerwani #MQMPakistan #MNA #MinorityRights #ReligiousFreedom
12
اقلیتی برادری کے حقوق کے تحفظ اور ان کے مسائل کے مؤثر حل کے لیے رکنِ قومی اسمبلی سنجے پروانی کی آواز قومی اسمبلی میں نمایاں ہے۔ مساوات، مذہبی آزادی اور باہمی احترام پر مبنی ان کا مؤقف ایک مضبوط، محفوظ اور ترقی یافتہ پاکستان کی ترجمانی کرتا ہے۔ #SanjayPerwani #MQMPakistan #MNA
16
پنجگور میں کامیاب آپریشن اور 5 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین۔ دہشتگردی کے خلاف بہادر افواج کی جرات، قربانیاں اور عزم قابلِ فخر ہیں۔ دہشتگردوں کے خاتمے تک پوری قوم اپنی سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ رکن قومی اسمبلی سنجے پروانی
11
MNA Sanjay Perwani pays tribute to Pilot Officer Rashid Minhas Shaheed on his 55th death anniversary, honoring his great sacrifice, unparalleled courage, and eternal martyrdom. His sacrifice for Pakistan’s sovereignty and honor will always be remembered. #SanjayPerwani #MQMP
85
رکنِ قومی اسمبلی سنجے پروانی اقلیتی برادری کے حقوق، مساوی شہری حیثیت اور مذہبی آزادی کے تحفظ کے لیے قومی اسمبلی میں بھرپور اور مؤثر آواز بن کر اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔ ان کی جدوجہد ایک ایسے پاکستان کے عزم کی عکاس ہے جہاں ہر شہری کو برابری، عزت اور ترقی کے یکساں مواقع میسر ہوں۔
15
سنجے پروانی قومی اسمبلی میں اقلیتی برادری کے حقوق اور مسائل کے لیے ایک مضبوط اور مؤثر آواز بن کر سامنے آ رہے ہیں۔ مساوی حقوق، مذہبی آزادی اور ترقی کے اصولوں پر ان کی جدوجہد ایک ایسے پاکستان کی ترجمانی کرتی ہے جہاں ہر شہری کو عزت، تحفظ اور آگے بڑھنے کے یکساں مواقع حاصل ہوں۔
14
اقلیتی برادری کے حقوق، تحفظ اور باوقار نمائندگی کے لیے رکنِ قومی اسمبلی سنجے پروانی قومی اسمبلی میں بھرپور آواز اٹھا رہے ہیں، تاکہ ایک مساوی، پُرامن اور ترقی یافتہ پاکستان کی تعمیر ممکن ہو۔ #SanjayPerwani #MQMPakistan #MNA #MinorityRights #ReligiousFreedom #EqualRights
19
رکنِ قومی اسمبلی سنجے پروانی نے خاران میں انٹیلیجنس آپریشن کے دوران 7 خوارجی دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ انہوں نے سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت، صلاحیتوں اور قربانیوں کو قوم کے لیے باعثِ فخر قرار دیا۔ #SanjayPerwani #MQMPakistan
9
قومی اسمبلی میں اقلیتی برادری کے مسائل کی مؤثر آواز بن کر، رکنِ قومی اسمبلی سنجے پروانی مساوی حقوق، مذہبی آزادی، ترقی اور ایک مضبوط، پُرامن اور سب کو ساتھ لے کر چلنے والے پاکستان کے لیے فعال کردار ادا کر رہے ہیں۔ #SanjayPerwani #MQMPakistan #MNA #MinorityRights #ReligiousFreedom
13
آپ سب کو جشنِ آزادی مبارک، پاکستان ہمیشہ سلامت، خوشحال اور مضبوط رہے۔ #SanjayPerwani #MQMPakistan #MNA #14thAugust #IndependenceDay #JashnEAzadi #Pakistan
26
جشنِ آزادی مبارک، پاکستان کی سلامتی، خوشحالی اور استحکام ہمیشہ قائم رہے۔ #SanjayPerwani #MQMPakistan #MNA #14thAugust #IndependenceDay #JashnEAzadi #Pakistan
20