SahirGeeᅠᅠᅠᅠ retweeted
آپکو سب کچھ یاد آئے گا۔ بلاول صاحب۔ چلیں آپکو احساس ہونا شروع ہو گیا۔ آج تو عمران خان کی باتیں بھی یاد آ رہی ہیں۔ کیڑے مکوڑے والی بات دہرا رہے ہیں۔ ابھی تو آپ اور روئیں گے۔ ابھی پارٹی شروع ہوئی ہے۔ آپ نے اپنی تباہی کی بنیاد خود رکھی۔
SahirGeeᅠᅠᅠᅠ retweeted
بلاول بھٹو کا تاریخی سرینڈر !!!! 🚨🚨
ملک تاریخ کے بدترین معاشی بحران سے گزر رہا ہے اور اسکا قصور وار میں بھی ہوں
26 ویں اور ستائیسوں ترمیم کے بعد عدالتوں پر عوام کا اعتماد ختم ہو گیا
فائیز عیسی کے منہ پر چماٹ ماری کہا ! مخصوص نشستیں اپوزیشن کو واپس کرنی ہوں گی
عمران خان کے بغیر ملک نہیں چل سکتا میں مانوں نا مانوں تم مانوں نا مانو وہ ایک حقیقت ہے سیاسی قیدی رہا کرو
کتنا سیاسی انتقام لو گے اب بس کر دو اپوزیشن کو اعتماد میں لو
اور عمران خان کا جملہ دہرا دیا " کیا ہم چونٹیاں ہیں "
SahirGeeᅠᅠᅠᅠ retweeted
شاید میں اب زندہ واپس نا ا سکوں،عمران خان کے اس بیان سکائی نیوز پوری دنیا کو ناحق قید اور ظلم کے بارے بتا رہا ہے۔
SahirGeeᅠᅠᅠᅠ retweeted
بین الاقوامی میڈیا اس بات پر حیرت اور تشویش کا اظہار کر رہا ہے کہ پاکستان کے اہم ترین صوبوں میں سے ایک کے وزیرِ اعلیٰ اور صوبائی اسمبلی کے اسپیکر کو مبینہ طور پر جبری طور پر لاپتہ کر دیا گیا ہے، اور آج تک ان کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں کہ وہ کہاں ہیں۔
SahirGeeᅠᅠᅠᅠ retweeted
سابق وزیراعظم عمران خان کا چیف جسٹس صاحبان کو خط
اگر میں زندہ رہوں گا تو ہی میں اپنے آپ کو بے گناہ ثابت کرسکتا ہوں
SahirGeeᅠᅠᅠᅠ retweeted
میں اپنی بے گناہی ثابت کرنے کے قابل صرف اسی صورت میں رہ سکتا ہوں جب میں زندہ رہوں۔ مجھے انصاف فراہم کیا جائے، اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے۔
عمران خان۔
SahirGeeᅠᅠᅠᅠ retweeted
عمران خان کا وکیل کے ذریعے یہ خظ کوئی رحم کی اپیل نہیں ۔۔ ریاست پاکستان کے نظام عدل و انصاف کے منہ پر ایک زناٹے دار تماچہ ہے ۔۔
SahirGeeᅠᅠᅠᅠ retweeted
The open letter on behalf of Mr. Imran Khan, former prime minister of Pakistan, is a call for justice for himself and his wife and for the people of Pakistan before it is too late. His blood pressure remains dangerously uncontrollable and his human interaction severely restricted. For the last six decades Mr. Imran Khan has shone across the globe as an elite sportsman and philanthropic hero who has brought cancer treatment and education to thousands who could not have afforded it. As Pakistan's foremost political leader he is today democracy's last stand in an increasingly oppressive environment. We must not stand by. Our voice matters.
SahirGeeᅠᅠᅠᅠ retweeted
جب عدالتیں حکمرانوں کے تابع ہو جائیں تو انصاف کا فیصلہ مقدمے کی سماعت سے پہلے ہی ہو جاتا ہے۔
**جبر کی داستان**
نمبر 3: عدالتوں کو خاموش کرنا
1972 میں فلپائن کے صدر فرڈینینڈ مارکوس نے مارشل لا نافذ کیا۔ اپوزیشن سینیٹر نینوی اکینو کو گرفتار کر لیا گیا۔ سپریم کورٹ نے ان کی حراست کو برقرار رکھا، جبکہ ایک فوجی عدالت نے انہیں سزائے موت سنا دی۔
21 اگست 1983 کو جلاوطنی سے وطن واپس آنے پر نینوی اکینو کو قتل کر دیا گیا۔ لیکن ان کی جدوجہد جاری رہی۔ 1986 میں عوامی مزاحمت نے مارکوس کی حکومت کے خاتمے میں اہم کردار ادا کیا اور کوری اکینو صدر بنیں۔
**سبق: نینوی اکینو کو کسی عدالت نے رہائی نہیں دلائی۔ ان کے عوام نے ان کی جدوجہد کو آگے بڑھایا۔**
جب ادارے ناکام ہو جائیں تو عوام کی جرات، اتحاد اور اجتماعی جدوجہد ہی اہمیت اختیار کر جاتی ہے۔
@oxwali
@amnesty @hrw @UNHumanRights @ICJ_org @hrcpakistan @fidh_en
#ShiftImranKhantoHospital
SahirGeeᅠᅠᅠᅠ retweeted
عمران خان کے خاندان کے اتنے افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے، کہ اب دنیا بھر کی ہیومن رائٹس تنظیمی بولنا شروع ہو گئی ہیں۔۔۔۔ @HamidMirPAK
SahirGeeᅠᅠᅠᅠ retweeted
منڈیلا کو 27 سال قید میں رکھا گیا، ان کے خاندان کو نشانہ بنایا گیا، مگر وہ نہ جھکے، نہ ٹوٹے۔ آج عمران خان اور ان کے خاندان کے ساتھ بھی ایسی ہی آزمائش دکھائی دیتی ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ قید سے نظریات ختم نہیں ہوتے اور ظلم سے تحریکیں نہیں ٹوٹتیں۔
وہ بھی ڈیل کے بجائے آزادی پر یقین رکھتے ہیں۔
کیا کسی رہنما کے خاندان کو قید کرنے سے کبھی کوئی تحریک ٹوٹی ہے؟
@oxwali
#StopRiskingKhansLife
SahirGeeᅠᅠᅠᅠ retweeted
وہ جن کا بیانیہ تھا کہ باہر بیٹھے یوٹیوبرز کے پراپیگنڈے کی وجہ سے بھارت میں جشن ہورہا ہے انکو بتانا تھا کہ تمہارے آزاد کشمیر آپریشن کی وجہ سے بھارت میں تاریخی جشن ہو رہا ہے بھارت کا بیانیہ جیت گیا اور پاکستان ہارگیا پاکستان کشمیر کا مقدمہ بھی ہار گیا!
SahirGeeᅠᅠᅠᅠ retweeted
سارا پاکستان لہو لہان!
یہ آیا نہیں اسے لایا گیا ہے!
#خان_کو_طبی_سہولت_دو .
SahirGeeᅠᅠᅠᅠ retweeted
آزاد کشمیر میں ریاستی دہشتگردی کی بدترین مثال
یہ ظلم انے والی کئیں نسلیں صدیوں تک نہیں بھول سکیں گی
SahirGeeᅠᅠᅠᅠ retweeted
Amazing Clarity! And so Refreshing!
I've been in politics for a quarter century. It's hard to express how staggering it is to see a conversation like this on corporate US media. The Morning Joe panel gobsmacked by the directness of @AbdulElSayed's points.
(clip via @DropSiteNews)
SahirGeeᅠᅠᅠᅠ retweeted
کل کلاں کو روز محشر بھی یہ ڈفرز کیا یہی بولیں گے کہ بھول جائیں جو ہوگیا اسے؟




























