huma retweeted
پاکستان میں اسی لاکھ کی سوشل میڈیا پر سسٹرالوجی ارمی رکھنے والی اقرا باجی کے شوہر اس کے کمرے میں دوسری عورت لے اۓ ۔۔
اچانک سے یہ بھی ا گئی اور کمیرا مین پہلے سے اندر موجود تھا اپنے بستر پر دوسری عورت کو دیکھا جس کو دیکھ کر موصوفہ ہوش کھو بیٹھی اور جوتے سے مارنا شروع کردیا ۔۔۔
اب جب اسطرح کے ڈرامے کریں گے تو پھر کون ان لوگوں کو ایوارڈ دے گا ۔۔
جو لوگ پوچھتے ہیں یہ پانچ باجیاں کیا کرتی ہیں ان میں سے اک کام یہ فیک ڈرامے کرنا دوسرا کام ناچ گانا ہے ۔۔ تیسرا دوسرے انفلوئنسر سے پنگے لینا ہے ۔۔
چوتھا کام جو ان کے خلاف بولے انکو NCCIA کا نوٹس بھجنا یا اس کا چینل ڈیلیٹ کرانا ہے ۔۔
ویسے اصل کمال چاچے فیصل کا ہے جو کمیرا مین کے فرائض بخوبی انجام دے رہا ہے ۔۔
huma retweeted
بلاول صاحب کے اندر بھی کبھی کبھی پاپولر پولیٹکس کا خیال آتا ہے ، بلاول کا خون جوش مارتا ہے ، کہ ماں کی نقش قدم پر چلوں ، لیکن باپ کہتا ہے کہ بندے دا پتر بن تو میرا بھی پوتر ایں 😂
پی ٹی آئی ایم پی اے نے آخر کردی۔۔۔۔۔۔۔see more
huma retweeted
بلاول ڈرامے کرنے کے بجاۓ اپنے صدر والد سے کہہ کر عمران کی تمام سزائیں معاف کروا دے۔ کوئی اسے کچھ نہیں کہے گا۔
پی ٹی آئی کے بعد پاکستان کی سب سے بڑی فراڈی، منافق اور موقع پرست جماعت پیپلز پارٹی ہے۔
huma retweeted
بلوچ سردار کا نام ہے سردار عبدالرحمان کھیتران ۔
ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ایک ظالم سردار، جس پر متعدد افراد کے قتل کے الزامات ہیں، کے گھر میں آج قبر کشائی کی جائے گی، جس سے اس کے مبینہ مظالم کے شواہد دنیا کے سامنے آسکتے ہیں۔ بہتر ہوگا کہ اس پورے عمل کی ویڈیو ریکارڈنگ کی جائے تاکہ دنیا اس معاملے کی حقیقت اپنی آنکھوں سے دیکھ سکے اور تمام حقائق منظرعام پر آسکیں۔
huma retweeted
بلاول بھٹو زرداری کی سندھ کابینہ کے کئی وزراء سندھ میں صوبوں کی تشکیل سے متعلق بریفنگ لے چکے ہیں جبکہ پنجاب میں بننے والے صوبوں کے چیف منسٹرز بننے کے لیے ن لیگ میں سے سی ویاں بھی بڑھتی جارہی ہیں۔ سید طلعت حسین
huma retweeted
مولانا فضل الرحمن نے اگر صدر بننا تھا تو زرداری صاحب کیوجہ سے نہیں بنے
اگر انہیں خیبرپختونخوا کی گورنرشپ چاہے تھی تو پیپلزپارٹی کی وجہ سے نہیں ملی
بلوچستان میں بھی گورنر پیپلزپارٹی نے نہیں دیا
2018 میں لاڑکانہ سے راشد سومرو کو دھاندلی کرکے بلاول نے ہرایا اور پھر انہیں بلوچستان سے سینیٹر بھی پیپلزپارٹی نے بننے نہیں دیا
مولانا کے بھائی ضیاء الرحمن کو ڈسٹرکٹ سینٹرل کراچی کا ڈی سی بناکر اسکے خلاف مہم بھی پیپلزپارٹی نے چلائی تھی
اور آج بلاول کہتے ہیں
مولانا کے احسانات کا بدلہ نا دینے والے شرم کریں..
#سندھ_میں_کرپٹ_سسٹم_توڑو
huma retweeted
ٹرمپ امریکہ کا
"فیصل آبادی"ہے😀
بغیر جگت اور مخول کیے رہ ہی نہیں سکتا
پیوٹن کو دیکھ کر کہتا ہے۔
"یہ کون ہے"؟
پھر آگے بڑھ کر کہتا ہے
"یہ میرا دوست ہے"😀
اور پیوٹن۔۔۔ہمیشہ کی طرح
"خاموش"گریس فل❤️
huma retweeted
بلاول آپکے پاپا نے گورنر راج پر بھی دستخط کیے تھے تو نیازی کہ سزائیں معاف کرنے کا اختیار تو اس کے پاس آئینی ہے کب رہائی کروا رہے ہو ۔۔۔۔؟
ایک یوتھیے نے دماغ پر زور ڈال کر بلاول سے یہ سوال پوچھنے کی بات کی ہے
@BBhuttoZardari
کیا جواب دوں؟ یا صاف جواب دوں؟
huma retweeted
اسٹیبلشمنٹ سے جڑے سب سے بڑے نام محسن نقوی صاحب اور فیصل واوڈا دونوں کو سینٹر پی پی نے ووٹ دے کر بنایا ہے اور محسن نقوی کا نام بطور نگران وزیراعلی پنجاب بھی پی پی نے دیا تھا
گڑ کھائیں گل گلوں سے پرہیز
huma retweeted
سوال:
چارٹر آف ڈیموکریسی میں لکھا ہے کہ پبلک اکاونٹس کمیٹی کا چیرمین اپوزیشن لیڈر (یا اس کا نامزد کرہ شخص) ہو لیکن سندھ اسمبلی میں آج تک ایسا نہیں ہوا۔ کیوں؟
جواب:
میں نے وفاق میں جدہ جہد کر کے ایسا کردیا ہے
سوال:
تو سندھ میں بھئ کردیں۔ اس کے لیے جد و جہد بھئ نہیں کرنی پڑے گئ صرف ایک فون کرنا ہوگا۔
پہلے پی ٹی آئ کہہ دے کہ ہم سی او ڈئ کو مانتے ہیں تو ہم یہ کر دیں گے
#BilawalBhutto
huma retweeted
ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ایک ظالم سردار، جس پر متعدد افراد کے قتل کے الزامات ہیں، کے گھر میں آج قبر کشائی کی جائے گی، جس سے اس کے مبینہ مظالم کے شواہد دنیا کے سامنے آسکتے ہیں۔ بہتر ہوگا کہ اس پورے عمل کی ویڈیو ریکارڈنگ کی جائے تاکہ دنیا اس معاملے کی حقیقت اپنی آنکھوں سے دیکھ سکے اور تمام حقائق منظرعام پر آسکیں۔
الذلفقار کی دہشت گرد پیپلز امن کمیٹی کی دہشت گرد بھتہ خور پارٹی والی اتنی جلدی اپنا ماضی بھول گئی پاکستان کی سب سے پہلی دہشت گرد پارٹی بھٹو کے بیٹوں کی طیارہ ہائی جیکنگ سے لے کر ہر کام اس پارٹی نے کیا مشرف کے طعنے تمھیں ججتے نہی ایوب کو ڈیڈی کہنے والا جنکا لیڈر کوئی شرم کرو
جناح پوری گھٹی۔پر۔ پروردہ۔
ضیاءالحق کی پیداوار۔۔۔۔۔ پرویز مشرف کے لاڈلے۔۔۔
نسلی ولسانی مافیہ۔۔
ترک وطن کرنیوالوں کوصرف سندھ میں مہاجر کا نام دینے والے۔۔لمحوں میں کراچی کی سڑکوں گلیوں کو خون میں نہلانے والے ۔مہاجر کے نام پر پختون اور پنجابیوں کی سندھ سے لاشے بھیجنے والے۔ آج بھیا نک مقاصد سے اسمبلی میں بھیجے جا نے والے ۔چیرمین بلاول بھٹو کے بیان پر دھول ڈالنے کی ناکام کوششیں کرتے ہوے یہ بھول تو نہیں گئے کے تھوڑے دن پہلے انکے پارٹی آفس میں خون کس نے بہانے کی کوشش کی ۔۔کیا اس وقت اس مافیہ کے سر براہ ہیں ۔۔آئین کے مطابق صوبائی خود مختاری صوبائی اسمبلی کو اختیار دیتی ہے کہ صوبے کے تمام معاملات صوبائی اسمبلی اکثریتی حمایت سے طے کرے ۔۔
huma retweeted
شینزین: ہانگ کانگ کے قریب واقع چین کا یہ شہر صرف 46 سال پہلے 30 ہزار آبادی کا ماہی گیروں کا گاؤں تھا، 1980 میں چین کے پہلے اسپیشل اکنامک زون بننے کے بعد دنیا کے سب سے تیز رفتار ترقی کرنے والے ٹیکنالوجی شہر میں بدل گیا، آج یہ Huawei، Tencent، BYD، DJI اور روبوٹکس کمپنیوں کا گھر ہے اور اسے چین کا “سلیکون ویلی” کہا جاتا ہے
APEC 2026 سمٹ (جس میں ٹرمپ، پیوٹن اور کئی ممالک کے سربراہ شریک ہیں) کا میزبان شہر ہونے کی وجہ سے یہاں ٹیکنالوجی کا شاندار شو جاری ہے ہیومنائیڈ روبوٹس ناچ رہے ہیں، فائٹ کر رہے ہیں اور آئس کریم ڈال کر دے رہے ہیں
اور ہماری مثال ان دوستوں کی ہے جو کامیابی کی دوڑ میں پیچھے رہ جاتے ہیں اور پھر بتاتے پائے جاتے ہیں کہ ہم سکول کے زمانے کے دوست ہیں اسوقت تو یہ ہمارے جیسا ہی ہوتا تھا
Dancing and ice cream-scooping robots welcome guests at APEC - Tech
huma retweeted
بلاول بھٹو کی بہن آصفہ بختاور باکسر عامر خان کی زیر نگرانی باکسر سیکھتے ہوئے،،
دوسری طرف سندھ کی بیٹیاں عام سرکاری سکولوں میں بھی تعلیم نہیں حاصل کرسکتی کیونکہ اکثر سکولوں میں اساتذہ کے نام پر جانور بندھے ہوئے ہیں
#سندھ_میں_کرپٹ_سسٹم_توڑو
huma retweeted
ان صاحب کا نام ہے ملک جلال المعروف "اے ڈی سی جلال" جو سندھ میں رائج زرداری بھٹو "سسٹم" کے کرتا دھرتا ہیں۔
ملک بھر میں موجود بلاول اور زرداری ہاؤسز کے معاملات، غیر قانونی رقوم کو کاروباری سلطنت میں منتقل کرنے اور زرداری خاندان کے مالی انتظامات سنبھالنے کی ذمہ داری انہی کے سپرد ہے۔
سندھ میں ایک مختیار کار کی تعیناتی سے لے کر سیکرٹری سطح کے تبادلوں اور تقرریوں تک کے معاملات ملک جلال کی مرضی اور ڈیل کے بغیر طے نہیں پاتے۔
کالا دھن بڑی خوبصورتی سے ٹھکانے لگانے کی ذمہ داری بھی انہی کی ہے اور اسی وجہ سے آصف علی زرداری اپنے بیٹے بلاول بھٹو سے بھی زیادہ ان پر اعتماد کرتے ہیں جبکہ سندھ کی بیوروکریسی و سرکاری ملازمین اس نیٹ ورک سے بخوبی واقف ہیں۔
huma retweeted
ایران جنگ تو اسی سال لگی لیکن انہوں نے "کراچی جنگ" پچھلے 18 سال سے چھیڑی ہوئ ہے
شاہزیب خانزادہ نے پوچھا کہ پنجاب کے 43شہروں میں سیف سٹی ہے KPکے تین شہروں میں سیف سٹی ہے پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کیوں نہیں جہاں ۱۸سال سے آپ کی حکومت ہے۔
بلاول صاحب شہریوں کی حفاظت کے کیمروں کے جواب مین بتانے لگے کہ ان شہریوں پر جرمانے کے لیے کیمرے لگائے تو ہیں۔
یہ تو حالت ہے۔
پرفارمنس پر سوالات پر برا مان گئے جیو کو برا بھلا کہنے لگے۔
ایران جنگ تو اس سال لگی ۔ پچھلے ۱۷ سال کیا کیا؟؟
بس سوال نہ پوچھیں جی ہم سے۔
huma retweeted
جب ہندوستان سے پاکستان بنا تب بھی خون کی ندیاں بہی تھیں
اور وہ خون Up/Cp /Punjab کا تھا جنھونے جانیں گنوائیں مگر ہندوستان میں سے پاکستان بنا ہی لیا۔
سندھ بلوچستان خیبر میں کونسا خون خرابہ ہوا تھا۔
آج صوبے بنانے پر خون بہانے والی دھمکی دینے والے شائد تاریخ سے ناواقف ہیں۔
صوبے تو بنیں گے۔ بہا لیں خون۔
huma retweeted
شاہد میتلا کیخلاف کارروائی اِن 👇الزامات کی بنیاد پر ہوئی ہے صحافی دوستوں سے بارہا درخواست کی ہے کہ الفاظ کے چناو میں احتیاط کریں اور الزام لگانے سے پہلے سوچیں کہ اگر ثابت کرنا پڑ گیا تو کر لیں گے؟ جو کہ اس کیس میں شاہد میتلا نہیں کر سکے، صحافی تنظیموں کو چاہیئے کہ انکے درمیان صلح کروا دیں شاہد بے بنیاد الزامات پر معذرت کر لے اور کاکڑ صاحب درخواست واپس لے لیں























