Sabir Ayub Rabbani 🇵🇰 retweeted
سلمان بٹ نے پاکستان کا نام زیادہ روشن کیا ہے اس لیے کرکٹ بورڈ انکے جنم دن پر مبارک دینا نہیں بُھولا لیکن ورلڈکپ جیتنے والے عمران خان کو مبارک دینا تو دور بلکہ انکی تصاویر یا ویڈیوز کو تو آفیشل ڈاکیومینٹری سے خصوصی طور پر نکالا جاتا ہے
سسٹم کہہ رہا کہ نوجوان کرکٹرز کو سلمان بٹ کی طرح ملک کا نام روشن کرنا چاہیے !
Sabir Ayub Rabbani 🇵🇰 retweeted
پاکستان اپنا بارڈر مکمل طور پر بند کر دے تو افغانستان کی 35 فیصد آبادی بھوک سےمر جائے۔ پاکستان میڈیکل ویزے بند کر دے تو 30 فیصد آبادی بیماری سےمر جائے۔ جس دریائے کابل پر ڈیم بنانے کی دھمکی دیتےہیں۔ پاکستان اپنے دریائے چترال کا رخ موڑ دے تو انکا دریائے کابل خشک ہوجائے۔
سالے بھکاری
Sabir Ayub Rabbani 🇵🇰 retweeted
To ALL the people whining about a Muslim Country attacking another Muslim Country:
When the Muslim TTP Terrorists kept attacking and killing our Muslim Soldiers all these months, we didn’t hear a peep from you!
So STFU!
Pakistan Zindabad 🇵🇰
Sabir Ayub Rabbani 🇵🇰 retweeted
“آج اورکزئی کے علاقے میں ہونے والے دہشتگردی کے واقعے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر نہایت افسردہ ہوں۔ ملٹری آپریشنز میں ہر طرف صرف پاکستانی ہی شہید ہو رہے ہیں، چاہے وہ عام شہری ہوں، پولیس والے ہوں یا فوجی۔ آج کی شہادتوں میں ایک کرنل اور میجر بھی شامل ہیں جو انتہائی افسوس کی بات ہے۔ تمام شہداء کے درجات کی بلندی اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعاگو ہوں۔
ملک پر مسلط مافیا کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے اس وقت پاکستان خصوصاً خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کی بدترین صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ پاکستان میں اس سال دہشتگردی کے ریکارڈ واقعات ہوئے ہیں جن میں جس بڑی تعداد میں قیمتی جانوں کا نقصان ہوا اس کی مثال ملنا مشکل ہے، جبکہ سال کے اختتام میں ابھی دو مہینے باقی ہیں۔ میں پہلے بھی بارہا کہہ چکا ہوں کہ خیبرپختونخوا سمیت ملک میں دہشتگردی کے مکمل خاتمے کیلئے چار اسٹیک ہولڈرز سے بات چیت ناگزیر ہے جن میں خیبرپختونخوا حکومت، قبائلی علاقوں کی عوام، افغان حکومت اور افغان عوام شامل ہیں۔ موجودہ رجیم نے جنگ و جدل کی جو پالیسی اپنائی ہوئی ہے، وہ حالات کے مزید بگاڑ کی وجہ بن رہی ہے۔
خیبرپختونخوا حکومت کو بارہا ہدایات دیں کہ خیبر پختونخوا میں اپنے ہی شہریوں کے خلاف شروع کیے گئے غیرضروری ملٹری آپریشنز کے خلاف کھڑی ہو، ہمارے دور میں ان تمام علاقوں میں امن قائم ہو چکا تھا، لیکن انتہائی دکھ ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت میرے امن کے ویژن پر عملدرآمد میں کامیاب نہیں ہوسکی اور اپنے آپ کو وفاقی حکومت اور سیکیورٹی ایجینسیوں کی جنگی پالیسیوں سے ایسے دور نہیں رکھ سکی جس طرح ضرورت تھی۔ ایسے میں خیبرپختونخوا حکومت میں تبدیلی کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے۔ میں خیبرپختونخوا کی وزارت اعلیٰ کی ذمہ داریاں سہیل آفریدی کے سپرد کرنے کا اعلان کرتا ہوں۔
ڈرون حملوں، جیٹ طیاروں اور مارٹر گولوں کے ذریعے دہشتگردی کے خلاف جنگ کی پالیسی انتہائی بیوقوفانہ حکمت عملی ہے، جس کے باعث ملک دہشتگردی کے منحوس چکر سے کبھی نکل نہیں پایا۔ آج دہشتگردی کے واقعے میں ہونے والی شہادتوں کے بعد ہماری سیکیورٹی فورسز جواباً کاروائی کریں گی جس کے نتیجے میں دوسری جانب سے پھر ردعمل آئے گا اور یہ سلسلہ اسی طرح چلتا رہے گا۔
ہمارے ساڑھے تین سالہ دورِ حکومت میں دہشتگردی ملکی تاریخ کی کم ترین سطح پر تھی۔ باوجود اس کے کہ اس وقت افغانستان میں بھارت نواز اور پاکستان مخالف اشرف غنی کی حکومت تھی۔ ایسے میں، میں نے ذاتی حیثیت میں افغانستان کا دورہ کیا اور اشرف غنی کو بھی دوطرفہ تعلقات میں بہتری کیلئے پاکستان دورے کی دعوت دی۔ تعلقات بحالی کی عملی کوششوں اور موثر حکمت عملی کے باعث ملک میں بدامنی کے ایسے واقعات نہیں ہوئے جیسے آج ہورہے ہیں۔
دوسری جانب اقتدار پر قابض موجودہ حکمرانوں نے افغانستان میں نئی بننے والی حکومت سے تعلقات کی بہتری کیلئے کوئی اقدام نہیں اٹھایا۔ بلکہ چالیس سال کی مہمان نوازی کے بعد جس طریقے سے افغان پناہ گزینوں کو بے عزت کر کے ملک بدر کیا گیا وہ انتہائی تکلیف دہ ہے۔ بلاول بھٹو ایک سال سے زائد وزارتِ خارجہ کے منصب پر براجمان رہا اور تمام دنیا گھومنے کے باوجود، تاریخ کے اس انتہائی اہم موڑ پر ایک مرتبہ بھی کابل نہیں گیا اور نہ ہی افغان حکومت سے تعلقات کی بہتری کیلئے رابطہ کیا۔
دیرپا قیامِ امن کے لیے ضروری ہے کہ اس معاملے کو بڑے تناظر میں دیکھا جائے، تمام فریقین مل بیٹھ کر افہام و تفہیم سے معاملات حل کریں۔ میں پُرامید ہوں کہ خیبرپختونخوا حکومت میں تبدیلی سے نئی شروعات ہوں گی۔ عوامی نمائندوں، جرگوں اور قبائل سے معاونت حاصل کی جائے گی، دہشتگردی کے مسئلے کو جڑ سے اکھاڑنے کیلئے تمام فریقین بات چیت کے ذریعے معاملہ فہمی سے دیرپا حل دریافت کریں گے۔ مجھے پوری توقع ہے کہ میری ہدایات کے عین مطابق نئے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی میرے ویژن، قبائلی روایات اور عوامی امنگوں کی روشنی میں وفاقی حکومت کو خیبر پختونخوا میں امن کے بہترین فارمولے پر عمل کروانے اور دیر پا امن کے قیام میں بہترین کردار ادا کرنے میں کامیاب ہوں گے۔”
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام (٨ اکتوبر ۲۰۲۵)
Sabir Ayub Rabbani 🇵🇰 retweeted
A nation is CUCKED when they hear that the neighbouring country , a pile of trash and stones, have attacked and killed tens of army personnel of your country, and all they can think of it “negotiations” ..
Behn ka rishta bhi de do , beghairto.
You don’t “negotiate” with terrorists, you bomb the fuck out of them!
Sabir Ayub Rabbani 🇵🇰 retweeted
Disgusted. No more photo ops and foreign trips by FM/PM until this is resolved. Must cut the snake’s head (TTP) in Afghanistan with or without Talibans.
ISPR
Rawalpindi, 8 October 2025:
On night 7/8 October 2025, Security Forces conducted an intelligence based operation in Orakzai District, on reported presence of Khwarij belonging to Indian Proxy, Fitna al Khwarij.
During the conduct of operation, nineteen Indian sponsored khwarij were sent to hell due to effective engagement by own troops.
However, during the intense fire exchange, Lieutenant Colonel Junaid Arif (age: 39 years, resident of District Rawalpindi), leading his troops from the front along with second in command Major Tayyab Rahat (age: 33 years, resident of District Rawalpindi) having fought gallantly, paid the ultimate sacrifice and embraced shahadat along with his nine men.
The nine brave soldiers who paid the ultimate sacrifice include Naib Subedar Azam Gul (age: 38 years, resident of District Khyber), Naik Adil Hussain (age: 35 years, resident of District Kurram), Naik Gul Ameer (age: 34 years, resident of District Tank), Lance Naik Sher Khan (age: 31 years, resident of District Mardan), Lance Naik Talish Faraz (age: 32 years, resident of District Manshera), Lance Naik Irshad Hussain (age: 32 years, resident of District Kurram), Sepoy Tufail Khan (age: 28 years, resident of District Malakand), Sepoy Aqib Ali (age: 23 years, resident of District Swabi), Sepoy Muhammad Zahid (age: 24 years, resident of District Tank).
Sanitization operation is being conducted to eliminate any other Indian sponsored Kharji found in the area, as the security forces of Pakistan are determined to wipe out the menace of Indian Sponsored Terrorism from the country and such sacrifices of our brave men further strengthen our resolve.
Sabir Ayub Rabbani 🇵🇰 retweeted
Bomb the fuck out of Afghanistan .. I have nothing else to say
Sabir Ayub Rabbani 🇵🇰 retweeted
جب وسیم،وقار اور شعیب ریٹائرڈ اور محمد آصف اور عامر جواء سیکنڈل میں رگڑے گئے تو کرکٹ دیکھنی چھوڑ دی اور کوئی کسی پر الزام اور کوئی کسی پر الزام لگاتا ہے لیکن گزشتہ پندرہ سال میں پاکستانی کرکٹ کی بربادی کی ایک لمبی داستان ہے لہذا انڈیا سے پڑنے والی چپیڑیں دیکھنا چھوڑ کر یہ دیکھیں
Sabir Ayub Rabbani 🇵🇰 retweeted
آزاد کشمیر میں جانوروں تک کے لئے بجلی سے پانی گرم کیا جارھا ھے ،گیس استعمال ھی نہیں کرتے بجلی پر سب لیکر چلے گئے ھیں ٹرانسفارمر بیٹھ گئے ھیں اور پھر کہتے ھیں بجلی کا بل نہیں دینگے ،آٹا میں پاکستان کا کھاو اور خودمختاری کے نعرے ماروں،مجھ سے یہ منافقت نہیں ھوتی۔راجہ فاروق حیدر
Sabir Ayub Rabbani 🇵🇰 retweeted
یہ سلطان باہو دربار جهنگ کی اولاد ہے وہاں کی غریب عوام کے نذرانے کا پیسہ سے یہ صاحبزادہ وقار سلطان دبئی میں عیاشی کررہا ہے ۔۔۔
پیچھے دربار کو سیلاب کی وجہ سے بند کر دیا ہے اور بھائی صاحب چھٹياں منانے دبئی آے ہیں ۔۔جب سیلاب رکے گا پھر سے عوام کے نذرانے لینے پوھنچ جاۓ گا ۔۔۔۔
یاجہالت تیرا ای اسرا
Sabir Ayub Rabbani 🇵🇰 retweeted
Pakistan's National Anthem beautifully sung in Persian pronunciation.
Sabir Ayub Rabbani 🇵🇰 retweeted
The sit in of Baloch women, literally when their men (yes , the “disappeared” ones) are sending dead bodies of soldiers and civilians to the rest of the country, is not moving me, no matter if they sit in rain, or fire. I’m rather mad at everyone who is trying to talk emo making a case for them.
Sabir Ayub Rabbani 🇵🇰 retweeted
Why is no one talking about the man who was killed too? Why is society only talking about the woman? He stood with her, his sacrifice deserves the same voice. Why is a woman’s pain always glorified and a man’s sacrifice ignored? Men bleed too. But no one lights candles for them.
Sabir Ayub Rabbani 🇵🇰 retweeted
The Majority of Men raised their voices and strongly condemned the brutality against that oppressed woman and rightly so. But it’s important to remember that a Man was also murdered alongside her. Yet, many women continue to curse and blame All Men collectively, ignoring the
With dreams in her eyes,
and truth in her heart,
She bore every cruelty,
just because she was a woman.
They killed her for the crime of staying silent
Her blood was spilled, yet their "honor" remained untouched. 💔
#StopHonorKillings
Sabir Ayub Rabbani 🇵🇰 retweeted
This is the moment when Pakistan reached the final of FIH Nations Cup. What a world class save by Muneeb Ur Rehman 🇵🇰♥️♥️♥️ #FIHNationsCup #tapmad
Sabir Ayub Rabbani 🇵🇰 retweeted
said this before and frankly don't care what overall opinion is about him
90% of entire nukes development happened under his watch
there is no way to take credit away from this man for progressing Pakistan's nuclear program - in the most cunning way
teapawt.org/usamakbhatti/status/19…
































