MZI (@ShaeQ) header
MZI (@ShaeQ) profile picture

We were, are & will be loyal to #AltafHussain leadership. #WafaParast stay Strong. #MyLeaderAltaf #11JuneAltafHai

Joined December 2008
Photo by MZI (@ShaeQ)Photo by MZI (@ShaeQ)Photo by MZI (@ShaeQ)Photo by MZI (@ShaeQ)Photo by MZI (@ShaeQ)Photo by MZI (@ShaeQ)Photo by MZI (@ShaeQ)Photo by MZI (@ShaeQ)Photo by MZI (@ShaeQ)Photo by MZI (@ShaeQ)
مہاجر بہت قیمتی ہیں اگر الطاف حسین کیساتھ ہیں تو سر کی قیمت ورنہ ضمیر کی @sohailyousufkha @NdmEhsan @nadeem_nusrat @MuhammadFahadk1 #MQM
21
114
4
189
Imagine if a patient with AIDS contracts pneumonia. Now Imagine if after destroying the lungs of a patient, a pneumonic cell puts on a nice suit and gives an interview looking really sad and serious. And then it blames AIDS for letting pneumonia into the body in the first place.
22
80
5
385
12,123
MZI retweeted
پورے شو میں اس نے جان بوجھ کر شاہزیب کو سوال پوچھنے اور مکمل کرنے نہی دے رہا تھا بیچ میں ہی اپنا راگ الاپتا رہا سوال گندم جواب چنا مسلسل بول کر اور زور سے بول کر سخت سوال سے بچنے کی کوشس کرتا رہا @xadeejourno آپ بھلے اسکو راکڈ کہتے رہیں😬 دنیا نے دیکھا ہے پروگرام
شاہزیب خانزادہ راکڈ . بلاول زرداری شاکڈ ترقیاتی منصوبوں کے سوال پر بلاول زرداری بوکھلاگیا، شاہزیب خانزادہ کے سخت سوال، صاف پانی کی عدم فراہمی، یونیورسٹی روڈ مکمل نہ ہونے کے سوالات پر ذاتی حملے شروع کردیے ۔۔ جواب دینے کی بجائے شور شرابا شروع کردیا ۔۔ کہنا شروع کردیا کہ GEO نیوز پنجاب حکومت کیخلاف کیوں نہیں بولتا، صرف لاہور کیوں دکھاتا ہے۔ 🤣🤣
2
4
97
آپ نے بہت محنت کی کمپنی تلاش کرنے کے لیے ، ایک آسان کام کریں ایک مرتبہ کراچی آجائیں تو اپنی مرضی سے جس علاقے میں جانا چاہیں جاکر معلوم کرلیں اندازہ ہوجائے گا کہ نئے صوبوں کی حمایت 77 فیصد لوگ کررہے ہیں یا ننانوے فیصد لوگ کررہے ہیں
نئے صوبوں کے حق میں 77 فیصد حمایت کا سروے کرنے والے ادارے "میریڈین اینالیٹکس" کی تلاش اب تک جاری ہے سروے کرنے والے اداروں (گیلپ، اپسوس، آئی پور اور پلس کنسلٹنٹ) جیو فیکٹ چیک سے گفتگو کرتے ہوئے اسکے بارے لاعلمی کا اظہار کیا ہے thenews.pk/print/1449426-sur…
7
51
2
116
1,391
یہ حکومت سندھ کے ادارے کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے صفورا ہاہیڈرینٹ پر رجسٹرڈ ٹینکر ہے۔ اس پر درج تحریر سے بہ خوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ اس شہر میں ٹینکروں کے ذریعے پانی کون بیچ رہا ہے ! 🤷‍♂️
5
89
3
155
9,300
MZI retweeted
بچے جمہورے کو 24 گھنٹے کے اندر اندر ویڈیو کی نظر کر دیا گیا😂
215
634
57
1,843
190,879
شاہزیب خانزادہ نے پوچھا کہ پنجاب کے 43شہروں میں سیف سٹی ہے KPکے تین شہروں میں سیف سٹی ہے پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کیوں نہیں جہاں ۱۸سال سے آپ کی حکومت ہے۔ بلاول صاحب شہریوں کی حفاظت کے کیمروں کے جواب مین بتانے لگے کہ ان شہریوں پر جرمانے کے لیے کیمرے لگائے تو ہیں۔ یہ تو حالت ہے۔ پرفارمنس پر سوالات پر برا مان گئے جیو کو برا بھلا کہنے لگے۔ ایران جنگ تو اس سال لگی ۔ پچھلے ۱۷ سال کیا کیا؟؟ بس سوال نہ پوچھیں جی ہم سے۔
81
564
31
1,466
37,929
سوال گندم، جواب چنا --- سیف سٹیز کے سوال پر بلاول بوکھلاگیا، آئیں بائیں شائیں کرنے لگا شاہزیب خانزادہ : پنجاب میں 43 شہروں کو سیف سٹیز بنادیا ۔۔ KP کے 3 شہروں میں سیف سٹیز کیمرے لگادیے -- لیکن سندھ میں پاکستان کا سب سے بڑا شہر کراچی سیف سٹیز کیوں نہیں بن سکا ؟ بلاول زرداری : تم سیف سٹیز سیف سٹیز کے پیچھے پڑے ہوئے ہو، ہم نے بہت کام کیا ہے، کیا نئے صوبے بناکر سیف سٹیز بناؤ گے
11
271
17
782
117,715
خود آپ اپنے دام میں صیاد آگیا۔
41
510
23
1,561
84,902
ذلالت پرو میکس۔
21
248
15
764
57,057
شاہزیب خانزادہ راکڈ . بلاول زرداری شاکڈ ترقیاتی منصوبوں کے سوال پر بلاول زرداری بوکھلاگیا، شاہزیب خانزادہ کے سخت سوال، صاف پانی کی عدم فراہمی، یونیورسٹی روڈ مکمل نہ ہونے کے سوالات پر ذاتی حملے شروع کردیے ۔۔ جواب دینے کی بجائے شور شرابا شروع کردیا ۔۔ کہنا شروع کردیا کہ GEO نیوز پنجاب حکومت کیخلاف کیوں نہیں بولتا، صرف لاہور کیوں دکھاتا ہے۔ 🤣🤣
38
512
44
1,649
247,684
بلاول اور پیپلز پارٹی کے پاس بولنے کے لیے بہت کچھ ہے، بس کوئی کراچی اور سندھ کی کارکردگی پر سوال نہ کر دے۔ وہاں جواب دینے کے بجائے آواز اونچی کر کے سوال دبانے کی کوشش کی جاتی ہے۔ شور بہت ہے، لیکن کارکردگی صفر ! 😊
29
186
17
467
6,326
بلاول زرداری پاکستان کے وزیر اعظم تو بن نہیں سکتے اس لئے اب وہ سندھودیش کے وزیر اعظم بنا چاہتے ہیں #BilawalBhuttoZardari
4
16
1
45
770
اگر سسٹم کو ری سیٹ کرنا ہے تو آغاز وہاں سے کیجیے جہاں سے پارلیمنٹ کا آغاز ہوتا ہے یعنی عوام سے ، بینظیر نےطاقت کا سر چشمہ عوام کو کہا جسے جانچنے کا اک طریقہ ریفرینڈم ہے ۱۹۷۷میں بھٹو نے ریفرینڈم کروا کے افادیت بتائی،آپ نام کے سہی بھٹوتو ہیں تو والدہ اور نانا کے فلسفہ پہ عمل کریں
9
26
2
57
1,239
جب 27 ویں آئنی ترمیم منظور ہوئی تو بلاول کہہ رہے تھے یہ سب پیپلزپارٹی کیوجہ سے ہوا، پیپلزپارٹی نے ہی ساری تجاویز تیار کی اور مسودہ تیار کیا. اسطرح بلاول نے پورا کریڈٹ خود لے لیا آج بلاول کہتے ہیں ہم سے یہ سب زبردستی کروایا گیا.. یہ ہے ہمارے سیاستدانوں اور رہنماؤں کی کُل اوقات
14
209
11
325
5,021
ابو کا پیار، وقت کا وار اور جمہوریت کا انتقام۔۔۔بڑے خطرناک ہوتا ہے منافق منے😂
28
401
22
860
53,014
26 نومبر 26/ 27 ویں ترامیم عمران خان ان کی اہلیہ اور پی ٹی آئی پنجاب کی قیادت کی اسیری پختونخوا میں گورنر راج اور مولانا کے خاندان کی کردار کشی سمیت یہ سب کچھ ہوتے رہے لیکن بلاول کو آمرانہ اقدامات اس وقت دکھائی دیئے جب سندھ کی تقسیم اور ووٹ ھاتھ سے نکلنے کا معاملہ آیا
21
226
5
1,089
18,427
جب اسٹیبلشمنٹ ان کو کراچی کا بلدیاتی انتخاب جتوائے تو وہ اچھے،جب وہی لوگ ان کو گلگت بلتستان ٹرے میں رکھ کر پیش کریں تو اسٹیبلشمنٹ تو اچھی ھوتی ھے،جب وہی اسٹیبلشمنٹ ان کو بلوچستان میں حکومت بناکر دے تو اب جمہوری ھوتا ھے،کراچی کو تباہ کردیا پیلزپارٹی نت ،سندھ کو اجاڑ کر رکھ دیا ،جب ان سے کام کا پوچھو تو جمہوریت کارڈ نکال لاتے ھیں۔
32
183
7
508
4,573
جمائما خان کے سابق بوائے فرینڈ، برطانوی کامیڈین رسل برانڈ ریپ اور جنسی حملوں کے جرم میں ساڑھے 10 سال قید کاٹ رہے ہیں، جیل سے اسکا پیغام سوشل میڈیا پر چلا، کوئی ٹویٹ نہیں کیا بلکہ اسکی اہلیہ لورا نے یوٹیوب پر پڑھ کر سنایا (نیچے سکرین شاٹ میں اسکا پیغام درج ہے، المختصر اس نے کہا کہ وہ بے قصور ہے اور اللہ اس کے ساتھ ہے، اور یہ کہ اسے چھوٹے سے سیل میں ایسے رکھا گیا ہے گویا وہ بہت بڑا مجرم ہو، واضح رہے کہ برطانیہ اور امریکہ کے عیسائی مذہبی حلقوں میں اسکو بڑی مقبولیت حاصل ہے) اس پر برطانوی حکومت کا شدید ردعمل آیا، وزیراعظم ہاؤس نے اسے انتہائی “شرمناک” قرار دیتے ہوئے تحقیقات کا اعلان کیا ہے کہ وہ کیسے جیل سے باہر پیغام رسانی کر رہا ہے اور اسکے لیے سوشل میڈیا کا استعمال ہو رہا ہے وزیرِ قانون و انصاف نے کہا ہے کہ جیل رولز کی خلاف ورزی ثابت ہوئی تو ملاقاتوں پر پابندی لگ سکتی ہے، ٹی وی اور اضافی ورزش جیسی مراعات ختم ہو سکتی ہیں، فون نمبر بلاک اور کالز کی نگرانی بھی ممکن ہے bbc.com/news/articles/cm9d7p…
186
626
46
1,388
95,572
اس سے پہلے کہ شارٹ ٹرم میموری لاس کی مریض یہ تماش بین قوم بلاول بھٹو پر صدقے واری ہونے لگے انہیں یاد دلاتا چلوں کہ یہی بلاول 26 ویں اور 27 ویں ترامیم کی منظوری پر جشن منا رہا تھا۔ پاکستان میں آج جو تباہی اور بربادی ہے، اس میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی برابر کے شریک ہیں۔
74
2,051
51
4,370
55,090
باپ اس نظام کا صدر ہے اور بیٹا کہہ رہا بہت برا ہو رہا ہے۔ گڈ کاپ بیڈ کاپ پالیسی اور المیہ یہ کہ ٹائیگروں کے سر پر سیاست چمکانا چاہتے۔ چھبیسویں اور ستائیسویں ترامیم منظور کرانے والے اور منظوری کے وقت بلاول صاحب کی تقاریر دیکھ لیں لگے گا کہ کسی فاتح نے تقریر کی ہے۔ اس نظام کے آئینی عہدے ان کے پاس، اس نظام کے سب سے بڑے بینیفشری یہ لوگ (گلگت بلتستان، سندھ، بلوچستان میں حکومتیں، دو صوبوں میں گورنرز، جوڈیشل کمیشن میں سیٹیں) ۔ اور بات یوں کرتے جیسے ابھی ابھی سب پیدا ہوئے ہیں کسی کو کچھ معلوم نہیں ہے۔ یا تو یہ گجنی ہیں یا عوام کو گجنی سمجھتے ہیں۔ مسئلہ وہی صوبے گلے کی ہڈی بنے ہوئے ہیں۔ بیٹا انقلابی دُھن بجانے پر آگے لگایا ہے اور والد صاحب پردے کے پیچھے ڈیل کرنے کے بادشاہ ہیں۔ پالیسی سیدھی ہے کہ دباؤ بڑھاؤ، اپنا ریٹ بڑھاؤ اور اپنی بات منواؤ۔ لیکن یہ چال اُلٹ بھی پڑ سکتی ہے۔ بہرحال، پیپلزپارٹی اپنی روائیتی سیاست کر رہی ہے اور خوش ٹائیگروں کو کر رہی ہے۔ اچھا ہے اچھا ہے۔ آنے والے دن دلچسپ ہوں گے۔ پیپلز پارٹی کا مفاد ہے سندھ میں صوبے کسی صورت نہ بنیں،
1
10
22
585